لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی باؤلر عماد وسیم نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا کے سپنر عمران طاہر اس پوزیشن پر براجمان تھے۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں وہ اپنی پرفارمنس برقرار نہ رکھ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کھیل ہاکی کو ایک اور دھچکا، ورلڈ ہاکی لیگ میں بھارت نے قومی ٹیم کو چھ ایک کی بدترین شکست دے دی۔ گرین شرٹس نے روایتی حریف کیخلاف کھیل کا اچھا آغاز نہ کیا۔ انہیں میچ کے آٹھویں منٹ میں ہی پہلے گول کا خسارہ برداشت کرنا پڑا۔ اس کے بعد بھارتی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سوپ مینوفیکچرر کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ بڑے قریبی تعلقات ہیں۔ ایک بہترین دوست ملک ہونے کے ناطے چین کی حکومت سے درخواست ہے کہ وہ پاکستانی تاجروں کو 3 ماہ کے بجائے ایک سال کی مدت والا ویزا جاری کرے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ چین کا ویزا حاصل […]
لاہور (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے سرفراز احمد کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جیت کے بعد کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے، ٹیم کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ تمام پلیئرز مستقل مزاجی کا مظاہرہ کریں۔ انکا کہنا تھا کہ گرین شرٹس کی بھارت کیخلاف پہلے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کی مساجد اور گھروں میں رمضان المبارک کی ستائیس ویں شب کی خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی مساجد میں ختم القرآن کی تقاریب ہوئیں۔ رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر ملک بھر میں خصوصی عبادات اور نوافل ادا کیے جارہے ہیں جب کہ اس موقع پر مساجد […]
لاہور: عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار، عوام متعدد بیماریوں میں مبتلا، میڈیکل سٹورنشہ بیچنے لگے، ڈرگ انسپکٹرمنتھلی لے کر خاموش،تفصیلات کے مطابق کاہنہ وگردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کا قبضہ ہر گلی محلے میں دوسے تین عطائی ڈاکٹرموت کے سوداگربن گئے۔ عوام کو استعمال شدہ سرنجیں لگائی جانے لگیں جن سے ٹائیفائیڈ بخار،ڈینگی وائرس سمیت متعددموذی […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے نوجوان بیٹے آریان خان کو لڑکیوں کو بوسہ کرنے کی صورت میں ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔ […]
لاہور : مون سون کی بارش ہونے سے سیوریج کا نظام درہم برہم،گندا پانی گھروں میں داخل ہونے سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا،یونین کونسل 247کاہنہ میں غلام مصطفی بھٹی والی گلی میںسیوریج ڈالنے کے لئے کھدائی کی گئی لیکن ٹھیکیدار کام مکمل کئے بغیرہی رفوچکرہوگیا،گلی کی کھدائی کرنے سے مٹی کیچڑبن گئی،جس […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں آندھی اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ احمد پور سیال میں بارش اور تیز ہواؤں سے نجی کالج کی دیوار گر گئی۔ ملبے تلے دب کر باپ بیٹا اور نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ سولہ سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر سلور سکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں۔ پوجا بھٹ مصنف ابھیک بارو کے ناول “سٹی آف ڈیتھ” پر بننے والی فلم میں شرابی پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) چیمپئن بننے پر ایک اور انعام، چیئرمین پی سی بی کا ٹیم کیلئے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے انعام کا اعلان، چیمپئن ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10،10 لاکھ روپے ملیں گے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے چیمپئنز ٹرافی کی چیمپئن ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ […]
لاہور (پی ایم این) لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے پی ایچ اے کے تعاون سے صحافی کالونی کے پلاٹس میں خودرو جھاڑیوں کی صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ صفائی مہم کے پہلے روز سی بلاک میں پلاٹوں کی صفائی کی گئی۔صدر محمد شہباز میاں اور سیکرٹری عبدالمجید ساجد نے کہا کہ […]
لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے صدر سید سرفراز نقوی کے زیر صدات مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں عالمی یوم القدس کے موقع پر پاکستان بھر میں یوم القدس کے حوالے سے جاری تیاریوںکا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی کاکہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی کی خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ عید الفطر پر میرے کیریئر کی پہلی فلم “مہر النسا وی لب یو”نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے جس سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور اس کے بعد بڑی سکرین کے حوالے سے مستقبل کا فیصلہ کروں گی۔ ایک انٹر ویو میں […]
لاہور (جیوڈیسک) باپ کا سایہ ایسا ابر رحمت جو ہمیں زمانے بھر کی مشکلات سے محفوظ رکھنے کے لیے سب کچھ لٹا دیتا ہے لیکن صلے کی تمنا نہیں کرتا۔ والد کی شفقت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج فادر ڈے منایا جا رہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادر ڈے منایا […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان کی 3 نئی نعتوں کی ریکارڈنگ گزشتہ روز انکے فارم ہائوس میں ہوئی جن کے نعت گو شاعر ایس ایم صادق ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں گلوکار نے تین نعتیں ریکارڈ کی ہیں اور ان میں دو نعتوں آقا دا عشق اور آنکھوں […]
لاہور: لاہور جنرل ہسپتال میں رشوت کے عوض میڈیکل رزلٹ دیئے جانے کا انکشاف،کاہنہ کے رہائشی سے ڈاکٹر یوسف جیکب نے اس کی بھتیجی کے میڈیکل رزلٹ دینے کے دس ہزارلئے ،نواز نامی شہری نے رشوت لئے جانے پر اینٹی کرپشن لاہور کو دادرسی کے لئے درخواست دیدی،تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواح دھوپ سڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی پیشی کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہو رہی، ہم تو بنچوں پر بیٹھ کر پیشی بھگتتے […]
لاہور (جیوڈیسک) شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتے تھے، ایسا کہنا تھا بلبل ہندوستان لتا منگیشکر کا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہدی حسن کی آواز کی شہرت سرحدوں کی قیدی نہیں تھی۔ ان کو گلوکاری پر ایسا عبور حاصل تھا کہ چھوٹی سی عمر سے ہی سر اور تال […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا گیا ہے، ان کی طلبی پرپوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ایک بیان میں چیئر مین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پہلی دفعہ ایک وزیر اعظم کو قانون کے کٹہرے میں لایا […]
لاہور (جیوڈیسک) نادیہ خان کا شمار مارننگ شوز کی مشہور میزبانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے برجستہ جملوں سے ٹیلی وژن شائقین کو بہت محظوظ کیا۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ خان اب 17 سال بعد چھوٹی سکرین پر واپسی کرنے کی تیاریاں کر رہی ہیں، تاہم ان کی واپسی بطور میزبان نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) بارش اور تیز آندھی سے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی ہوئی ہے۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں۔ چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بہاولنگر میں طوفانی آندھی کے باعث مختلف حادثات نے خاتون […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وائس چیئرمین یونین کونسل 244گجومتہ شفقت محموداعوان نے کہا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کریں گے علاقہ بھر میں بلاامتیاز ترقیاتی کام کروا رہے ہیں حکومت مشکلات اور بدترین سازشوں کے با وجود اپنی آئینی مدت پوری […]