حمیرا ارشد اکیڈمی بنانے کی خواہشمند، حکومت سے مدد مانگ لی

حمیرا ارشد اکیڈمی بنانے کی خواہشمند، حکومت سے مدد مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ کا کہنا ہے کہ گائیکی کے لیے ایک اکیڈمی بنانا چاہتی ہوں جس کے لیے حکومت سے تعاون کی اپیل ہے۔ اکیڈمی بنانے کا مقصد موسیقی کا فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی پروموشن ہے۔ ان کا کہنا تھا میرا جنون گلوکاری ہے اور میں نے ہمیشہ دل سے گایا ہے، جب بھی […]

.....................................................

محمد عرفان بھی ویرات کوہلی کے مداح نکلے

محمد عرفان بھی ویرات کوہلی کے مداح نکلے

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو میں پاکستانی سپیڈ سٹارز شعیب اختر اور محمد عرفان کی تعریف کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ شکر ہے شعیب اختر کا کبھی سامنا نہیں ہوا، وہ بہت خطرناک باؤلر تھے۔ محمد عرفان کے بارے میں کوہلی کا کہنا […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ‘مجھے کیوں نکالا’ کا تسلی بخش جواب دے دیا: عمران خان

سپریم کورٹ نے ‘مجھے کیوں نکالا’ کا تسلی بخش جواب دے دیا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے ردعمل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 1993ء میں مریم نواز کے پاس فلیٹس کی خریداری کے وسائل نہیں تھے، 1993ء میں نواز شریف نے منی لانڈرنگ اور لوٹے ہوئے پیسے سے مریم نواز کیلئے فلیٹس خریدے۔ عمران خان بولے، فیصلے میں کہا […]

.....................................................

پاکستان کے شہر لاہور میں پیر آف بلاوڑہ شریف صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کا ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی خطاب

پاکستان کے شہر لاہور میں پیر آف بلاوڑہ شریف صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کا ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی خطاب

پیرس، لاہور (میاں عرفان صدیق) پاکستان کے شہر لاہور میں پیر آف بلاوڑہ شریف صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی خطاب، دم ودعا فرمائی جس میں بڑی تعداد میں عاشقان رسول صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے شرکت کی. نقیب محفل منور فرید قادری اور معروف […]

.....................................................

احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تجویز دی ہے کہ وہ مستقبل قریب میں عامر یامین اور محمد نواز کو مواقع دیں تاکہ ان میں موجود صلاحیت کا اندازہ ہو سکے۔ حالیہ عرصے میں واجبی سی کارکردگی کے مالک احمد شہزاد کو پاکستان سپر لیگ کی ٹیم […]

.....................................................

پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں دھند اور سموگ کا راج برقرار، لاہور بھی دھند میں کھویا نظر آیا۔ موٹروے اور نیشنل ہائی وے پر حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کا نظام بیٹھ گیا۔ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گڈو تھرمل پاور سٹیشن کی […]

.....................................................

نواز شریف قانون کے کمرے میں بند ہیں، طریقہ ایک ہی ہے کہ دیوار توڑ کر نکلیں۔ اعتزاز احسن

نواز شریف قانون کے کمرے میں بند ہیں، طریقہ ایک ہی ہے کہ دیوار توڑ کر نکلیں۔ اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سینیٹر اعتزاز احسن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ دیوار توڑ کر نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں، خود کو بچانے کیلئے نواز شریف عدالتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، نواز شریف اگر آپ کے خلاف […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد کا حتمی شیڈول طے نہیں ہوا: انضمام الحق

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد کا حتمی شیڈول طے نہیں ہوا: انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے۔ کوشش ہے فاسٹ بولرز کو انجری سے بچانے کیلئے ایسے استعمال کریں کہ ان پر کم سے کم دباؤ پڑے۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کی کے پی کے اسمبلی قبل از وقت تحلیل کرنے کی پیشکش

تحریک انصاف کی کے پی کے اسمبلی قبل از وقت تحلیل کرنے کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے قومی اتفاق رائے کی صورت میں خیبر پختونخواہ اسمبلی قبل ازوقت تحلیل کرنے کی پیشکش کر دی، تمام اسمبلیاں تحلیل کرکے ایک ہی دن انتخابات کرائے جائیں، فواد چوہدری کا کہنا ہے کسی ترمیم کی آڑ میں انتخابات میں تاخیر برداشت نہیں۔ تحریک انصاف کی قبل از وقت انتخابات کے […]

.....................................................

شریف فیملی کے کہاں کتنے اثاثے؟ نیب کو مختلف ممالک سے جواب موصول: ذرائع

شریف فیملی کے کہاں کتنے اثاثے؟ نیب کو مختلف ممالک سے جواب موصول: ذرائع

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق، دبئی اور سعودی عرب نیب کو شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیل دینے پر آمادہ ہیں جبکہ برطانیہ نے نیب کے خط پر مزید شواہد مانگ لئے ہیں۔ نیب نے قانونی معاونت کے لئے مختلف ممالک کو 21 خطوط لکھے ہیں۔ دبئی سے گلف سٹیل ملز اور ایف زیڈ ای […]

.....................................................

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چوک اعظم میں دھند کے باعث حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 3 […]

.....................................................

جاپان میں آئی فون 10 فروخت کیلئے پیش

جاپان میں آئی فون 10 فروخت کیلئے پیش

لاہور (جیوڈیسک) امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون 10، جاپان میں فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ نئے متعارف کیے گئے آئی فون 10 کی قیمت 189،990 ہے۔ لانچنگ کی خبر سنتے ہی ایپل اسٹور کے باہر لوگوں نے رات سے ہی ڈیرے ڈال دیئے اور جونہی سٹور کھلنے کا وقت […]

.....................................................

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کر گئیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کر گئیں

لاہور (جیوڈیسک) خاندانی ذرائع نے محترمہ دینا واڈیا کی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔ دینا واڈیا 15 اگست 1919ء کو قیام پاکستان سے 28 برس قبل لندن میں پیدا ہوئی تھیں۔ دینا محمد علی جناح اور رتن بائی کی واحد اولاد تھیں۔ محمد علی جناح کی اہلیہ اور دینا کی والدہ محترمہ رتن جناح […]

.....................................................

نواز شریف کے واپس آنے سے کچھ لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے: مریم نواز

نواز شریف کے واپس آنے سے کچھ لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی لاہور کے حلقے این اے 120 میں شکریہ مہم کے سلسلے میں دورہ، حلقہ کے لوگوں نے شاندار استقبال کیا۔ مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جو لوگ سمجھتے تھے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے انہیں مایوسی ہوئی، شریف خاندان میں […]

.....................................................

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ کیوی ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام رہی تین میچز کی سیریز میں بھارت نے 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ قومی ٹیم نے لگاتار پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز […]

.....................................................

عام انتخابات میں ستر سالہ گند صاف ہو جائے گا : علامہ خادم حسین رضوی

عام انتخابات میں ستر سالہ گند صاف ہو جائے گا : علامہ خادم حسین رضوی

لاہور : مرکزی امیر تحریک لبیک یارسول اللہ ۖپاکستان، علامہ خادم حسین رضوی، سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری اور سرپرست سید عرفان احمد شاہ نے کہا کہ لیٹرے سیاستدانوں کے رائج کردہ کرپشن زدہ نظام نے ادارے تباہ کرک ے ملک کو اندھیروں کی طرف دھکیل دیا جبکہ درباری ،دین فروش مولوی کی دین […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، شیڈول آئندہ چند روز میں جاری ہو گا: نجم سیٹھی

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، شیڈول آئندہ چند روز میں جاری ہو گا: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ کے ایوانوں سے ایک اور اچھی خبر، سری لنکا کے بعد اب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان آنے کو تیار ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ سری لنکن ٹیم نے دل جیت لئے۔ دو چار روز میں کیربیئن ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو کا کامیاب انعقاد کیا گیا

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو کا کامیاب انعقاد کیا گیا

لاہور : زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پراپرٹی کی اس نمائش میں دو روز میں 14 ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ پاکستان پراپرٹی شو کا افتتاح دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹرجنرل سلطان بُٹی بن مجرن نے بطور مہمان خصوصی کیا۔ بعد ازاں […]

.....................................................

جے یو پی کے انتخابات میں صفدر علی طیبی صدر, الیاس فریدی جنرل سیکرٹری پی پی 159 منتخب

جے یو پی کے انتخابات میں صفدر علی طیبی صدر, الیاس فریدی جنرل سیکرٹری پی پی 159 منتخب

لاہور : جمعیت علماء پاکستان حلقہ پی پی 159 کا ایک انتہائی اہم اجلاس زیرِصدارت محمداسرائیل ایوبی کنوینئر جے یو پی حلقہ پی پی 159 مصطفائی ماڈل سکول کاہنہ نو میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر علامہ صفدر علی طیبی کو صدر,محمد الیاس فریدی کو جنرل سیکرٹری جبکہ حافظ صہیب رضا قادری کو […]

.....................................................

عظیم الشان ”تصوف سیمینار ” کے دوسرے سیشن میں مشائخ عظام اور دانشور حضرات کے خطابات

عظیم الشان ”تصوف سیمینار ” کے دوسرے سیشن میں مشائخ عظام اور دانشور حضرات کے خطابات

لاہور : آج کل چند گماشتے سرکاری چھتری تلے صوفی فیسٹیول کے نام پر صوفیاء کی تعلیمات کا غلط نقشہ پیش کر رہے ہیں صوفیاء نے ہمیشہ انسانیت سے پیار کیا مگر اطاعت رسول اور محبت رسول ۖ کے جذبے کو اولیت دی اور آج برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی جو بہاریں نظر […]

.....................................................

لندن میں اہم بیٹھک، شہباز شریف کو پارٹی امور چلانے کی ذمہ داری ملنے کا امکان

لندن میں اہم بیٹھک، شہباز شریف کو پارٹی امور چلانے کی ذمہ داری ملنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی قیادت لندن پہنچ گئی، آج مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کو پارٹی امور چلانے کی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچے، نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں […]

.....................................................

ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فائنل ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز میں بھی وائٹ واش کر دیا ہے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے ٹی ٹونٹی میں شاداب خان کی […]

.....................................................

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، سری لنکن ٹیم کی 8 سال بعد لاہور آمد

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، سری لنکن ٹیم کی 8 سال بعد لاہور آمد

لاہور (جیوڈیسک) رات گئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچیں تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ائیرپورٹ پر پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے جوانوں نے قوی شاہینوں اور لنکن ٹائیگرز کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی۔ ایئرپورٹ سے دونوں ٹیموں کو سخت سیکورٹی حصار میں پی […]

.....................................................

نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، آصف گجر

نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، آصف گجر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کاہنہ کے رہنماء محمد آصف گجر نے کہا کہ بہت جلد عوامی قائد میا ں نواز شریف اور محترمہ بیگم کلثوم نواز ہمارے درمیان ہونگے، بعض عناصر کو شریف براد ران فوبیا ہو گیا ہے ، جبکہ یہ مرض لاعلاج ہے،عقل کے اندھوں کو علم ہونا چاہیئے کہ ن لیگ […]

.....................................................