کرفیو لگا کر شام اور عراق میں بھی کرکٹ میچ کرایا جا سکتا ہے: عمران خان

کرفیو لگا کر شام اور عراق میں بھی کرکٹ میچ کرایا جا سکتا ہے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر حکومت کو باؤنسر مار دیا، کہتے ہیں کیا کرکٹ میچ ساٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے؟۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر کئی بار پی ٹی آئی کے جلسے منسوخ کرائے گئے۔ انہوں نے […]

.....................................................

سول اور عسکری تعلقات میں بہتری ہمیشہ دشمنوں کو کھٹکتی رہی: نثار

سول اور عسکری تعلقات میں بہتری ہمیشہ دشمنوں کو کھٹکتی رہی: نثار

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سول اور عسکری تعلقات میں بہتری ہمیشہ دشمنوں کو کھٹکتی رہی ہے۔ ملک دشمن چاہتے ہیں پاکستان کی سول عسکری قیادت اور اداروں کے درمیان تعلقات بہتر نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی […]

.....................................................

ایل ڈی اے مافیا نے ہائیکورٹ لاہور کے افسر کا پلاٹ جعلی کاغذات تیار کرکے فروخت کر دیا

ایل ڈی اے مافیا نے ہائیکورٹ لاہور کے افسر کا پلاٹ جعلی کاغذات تیار کرکے فروخت کر دیا

لاہور : ایل ڈی اے مافیا نے ہائیکورٹ لاہور کے افسر کا پلاٹ پر جعلی کاغذات تیار کرکے فروخت کردیا۔تفصیل کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں تعینات اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ کریمینل برانچ راناعلی حسین کے چارمرلے کا پلاٹ نمبر 59-1-D1 ٹاﺅن شپ سکیم پر قبضہ کر کے جعلی کاغذات تیارکرکے فروخت کردیا ہے۔ جعلی کاغذات تیار کرنےوالوں میں […]

.....................................................

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا جراتمندانہ فیصلہ ہے: قیصر امین بٹ

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا جراتمندانہ فیصلہ ہے: قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا […]

.....................................................

پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ شہزاد شریف خان

پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ شہزاد شریف خان

لاہور : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے شکایت سیل شہزاد شریف خان نے کہا ہے کہ پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکنے کی کوششیں ناکامی کا سامنا کریں […]

.....................................................

پاک بھارت باہمی تجارت کسی صورت پاکستان کیلئے سودمند نہیں: پاکستان بزنس کونسل

پاک بھارت باہمی تجارت کسی صورت پاکستان کیلئے سودمند نہیں: پاکستان بزنس کونسل

لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت تعلقات کب بحال ہونگے، کچھ نہیں کہا جا سکتا، پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت سے پاکستان کو کچھ خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ بھارت نے پاکستانی مصنوعات پر اضافی ٹیکس اور سخت قوانین عائد کیے ہوئے ہیں جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان ہونے […]

.....................................................

بینکوں کے ذریعے عوام کو پی ایس ایل فائنل کے مزید ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

بینکوں کے ذریعے عوام کو پی ایس ایل فائنل کے مزید ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائنل کو بے پناہ مقبولیت ملی ہے۔ اس کا واضح ثبوت ٹکٹس کا فٹافٹ فروخت ہو جانا ہے۔ کرکٹ دیوانوں کے اس جذبے کو دیکھتے ہوئے لیگ انتظامیہ نے ٹکٹس کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کہا […]

.....................................................

غیر ملکی کرکٹرز فائنل کھیلنے پر راضی، 2 نے عمران کے بیان کے بعد انکار کیا۔ نجم سیٹھی

غیر ملکی کرکٹرز فائنل کھیلنے پر راضی، 2 نے عمران کے بیان کے بعد انکار کیا۔ نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) بڑی خبر آ گئی۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کھیلنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ ہر ٹیم میں چار، چار غیرملکی کرکٹرز شامل ہوں گے۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ غیرملکی کھلاڑی پلاٹینم، ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹگری میں شامل ہوں […]

.....................................................

پاکستان ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو ایران برآمد کرے گا

پاکستان ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو ایران برآمد کرے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو ایران برآمد کرے گا۔ فروٹس ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ایران سمندری اور فضائی راستوں سے بھی کینو برآمدات کی اجازت دے۔ ایران کی جانب سے پاکستانی کینو کی درآمد سے پابندی ہٹ جانے سے ایک ماہ کے دوران 5 سے 10 ہزار […]

.....................................................

طلبہ کے مابین سفیر انقلاب کوئز مقابلہ اتوار کو لاہور میں ہو گا: آئی ایس او پاکستان

طلبہ کے مابین سفیر انقلاب کوئز مقابلہ اتوار کو لاہور میں ہو گا: آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں مرکزی رہنماء نے شرکاء کو بتایا کہ شہید وطن وشہید اسلام ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویںبرسی کے موقع پر کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ انہوںنے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ شہید ڈاکٹر کی زندگی پر […]

.....................................................

آرمی چیف کی پی ایس ایل کی سیکورٹی کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی

آرمی چیف کی پی ایس ایل کی سیکورٹی کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی

لاہور (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو پی ایس ایل فائنل کی سیکورٹی کے لئے فوج کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وزیر اعلی پنجاب سے ٹیلی فون پر پی ایس ایل […]

.....................................................

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کا آغاز جائے شہادت پر چراغاں سے ہو گا

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کا آغاز جائے شہادت پر چراغاں سے ہو گا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں تنظیم کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی کی برسی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں برسی کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا برسی کے انچارج انصر مہدی نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 21ویں برسی کا آغازہفتہ سے جائے […]

.....................................................

عوام جاگ چکے ہیں، جلد ملک میں اسلام کا پرچم بلند ہو گا: پیر غلام رسول، سید عرفان احمد

عوام جاگ چکے ہیں، جلد ملک میں اسلام کا پرچم بلند ہو گا: پیر غلام رسول، سید عرفان احمد

لاہور : تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیر غلام رسول اُویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد نے کہا کہ مسلمان پرامن ہیں پربے غیرت نہیں، دنیا میں کوئی اپنی ذات کی توہین برداشت نہیں کرتا تو ہم مسلمان اپنے پیارے آقاۖ کی توہین کیسے برداشت کریں، نبی کریم ۖ کی محبت ہمارے ایمان […]

.....................................................

پیٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک ماہ کے دوران 2 فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے جہاں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو رہی ہیں وہیں محصولات وصول کرنے والا حکومتی ادارہ […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 1 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1256 ڈالر ہو گئی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اب مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی […]

.....................................................

لاہور، پنڈی، گجرات، حیدر آباد سے 75 افراد گرفتار

لاہور، پنڈی، گجرات، حیدر آباد سے 75 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے لاہور، راولپنڈی، گجرات، چنیوٹ، ملتان، حافظ آباد، حیدرآباد اور بدین سے75 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گجرات سے 2 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور […]

.....................................................

پختون ہمارے بھائی، یک جان دو قالب ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

پختون ہمارے بھائی، یک جان دو قالب ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پختون ہمارے بھائی ہیں، ہم یک جان دو قالب ہیں، پروپیگنڈا کرنے والے پاکستان کی خدمت نہیں دشمنی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، دہشت گرد کا نہ کوئی مذہب ہے نہ […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف سب کو مل کر مقابلہ کرنا ہو گا : رانا ثنا اللہ

دہشتگردوں کیخلاف سب کو مل کر مقابلہ کرنا ہو گا : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کہتے ہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ پورے ملک کی ہے، پشتونوں کے خلاف کوئی ناروا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی سربراہی میں […]

.....................................................

فائنل میچ کی آج سے آن لائن اور آؤٹ لیٹس پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔ نجم سیھٹی

فائنل میچ کی آج سے آن لائن اور آؤٹ لیٹس پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔ نجم سیھٹی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیھٹی نے میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے کہا شائقین کے ساتھ کھلاڑی بھی لاہور میں ہونیوالے فائنل کے حوالے سے خوش ہیں۔ قوم نے عزم اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ کرکٹ پاکستان کی دھڑکن ہے اور جلد انٹرنشینل کرکٹ بھی پاکستان میں بحال ہو گی۔ انہوں نے […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کا آئیڈیا پاگل پن ہے، عمران خان

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کا آئیڈیا پاگل پن ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) ساری قوم ایک طرف لیکن کپتان دوسری طرف ہیں۔ کپتان حکومتی فیصلے پر خوش نظر نہیں آتے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلے کو عمران خان نے پاگل پن قرار دے دیا۔ عمران خان نے کہا اگر اس دوران کوئی انہونی ہو گئی تو پاکستان میں 10 سال تک […]

.....................................................

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، حتمی اعلان

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، حتمی اعلان

لاہور (جیوڈیسک) بے چین کرکٹ شائقین کا انتطار آخر کار ختم ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کروانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر منظوری دیدی۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں 5 مارچ کو ہو گا۔ رانا ثنااللہ […]

.....................................................

آپریشن رد الفساد : تازہ کارروائیوں میں 49 افراد زیر حراست

آپریشن رد الفساد : تازہ کارروائیوں میں 49 افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں آپریشنز جاری ہیں۔ اب تک غیر قانونی مقیم افغان باشندوں، جرائم پیشہ اور مشتبہ افراد سمیت تقریباً 300 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن رد الفساد کے تحت تازہ کارروائیاں کراچی، حیدرآباد، لاہور، حافظ آباد، کبیر والا اور چنیوٹ سمیت دیگر شہروں میں کی […]

.....................................................

ڈی آئی خان: رد الفساد کے مطلوبہ نتائج کے لئے سیکیورٹی اداروں کو پالیسیاں تبدیل کرنی ہونگی

ڈی آئی خان: رد الفساد کے مطلوبہ نتائج کے لئے سیکیورٹی اداروں کو پالیسیاں تبدیل کرنی ہونگی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نثار کاظمی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈی آئی خان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں ایک بار پھر پاکستان و اسلام دشمن عناصر محب وطن پاکستانیوں کو اپنی […]

.....................................................

سب انسپکٹر کی بیوہ، بچے دربدر، جرائم، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سکیورٹی اہلکار مایوس

سب انسپکٹر کی بیوہ، بچے دربدر، جرائم، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سکیورٹی اہلکار مایوس

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ممتاز راہنما وزیراعظم نواز شریف کے سابقہ حلقہ کی انتخابی مہم کے انچارج مرزا محمد شفیق جرال اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کوارڈی نیٹر نعیم قریشی نے کہاہے کہ گلشن راوی 141 اے بلاک کے رہائشی پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر خالد محمود ورک کو گزشتہ ماہ […]

.....................................................