ممتاز حیدر اعوان ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر

ممتاز حیدر اعوان ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر

لاہور : نوجوان اور منجھے ہوئے کالم نگار ممتاز حیدر اعوان کو کو ورلڈ کالمسٹ کلب کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔ اس امر کا فیصلہ ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی چیئرمین ایثار رانا کی صدارت میں ایک اعلی سطحی تنظیمی اجلاس میں کیا گیا۔ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے لئے ممتاز […]

.....................................................

زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے تعلیم کی دولت سے مالا مال ہونے کی اشد ضرورت ہے، ایم اے تبسم

زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے تعلیم کی دولت سے مالا مال ہونے کی اشد ضرورت ہے، ایم اے تبسم

لاہور: موجودہ دور میں ہر شعبہ زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے تعلیم کی دولت سے مالا مال ہونے کی اشد ضرورت ہے،تعلیم یافتہ قومیں ترقی کی منازل تیزی سے طے کررہی ہیں دنیا میں وہی قومیں سرفراز ہوتی ہیں جو علم کی دولت سے مالا مال ہوں، جدید سائنسی علوم کے ساتھ بچوں کی […]

.....................................................

گھر بیٹھی خواتین کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے : حمائمہ ملک

گھر بیٹھی خواتین کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے : حمائمہ ملک

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے ویمن ڈے کے موقع پر ایف سی کالج میں لیکچر دیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے حمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ گھر بیٹھی خواتین کونظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ان کی بھی اتنی ہی محنت ہوتی ہے […]

.....................................................

مسلمان مرد ماں بہن، بیوی اور بیٹی کی عزت پر جان قربان کرتے ہیں: پیر غلام رسول، سید عرفان احمد

مسلمان مرد ماں بہن، بیوی اور بیٹی کی عزت پر جان قربان کرتے ہیں: پیر غلام رسول، سید عرفان احمد

لاہور: تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر ،پیرغلام رسول اُویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد اورپنجاب کے صدر پیر توصیف النبی مجددی نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے آج یہاں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام خواتین کے حقوق کاپاسبان اورانسانی بقاء و فلاح کاضامن ہے، اسلام نے عورت […]

.....................................................

پاکستان کا سوئٹزرلینڈ سے پاکستانیوں کی دولت کی معلومات تک رسائی کا معاہدہ

پاکستان کا سوئٹزرلینڈ سے پاکستانیوں کی دولت کی معلومات تک رسائی کا معاہدہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سوئٹزر لینڈ نے پاکستانیوں کی دولت کی معلومات کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کی ہے۔ معاملے پر 2013ء میں سوئٹزرلینڈ میں کئی اجلاس ہوئے، سوئٹزر لینڈ نے معاہدے کے تحت ٹیکسوں میں کمی کیلئے کہا ہے۔ وزیر خزانہ […]

.....................................................

اسلام نے عورت کو جتنی عزت و اہمیت دی ہے اس کی مثال نہیں ملتی، تحریک اویسیہ پاکستان

اسلام نے عورت کو جتنی عزت و اہمیت دی ہے اس کی مثال نہیں ملتی، تحریک اویسیہ پاکستان

لاہور : تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیر غلام رسول اویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد اور پنجاب کے صدر پیر توصیف النبی مجددی نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے آج یہاں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام خواتین کے حقوق کاپاسبان اورانسانی بقاء و فلاح کا ضامن […]

.....................................................

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نوجوانوں کے لئے نمونہ عمل اور قطب نما کی حیثیت رکھتے ہیں : مرکزی صدر

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نوجوانوں کے لئے نمونہ عمل اور قطب نما کی حیثیت رکھتے ہیں : مرکزی صدر

لاہور : آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے تنظیم کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ آئی ایس اومیں کارکنان سے اپنے پیغام میں کہا کہ 7 مارچ اس شہید راہ حق کی شہادت کا دن ہے کہ جس کے پاکیزہ خون […]

.....................................................

غیر ملکی مہمانوں کی عزت کرنا پاکستانیوں کا شیوہ ہے : ریحام خان

غیر ملکی مہمانوں کی عزت کرنا پاکستانیوں کا شیوہ ہے : ریحام خان

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی کھلاڑیوں سے متعلق عمران خان کے بیان پر سوشل میڈیا پر بھی گرما گرم بحث ہوئی، کسی نے ٹھنڈے پانی سے نہانے کا مشورہ دیا تو کوئی عمران کے حامی ہونے پر شرمندہ تھا۔ کپتان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں کود پڑیں۔ عمران خان کے پھٹیچر بیان کو […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ تقریباً سو سال قبل نیو یارک میں کپڑا بنانے والی ایک […]

.....................................................

عمران خان نے راکی زبان استعمال کی، بیان واپس لیں، رانا ثناء اللہ

عمران خان نے راکی زبان استعمال کی، بیان واپس لیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناء اللہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے راکی زبان استعمال کی ہے،انکے الفاظ تضحیک آمیزہیں اسے سے پوری قوم کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچراور […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل کے انعقاد نے پاکستان کا امیج بلند کیا ہے : قیصر امین بٹ

پی ایس ایل فائنل کے انعقاد نے پاکستان کا امیج بلند کیا ہے : قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے پی ایس ایل فائنل کے پرامن انعقاد پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،چیف آف آرمی سٹاف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیت تمام سیکورٹی اداروں کو مبارکباد […]

.....................................................

اربوں روپے سے مکمل ہونیوالے میگا پراجیکٹس سے عوام کو ریلیف ملا ہے، سید عرفان بنیاد شاہ

اربوں روپے سے مکمل ہونیوالے میگا پراجیکٹس سے عوام کو ریلیف ملا ہے، سید عرفان بنیاد شاہ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب کونسلر ز سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی ، ذولفقار اقبال قریشی ، سجاد بھٹی،سلیمان رائے نے گذشة روز یونین کونسل 247کاہنہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا وزٹ کیا اور حلقہ کی عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قائد چئیرمین حاجی بشارت ،اور لیڈران […]

.....................................................

چودھری شجاعت کا فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سالہ توسیع کا مطالبہ

چودھری شجاعت کا فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سالہ توسیع کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت حلیف جماعتوں کے اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا گیا ، چودھری شجاعت حسین کہتے ہیں فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع ہونی چاہیئے۔ سینیٹ میں مسلم لیگ ق ملٹری کورٹ کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کر دے گی ۔ مسلم […]

.....................................................

بڑے چوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے تو چھوٹے جرائم پیدا ہی نہ ہوتے: تحریک اویسیہ پاکستان

بڑے چوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے تو چھوٹے جرائم پیدا ہی نہ ہوتے: تحریک اویسیہ پاکستان

لاہور : تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیر غلام رسول اُویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد اور پنجاب کے صدر پیر توصیف النبی مجددی نے کہا ہے کہ اسلام کمزور، مظلوم کیلئے رحمت اور ظالم خواہ وہ کتنا ہی طاقتور ہو کا راستہ روکنا اور سزا دینے کی قوت رکھتا ہے، صرف اسلام […]

.....................................................

ملک میں امن و سکون واپس لانا ہمارا عزم ہے، وزیراعظم

ملک میں امن و سکون واپس لانا ہمارا عزم ہے، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، جو دہشت گرد سر اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں، ان کا سر بھی کچل دیا جائے گا، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، ملک میں امن و سکون واپس لانا ہمارا عزم ہے۔ کویت میں پاکستانی […]

.....................................................

ڈیرن سیمی 20000 ڈالر کی انعامی رقم لے اڑے

ڈیرن سیمی 20000 ڈالر کی انعامی رقم لے اڑے

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کھلاڑیوں کیلئے سونے کی چڑیا ثابت ہوئی ہے، کئی معروف اور غیر معروف پلیئرز پی ایس ایل کی بدولت لاکھوں روپے کی انعامی رقوم جیت چکے ہیں۔ ایسے میں غیر ملکی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ اپنی منفرد مزاج اور جارہانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور ڈیرن سیمی […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 6/3/2017

لاہور کی خبریں 6/3/2017

اللہ سبحان تعالی غیرت مندوں کو پسند فرماتا ہے؟: تحریک اویسیہ پاکستان اہلسنت کی قیادت میں بنیادی طورپر کوئی اختلاف نہیں:پیرغلام رسول،سید عرفان احمد لاہور : تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر ،پیرغلام رسول اُویسی ،سینئرنائب امیر،سید عرفان احمدنے کہاہے کہ رسول اللہ ۖ کافرمان عالی شان ہے کہ اللہ سبحان تعالیٰ غیرت مند ہے […]

.....................................................

الحمراء ادبی بیٹھک میں ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام تقریب پذیرائی

الحمراء ادبی بیٹھک میں ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام تقریب پذیرائی

لاہور (ممتاز حیدر) ورلڈ کالمسٹ کلب کے قیام کو ایک سال کا عرصہ ابھی پورا نہیں ہوا لیکن اس مختصر ترین وقت میں کالمسٹ کلب نے مرکزی چیئرمین ایثار رانا، مرکزی صدر محمد ناصر اقبال خان، مرکزی جنرل سیکرٹری ذبیح اللہ بلگن کی قیادت میں اہل قلم کو ایک پلیٹ فارم دے کر نہ صرف […]

.....................................................

لاہور میں 72 ایکڑ پر جدید قبرستان کا جلد افتتاح وزیر اعلیٰ کریں گے، وحید عالم خاں

لاہور میں 72 ایکڑ پر جدید قبرستان کا جلد افتتاح وزیر اعلیٰ کریں گے، وحید عالم خاں

لاہور : میانی صاحب اور دیگر قبرستانوں میں عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کاہنہ گجومتہ کے قریب 72 ایکڑ کا جدید سہولتوں سے آراستہ قبرستان کا جلد وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف افتتاح کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے میاں وحید عالم خاں نے عمران کالونی پرانا کماہاں روڈ پر نادار […]

.....................................................

ملکی وسائل قوم کی امانت ہیں جو بھی اس میں خیانت کریگا وہ سلاخوں کے پیچھے ہو گا، حاجی بشارت

ملکی وسائل قوم کی امانت ہیں جو بھی اس میں خیانت کریگا وہ سلاخوں کے پیچھے ہو گا، حاجی بشارت

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب چئیرمین و معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، کونسلرز، سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی، ذولفقار اقبال قریشی، سجاد بھٹی نے گذشة روز یونین کونسل 247 کاہنہ میں دیگر یوسیز کے جنرل کونسلرز سے ملاقات کی اور اپنے بیان میں انہوں نے […]

.....................................................

سابقہ حکمرانوں کی کرپشن، لوٹ مار کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا امیج متاثر ہوا، رانا مبشر اقبال

سابقہ حکمرانوں کی کرپشن، لوٹ مار کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا امیج متاثر ہوا، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال، فنانس سیکرٹری پنجاب سجاد علی شاکر (سی سی پی) نے گذشتہ روز لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ٹھوس اقدامات کے باعث پاکستان میں کرپشن کنٹرول کرنے کی […]

.....................................................

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا چیمپئن بن گیا، گلیڈی ایٹرز کو 58 رنز سے شکست

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا چیمپئن بن گیا، گلیڈی ایٹرز کو 58 رنز سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ٹو) کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جیت کیلئے 149 رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم پوری ٹیم صرف 90 رنز ہی بنا سکی۔ زلمی کے باؤلرز نے گلیڈی ایٹرز کے کسی کھلاڑی کو کھل کر کھیلنے […]

.....................................................

پشاور زلمی کے شائقین کیلئے بری خبر، شاہد آفریدی فائنل سے باہر

پشاور زلمی کے شائقین کیلئے بری خبر، شاہد آفریدی فائنل سے باہر

لاہور (جیوڈیسک) کراچی کنگز کےخلاف میچ میں زخمی ہو کر بوم بوم آفریدی لاہور میں ہونے والے فائنل میچ سے باہر ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں آفریدی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی گزشتہ رات کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ […]

.....................................................

حدیقہ کیانی کا برطانوی ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ

حدیقہ کیانی کا برطانوی ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی گرفتاری سے متعلق جھوٹی خبر شائع کرنے پر برطانوی ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے خلاف منشیات کی برآمدگی اور گرفتاری کی خبر شائع کرنیوالی برطانوی ویب سائٹ میٹرو یوکے کو آڑے ہاتھوں […]

.....................................................