معصوم اور بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ عائشہ خان

معصوم اور بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ عائشہ خان

لاہور : عائشہ خان ایڈوکیٹ ہائیکورٹ اور چیئرپرسن ہیومن رائٹس ڈیفینڈرز لائرز فورم نے کہا کہ سانحہ لاہور، سانحہ لعل شہباز قلندر ،سانحہ کوئٹہ اور اب چار سدہ میں معصوم اور بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اسلام اور ملک و قوم کے بدترین دشمن ہیں درحقیقت […]

.....................................................

ملک میں دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لئے خلفاء راشدین کی تعلیمات سے راہنمائی لی جائے۔ مفتی احمد علی

ملک میں دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لئے خلفاء راشدین کی تعلیمات سے راہنمائی لی جائے۔ مفتی احمد علی

لاہور: جمعیت علماء اسلام (س) لاہور ڈویژن کے امیر مفتی احمد علی ثانی، قاری اعظم حسین نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لئے خلفاء راشدین کی تعلیمات سے راہنمائی لی جائے اور اسی روشنی میں اصلاحات کی جائے،انصاف کی فراہمی بدعنوان حکمران طبقہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں […]

.....................................................

عالمی اداروں کی رپورٹس میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے اعشاریے خوش آئند ہیں : ذیشان علی خان

عالمی اداروں کی رپورٹس میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے اعشاریے خوش آئند ہیں : ذیشان علی خان

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے کہا کہ عالمی اداروں کی رپورٹس میں پاکستانی معیشت کے بہتر ہوتے ہوئے اعشاریے خوش آئند ہیں۔ اس سے نہ صرف بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا بلکہ مقامی سرمایہ کاری میں […]

.....................................................

نیپال کی تاجروں کو ایئر پورٹ آمد پر ویزا فراہمی کی پیشکش

نیپال کی تاجروں کو ایئر پورٹ آمد پر ویزا فراہمی کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) نیپال حکومت پاکستان کے ساتھ خوشگوار تجارتی تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے جس کیلئے وہ پاکستانی تاجروں کو نیپال ایئرپورٹ آمد پر ویزا فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ نیپال اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم میں کمی کی بنیادی وجہ معلوماتی نظام اور نقل وحمل کے ذرائع کا نہ ہونا ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری کو شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ساتھ ہی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پبلک پارکنگ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی ترجیحات میں فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سر فہرست ہے جس […]

.....................................................

گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق امریکہ میں بلیک لسٹ

گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق امریکہ میں بلیک لسٹ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق کا نام امریکی ویزا کی ‘ بلیک لسٹ ’ میں ڈال دیا گیا جس کے بعد وہ امریکہ کے سفر پر اس وقت تک روانہ نہیں ہو سکتے جب تک ان کا نام لسٹ میں سے خارج نہیں ہوتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا نام […]

.....................................................

ایک وزیر پنجاب میں آپریشن میں رکاوٹ ہے، پرویز الہی

ایک وزیر پنجاب میں آپریشن میں رکاوٹ ہے، پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا ایک وزیر صوبے میں رینجرز کا آپریشن نہیں ہونے دے رہا، اس وزیرپکڑ لیں تو سہولت کاروں اور دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ جائےگی۔ چوہدری پرویز الہی نے لاہور میں شہید ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن ریٹائرڈ […]

.....................................................

پولیس اور حساس اداروں کا صدر ڈویژن رائیونڈ میں سرچ آپریشن، غیر قانونی اسلحہ برآمد

پولیس اور حساس اداروں کا صدر ڈویژن رائیونڈ میں سرچ آپریشن، غیر قانونی اسلحہ برآمد

لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشر ف کی ہدایت پر ایس پی صدر اور حساس اداروں نے صدر ڈویژن رائیونڈ کے علاقہ میں سرچ آپریشن کرکے 15مشکوک افراد کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدارمیں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ سرچ آپریشن تھانہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن ملک بھر میں بلاامتیاز ترقیاتی کام کروا کر قوم کی خدمت کر رہی ہے، حاجی بشارت علی

مسلم لیگ ن ملک بھر میں بلاامتیاز ترقیاتی کام کروا کر قوم کی خدمت کر رہی ہے، حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملک بھر میں بلاامتیاز ترقیاتی کام کروا کر قوم کی خدمت کررہی ہے، سی پیک منصوبہ سے خوشحالی کا انقلاب برپا ہو گا۔ لیگی حکومت ملکی وقار اور سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کریگی ۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین یونین کونسل 247کاہنہ نو حاجی بشارت علی رحمانی […]

.....................................................

ایکشن اگینسٹ پاورٹی، آواز اور جوابدہی پروگرام کے زیر اہتمام خواتین سینٹری ورکرز کے مسائل پر خصوصی ورکشاپ

ایکشن اگینسٹ پاورٹی، آواز اور جوابدہی پروگرام کے زیر اہتمام خواتین سینٹری ورکرز کے مسائل پر خصوصی ورکشاپ

لاہور (پریس ریلیز) ایکشن اگینسٹ پاورٹی، آواز اور جوابدہی پروگرام کے زیر اہتمام خواتین سینٹری ورکرز کے مسائل پرخصوصی ورکشاپ جس میں ضلع رحیم یارخان، بہاولپور ، خانیوال ، ملتان اور لاہور سے0 10 خواتین سینٹری ورکروں سمیت سول سوسائٹی کے مختلف حلقوں میڈیا ، وکلاء، سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد نہ […]

.....................................................

بدعنوانی ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے : پیر غلام رسول

بدعنوانی ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے : پیر غلام رسول

لاہور : تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیرغلام رسول اویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد اور پنجاب کے صدر پیر توصیف النبی مجددی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدعنوان حکمران طبقہ ملک و قوم کا خیر خواہ نہیں۔ مسلسل بڑتی ،بدعنوانی ،نہ صرف امن و امان کی دشمن ہے بلکہ […]

.....................................................

چارسدہ بم دھماکوں پر پوری قوم افسردہ ہے : نواز شریف

چارسدہ بم دھماکوں پر پوری قوم افسردہ ہے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سمیت سیاسی قیادت نے چارسدہ بم دھماکوں پر اظہار افسوس کیا ہے ، وزیر اعظم نے کہا کہ چارسدہ بم دھماکوں نے ایک بار پھر پوری قوم کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ہم دکھ اور سوگ کی اس […]

.....................................................

خواتین سینٹری ورکرز کے مسائل پر خصوصی ورکشاپ

خواتین سینٹری ورکرز کے مسائل پر خصوصی ورکشاپ

لاہور (پریس ریلیز) ایکشن اگینسٹ پاورٹی، آواز اور جوابدہی پروگرام کے زیر اہتمام خواتین سینٹری ورکرز کے مسائل پر خصوصی ورکشاپ جس میں ضلع رحیم یارخان، بہاولپور ، خانیوال ، ملتان اور لاہور سے0 10 خواتین سینٹری ورکروں سمیت سول سوسائٹی کے مختلف حلقوں میڈیا ، وکلاء، سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد […]

.....................................................

وفاق اور پنجاب کے وزرا دہشت گرد عناصر کی پشت پناہی کر رہے ہیں، مرکزی صدر سید سرفراز نقوی

وفاق اور پنجاب کے وزرا دہشت گرد عناصر کی پشت پناہی کر رہے ہیں، مرکزی صدر سید سرفراز نقوی

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے جھنگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسلسل واقعات کے باوجود درگاہ لعل شہباز قلندر پر سکیورٹی انتظامات نہ کرنا سندھ حکومت کی نااہلی ہے، اگر سانحہ شکار پور کے اصل کرداروں کو سزا مل جاتی تو […]

.....................................................

شاہدہ منی نے اپنے دو گیتوں کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

شاہدہ منی نے اپنے دو گیتوں کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی نے موسیقی کے پروگراموں میں اپنے نئے دو گیتوں کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ میرا غزلوں کا البم بھی ریکارڈ ہو چکا ہے جس کے شاعرمحمود شام ہیں اور تمام غزلوں کی دھنیں میں نے خود تخلیق کی ہیں ۔ میرے گیتوں کا البم […]

.....................................................

پنجاب میں ساٹھ سے نوے دن کیلئے رینجرز بلانے کی سفارش، سمری گورنر کو ارسال

پنجاب میں ساٹھ سے نوے دن کیلئے رینجرز بلانے کی سفارش، سمری گورنر کو ارسال

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے بعد پنجاب حکومت کا بڑا اقدام کر لیا۔ دہشتگردوں، سہولت کاروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں کہیں بھی ٹارگٹڈ آپریشن کے لیے رینجرز کو ضرورت کے تحت بلایا جا سکے گا۔ […]

.....................................................

طاقتور و کمزور سب کا بلاامتیاز احتساب، عدل و انصاف کی فراہمی امن کی بنیاد ہے : پیر غلام رسول

طاقتور و کمزور سب کا بلاامتیاز احتساب، عدل و انصاف کی فراہمی امن کی بنیاد ہے : پیر غلام رسول

لاہور : مرکزی امیر تحریک اویسیہ پاکستان ،پیرغلام رسول اویسی اور مرکزی سینئر نائب امیر،سید عرفان احمد نے کہاکہ طاقتور و کمزور کابلاامتیازاحتساب،عدل وانصاف کی فراہمی اوروسائل کی درست تقسیم امن کی بنیاد اور انسانی معاشرے کی اکائیوں کو جوڑے رکھنے کیلئے انتہائی لازم ہے۔ ادائیگی فرائض کے ذریعے دوسروں کے حقوق اُن کے طلب […]

.....................................................

مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام پیر الہی بخش قادری کے سالانہ عرس کی تقریبات منعقد

مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام پیر الہی بخش قادری کے سالانہ عرس کی تقریبات منعقد

لاہور : مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام پیر الہی بخش قادری کے سالانہ عرس کی تقریبات جماعت کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ پیر عرفان مشہدی، کی سسربراہی اور پنجاب کے ناظم اعلی علامہ فاروق ضیائی قادری کی صدارت میں منعقد ہوئیں۔ تقریبات سے پیر عبدالخالق بھر چونڈوی،شیخ الحدیث مولانا عبدالستار سعیدی، مولانا محمد […]

.....................................................

سانحہ سہون شریف کے مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کیا جائے : پیر غلام رسول

سانحہ سہون شریف کے مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کیا جائے : پیر غلام رسول

لاہور: تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر پیر غلام رسول اویسی، مرکزی سینئر نائب امیرسید عرفان احمد،پیرخواجہ معین کوریجہ، ممبر سپریم کونسل، گدی نشین حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف، صدر پنجاب، پیر توصیف النبی مجددی نے کہاہے کہ سانحہ سہون شریف، حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے دھماکے میں ملوث دہشتگردوں […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کریں: حاجی قیصر امین بٹ

سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کریں: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے و چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ٹھوس اقدامات کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رات سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور […]

.....................................................

سابق دور میں اگر لوٹ مار نہ کی جاتی تو ملک مسائل کی دلدل میں نہ پھنستا، سید عرفان

سابق دور میں اگر لوٹ مار نہ کی جاتی تو ملک مسائل کی دلدل میں نہ پھنستا، سید عرفان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب کی کونسلرز، سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی، ذولفقار اقبال قریشی، سجاد بھٹی نے گذشة روز این اے 129 کی تمام یونین کونسل کے جنرل کونسلرز سے ملاقات کی اور اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ سابق دور میںاگر لوٹ مار نہ کی جاتی تو ملک مسائل کی […]

.....................................................

برسی شہید ڈاکٹر نقوی، آئی ایس او نے رابطہ مہم تیز کر دی

برسی شہید ڈاکٹر نقوی، آئی ایس او نے رابطہ مہم تیز کر دی

لاہور : شہید وطن، سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کی دو روزہ تقریب لاہور میں 4,5 مارچ کو علی رضاآباد ان کے مرقد پر منعقد ہو گی جس میں ہزاروں عاشقین شہید کی شرکت کو یقینی بنانے کے لئے دوروزہ رابطہ مہم کاآغاز کر دیا گیا۔ مرکزی جنرل سیکرٹری برادر […]

.....................................................

قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بہت قربانیاں دیں، سید عرفان احمد

قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بہت قربانیاں دیں، سید عرفان احمد

لاہور: تحریک اویسیہ پاکستا ن مرکزی سینئر نائب امیر سید عرفان احمد، اور پنجاب کے صدر، پیر توصیف النبی مجددی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی جنگ میں قوم بہادر افواج پاکستان کے ساتھ ہے، ملک و قوم کو غیروں کی آگ میں جھونکنے والے اندرونی دشمنوں کے خاتمے تک بیرون ملک سے آنے والی […]

.....................................................

لاہور، تعلیمی میدان میں مزید اصلاحات کئے بغیر ہم دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، رانا مبشر اقبال

لاہور، تعلیمی میدان میں مزید اصلاحات کئے بغیر ہم دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت بلدیاتی اداروں کو مکمل با اختیار بنائے گی،غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی ّآئی کا سیاسی مستقبل تاریک نظر آتا ہے،ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز خیابان امین میں کارکنوں اور عہدیداروں سے […]

.....................................................