وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا پیر حمید الدین سیالوی سے رابطہ، تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا پیر حمید الدین سیالوی سے رابطہ، تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی

لاہور (جیوڈیسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا سجادہ نشین سیال شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، پیر حمیدالدین سیالوی نے رانا ثنا اللہ کے استعفے کا معاملہ موخر کر دیا۔ پیر حمید الدین سیالوی کے بیٹے صاحبزادہ قاسم سیالوی کہتے ہیں کہ شہباز شریف نے جلد سیال شریف آ کر تحفظات دور کرنے […]

.....................................................

پی ایس ایل کرکٹ کے تیسرے معرکے کا شیڈول تیار

پی ایس ایل کرکٹ کے تیسرے معرکے کا شیڈول تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا شیڈول تیار کر لیا گیا جسے حتمی منظوری کیلئے تمام فرنچائزز کو بھیج دیا گیا ہے۔ پہلا میچ 22 فروری 2018ء جبکہ فائنل کراچی میں 25 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی […]

.....................................................

خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود بجلی کے صارفین کو ریلیف نہ ملا

خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود بجلی کے صارفین کو ریلیف نہ ملا

لاہور (جیوڈیسک) عوام کو سستی بجلی دیں گے حکومت کے یہ نعرے صرف نعرے ہی رہے۔ بجلی گھروں کے لئے فیول ریٹ بڑھ جائے تو حکومتیں فی یونٹ بجلی مہنگی کر کے بوجھ عوام پر ڈال دیتی ہیں لیکن جب خام تیل سستا ہو تا ہے تو حکومتیں ڈنڈی مارتی ہیں اور شہری فائدے سے […]

.....................................................

پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹر اشرف جلالی کا دھرنا ختم کرنیکا اعلان

پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹر اشرف جلالی کا دھرنا ختم کرنیکا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پ لاہور میں مال روڈ پر 7 روز سے جاری مذہبی جماعت نے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، صوبائی وزیر مجتبی شجاع الرحمن، رانا مشہود سمیت اعلیٰ حکام کے دھرنا قائدین سے مذاکرات طے پا گئے۔ معاہدے کی پہلی شق کے مطابق معاہدہ اسلام آباد […]

.....................................................

سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن، درود و سلام کی صداؤں سے فضائیں معطر

سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن، درود و سلام کی صداؤں سے فضائیں معطر

لاہور (جیوڈیسک) رحمت اللعالمین، آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن، شہر شہر، قریہ قریہ ریلیاں۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ ملک بھر […]

.....................................................

کچھ لوگ محض گھر بیٹھ کر خود کو تحریک لبیک کا سربراہ قرار دے رہے ہیں۔ خادم حسین رضوی

کچھ لوگ محض گھر بیٹھ کر خود کو تحریک لبیک کا سربراہ قرار دے رہے ہیں۔ خادم حسین رضوی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنے کے بعد لوگ اگلے الیکشن سے قبل ہماری جماعت میں شامل ہونے کیلئے بڑی تعداد میں رابطہ کر رہے ہیں۔ خادم حسین رضوی نے مزید کہا کہ جب اشرف […]

.....................................................

لاہور بلیوز نیشنل ٹی 20 کپ کی چیمپئن بن گئی

لاہور بلیوز نیشنل ٹی 20 کپ کی چیمپئن بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنڈی سٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوینٹی کے آل لاہور فائنل کا میدان سجا۔ لاہور وائٹس کے کپتان سلمان بٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل غلط ثابت ہوا اور ان کے سوا کوئی بھی بلے باز لاہور بلوز کے باؤلرز کا ڈٹ کر سامنا نہ کر سکا۔ لاہور […]

.....................................................

لاہور: مال روڈ پر دھرنے کا چھٹا روز، شرکاء کا رانا ثناء کے استعفے کا مطالبہ

لاہور: مال روڈ پر دھرنے کا چھٹا روز، شرکاء کا رانا ثناء کے استعفے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) مال رورڈ پر ختم نبوت حلف نامہ میں ترمیم کے خلاف احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین نے رانا ثنا اللہ کے استعفی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکنوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔ […]

.....................................................

سعید اجمل کا ہر طرز کے فارمیٹ سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان

سعید اجمل کا ہر طرز کے فارمیٹ سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل ٹی ٹوینٹی میں فیصل آباد کی شکست کے ساتھ ہی سعید اجمل کے کیرئیر کا سورج غروب ہوگیا، جادوگر اسپنر نے پریس کانفرنس میں آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لیا اور الزام لگایا کہ پاکستانی اسپنر کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سعید اجمل کیرئیر کے آخری میچ میں کھاتہ کھولے بغیر […]

.....................................................

دھرنوں کے باعث راستے بند، رسد معطل، سبزیوں کی قلت

دھرنوں کے باعث راستے بند، رسد معطل، سبزیوں کی قلت

لاہور (جیوڈیسک) راستے بند ہونے کے باعث صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قلت پیدا ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ دو دن سے شہر کے داخلی و خارجی راستے بند ہونے اور دھرنوں کے باعث بادامی باغ سبزی منڈی بند رہی۔ آڑھتیوں نے کہا ہے کہ زرعی اجناس کی ترسیل نہ ہونے سے قلت کیساتھ سبزیوں […]

.....................................................

حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی، فی الفور مستعفی ہو جانا چاہیے: طاہر القادری

حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی، فی الفور مستعفی ہو جانا چاہیے: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ طاہر القادری نجی پرواز کے ذریعے استنبول سے لاہور پہنچے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ ملک اسوقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے جبکہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ موجودہ […]

.....................................................

راجہ ظفر الحق کی رپورٹ، متنازع ترمیم کی کسی وزیر پر واضح ذمہ داری نہیں ڈالی گئی

راجہ ظفر الحق کی رپورٹ، متنازع ترمیم کی کسی وزیر پر واضح ذمہ داری نہیں ڈالی گئی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کو دنیا نیوز نے حاصل کر لیا ہے۔ رپورٹ میں صرف مبہم انداز میں 2 وزیروں کا ذکر کیا گیا ہے لیکن کسی وزیر پر متنازع ترمیم کی واضح ذمہ داری نہیں ڈالی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے اصل بل کا […]

.....................................................

ناگ پور ٹیسٹ: بھارت نے سری لنکا کو اننگز اور 239 رنز سے ہرا دیا

ناگ پور ٹیسٹ: بھارت نے سری لنکا کو اننگز اور 239 رنز سے ہرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) ناگ پور ٹیسٹ میں بھارت نے سری لنکا کو اننگز اور دو سو انتالیس رنز سے شکست دیکر سیریز میں برتری حاصل کر لی، اسپنر روی ایشون نے وکٹوں کی تیز ترین ٹرپل سنچری کا چھتیس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ چار سو پانچ رنز کے خسارے میں جانے کے بعد سری لنکا […]

.....................................................

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے دو روز کیلئے بند

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے دو روز کیلئے بند

لاہور (جیوڈیسک) فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے خلاف احتجاج کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو دو روز کیلئے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کا بند کرنے […]

.....................................................

بلاول بھٹو کی نواز شریف کو میثاقِ جمہوریت پر بات چیت کی مشروط پیشکش

بلاول بھٹو کی نواز شریف کو میثاقِ جمہوریت پر بات چیت کی مشروط پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نواز شریف کو میثاق جمہوریت پر بات چیت کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ تصادم کی سیاست چھوڑ دیں تو پھر سوچ سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سیاست میں نیا کچھ نہیں ہے۔ وہ تین […]

.....................................................

سیاست میں حصہ لینے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا : عطا اللہ

سیاست میں حصہ لینے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا : عطا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کہنا تھا کہ گلوکاری کے دوران مجھے بہت ساری مشکلات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑا مگر میری مسلسل جستجو اور لگن نے بلا آخر مجھے اپنی منزل پر پہنچا دیا۔ میرا بیٹا سانول میرے اس ورثے کو لیکر آگے بڑھ رہا ہے اور باپ ہونے […]

.....................................................

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: ناصر جمشید کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: ناصر جمشید کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ کیس میں پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 30 روز میں فیصلہ سنایا جائے گا۔ پی سی بی وکیل تفضل رضوی کہتے ہیں کہ سابق اوپنر پر کسی بھی وقت چارج شیٹ جاری کی جا سکتی ہے جبکہ معطل کرکٹر […]

.....................................................

ارکان اسمبلی نے دباؤ کے باوجود پارلیمنٹ پہنچ کر خوف کو شکست دی: مریم نواز

ارکان اسمبلی نے دباؤ کے باوجود پارلیمنٹ پہنچ کر خوف کو شکست دی: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز نے دنیا کامران خان کے ساتھ میں تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل مسترد ہونا جمہوریت کی فتح ہے، ڈٹے رہنے والے پارٹی ارکان کو سلام پیش کرتی ہوں، اپوزیشن اپنی صفوں کی فکر کرے۔ مریم نواز نے اداروں سے ٹکراؤ کا امکان مسترد کر دیا۔ یہ […]

.....................................................

اگر بد کردار شخص پارٹی کا سربراہ ہو سکتا ہے تو نااہل کیوں نہیں

اگر بد کردار شخص پارٹی کا سربراہ ہو سکتا ہے تو نااہل کیوں نہیں

لاہور (جیوڈیسک) وزیرِ قانون پنجاب راناء ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ نا اہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں ہو سکتا لیکن اگر بد کردار انسان پارٹی کا سربراہ ہو سکتا ہے تو نااہل شخص کیوں نہیں؟ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے سابق صدر آصف علی زرداری […]

.....................................................

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 34 ویں برسی کے موقع پران کے مداحوں کی تنظیمیں لاہور اور کراچی میں تقریبات کا انعقاد کریں گی۔ آل پاکستان لورزکلب کے چیئرمین سیدوحیدالحسن پلاک میں تقریب کااہتمام کرینگے جس میں فلمی صنعت کے معروف فنکارشرکت کریں گے جبکہ وحیدی کلب کے زیراہتمام بھی تقریب کاانعقادکیاجائے گا۔ […]

.....................................................

حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار مخمصے کا حل نکال لیا ہے اور اس کا فیصلہ 48 گھنٹے میں ہو جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق وہ استعفیٰ نہیں دینا چاہتے چنانچہ وزیر اعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں چھٹی پر بھیج دیا جائے اور کہا جائے گا […]

.....................................................

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن درست کرانے کیلئے پی سی بی ان ایکشن

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن درست کرانے کیلئے پی سی بی ان ایکشن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد حفیظ کا غیر قانونی باؤلنگ ایکشن درست کرانے کیلئے انھیں نیشنل اکیڈمی طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی کی ریویو کمیٹی محمد حفیظ کے ایکشن پر کام کرے گی۔ تربیت کے ہر 10 دن بعد آف سپنر کا بائیو مکینک ٹیسٹ ہو گا۔ خیال […]

.....................................................

سوزوکی پاکستان کا جدید ماڈل میگا کیری متعارف

سوزوکی پاکستان کا جدید ماڈل میگا کیری متعارف

لاہور (جیوڈیسک) گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی سوزوکی پاکستان نے صارفین کیلئے مشہور گاڑی کیری ڈبہ کا جدید ماڈل میگا کیری متعارف کروا دیا ہے۔ نئی سوزوکی میگا کیری کو نئی تکنیک سے آراستہ اور جدید طرز پر تیار کیا گیا ہے۔ پک اپ طرز کی اس گاڑی کو خاص طور پر سامان کی باآسانی […]

.....................................................

کیا آپ کو آج کٹھ پتلی کہنے کا حکم ملا تھا؟ مریم کا عمران خان سے سوال

کیا آپ کو آج کٹھ پتلی کہنے کا حکم ملا تھا؟ مریم کا عمران خان سے سوال

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف سڑکوں پر اور مریم نواز ٹویٹر پر ایکٹو ہو گئیں۔ عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو کٹھ پتلی کہا تو مریم نواز نے جواباً اپنے ٹویٹر پیغام میں ان سے کہا کہ یہ لفظ تو آپ کا دوسرا نام ہے۔ انہوں نے اپنے ایک […]

.....................................................