پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کیلئے پوری قوم متحد ہے۔ ساجدہ وسیم ملک

پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کیلئے پوری قوم متحد ہے۔ ساجدہ وسیم ملک

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ لاہو رکی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملکنے یوتھ ونگ لاہور کے صدر خرم روحیل اصغر اور لیگی خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام امریکی امداد نہیں قومی خود مختاری کا تحفظ چاہتی ہے۔افغانستان کا مسئلہ طاقت نہیں مزاکرات سے حل ہو گا۔ پاکستان کئی سالوں سے […]

.....................................................

معروف غزل گائیک پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

معروف غزل گائیک پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) پرویز مہدی انیس سوسینتالیس کو ایک کلاسیکل گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ستر کی دہائی میں اپنے فنی سفرکا آغاز کیا۔ پرویزمہدی نے شہنشاہ غزل مہدی حسن سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی، وہ اپنے دلکش انداز اور مدھر آواز کی بدولت سننے والوں کے دلوں میں گھر کر گئے۔ پرویز مہدی […]

.....................................................

نواز شریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی

نواز شریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز […]

.....................................................

ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ ستمبر میں دورہ کرنے والی انٹرنیشنل کرکٹرز پر مشتمل ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کپتانی کے فرائض سرفراز احمد ہی سرانجام دیں گے، جبکہ دیگر کھلاڑیوں […]

.....................................................

معاشی لحاظ سے پاکستان کے لئے بہتر کون، چین یا امریکا؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کے لئے بہتر کون، چین یا امریکا؟

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 5 ارب 78 کروڑ ڈالر ہے۔ مالی سال 2017ء میں پاکستان نے امریکا کو 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی مصنوعات کی برآمدات جبکہ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی اشیاء کی درآمدات کی گئیں۔ اس کے مقابلے میں مالی سال 2017ء میں پاکستان […]

.....................................................

حکومت ملک کو ترقی یافتہ، پر امن، خوشحال اور روشن بنانے کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ ساجدہ وسیم ملک

حکومت ملک کو ترقی یافتہ، پر امن، خوشحال اور روشن بنانے کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ ساجدہ وسیم ملک

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہو رکی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے کیپٹن صفدر سے اپنے آفس میں ون ٹوون ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ کلثوم نواز بہت جلد صحت یابی کے بعدحلقہ این اے 120 میں انتخاب میں بہت بڑی لیڈ سے کامیاب ہو کر مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروا […]

.....................................................

شہباز شریف کی بھرپور حمایت کے بغیر ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل کا خواب پورا نہیں ہو سکتا تھا، چودھری طارق

شہباز شریف کی بھرپور حمایت کے بغیر ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل کا خواب پورا نہیں ہو سکتا تھا، چودھری طارق

لاہور : مسلم لیگ ن کاہنہ کے سینئر رہنماء چودھری طارق نے کہا کہ چار سالہ ترقی کاسفر قوم کبھی نہیں بھولے گی، اس عرصہ میں پنجاب کے ہرشعبہ میں ریکارڈ ترقی ہوئی، 22 ماہ کی ریکارڈ مدت میں ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا ایک مثالی کارنامہ ہے اور […]

.....................................................

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور: کاہنہ نو سے 88 سالہ بزرگ بابا محمد شفیع 21 جولائی 2017ء سے لاپتہ ہے ۔جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔اس نے گمشدگی کے وقت سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے ۔جو بھی ان کے بارے میںجانتاہو وہ اس موبائل نمبر 03214168970 ۔03076152668پر (نقاش جٹ۔ڈاکخانہ والی گلی کاہنہ نو لاہور )اطلاع دیں […]

.....................................................

ٹرمپ دھمکیاں نہ دیں، لڑنا ہے تو افغانستان میں لڑیں: آصف زرداری

ٹرمپ دھمکیاں نہ دیں، لڑنا ہے تو افغانستان میں لڑیں: آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) بلاول ہاؤس میں چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں این اے 120 کے انتخابات کے لئے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے فیصل میر کے الیکشن کو پارٹی کا الیکشن قرار دے دیا۔ کارکنوں سے خطاب میں […]

.....................................................

ایشیا کپ کا شیڈول: 15 اکتوبر کو ہاکی میں پاک بھارت ٹاکرا

ایشیا کپ کا شیڈول: 15 اکتوبر کو ہاکی میں پاک بھارت ٹاکرا

لاہور (جیوڈیسک) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2017ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 11 سے 22 اکتوبر تک بنگلا دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں پاکستان، بھارت، جاپان اور بنگلا دیش شامل […]

.....................................................

ماورا حسین نے ایل ایل بی سال دوئم کا امتحان پاس کر لیا

ماورا حسین نے ایل ایل بی سال دوئم کا امتحان پاس کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ماورا حسین کا شمار پاکستان کی ایسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی صلاحیت کے بل بوتے پر بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بھی جھنڈے گاڑے۔ انہوں نے ہرش وردھن رانے کے مدمقابل فلم صنم تیری قسم میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ خبریں ہیں کہ ماورا حسین صرف اچھی ایکٹریس […]

.....................................................

مانگ میں کمی، ڈالر 20 پیسے، پاؤنڈ 70 پیسے سستا

مانگ میں کمی، ڈالر 20 پیسے، پاؤنڈ 70 پیسے سستا

لاہور (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور پاؤنڈ کی مانگ میں کمی آنے سے ان دونوں کرنسیوں کی قدر گھٹ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کمی سے 106 روپے 40 پیسے، پاؤنڈ کی قیمت 70 پیسے کمی سے 136 روپے 30 پیسے اور یورو 30 پیسے کی کمی کے بعد 124 روپے 50 […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اس سال اکتوبر میں ”پاکستان پراپرٹی شو” ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی میں منعقد کیا جائے گا۔ ذیشان علی خان

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اس سال اکتوبر میں ”پاکستان پراپرٹی شو” ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی میں منعقد کیا جائے گا۔ ذیشان علی خان

لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو” کا انعقاد 20 اور 21 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ اس نمائش میں پاکستان بھر کے نامور پراپرٹی ڈویلپرزاور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس حصہ لیں گے۔ پراپرٹی کی یہ نمائش مفت داخلے […]

.....................................................

لاہور چیمبر آف کامرس 3 سال سے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سے محروم

لاہور چیمبر آف کامرس 3 سال سے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سے محروم

لاہور : لاہور چیمبر آف کامرس 3 سال سے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سے محروم، سابق ڈائریکٹر پبلک ریلیشن نے رولز اینڈ ریگولیشنز کو پامال کرتے ہوئے ادارے کو یرغمال بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس میں ستمبر 2014 تک ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کے عہدے پر تعینات رہنے والے شاہد خلیل ”چمک” اور […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ واقعہ کیخلاف وکلا کی ملک گیر ہڑتال، عدالتوں کا بائیکاٹ

لاہور ہائیکورٹ واقعہ کیخلاف وکلا کی ملک گیر ہڑتال، عدالتوں کا بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ واقعہ کے خلاف وکلا کی ملک گیر ہڑتال، فیصل آباد، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں عدالتی بائیکاٹ، عدالت کے اندر اور باہر پولیس اور رینجرز تعینات کی گئی ہے جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ شیر زمان ایڈووکیٹ کی گرفتاری اور پیش کرنے کے حکم پر وکلا […]

.....................................................

کرس گیل کی دو سال بعد ویسٹ انڈیز کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

کرس گیل کی دو سال بعد ویسٹ انڈیز کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

لاہور (جیوڈیسک) بولرز کے لیے خطرے کی علامت کرس گیل کو ویسٹ انڈیز کے ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، وہ انگلینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں انگلش اٹیک کی دھجیاں اڑایں گے۔ کرس گیل کی ٹیم میں واپسی ویسٹ انڈین بورڈ کے ساتھ مفاہمت کے نتیجے میں ہوئی، […]

.....................................................

وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم: مال روڈ پر وکلاء اور پولیس آمنے سامنے

وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم: مال روڈ پر وکلاء اور پولیس آمنے سامنے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کے حکم پر وکلاء نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال جبکہ وکلاء نے پولیس پر جوابی پتھراؤ کیا۔ مال روڈ میدان جنگ بن گیا، مشتعل وکیل ہائی کورٹ کی عمارت پر چڑھ گئے، عدالت […]

.....................................................

حکومت آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم نہیں کر سکے گی: طاہر القادری

حکومت آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم نہیں کر سکے گی: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نجی پرواز کی آر 621 سے براستہ دوحہ مختصر دورے کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری لندن میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ روانگی سے قبل ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے حکومت کو […]

.....................................................

نصاب میں تبدیلی کرنیوالے ہوش کے ناخن لیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

نصاب میں تبدیلی کرنیوالے ہوش کے ناخن لیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے مرکزی سیکرٹریٹ پر ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اول تاپانچویں جماعت تک کے نصاب میںاسلام ، پاکستان اور افواج پاکستان کے متعلق اسباق و […]

.....................................................

تحریک انصاف نے ترقی کا سفر روکنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ہو گئی، ساجدہ وسیم ملک

تحریک انصاف نے ترقی کا سفر روکنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ہو گئی، ساجدہ وسیم ملک

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہو رکی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے 120 سے کل بھی جیتے تھے آج بھی پہلے سے بہتر پوزیشن میں جیتیں گے، مخالفین نواز شریف دشمنی میں ملک سے دشمنی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلیں گے۔ نجم سیٹھی

سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلیں گے۔ نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کے بعد سری لنکن ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔ سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے، ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنیوالے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

ہمیشہ جمہوریت کا ساتھ دیا، حکومت کا نہیں: آصف زرداری

ہمیشہ جمہوریت کا ساتھ دیا، حکومت کا نہیں: آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قائم بلاول ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف اور عمران خان پر تنقید کی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ لوگوں کو غلط فہمی ہے کہ انہوں نے پہلے نواز شریف کا ساتھ […]

.....................................................

عمر اکمل کو جان بوجھ کر ٹیم سے نہیں نکالا: پی سی بی

عمر اکمل کو جان بوجھ کر ٹیم سے نہیں نکالا: پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی سکواڈ سے جان بوجھ کر نکالنے کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مکی آرتھر کے مختصر دورانیہ کے کرکٹ پلان میں عمر اکمل […]

.....................................................

شریف فیملی کی آج نیب میں طلبی، شریف خاندان کی جگہ ان کے وکلاء پیش ہونگے

شریف فیملی کی آج نیب میں طلبی، شریف خاندان کی جگہ ان کے وکلاء پیش ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف، حسین نواز اور حسن نواز نیب کے سامنے آج پیش نہیں ہونگے، ان کے وکلا پیش ہونگے۔ شریف فیملی کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ نیب لاہور اور راولپنڈی کی 2 ٹیموں نے سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے حکم کی روشنی میں نوازشریف اور ان کے بیٹوں […]

.....................................................