بھارت ایسٹ پاکستان کے حربے بلوچستان میں کر رہا ہے: رحمان ملک

بھارت ایسٹ پاکستان کے حربے بلوچستان میں کر رہا ہے: رحمان ملک

لاہور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کیخلاف سازشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ بھارت مشرقی پاکستان کے حربے استعمال کر رہا ہے۔ جو حکومت سازش نہیں پکڑ سکتی پھر اسے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان […]

.....................................................

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، امام الحق کو پی سی بی کی وارننگ

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، امام الحق کو پی سی بی کی وارننگ

لاہور (جیوڈیسک) امام الحق لاہور وائٹس کے خلاف لاہور بلیوز کی نمائندگی کرتے ہوئے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔ میچ ریفری نے کارروائی کرتے ہوئے اوپنر کو آفیشل وارننگ جاری کر دی۔ امام الحق کے ماضی کے اچھے ریکارڈ نے انہیں جرمانے سے بچا لیا اور کٹ […]

.....................................................

یورپ میں بھارتی چاول کی فروخت پر پابندی عائد

یورپ میں بھارتی چاول کی فروخت پر پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) کالے دھندے کا باشاہ بھارت یورپ میں بری طرح ناکام ہو گیا۔ یورپی یونین نے بھارتی باسمتی چاول کو انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک قرار دے کر اس کی یکم جنوری سے درآمدات پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یوپی یونین کی اسپیشل ٹیم نے مارکیٹ سے بھارتی چاول […]

.....................................................

سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

لاہور /فیصل آباد : سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے ابتدائی سماعت کے بعد وفاقی و صوبائی حکومت، ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان، ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور دیگر […]

.....................................................

ن لیگ متحد تھی اور رہے گی، سازشی عناصر ناکام ہوں گے: مریم نواز

ن لیگ متحد تھی اور رہے گی، سازشی عناصر ناکام ہوں گے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ متحد ہے اسے تو ڑنے کی سازش ناکام ہوگی، 72 لوگوں کے چھوڑنے کی بات کسی کی خواہش ہوسکتی ہے حقیقت نہیں۔ انہوں نے کہا 2018 میں شیر بہت زور سے دھاڑے گا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز […]

.....................................................

شریف خاندان متحد ہے، اسحاق ڈار محب وطن ہیں، ضرور واپس آئیں گے: حمزہ شہباز

شریف خاندان متحد ہے، اسحاق ڈار محب وطن ہیں، ضرور واپس آئیں گے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنماء حمزہ شہباز نے لاہور میں اپنے حلقے این اے 119 کا دورہ کیا اور مقامی لیگی رہنماء کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے لوگوں سے حلقے کے مسائل پر بات چیت بھی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے لئے راہ […]

.....................................................

نیب نے شریف فیملی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی

نیب نے شریف فیملی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) نیب لاہور نے نواز شریف اور ان کی فیملی کے کیسز کے حوالے سے نیب ہیڈ کواٹرز کو درخواست کردی ہے، درخواست میں نوازشریف ، حسن نواز حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی جبکہ نیب کی تفتیشی ٹیم نے ہیڈ کوارٹر […]

.....................................................

بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں پاکستانی اتھلیٹ کے ہاتھوں بھارتی مدمقابل کو شکست

بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں پاکستانی اتھلیٹ کے ہاتھوں بھارتی مدمقابل کو شکست

لاہور (جیوڈیسک) بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں قومی ایتھلیٹ حیدر فرمان نے بھارت کے محمد عاطف کو شکست دی۔ حیدر فرمان نے اب تک 6 مقابلوں میں حصہ لیا جن میں سے 4 جیتے اور 2 ہارے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ حیدر فرمان بحرین میں جاری مقابلوں کی 52 کلوگرام […]

.....................................................

انچارج خواتین ڈیسک عوامی محبت نائلہ نذیر اور گاسپل سنگر تبیتا کے بڑے بھائی اسلم شہزاد کی وفات پر اظہار تعزیت

انچارج خواتین ڈیسک عوامی محبت نائلہ نذیر اور گاسپل سنگر تبیتا کے بڑے بھائی اسلم شہزاد کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (اقبال کھوکھر) ہیلپ وے کی چیئر پرسن، عوامی محبت خواتین ڈیسک کی انچارج،انٹرنیشنل میڈیا فورم کی ممبر بورڈ نائلہ نذیر اور معروف گاسپل سنگر تبیتا گل کے بڑے بھائی گاسپل سنگر اسلم شہزاد گل گزشتہ روز وفات پا گئے۔وہ مشہور مسیحی گیتوں کے والیم”روح دی بارش” کے خالق تھے۔مرحوم کچھ عرصہ سے ڈینگی کے […]

.....................................................

ذاتی زندگی میں مداخلت کرنیوالے شرم کریں : میشا شفیع

ذاتی زندگی میں مداخلت کرنیوالے شرم کریں : میشا شفیع

لاہور (جیوڈیسک) میشا شفیع کی مختصر کپڑوں میں تصاویر سامنے آنے کے بعد ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے جسکے جواب میں اب نامور گلوکارہ میشا شفیع بھی میدان میں آگئی ہیں۔ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ شوبز میں فنکاروں کو وقت اور حالات کے مطابق کپڑے پہننے ہوتے ہیں اور ویسے […]

.....................................................

ٹی 10 لیگ میں ویرات کوہلی کو باؤلنگ کرانا چاہتا ہوں، حسن علی

ٹی 10 لیگ میں ویرات کوہلی کو باؤلنگ کرانا چاہتا ہوں، حسن علی

لاہور (جیوڈیسک) ٹی 10 لیگ میں شامل ٹیم پنجابی لیجنڈز کی کٹ کی تقریب رونمائی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کے بہترین باؤلر حسن علی کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ایک اچھے بیٹسمین ہیں، ان سے ایک ہی بار سامنا ہوا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جلدی آؤٹ […]

.....................................................

سزا دی نہیں جا رہی، دلوائی جا رہی ہے: میاں نواز شریف

سزا دی نہیں جا رہی، دلوائی جا رہی ہے: میاں نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا یہ پہلے سے لکھا ہوا کہ ہر صورت سزا دینی ہے، سزا دی نہیں جا رہی بلکہ دلوائی جا رہی ہے۔ عمران خان کی ضمانت سے متعلق سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہرے معیار کے خاتمے کے لیے جدوجہد منطقی انجام تک پہنچے […]

.....................................................

بھارتی حکومت سیریز کیلئے نہیں مان رہی تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ وسیم اکرم

بھارتی حکومت سیریز کیلئے نہیں مان رہی تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے تازہ انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ وہ آئی سی سی حکام کی قابلیت پر سوال نہیں اٹھا رہے۔ اگر بھارتی حکومت نہیں مان رہی تو آئی سی سی حکام سمیت کوئی کچھ نہیں کر سکتا، لیجنڈری آل راؤنڈرنے بھارتی حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے […]

.....................................................

نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی، شہباز شریف

نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے دھرنوں اور لاک ڈاؤن کی منفی سیاست کے باوجود ترقی کا سفر رکنے نہیں دیا، دیہی و شہری علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا جال […]

.....................................................

سوزوکی کی نئی 150 سی سی موٹر سائیکل بھارت میں فروخت کیلئے پیش

سوزوکی کی نئی 150 سی سی موٹر سائیکل بھارت میں فروخت کیلئے پیش

لاہور (جیوڈیسک) سوزوکی نے اپنی نئی 150 سی سی موٹرسائیکل بھارت میں فروخت کے لیے پیش کردی ہے ۔ سوزوکی کی یہ 1500 کروزور موٹرسائیکلIntruder بھارت میں 98 ہزار بھارتی روپے (ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی روپے) سے زائد میں فروخت کی جائے گی۔ اس سنگل سلنڈر موٹرسائیکل میں 155 سی سی انجن دیا گیا […]

.....................................................

اسمبلی اپنی مدت پوری کرے، انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں: بلاول بھٹو

اسمبلی اپنی مدت پوری کرے، انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں: بلاول بھٹو

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسمبلی اپنی مدت پوری کرے اورانتخابات وقت پر ہونے چاہئیں، ناکام لیگ ہمیشہ ناکام ہی رہی ہے۔ انہوں نے کہا 2018 کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کو موقع ملے گا، عمران خان ڈر رہے ہیں کہ اگر الیکشن وقت پر ہوئے تو وہ […]

.....................................................

سپیکر کے گھر وزیراعظم سمیت لیگی رہنماؤں کی بیٹھک، آئینی ترامیم پر بات چیت

سپیکر کے گھر وزیراعظم سمیت لیگی رہنماؤں کی بیٹھک، آئینی ترامیم پر بات چیت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق، احسن اقبال، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ڈپٹی سپیکر اور گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سمیت دیگر رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں آئینی ترامیم اور موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ […]

.....................................................

پی ایس ایل تھری کیلئے فرنچائز نے روشن ستارے خرید لئے

پی ایس ایل تھری کیلئے فرنچائز نے روشن ستارے خرید لئے

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی ڈرافٹنگ کا میلہ سجا۔ تقریب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی سمیت تمام چھ ٹیموں کے مالکان، نامور کرکٹرز اور شوبز سٹارز نے شرکت کی۔ فرنچائز نے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کیلئے تجوریوں کے منہ کھول دیے۔ ملتان سلطانز نے […]

.....................................................

نظام ِ مصطفی متحدہ محاذ کو نواز لیگ کی بی ٹیم بنانے والوں کے ارادے عوام اہلسنت خاک میں ملا دیں گے

نظام ِ مصطفی متحدہ محاذ کو نواز لیگ کی بی ٹیم بنانے والوں کے ارادے عوام اہلسنت خاک میں ملا دیں گے

لاہور : اب رپورٹ آ چکی ہے لہذا وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور صوبائی وزیر رانا ثنا ء اللہ کو فی الفور اِن کے عہدوں سے الگ کیا جائے اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی ملعون کو یہ جرات نہ ہو سکے کہ وہ ختم نبوت ۖ کے قانون […]

.....................................................

ہر کوئی نواز شریف نہیں کہ زخم کھا کر بھی اداروں کا پردہ رکھے: مریم نواز

ہر کوئی نواز شریف نہیں کہ زخم کھا کر بھی اداروں کا پردہ رکھے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ پی ایس پی تنازعے میں مریم نواز کی انٹری، کہتی ہیں ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا کہ زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور رہنماء مسلم لیگ نون مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مزید کہا کہ […]

.....................................................

مشرف کو متبادل لیڈر لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی: سعد رفیق

مشرف کو متبادل لیڈر لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے اپنی توپوں کا رخ پرویز مشرف کی طرف کر لیا۔ سعد رفیق کا کہنا ہے غاصب پرویز مشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بُری طرح نا کام ہونگی،‏ قومی سیاست کا فیصلہ ایوانوں میں نہیں گلیوں بازاروں میں ہی ہوگا۔ اپنے ٹوئٹ […]

.....................................................

عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہونے دیں گے: زرداری

عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہونے دیں گے: زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری سے فافن کے وفد نے ملاقات کی اور انتخابی عمل اور ووٹر رجسٹریشن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔ وفد سے گفتگو میں زرداری کا کہنا تھا کہ اس بار عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہونے دیں گے۔ اب کوئی کیانی اور افتخار چودھری فارمولہ نہیں چلے […]

.....................................................

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار چاند لگ جائیں گے کیونکہ شین وارن مہنگے ترین کمنٹیٹر کی حیثیت سے صرف اسکائی ٹی وی اور آسٹریلین چینل نائن کیلئے خدمات انجام دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بار بھی ٹی وی […]

.....................................................

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولنے والے علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں حاصل کی اور پھر لاہور کا رخ کیا۔ 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہوئے اور اس دوران شاعری بھی جاری رکھی۔ علامہ […]

.....................................................