طاہر القادری کا عید کے بعد فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان میں احتجاج کرنیکا اعلان

طاہر القادری کا عید کے بعد فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان میں احتجاج کرنیکا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی چور پکڑا گیا ہے، قاتل باقی ہے، نواز شریف کے پیچھے اصل قوت پنجاب کا اقتدار ہے، نواز شریف کہتے ہیں آئین میں ترمیم کریں گے، نواز شریف آئین سے امانت اور صداقت کو نکالنا چاہتے […]

.....................................................

مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دیں، عمر اکمل کے سنگین الزامات

مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دیں، عمر اکمل کے سنگین الزامات

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دیں، غلیظ زبان استعمال کی اور سینئر کھلاڑیوں کے سامنے مجھے برا بھلا کہا لیکن چیف سلیکٹر انغمام الحق سمیت کسی نے انھیں نہیں روکا۔ عمر اکمل کا کہنا تھا کہ مجھے […]

.....................................................

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، نواز شریف کا ساتھ نہیں دینگے: آصف علی زرداری

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، نواز شریف کا ساتھ نہیں دینگے: آصف علی زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، اس بار نواز شریف کی سیاست خطرے میں ہے، نواز شریف سے کوئی رابطہ ہے نہ رکھنا چاہتا ہوں۔ جب کوئی رابطہ ہی نہیں رکھنا چاہتے تو ڈائیلاگ کیسا؟۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق صدر آصف زرداری نے موجودہ سیاسی صورت […]

.....................................................

عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کارکنان پہنچنے لگیں، سٹیج تیار

عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کارکنان پہنچنے لگیں، سٹیج تیار

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک نے لاہور مال روڈ پر دھرنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لیں، طاہر القادری کا خصوصی کنٹینر اور دیگر سامان ناصر باغ پہنچا دیا گیا، سکیورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ پاکستان عوامی تحریک کے مطابق دھرنا صرف عوامی تحریک کی خواتین رہنماؤں اور ورکروں پر مشتمل […]

.....................................................

وہ دن دور نہیں جب عمران خان کو ہمارے پاس آکر بات کرنا پڑے گی، سعد رفیق

وہ دن دور نہیں جب عمران خان کو ہمارے پاس آکر بات کرنا پڑے گی، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب عمران خان کو آ کر ہم سے بات کرنا پڑے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں مشاورتوں […]

.....................................................

این اے 120 کا ضمنی الیکشن: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج

این اے 120 کا ضمنی الیکشن: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کرتے ہوئے انہیں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست کے لیے لاہور کے حلقے این اے 120 میں ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے […]

.....................................................

عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) فن موسیقی کی یہ عظیم ہستی تیرہ اکتوبرانیس سو اڑتالیس کو فیصل آباد میں اُستاد فتح علی خان کے گھر پیدا ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نصرت کے والد انہیں قوال نہیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے۔ نصرت ڈاکٹر تو نہ بن سکے مگر اُن کی آواز دلوں کا قرار ضرور بن گئی۔ […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: لاہور ہائیکورٹ کا نواز شریف اور وفاقی وزراء کو نوٹس جاری

توہین عدالت کیس: لاہور ہائیکورٹ کا نواز شریف اور وفاقی وزراء کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت، عدالت نے نواز شریف اور وفاقی وزار کو درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست گزار نے سابق وزیراعظم کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگانے کی بھی استدعا کی۔ لاہورہائیکورٹ میں جسٹس مامو ن رشید نے نواز […]

.....................................................

آزادی کے 70 سال، کراچی تا خیبر جشن ہی جشن، پورا ملک سبز رنگ میں رنگ گیا

آزادی کے 70 سال، کراچی تا خیبر جشن ہی جشن، پورا ملک سبز رنگ میں رنگ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں 70 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب منعقد ہوئیں، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مساجد میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ […]

.....................................................

رضا ربانی فارمولا فوج اور عدلیہ کے سامنے اپنی آئینی حیثیت ختم کرنے کے مترادف ہے۔ منظور گیلانی

رضا ربانی فارمولا فوج اور عدلیہ کے سامنے اپنی آئینی حیثیت ختم کرنے کے مترادف ہے۔ منظور گیلانی

لاہور (این ایل آئی) استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور گیلانی نے کہا کہ چیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر اعظم۔فوج کے سربراہ اور چیف جسٹس پاکستان کو دعوت دیکر اپنی آئینی حیثیت پر سوالیہ نشان بنا لیا ہے کیونکہ پارلیمنٹ۔انتظامیہ۔عدلیہ۔فوج سب کا کردار آئین نے طے کردیا ہے۔ آئینی اور سیاسی معاملات سے فوج […]

.....................................................

ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے تو نظام بدلنا ہو گا، نواز شریف

ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے تو نظام بدلنا ہو گا، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اس نظام کو وائرس لاحق ہو گیا ہے، ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے ہمیں اس آئین اور نظام کو بدلنا ہو گا، ہمیں نئے قانون لانے ہوں گے۔ نواز شریف اسلام آباد سے چار روز کا سفر طے کر کے بالآخر […]

.....................................................

سکیورٹی خدشات پر انڈر 19 ایشیاء کپ بھارت سے ملائیشیا منتقل

سکیورٹی خدشات پر انڈر 19 ایشیاء کپ بھارت سے ملائیشیا منتقل

لاہور (جیوڈیسک) کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگا۔ پاکستان کے اعتراض پر دنیا کا امیر ترین بورڈ ایشیاء کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔ اجلاس میں پی سی بی چئیرمین نجم سیٹھی نے بھارت میں سکیورٹی اور ویزہ مسائل پر تحفظات […]

.....................................................

پاپ میوزک کی ملکہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 17 سال بیت گئے

پاپ میوزک کی ملکہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 17 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پاپ میوزک کی ملکہ نازیہ حسن کو مداحوں سے جدا ہوئے 17 سال بیت گئے لیکن ان کے گیتوں کی مقبولیت آج بھی کم نہ ہو سکی۔ چاند چہرے اور چمکتی آنکھوں والی شرمیلی سی لڑکی نازیہ حسن کو خدا نے گلوکاری کی ایسی صلاحیت سے نوازا تھا جس نے چھوٹی […]

.....................................................

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ شاہدرہ موڑ سے داتا دربار کی جانب گامزن

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ شاہدرہ موڑ سے داتا دربار کی جانب گامزن

لاہور (جیوڈیسک) فضاؤں میں نغموں کی گونج عروج پر ہے۔ سبز پارٹی پرچموں کی بہار چھا گئی ہے۔ پُرجوش کارکن کا رقص اور نعرے بازی اپنا رنگ جما رہی ہے۔ نواز شریف کا قافلہ داتا دربار کی جانب رواں دواں نواز شریف کا قافلہ شاہدرہ سے داتا دربار کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ نواز […]

.....................................................

طاہر القادری نے 16 اگست کو دھرنے کا اعلان کر دیا

طاہر القادری نے 16 اگست کو دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 16 اگست کو مال روڈ پر خواتین کے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن شہدا کے لواحقین اپنی فریاد لے کر کب تک بیٹھیں گے، میں یہ نہیں جانتا؟ اپنی ماؤں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جاؤں […]

.....................................................

پاکستان سے کھیلے بنا بھارت کو نمبر ون ٹیم نہیں مانتا، ڈین جونز

پاکستان سے کھیلے بنا بھارت کو نمبر ون ٹیم نہیں مانتا، ڈین جونز

لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں موجود اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیموں کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار منافقت ہے۔ یورپ سمیت دنیا بھر میں دہشت گردی کے حملے ہو رہے ہیں لیکن ٹیمیں سکیورٹی کو بنیاد بنا کر پاکستان میں کھیلنے سے […]

.....................................................

قوم کے عظیم بیٹوں اور بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ریاست کا فرض ہے۔ ارشد رضا ایڈوکیٹ

قوم کے عظیم بیٹوں اور بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ریاست کا فرض ہے۔ ارشد رضا ایڈوکیٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ (ہائی کورٹ) نے گذشتہ روز طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر قوم کے ہزاروں بچے اور بچیاں وسائل نہ ہونے کے باعث انجینئرز، ڈاکٹرز ،پروفیسرز،ٹیچرز بننے سے محروم رہ گئے ہیں تو اس کی ذمہ دار اس ملک کی اشرافیہ ہے۔ […]

.....................................................

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے نئے صدر ہوں گے: راجہ ظفر الحق

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے نئے صدر ہوں گے: راجہ ظفر الحق

لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف مسلم لیگ ن کے نئے صدر ہوں گے، راجہ ظفر الحق کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، کہتے ہیں فیصلے کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ مسلم لیگ نون کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ پارٹی میں اکثریت کی رائے شہباز شریف کے […]

.....................................................

انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی: صبا قمر

انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی: صبا قمر

لاہور (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے۔ فلمیں تو بنائی جا رہی ہیں لیکن یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ انکا معیار کیا ہے کیونکہ غیر معیاری فلمیں ایک ہزار بھی بنا لی جائیں تو اس کا انڈسٹری کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ اس […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری

آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی جس کے مطابق بیٹنگ میں سٹیو اسمتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں، بھارتی بلے باز پُجارا کی ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ کین ولیم سن اور ویرات کوہلی کی ایک ایک درجہ تنزلی […]

.....................................................

لاہور: آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 39 زخمی

لاہور: آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 39 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 39 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے درو دیوار لرز اٹھے، شیشے ٹوٹ گئے اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے میں پندرہ سے بیس کلو بارود استعمال ہوا۔ آؤٹ فال روڈ پر میاں […]

.....................................................

واحد ایجنڈا انصاف بصورت قصاص ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

واحد ایجنڈا انصاف بصورت قصاص ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری منگل کی صبح پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میرا پاکستان آمد کا واحد مقصد انصاف بصورت قصاص ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ قطر ایئرلائنز کی ایک فلائٹ پر آج 8 اگست کو لاهور پہنچ رہے ہیں ۔ ناروے کے شہر اوسلو […]

.....................................................

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور (جیوڈیسک) اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے تین سو اسی رنز کا مشکل ہدف دیا۔ مہمان ٹیم کے اوپنرز اٹھارہ کے مجموعی سکور پر میدان سے لوٹ گئے۔ تجربہ کار ہاشم آملہ اور کپتان فف ڈوپلیسی کے درمیان ایک سو تئیس رنز کی شراکت پروٹیز کو میچ میں […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں 4 فیصد سے زائد کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں 4 فیصد سے زائد کی کمی

لاہور (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو جانے کے باوجود عوام کو اس کا فائدہ نہیں پہنچایا گیا تھا اور وجہ بنی وزیر خزانہ کی غیر موجودگی۔ ڈار صاحب نے ایک بار پھر کرسی سنبھالتے ہی پیٹرولیم کی قیمت پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کو 3 فیصد سے کم کر […]

.....................................................