عوام نے فیصلے پر فیصلہ سنا دیا، ان کے ساتھ بھی مقابلہ تھا جو نظر نہیں آتے۔ مریم نوا

عوام نے فیصلے پر فیصلہ سنا دیا، ان کے ساتھ بھی مقابلہ تھا جو نظر نہیں آتے۔ مریم نوا

لاہور (جیوڈیسک) این اے 120 میں کلثوم نواز کی فتح کے بعد ماڈل ٹاؤن میں وکٹری سپیچ کرتے ہوئے مریم نواز مخالفین پر خوب گرجیں برسیں، کہتی ہیں مسلم لیگ ن کے شیرو! بہت بہت مبارک ہو، کامیابی پر اللہ کا کروڑ دفعہ شکر ادا کرو، میاں صاحب! لاہور کہہ رہا ہے “وی لو یو”، […]

.....................................................

این اے 120: کلثوم نواز کامیاب، یاسمین راشد کو شکست، غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

این اے 120: کلثوم نواز کامیاب، یاسمین راشد کو شکست، غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

لاہور (جیوڈیسک) تمام پولنگ سٹیشنز سے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج موصول، مسلم لیگ ن کی بیگم کلثوم نواز 59413 ووٹ حاصل کرکے کامیاب، تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد 46145 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں، کلثوم نواز کی 13268 ووٹوں سے برتری۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق: 10:05 پی ایم: تمام 220 پولنگ […]

.....................................................

ضمنی الیکشن، مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں میں ہاتھا پائی

ضمنی الیکشن، مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں میں ہاتھا پائی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ضمنی الیکشن کے دوران جہاں ایک طرف تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار اپنی کامیابی کے لئے زور لگا رہے ہیں ، وہیں بعض مقامات پر لڑائی جھگڑا اور مار کٹائی بھی دیکھنے میں آئی ۔ الیکشن کمیشن نے عوامی نمائندوں کے پولنگ سٹیشنز میں داخل ہونے کا نوٹس لےلیا ۔ ووٹنگ […]

.....................................................

لاہور : این اے 120، ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع

لاہور : این اے 120، ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع

لاہور (جیوڈیسک) این اے 120 لاہور کا میدان سج گیا، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع کر دیا گیا، کون بنے گا سلطان؟ آج بڑا جوڑ پڑے گا، اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، بائیو میٹرک مشینیں اور انتخابی سامان پہنچا دیا گیا، پاک فوج […]

.....................................................

استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی

استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پٹیالہ گھرانے کے معروف کلاسیکل اور غزل گائیک استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی۔ استاد امانت علی خان تقسیم کے بعد پاکستان آئے اور لاہور میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ انہوں نے 1956 کی جنگ میں ترانے بھی گائے۔ ان کے مشہور ترانوں […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام نے 45 لاکھ ماہانہ پیج ویوز کا سنگ میل عبور کر لیا

زمین ڈاٹ کام نے 45 لاکھ ماہانہ پیج ویوز کا سنگ میل عبور کر لیا

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے45 لاکھ ماہانہ سائٹ وزٹس کا سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔اس آن لائن ٹریفک سے ملک بھر کی 7ملین پراپرٹی لسٹنگ کیلئے ماہانہ 30ملین پیج ویوز کا حصول بھی ہوتا ہے ۔ زمین ڈاٹ کام کو سب سے زیادہ سمارٹ فون […]

.....................................................

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور سے خوف ختم ہو رہا ہے، این اے 120 کی عوام عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا عدلیہ کو دباؤ میں لانے کیلئے جی ٹی روڈ پر ریلی نکالی گئی، ساری مہم کا مقصد نگران جج کو ہٹانا تھا۔ […]

.....................................................

لاہور: این اے 120 ضمنی الیکشن، انتخابی مہم کیلئے مہلت ختم

لاہور: این اے 120 ضمنی الیکشن، انتخابی مہم کیلئے مہلت ختم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ 120 میں اتوار کے روز انتخابات ہونگے۔ اس الیکشن میں مسلم لیگ نون کی کلثوم نواز، تحریک انصاف کی یاسمین راشد اور پیپلز پارٹی کے فیصل میر مدمقابل ہیں۔ قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 120 میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے لیے مہلت ختم ہو گئی۔ […]

.....................................................

گرین شرٹس نے آزادی کپ کا تاج سر پر سجا لیا

گرین شرٹس نے آزادی کپ کا تاج سر پر سجا لیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 184 رنز کا ہدف دیا تھا، مہمان ٹیم مقررہ 20 اوررز میں 8 وکٹوں کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن غیرجانبدار نہیں، نکالا تو نہیں کہوں گا، مجھے کیوں نکالا: عمران خان

الیکشن کمیشن غیرجانبدار نہیں، نکالا تو نہیں کہوں گا، مجھے کیوں نکالا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان این اے 120 کے ضمنی انتخاب کی مہم چلانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے منہاج سیکرٹریٹ میں طاہر القادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر طاہر القادری نے عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں این اے 120 کے انتخاب میں ان کی حمایت کا […]

.....................................................

سازشیوں کا مقدر شکست ہے، عمران کی حیثیت مہرے سے زیادہ نہیں: مریم نواز

سازشیوں کا مقدر شکست ہے، عمران کی حیثیت مہرے سے زیادہ نہیں: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کی مہم کے سلسلے میں ایوانِ اقبال میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسا جذبہ اپنی زندگی میں نہیں دیکھا، بولیں، میاں صاحب آئی لو یو! میاں صاحب لاہور اور پاکستان آپ […]

.....................................................

کوئی سیاسی جماعت این اے 120 میں جلسہ جلوس نہیں کر سکتی: الیکشن کمیشن

کوئی سیاسی جماعت این اے 120 میں جلسہ جلوس نہیں کر سکتی: الیکشن کمیشن

لاہور (جیوڈیسک) حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب، اس حوالے سے الیکشن کمیشن کوڈ آف کنڈکٹ پر بھی عمل درآمد کروانے کے لئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ ریٹرننگ آفیسر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ ارسال […]

.....................................................

آزادی کپ ٹی 20 سیریز، ٹائٹل مقابلہ آج پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہو گا

آزادی کپ ٹی 20 سیریز، ٹائٹل مقابلہ آج پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) زندہ دلان کا شہر ایک اور میگا ایونٹ کے فائنل کا میزبان، پندرہ ستمبر کو پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیمیں آزادی کپ ٹی 20 سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں شام سات بجے اِن ایکشن ہوں گی۔ سرفراز احمد اور فاف ڈوپلیسز کی نظریں جیت پر، ٹائٹل مقابلے کی تیاریاں مکمل، نئی […]

.....................................................

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیرسیالوی کا مرکزی سیکرٹریٹ پر ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیرسیالوی کا مرکزی سیکرٹریٹ پر ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب

لاہور: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیرسیالوی نے مرکزی سیکرٹریٹ پر ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اول تاپانچویں جماعت تک کے نصاب میں اسلام، پاکستان اور افواج پاکستان کے متعلق اسباق و تصاویر خارج کردی گئی ہیں، جس کی جتنی مذمت کی جائے […]

.....................................................

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف درخواستیں مسترد

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف درخواستیں مسترد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 120 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف درخواستیں مسترد کر دیں، تین رکنی بنچ کے ایک جج نے اختلافی نوٹ دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ ریٹرننگ آفسیر محمد شاہد عدالت میں پیش […]

.....................................................

این اے 120 میں جمعیت علمائے پاکستان کا کلثوم نواز کی حمایت کا اعلان

این اے 120 میں جمعیت علمائے پاکستان کا کلثوم نواز کی حمایت کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز نے گارڈن ٹاؤن میں جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر اعجاز ہاشمی نے این اے 120 میں کلثوم نواز کی حمایت کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بنانے کے بعد بچانے کے […]

.....................................................

آزادی کپ: ورلڈ الیون نے دوسرا ٹی ٹونٹی جیت لیا، سیریز برابر

آزادی کپ: ورلڈ الیون نے دوسرا ٹی ٹونٹی جیت لیا، سیریز برابر

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ورلڈ الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 175 کا مطلوبہ ہدف حاصل کیا۔ میچ کی آخری دو گیندوں پر 6 رنز کی […]

.....................................................

دبئی ایئر لائنز کا کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان

دبئی ایئر لائنز کا کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) دبئی کی ایئر لائنز نے فلائی دبئی نے اپنی پروازوں میں بزنس کلاس اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ آفر 13 سے 26 اپریل تک دی جارہی ہے۔ فلائی دبئی کی یہ آفر پہلے آو پہلے پاؤ کی بنیاد پر ہے۔ پاکستانی صارفین بھی […]

.....................................................

نواز شریف کی 4 سالہ محنت کے بعد کھیلوں کے میدان آباد ہوئے: مریم نواز

نواز شریف کی 4 سالہ محنت کے بعد کھیلوں کے میدان آباد ہوئے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز کا نون لیگ اقلیتی ونگ کے کنونشن سے خطاب میں کہنا تھا کہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں ڈبے کھلے تو شیر ہی نکلے گا۔ مریم نواز نے نواز شریف کے چوتھی بار وزیر اعظم بننے کا دعویٰ بھی کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے […]

.....................................................

آزادی کپ: پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا، ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست

آزادی کپ: پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا، ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی ٹیم نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے ورلڈ الیون کو جیت کیلئے 198 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن مہمان ٹیم اسے حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ ورلڈ الیون نے مقررہ […]

.....................................................

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی غیرقانونی قرار

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی غیرقانونی قرار

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے شریف خاندان کیخلاف شوگر ملز منتقلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 38 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں عدالتی احکامات ہوا میں اڑانے پر شریف خاندان پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا […]

.....................................................

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آج میدان سجے گا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آج میدان سجے گا

لاہور (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم، کرکٹ کی سہانی گھڑی آن پہنچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ لوٹ آئی۔ پوری دھوم دھام اور سج دھج کے ساتھ دنیائے کرکٹ کے ستارے چمک اٹھے، زندہ دلان کے شہر میں آج شام سات بجے پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میدان سجے گا۔ صرف گیند بلے کی […]

.....................................................

عمران خان، جاوید میاں داد سمیت سب کو میچز دیکھنے کی دعوت دی ہے، نجم سیٹھی

عمران خان، جاوید میاں داد سمیت سب کو میچز دیکھنے کی دعوت دی ہے، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جو وعدہ کیا ہے، اسے پورا کروں گا، عوام خوش ہے تو ہم بھی خوش ہیں، دیانت داری کیساتھ انتھک محنت کر رہے ہیں، اچھا پھل ملے گا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہمیں کامیابی ہو گی، ورلڈ الیون کے میچز ٹھیک […]

.....................................................

نواز شریف کو نکالنا انکے بس میں نہیں، 17 ستمبر کو مداریوں کو مسترد کر دیں۔ مریم نواز

نواز شریف کو نکالنا انکے بس میں نہیں، 17 ستمبر کو مداریوں کو مسترد کر دیں۔ مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) حلقہ این اے 120 میں انتخابی مہم زوروں پر ہے۔ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کیلئے مریم نواز سرگرم ہیں۔ مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے نکالی ریلی نکالی جس کا یو سی 50 اور یو سی 52 کے مختلف علاقوں میں شاندار استقبال ہوا۔ کارکن شیر […]

.....................................................