لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے مرکزی سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او کی سالانہ تین روزہ ملک گیر تعلیمی کانفرنس بعنوان ایجوکیشن اینڈ لیڈر شپ کا آغاز 7 اپریل سے لاہور میں منعقد ہوگاجس میں ملک بھر ہزاروں طلبا ء شریک […]
لاہور : نبی آخرالزماں ۖکے ناموس کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے گستاخانہ حرکت کرنیوالے ناقابل معافی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انور مقبول جنرل مینجر اظہار سٹیل ملز مانگا منڈی نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ باوجود عملی کمزوریوں کے ہم حضور نبی کریم ۖ کی ذات اور آپ […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں چوتھی وکٹ گرنے کو تیار ہے، آج کرکٹر شاہزیب حسن پر فرد جرم عائد کئے جانے اور معطلی کا امکان ہے۔ شرجیل خان، خالد لطیف اور محمد عرفان بھی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ہر قسم کی کرکٹ کے لئے پہلے ہی معطل کئے جاج چکے ہیں، گزشتہ شاہزیب حسن […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں یوتھ کے عہدے داران کے اعزاز میں تقریب تعیناتی کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی نارتھ پنجاب پی ٹی آئی کے صدر عامر محمود کیانی تھے دیگر خاص مہمانوں میں حسنین ملک ملک عظیم ساجد قریشی ہارون کمال ہاشمی […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کہا ہے کہ نئی نسل کو تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنے کی اشد ضرورت ہے معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کیلئے طالب علم کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔نوجوان نسل […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈبل ایم اے پاس کرکٹرز ہی کیوں نہ لے آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے رکھیں جائیں۔اگر کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تھے توانہیں فوری پکڑ لینا چاہئے تھا لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) کراچی، لاہور ،فیصل آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چھٹی مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے تین دن گھروں کی گنتی کی جائے گی۔ پھر لوگوں کی گنتی ہو گی، صدر مملکت ممنون حسین اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں مردم شماری کا افتتاح […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے ٹیم کا اعلان آج ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کی کارکردگی اور فٹنس جانچ رہی ہے۔ دونوں فارمیٹ میں سرفراز احمد ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر اور وہاب ریاض مختصر فارمیٹ سے ڈراپ، ٹی ٹونٹی کے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء و چیئرمین یونین کونسل 266 سرائے تالاب مانگا منڈی رانا احمد سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف شعبدہ بازی کی سیاست کررہی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر کی سربرای میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی عہدیدران نے شرکت کی۔ اجلاس میں طے پایاکہ آئی ایس او پاکستان کا اعلی اختیاراتی ادارہ مجلس عاملہ کاسال احیائے اقدار اسلامی کا دوسرا اجلاس جمعہ سے کراچی میں ہوگا مرکزی […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات جاری ہیں، شرجیل خان اور خالد لطیف کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عرفان کو بھی معطل کردیا ہے۔ پی سی بی نے محمد عرفان کو 14 روز کے اندر جواب داخل کرانے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہیں، فاسٹ بولر پر الزام ہے کہ […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیو خان ہسپتال، سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے گذشتہ رات لیڈی ولنگڈن ہسپتال کا ہنگامی دورہ کیا، دورے کے دوران ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے عوام کی خدمت اور علاج معالجے کیلئے کیے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک اور یوتھ کونسلر یونین کونسل کاہنہ سلمان رائے نے اپنے مشترکہ بیان میں لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ انتخابات کے لئے مکمل تیاری کریں۔ خاص طور پر اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ خواتین اپنے ووٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو داغدار کرنے والے مبینہ کردار ایک ایک کر کے نمودار ہونے لگے۔ کراچی کنگز کے اوپنر شاہ زیب حسن بھی اپنے اوپر لگنے والے فکسنگ الزام کی پیشی بھگتیں گے۔ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ ان سے بھی سخت […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹبی سٹی کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، اہلکاروں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے قریب کار سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار اور مخبر شدید زخمی ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) کاشتکاروں کو رقوم کی بروقت ادائیگی اور اور پاکستان کےلئے اربوں روپے کا زرمبادلہ لانے کے لئے آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی کی برآمدات کا کوٹہ 2 لاکھ 25 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ کردیا جائے۔ پاکستان شوگرملز ایسو سی ایشن پنجاب زون […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان ہونے والی لڑائی کا تصفیہ کرا دیا ہے۔ وینا ملک نے مولانا طارق جمیل کی گارنٹی کے بعد اسد خٹک کو معاف کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد خٹک کا کہنا ہے کہ اگر دوبارہ کچھ ہوا تو مولانا […]
لاہور (جیوڈیسک) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد عرفان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ محمد عرفان نے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ باؤلر نے بکی سے رابطے کا اعتراف کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت 7 روزہ تیسری قومی خطاطی نمائش کا آغاز کل سے ہورہا ہے ۔ نمائش کا انعقاد الحمرا آرٹ گیلری میں کیا گیا ہے۔ قومی خطاطی نمائش کے موضوع کو حالات کی مناسبت سے نبی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور اس کا عنوان ”دہر میں اسم […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ لاہور کی صدر روحیل اصغراور جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ د ہشت گردی کے خاتمے کیلئے ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کو پوری قوم کی تائید حاصل ہے۔ پاک افواج، پولیس، سکیورٹی اداروں اور عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ […]
لاہور : تفصیلات کے مطابق گرینڈ ایونیوں ہاوسنگ سکیم میں SIM ایسویسی ایٹس کی تیسری برانچ کا افتتاح کرتے ہوئے احسن چوہان نے کہا کہ گرینڈ ایونیوں سکیم اپنے کسمٹرز کے لیے سوسائٹی میں ہر قسم کی سہولت مہیاں کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ دوسری سکمیوں سے آکر اس سوسائٹی میں گھر […]
لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما بابر بٹ کا قتل افسوسناک واقعہ ہے، انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پنجاب میں یکے بعد دیگرے سیاسی مخالفین کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں مارلن سیموئلز نے کہا ہے کہ وہ ”دل سے پاکستانی“ ہیں، ان کی خواہش ہے کہ وہ پاک فوج کا حصہہ بنیں۔ اپنے پیغام میں سیموئلز نے کہا کہ ”میرے لیے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان جانا صرف کرکٹ […]