لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کی دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ طلبہ نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور پولیس وین توڑ ڈالی۔ صورتحال پر قابو پانے کیلئے اہلکاروں نے شیلنگ کی۔ وائس چانسلر نے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) باب پاکستان کی تعمیرنو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلویز نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی، چاہے الیکشن ہار جائیں، سچ بولتے رہیں گے۔ سیاسی پچ پر سعد رفیق نے ایک اور جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں رکاوٹیں نہ کھڑی کریں، اداروں میں […]
لاہور (جیوڈیسک) بڑے بھائی کسے وزیر اعظم کا امیدوار نامزد کریں گے؟ شہباز شریف بے خبر، کہتے ہیں پارٹی نے وزیر اعظم بنایا تو تمام منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا، عوام نے منتخب کیا تو کراچی، پشاور اور بلوچستان کو لاہور جیسا بنا دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مال روڈ پر […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ حمزہ شہباز شریف کی جان کو خطرہ ہے اس لئے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر […]
لاہور (جیوڈیسک) قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی جب کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی تحقیقات مکمل کرنے کے لیے تفتیشی اداروں کو 72 گھنٹوں کی مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار لاہور کے سامنے ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیر حمید الدین سیالوی نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ 7 روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دیا جائے ورنہ پورا پنجاب بند کر دیں گے۔ پیر حمید الدین سیالوی نے استفسار کیا کہ ہر شہر میں معصوم […]
لاہور : سکول اساتذہ بہترین قوم کی تعمیر اور ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار فنانس سیکرٹری پنجاب (سی سی پی) سجاد علی شاکر نے گذشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول کاہنہ میں اساتذہ اے ڈی شہزاد ،سپورٹس انچارج جہانگیر عالم بٹر،مقبول حسین ،قاری الیاس اور پرنسپل سکول محمد امجد رضا کی […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف صحافی شاعر ادیب سب کے پیارے منو بھائی خالق حقیقی سے جا ملے۔ منو بھائی نے ادب اور صحافت میں ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی۔ منیر احمد قریشی 1933 کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔ صحافت اور ادب کی دنیا میں پاؤں رکھا […]
لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام نے ایگزیکٹیو بلڈرز کے ساتھ مفاہمت کی اُس یاداشت پر دستخط کئے ہیں جس کی رو سے”پیراگون ایگزیکٹیو لاجز” کی مارکیٹنگ اور فروخت کے حقوق صرف اور صرف زمین ڈاٹ کام کو حاصل ہونگے۔زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کے پارلیمنٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناکامی کو پارلیمنٹ کی ناکامی قرار نہیں دیا جاسکتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے متحدہ اپوزیشن کے احتجاج میں عمران خان کے پارلیمنٹ سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجرم کو پارٹی سربراہ بنائے، شیخ رشید کا استعفی والا آئیڈیا اچھا ہے اس بارے میں پارٹی سے مشاورت کروں گا اور ممکن ہے جلد شیخ رشید کو جوائن کر لیں۔ لاہور میں پاکستان عوامی […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں منعقدہ عوامی تحریک کے جلسے سے خطاب کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا سامنا روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت کے انکار کی وجہ سے فائنل شارجہ میں رکھا گیا تھا، جہاں اس کا مقابلہ اب ایک بار پاکستان کے ساتھ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ہم قانون ہاتھ میں لینے کے لئے نہیں جمہوریت کے لئے جمع ہوئے ہیں اگر امن توڑنا ہوتا تو نواز شریف اور شہباز شریف کو جاتی امرا سے باہر قدم رکھنے کی جرات نہ ہوتی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کا سفر پورا نہ کرنے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے، جب چاہیں حکمرانوں کو نکال سکتے ہیں، دیر نہیں لگے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں کو آج رات 12 بجے تک جلسے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ مقررہ وقت کے بعد میڈیا جلسے کی کوریج نہ کرے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سیاسی جماعتوں کا دھرنا روکنے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کی زیرِقیادت متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر قیادت متحدہ اپوزیشن کا احتجاج […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ لاہور پہنچنے پر بلاول ہاؤس میں 17 جنوری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ پولیس گردی اور جبر پر مبنی شریفوں کا اقتدار آخری ہچکولے […]
لاہور (جیوڈیسک) آل راونڈر کی سیریز کے پانچویں میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ شعیب ملک کو ہیلمٹ کے بغیر بیٹنگ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاکستانی اننگز کے بتیسویں اوور میں شعیب ملک رن لینے کے لیے کریز سے نکلے لیکن پھر اراردہ ترک کر کے کریز کی جانب واپس جا رہے تھے کہ کولن منرو […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کل کے احتجاج میں ایک ہی کنٹینر اور ایک ہی اسٹیج ہو گا، آصف زرداری اور عمران خان ایک ہی اسٹیج پر خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کل احتجاج 12 بجے شروع ہوگا اور اس کے 2 سیشنزہوں گے، کل فیصلہ کن احتجاج شروع ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل کیس میں کیمروں نے ملزم بار بار پکڑا لیکن پولیس ملزم تک نہ پہنچ سکی۔ 8 دن میں چوتھی سی سی ٹی ی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ ایک کے بعد ایک ویڈیو جرم کی گواہی دے رہی ہے لیکن سرکاری مشینری اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تاحال کارگر ثابت […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ 14 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔ عوامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ حصول انصاف کیلئے احتجاج کا آغاز مال روڈ سے ہو گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں 17 جنوری کا احتجاج ایک دن کا ہو گا، اگلے لائحہ عمل کا اعلان 17 […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ماڈل و فلمسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں میں کام کر نے سے خوفزدہ نہیں ہوں اگر کسی اچھی فلم میں موقع ملے گا تو ضرور کام کروں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلمسٹار فواد خان نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسٹری […]
لاہور (جیوڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔ مختلف رپورٹس کے مطابق یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہوگی، جبکہ اس […]