پنجاب میں رینجرز کی آمد پر تمام طبقات اور عوام خوشی اور فخر محسوس کر رہے ہیں، حاجی بشارت علی

پنجاب میں رینجرز کی آمد پر تمام طبقات اور عوام خوشی اور فخر محسوس کر رہے ہیں، حاجی بشارت علی

لاہور : رینجرز کی پنجاب میں آمد کو خوش آمدید کہتے ہیں پاکستان ایک پرامن ملک تھا لیکن آج کل پاکستان بہت مشکلات کے دور سے گزر رہا ہے۔دہشت گردی کے واقعات سے لوگوں میں خوف و ہراس کی فضاء قائم ہے جبکہ کاروباری طبقہ شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین […]

.....................................................

سودی نظام کی موجودگی میں امن و امان کا قیام ممکن نہیں : تحریک اویسیہ پاکستان

سودی نظام کی موجودگی میں امن و امان کا قیام ممکن نہیں : تحریک اویسیہ پاکستان

لاہور: تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیر غلام رسول اویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمدنے کہا کہ سود تباہی کا دوسر انام ہے، اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ نے بیع کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا۔(پارہ 3،آیت 275سورةبقرہ) اللہ تعالیٰ نے سود کوحرام قطعی قرار […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے اختیارات کو سیاسی مسئلہ بنا کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ طاہر حسین سید

فوجی عدالتوں کے اختیارات کو سیاسی مسئلہ بنا کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ طاہر حسین سید

لاہور (اسٹاف رپوٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینر رہنما طاہر حسین سید نے کہا ہے کہ چند سیاسی جماعتیں فوجی عدالتوں کے اختیارات میں توسیع کو مسئلہ بنا کرغیر ضروری طور پر تاخیری حربے استعمال کرہی ہیں جونکہ کسی طور پر ملکی مفاد میں نہیں۔ان سیاسی جماعتوں نے منافقانہ روئیہ اختیار کیا ہوا ہے […]

.....................................................

عامر خان اور مینی پیکیاؤ کی 23 اپریل کو بڑی فائٹ کا اعلان

عامر خان اور مینی پیکیاؤ کی 23 اپریل کو بڑی فائٹ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو بڑی خبر دی۔ انہوں نے فلپائن کے نامور باکسر مینی پیکیاؤ کیساتھ فائٹ کا اعلان کیا۔ عامر خان اس بڑی فائٹ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ سٹار باکسر کا کہنا ہے کہ وہ […]

.....................................................

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پی ایس ایل فائنل کیلئے فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پی ایس ایل فائنل کیلئے فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آپریشن ردالفساد، سکیورٹی امور کے علاوہ لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں سکیورٹی امور کے حوالے سے متعلقہ اداروں نے […]

.....................................................

حج آپریٹرز کو اخراجات کا 30 فیصد ابھی ترسیل کرنا ہو گا: سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

حج آپریٹرز کو اخراجات کا 30 فیصد ابھی ترسیل کرنا ہو گا: سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

لاہور (جیوڈیسک) حج آپریٹرز ابھی سے غیرملکی کرنسی کا بندوبست کر لیں۔ اخراجات کا 30 فیصد ترسیل کرنا ہو گا۔ سٹیٹ بینک نے احکامات جاری کر دیئے۔ حج کی تیاریاں شروع ہو گئیں، عازمین حج کو مکمل سہولیات فراہم کرنے اور کسی بھی پریشانی سے بچانے کے لئے سٹیٹ بینک نے حج آپریٹرز پر کڑی […]

.....................................................

دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے قومی اتحاد کی ضرورت ہے : تحریک اویسیہ پاکستان

دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے قومی اتحاد کی ضرورت ہے : تحریک اویسیہ پاکستان

لاہور: تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیر غلام رسول اویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد کی صدارت میں پنجاب کی باڈی کا اہم اجلاس، کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پیر غلام رسول اُویسی، سید عرفان احمد نے کہا کہ پاکستان ہمارا گھر ہے اور گھر کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ […]

.....................................................

ملتان، لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے لیے پولنگ، سیکیورٹی سخت

ملتان، لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے لیے پولنگ، سیکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ پولنگ کے لیے 21 ہزار وکلا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ لاہور، ملتان اور دیگر شہروں میں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے رینجرز اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بار کی […]

.....................................................

وزیراعظم نوشہ دیوار پڑھیں، بھارت سے تجارت کی باتیں نہ کریں۔ پی ایف یو سی

وزیراعظم نوشہ دیوار پڑھیں، بھارت سے تجارت کی باتیں نہ کریں۔ پی ایف یو سی

لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئرپرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان ، سیکرٹری انفارمیشن حافظ محمد زاہد اور دیگر عہدیداروں نے وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

آئی ایس او کی میڈیا ورکشاپ کل لاہور میں منعقد ہو گی

آئی ایس او کی میڈیا ورکشاپ کل لاہور میں منعقد ہو گی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اطلاعات کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ورکشاپ کل منعقد ہوگی ایک روزہ، ورکشاپ میں ملک بھر سے درجنوں طلبہ اور ذمہ داران شریک ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہارآئی ایس او کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اکبر حسین نے لاہور میں مرکزی سیکرٹریٹ میں طلبہ کے وفد سے […]

.....................................................

شہباز شریف نے پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی کیلیے تجاویز طلب کر لیں

شہباز شریف نے پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی کیلیے تجاویز طلب کر لیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے پر سیکیورٹی سے متعلق اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید تجاویز طلب کرلیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے متعلق سیکیورٹی معاملات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس […]

.....................................................

لاہور ڈیفنس دھماکہ دہشتگردی نہیں، حادثہ تھا : رانا ثنا اللہ

لاہور ڈیفنس دھماکہ دہشتگردی نہیں، حادثہ تھا : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے واضح کر دیا کہ ڈیفنس میں ہونے والا دھماکہ گیس لیکج کی وجہ سے ہوا، کوئی بارودی مواد کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، کہتے ہیں پی ایس ایل کے حوالے سے حتمی فیصلہ بھی جلد کر لیا جائے گا۔ لاہور میں ایوان وزیر اعلی مال […]

.....................................................

شہباز شریف نے مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر شہزاد شریف خان کو اپنا معاون خصوصی نامزد کر دیا

شہباز شریف نے مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر شہزاد شریف خان کو اپنا معاون خصوصی نامزد کر دیا

لاہور (پ ر) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر شہزاد شریف خان کو اپنا معاون خصوصی نامزد کردیا جو انکے سیاسی معاملات کودیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ن لیگ ورکر اور لاہور کے نائب صدر شہزاد شریف خان کو اپنا معاون […]

.....................................................

پاک افغان سرحد پر ایکشن، لاہور دھماکے کا ماسٹر مائنڈ وجیہہ اللہ اور قاری زبیر ہلاک

پاک افغان سرحد پر ایکشن، لاہور دھماکے کا ماسٹر مائنڈ وجیہہ اللہ اور قاری زبیر ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز کو آپریشن ردالفساد میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ پاک افغان سرحد کے قریب ایک کارروائی میں جماعت الاحرار کے 2 اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے کمانڈرز میں وجیہہ اللہ عرف احرار اور حکمت عرف قاری زبیر شامل ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے […]

.....................................................

آپریشن رد الفساد مطلوبہ نتائج کے حصول تک جاری رہنا چاہیے: آئی ایس او پاکستان

آپریشن رد الفساد مطلوبہ نتائج کے حصول تک جاری رہنا چاہیے: آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان اکبر حسین نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں آپریشن ”ردالفساد”کے اعلان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ کیونکہ ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے آپریشن ”ردالفساد” ہی دہشت گردی کی اس جنگ […]

.....................................................

جو حکومت اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کر سکتی اسے اقتدار میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔ مسرت شاہین

جو حکومت اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کر سکتی اسے اقتدار میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔ مسرت شاہین

لاہور (پ۔ر) پاکستان تحریک مساوات پارٹی کی سربراہ مسرت شاہین نے لاہور ڈیفنس بم دھماکے کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے کہا کہ جو حکومت اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کرسکتی اسے اقتدار میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے اور جب تک افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانے موجود ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور ڈیفنس میں بم دھماکے کے بعد اب رینجرز کو پنجاب میں کاروائی کا آغاز کر دینا چاہیے۔ عائشہ خان

لاہور ڈیفنس میں بم دھماکے کے بعد اب رینجرز کو پنجاب میں کاروائی کا آغاز کر دینا چاہیے۔ عائشہ خان

لاہور : چیئرپرسن ہیومن رائٹس ڈیفینڈرز لائرز فورم عائشہ خان ایڈوکیٹ ہائیکورٹ نے کہا کہ لاہور ڈیفنس میں بم دھماکے کے بعد اب رینجرز کو بلا تفریق پنجاب بھر میں کاروائی کا آغاز کردینا چاہیے کیونکہ بے گناہ معصوم شہری ان دھماکوں میں لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ ہندوستان افغانستان اور ایران کے ذریعے پاکستان […]

.....................................................

6 ہزار سے زائد مشائخ آپریشن ردالفساد کی مکمل حمایت کرتے ہیں: تنظیم مشائخ عظام

6 ہزار سے زائد مشائخ آپریشن ردالفساد کی مکمل حمایت کرتے ہیں: تنظیم مشائخ عظام

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان میں شامل پاکستان بھر کے مختلف آستانوں سے وابستہ 6 ہزار سے زائد مشائخ عظام، سجاد گان، پیر صاحبان اور خلفاء عظام متفقہ طور پر دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصر کے خلاف شروع کیے جانیوالے ”آپریشن ردالفساد”کی مکمل تائید و حمایت کرتے ہیں۔ اس بات کا اعلان تنظیم […]

.....................................................

لاہور میں دھماکا،8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور میں دھماکا،8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس کے علاقے زیڈ بلاک میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ، دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ، دھماکے کی آواز سن کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا […]

.....................................................

چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑھے تین ارب روپے سے زائد کا منافع

چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑھے تین ارب روپے سے زائد کا منافع

لاہور (جیوڈیسک) خسارے میں چلنے والا سرکاری ادارہ منافع کمانے لگا۔ چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑے تین ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا۔ خسارے میں چلنے والی کمپنی ایس این جی پی ایل ایک بار پھر منافع کمانے لگی۔ پاکستان سٹاک یکسچینج میں جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ […]

.....................................................

بہادر افواج پاکستان قوم کا فخر ہیں، فیصلہ ردالفساد کا خیرمقدم کرتے ہیں : پیر غلام رسول

بہادر افواج پاکستان قوم کا فخر ہیں، فیصلہ ردالفساد کا خیرمقدم کرتے ہیں : پیر غلام رسول

لاہور : تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیرغلام رسول اویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد اور پنجاب کے صدر پیر توصیف النبی مجددی نے کہا کہ بہادر افواج پاکستان قوم کا فخر ہیں، فیصلہ ردالفساد کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپریشن ردالفساد مذہب، فرقہ، رنگ و نسل سے بالاتر […]

.....................................................

انسانیت کے قاتلوں کے خلاف حتمی اقدامات اٹھانا ضروری ہو چکا ہے۔ فرخ شہباز وڑائچ

انسانیت کے قاتلوں کے خلاف حتمی اقدامات اٹھانا ضروری ہو چکا ہے۔ فرخ شہباز وڑائچ

لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئرپرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان اور دیگر عہدیداروں نے پاک فوج کی جانب سے ”آپریشن رد الفساد” کے […]

.....................................................

عالمی یوم اسکائوٹنگ کے موقع پر تقریب منعقد

عالمی یوم اسکائوٹنگ کے موقع پر تقریب منعقد

لاہور : 22 فروری عالمی یوم اسکائوٹنگ کے موقع پر امامیہ اسکاوٹس کے زیراہتمام لاہور میں تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ امامیہ چیف اسکاوٹ وجاہت علی اور مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید سرفراز نقوی بھی شریک تھے تقریب کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر مرکزی صدر آئی ایس […]

.....................................................

عالمی اداروں کی رپورٹس میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے اعشاریے خوش آئند ہیں : ذیشان علی خان

عالمی اداروں کی رپورٹس میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے اعشاریے خوش آئند ہیں : ذیشان علی خان

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے کہاکہ عالمی اداروں کی رپورٹس میں پاکستانی معیشت کے بہتر ہوتے ہوئے اعشاریے خوش آئند ہیں۔ اس سے نہ صرف بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا بلکہ مقامی سرمایہ کاری میں اضافہ […]

.....................................................