لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے اپوزیشن کو چیلنج کر دیا، کہتے ہیں نواز شریف کو روک سکتے ہو تو روک لو آج استعفیٰ دینے کا آخری دن ہے، آصف زرداری پر بھی تنقید کے خوب نشتر چلائے۔ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کبھی ایک دھرنا، کبھی دوسرا، کبھی ایک ڈیڈ لائن، […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور کینیڈا کے فل لو گریکو کے درمیان باوٹ اکیس اپریل کو لیورپول میں ہو گی، دونوں باکسرز پریس کانفرنس کے دوران آپس میں الجھ پڑے۔ باکسنگ کنگ کی دوسال بعد رنگ میں واپسی ہو رہی ہے۔ عامر خان ایک بار پھر شائقین کو ایکشن میں نظر […]
لاہور (جیوڈیسک) انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 203 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 272 رنز بنائے ۔ شبمان گل نے شاندار 102 ناٹ آئوٹ رنز بنائے۔ اے ایس روئے 33 ، ایچ ایم ڈیسائی 20 […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملزم عمران کا بین الاقوامی گروہ سے کوئی تعلق نہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود ایک مہرہ ہیں۔ وزیر قانون نے مزید کہا کہ شاہد مسعود کے انکشاف پر ان سے ذرائع پوچھنا چاہیں، چیف جسٹس سے گزارش ہے کہ اس کیس کو منطقی انجام […]
لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنا گروپ کے رہنما نے ہر موقع پر جھوٹ بول کر اپنی ساکھ خراب کی، اپنے صوبے میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو اب ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق پھر مخالفین پر برس پڑے۔ آصف زرداری پر سینیٹ الیکشن کیلئے ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا دیا، عمران خان کو اپنی اصلاح کا مشورہ بھی دے دیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان کو للکارتے ہوئے خواجہ سعد رفیق بولے، چوہوں پر قابو پانے میں ناکام لوگ […]
لاہور (جیوڈیسک) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ نواز شریف اور شہباز شریف ہم پر آج کل بہت مہربان ہیں، مخالفین جلسے کی خالی کرسیوں سے بھی خوفزدہ ہیں، ان کا خوف درست ہے، حکمرانوں کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے بعد سیریز جیت لی ہے، سیریز میں کامیابی کے ساتھ ہی عالمی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بھی پاکستان کی پہلی پوزیشن ہو گئی ہے۔ مونگانوئی میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 182 رنز […]
لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل از خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوئی، چیف جسٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے الزامات پر نئی جے آئی ٹی بناتے ہوئے حکم دیا پہلی ٹیم بھی اپنی تحقیقات جاری رکھے۔ انہوں نے آئی جی سے کہا تمام وسائل بروئے کار لائیں اور جلد از جلد از […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کیس از خود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار مقدمے کی سماعت کریں گے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ محمد ادریس اور آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، جے آئی ٹی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کیا ہے، اس کو موجودہ حالات میں غلط فیصلہ تو نہیں کہا جا سکتا مگر اس سے کوئی مقصد بھی حاصل نہیں ہو گا اور یہ غیر موثر ثابت ہو گا۔ چند دن پہلے سٹیٹ بینک کی جو رپورٹ آئی تھی، اس […]
لاہور : پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ونیشنل ڈائریکٹر”سنٹرفارلیگل ایڈاسسٹنس ایندسیٹلمنٹ”کلاس ایم اے جوزف فرانسس کی قیادت میں مارٹن جاوید مائیکل ،اقبال کھوکھردیگر اقلیتی رہنمائوں کی پریس کلب لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں سب سے پہلے آپ سب الیکٹرانک وپرنٹ میڈیاسے منسلک صحافی دوستو،کالم نویس اور دیگر حضرات کی آمد پر مشکور ہیں۔ہم […]
لاہور : جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ٹریڈر ز ونگ پنجاب زبیر انصاری نے تاجر برادری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے مہم شروع کر دی ہے ۔اسی سلسلہ میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تاجر تنظیموں کے نمائندوں کو ایوانِ وزیر اعلی میں بلا کر اجلاس منعقد کئے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری کی کرپٹ سوچ نے میثاق جمہوریت کی دھجیاں اڑائیں، سابق صدر سینٹ انتخابات کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر جماعت کے ممبران کو خریدنے کی سازش کر رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے سابق صدر آصف زرداری […]
لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتانا تھا کہ معروف اینکر پرسن ڈاکٹڑ شاہد مسعود نے زینب قتل کے کیس کے ملزم عمران علی کے غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کا الزام لگایا تھا جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا کہا تھا۔ ان کا […]
لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رپورٹ پنجاب حکومت کی سب کیبنٹ کمیٹی کے حوالے کر دی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم عمران کا کوئی اکاؤنٹ موجود نہیں، جعلی فہرست کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کی گئی۔ پنجاب حکومت کی سب […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے ملزم عمران کے اکاؤنٹس کی تحقیقات شروع کر دیں، رپورٹ آج منظر عام پر لائی جائے گی، رانا ثنااللہ نے زینب کے قاتل عمران کے عالمی گروہ سے تعلق کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کسی گروہ یا عالمی نیٹ ورک […]
لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل کیس میں صحافی کی جانب سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ملزم صرف آلۂ کار ہے، اسے ایک وفاقی وزیر اور ایک اعلیٰ شخصیت کی پشت پناہی حاصل ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملزم عمران کے 40 بینک اکاؤنٹس کی فہرست سپریم […]
لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران زینب سمیت دیگر معصوم کلیوں سے زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کو اعترافی ویڈیو بیان میں ملزم عمران کا کہنا ہے زینب کو والدین سے ملوانے کا کہہ کر گھر سے لے کر گیا، زینب بار بار پوچھتی رہی ہم کہاں جا رہے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ضلع قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران نامی اس ملزم کی گرفتاری کا اعلان منگل کے روز وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ اس پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے تفتیش کاروں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ قصور میں ملوث ملزم عمران علی ارشد کو جائے واردات سے ملنے والی جیکٹ کے دو بٹنوں کی مدد سے شناخت کیا گیا۔ پولیس کو موصول ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی ملزم نے وہی جیکٹ پہن رکھی تھی جو اس کے گھر سے برآمد ہوئی تھی۔ پولیس نے […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ ملزم عمران شروع سے ہی اس محلے میں رہتا تھا لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود کسی نے نہیں پہچانا، واقعے کے بعد ملزم پہلے دو دن غائب رہا۔ رانا ثناء اللہ کا بتانا تھا کہ زینب قتل کیس میں 20 سے 40 سال […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زینب کے والد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ننھی پری زینب کے قاتل کی گرفتاری کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے شبانہ روز محنت سے کیس حل کیا، 14 دن جے آئی ٹی اور پوری ٹیم نے دن رات محنت کی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں سال پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کوئٹہ میں بھی بادل برسنے سے سردی بڑھ گئی، پہاڑوں پر برفباری نے رنگ جما دیا۔ سکردو میں پارہ منفی 10، استور میں منفی 8 اور کالام منفی 5 تک گر گیا۔ سال کی پہلی بارش نے […]