کورونا ویکسی نیشن کی گھر گھر مہم، لاہور ایکسپو سینٹر کا ویکسی نیشن سینٹر بند

کورونا ویکسی نیشن کی گھر گھر مہم، لاہور ایکسپو سینٹر کا ویکسی نیشن سینٹر بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کی جانب سے گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کے بعد لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر بند کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گھرگھر کورونا ویکسی نیشن شروع ہونے کے بعد ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کھولے رکھنے […]

.....................................................

پنجاب بلدیاتی قانون، پرویز الٰہی نے نئی تجاویز دیدیں

پنجاب بلدیاتی قانون، پرویز الٰہی نے نئی تجاویز دیدیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی قانون سازی مشکلات کا شکار ہو گئی اور قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی نے آرڈیننس پر دستخط کے بجائے نئی تجاویز دے دیں مسلم لیگ (ق) نے تحصیل کونسلز کو دوبارہ بلدیاتی نظام کا حصہ بنانےکا مطالبہ کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں میں میئر اور ضلع کونسل چیئرمین […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی شرائط میں ملکی دفاعی صلاحیت مفلوج ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

آئی ایم ایف کی شرائط میں ملکی دفاعی صلاحیت مفلوج ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کے نتیجے میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور مستقبل میں حکومتی نظام مفلوج ہو جانے کے سنگین خطرات اور خدشات ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

.....................................................

لاہور فضائی آلودگی میں آج بھی سرِفہرست

لاہور فضائی آلودگی میں آج بھی سرِفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کے روز صبح کے اوقات میں فضائی آلودگی سے متاثرہ شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی 12ویں نمبر موجود تھا۔ لاہور میں فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے آج تیسرے روز بھی اسکول بند […]

.....................................................

کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں

کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کے نئے ویرینٹ کی اطلاعات پر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے بارے میں تفصیلی علم نہیں لیکن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتساب و ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے 4 دسمبر تک وضاحت مانگ لی۔ کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے سوال کیا کہ آپ نومبر میں کسی این جی او کی طرف سے گلاسگو کوپ […]

.....................................................

فواد چوہدری نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کو نواز شریف کیس کیلئے غیر متعلقہ قرار دیدیا

فواد چوہدری نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کو نواز شریف کیس کیلئے غیر متعلقہ قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کو نواز شریف کیس کیلئے غیر متعلقہ قرار دے دیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کیس 16 ججوں اور تین چیف جسٹس صاحبان نے سنا، ایسے میں ایک جج کی […]

.....................................................

شاہراہوں کے نام بدلنے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

شاہراہوں کے نام بدلنے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شاہراہوں کے نام بدلنے اور ہر جمعہ کو کھڑے ہونے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 19 اگست کے بھارتی اقدام پر عالمی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب سے علیم خان کی ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب سے علیم خان کی ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو وزارت سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ عبدالعلیم خان نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اپنی وزارت سے استعفیٰ پیش کیا […]

.....................................................

قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سبز باغ دکھا کر عمران صاحب نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف نے عوام کو لوڈشیڈنگ کی اذیت، […]

.....................................................

پہلا ٹیسٹ، پاکستان کو ٹاپ آرڈر بیٹنگ کی فکر ستانے لگی

پہلا ٹیسٹ، پاکستان کو ٹاپ آرڈر بیٹنگ کی فکر ستانے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کو ٹاپ آرڈر بیٹنگ کی فکر ستانے لگی۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں جمعے سے چٹاگانگ میں پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی،گرین کیپس نے گزشتہ سیریز میزبان ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلی تھی،پہلے میچ میں ایک وکٹ سے مات ہوئی مگر دوسرے میچ میں […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام کیلئے مسودہ قانون کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر براہِ راست کروایا جانا شامل ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع […]

.....................................................

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور شہزاد سلیم کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے تاریخ کی سب سے زیادہ ریکوری ڈی جی شہزاد سلیم کے دور میں کی، 4 سالہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ان کے دور میں 7 ارب روپے سے […]

.....................................................

تحریک لبیک کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

تحریک لبیک کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا کہنا ہے پا کستان کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلدیاتی انتخابات میں تمام جماعتوں کو ٹف ٹائم دیں گے۔ تحریک لیبک کے […]

.....................................................

لاہور: سسر اور دو سالوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: سسر اور دو سالوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مغلپورہ میں تین افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ میں چند روز قبل فائرنگ کر کے اپنے سسر اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کر کے فرار ہونے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم سے […]

.....................................................

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست مسترد

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی اور نئے الیکشن کرانے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے شیخ مظفر کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کی سماعت کی، ہائیکورٹ آفس نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔ […]

.....................................................

لاہور: مخالفین کی عدالت کے باہر فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

لاہور: مخالفین کی عدالت کے باہر فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سیشن عدالت کے باہر مخالفین نے باپ بیٹے پر قاتلانہ حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں مخالفین نے دو افراد پر فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آنے […]

.....................................................

پنجاب، ڈینگی سے مزید 3 مریض چل بسے

پنجاب، ڈینگی سے مزید 3 مریض چل بسے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی کے مزید 3 مریض اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں تین افراد انتقال کر گئے جبکہ مزید دو سو چھتیس نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈینگی کے مریضوں […]

.....................................................

لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کیلئے پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کیلئے پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں بڑھتی اسموگ سے نمٹنے کے لیے بلدیاتی حکومت نے مختلف مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر لاہور کا بتانا ہے کہ اسموگ سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے پیش نظر یورو 2 پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی جائے گی اور […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی، بابر اعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

ٹی ٹوئنٹی، بابر اعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کپتان صرف ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے مگر اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے محمد حفیظ کو پیچھے چھوڑ دیا، بابر اعظم نے 64 اننگز میں 2515 رنز […]

.....................................................

فیصلوں میں آزاد ہیں، آج تک کسی ادارے کی بات سنی نہ دباؤ لیا: چیف جسٹس پاکستان

فیصلوں میں آزاد ہیں، آج تک کسی ادارے کی بات سنی نہ دباؤ لیا: چیف جسٹس پاکستان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کرنے میں آزاد ہے اور کسی کی ہمت نہیں ہمیں روکے جب کہ آج تک کسی ادارے کی بات سنی اور نہ ہی دباؤ لیا۔ لاہور میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد […]

.....................................................

پنجاب، ڈومیسائل ختم، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا

پنجاب، ڈومیسائل ختم، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا امکان پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی شکایات […]

.....................................................

شہباز و حمزہ کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع

شہباز و حمزہ کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع کر دی۔ اپنے خلاف کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف […]

.....................................................

لاہور: ون وے کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے شروع

لاہور: ون وے کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں عدالتی حکم پر ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے شروع کر دیے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کا پہلا چالان شاہدرہ میں عابد نامی شہری کا کیا گیا اور دوسرا چالان گرین ٹاؤن […]

.....................................................