ٹرمپ اور عمران دونوں جنونی قسم کے ضدی ہیں : رانا ثنا اللہ

ٹرمپ اور عمران دونوں جنونی قسم کے ضدی ہیں : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان دونوں کو جنونی ضدی قرار دیدیا، رانا ثنا اللہ کہتے ہیں عمران خان کی نسبت ڈونلڈ ٹرمپ بہتر پاگل ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثنا اللہ کی ایک بار پھر مخالفین پر تنز کے تیروں کی برسات، بولے کہ […]

.....................................................

پی سی ایس آئی آر کردار اور اس کے اثرات” کے عنوان سے سائنسی سیمینار 3 فروری کو لاہور میں منعقد ہو گا

پی سی ایس آئی آر کردار اور اس کے اثرات” کے عنوان سے سائنسی سیمینار 3 فروری کو لاہور میں منعقد ہو گا

لاہور : معاشی ترقی میں پی سی ایس آئی آر کردار اور اس کے اثرات” کے عنوان سے سائنسی سیمینار 3 فروری کو لاہور میں منعقد ہو گا، سیمینار پی سی ایس آئی آر، لاہور لیباٹریز کیمپلکس میں ہو گا جس کے مہمان خصوصی رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ہو گے۔ […]

.....................................................

حافظ محمد سعید کی رہائی کیلئے ہندوﺅں کا مظاہرہ اور سیاسی و کشمیری جماعتوں کا ردعمل

حافظ محمد سعید کی رہائی کیلئے ہندوﺅں کا مظاہرہ اور سیاسی و کشمیری جماعتوں کا ردعمل

لاہور : سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے حافظ محمد سعید کی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے حافظ محمد سعید کی نظربندی سے کشمیریوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔بھارت حافظ محمد سعید کی نظربندی […]

.....................................................

پی سی بی کا کرکٹ کی خامیوں اور ناکامیوں پر جرگے کا اعلان

پی سی بی کا کرکٹ کی خامیوں اور ناکامیوں پر جرگے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے گرتے ہوئے گراف اور مورال پر چھ اور سات مارچ کو بڑی بیٹھک ہو گی۔ لیجنڈ عمران خان، وسیم اکرم، ظہیر عباس، جاوید میانداد اور عبدالقادر سمیت موجودہ اسٹار مصباح الحق، سعید اجمل کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ چیئرمین شہریار خان، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر اکیڈمیز […]

.....................................................

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی انکے مرقد پر منعقد ہو گی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی انکے مرقد پر منعقد ہو گی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں تنظیم کے مرکزی جنرل انصر مہدی کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں لاہور ڈویژن کے رہنمائوں سمیت سابقین آئی ایس او پاکستان نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیم کے بانی ڈاکٹر محمد علی نقوی کے یوم شہادت کے حوالے سے برسی کی […]

.....................................................

ٹرمپ امریکا کا عمران خان ہے، وزیر قانون پنجاب

ٹرمپ امریکا کا عمران خان ہے، وزیر قانون پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کا عمران خان اور عمران خان پاکستان کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں، 2018ء میں پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاست دفن کر دیں گے۔ رانا ثناء اللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اپوزیشن وزیراعظم […]

.....................................................

نیشنل سیونگ سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد اضافہ کر دیا گیا

نیشنل سیونگ سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد اضافہ کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے بچت سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد 20 بیسس پوائنٹس تک کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کا شرح منافع 7 اعشاریہ 54 فیصد کر دیا گیا ہے۔ بہبود سیونگ سکیم کے شرح منافع کو 9 اعشاریہ 36 فیصد پر برقرار رکھا گیا […]

.....................................................

منیر نیازی پنجابی اردو کا صاحب طرز شاعر

منیر نیازی پنجابی اردو کا صاحب طرز شاعر

لاہور (جاوید اختر جاوید) پنجابی اردو کی قدیم شکل ہے جبکہ اردو پنجابی کا جدید روپ ہے اس لئے بابا فرید گنج شکراردو کا پہلا شاعر مانا گیا ہے وہ اس لئے کے اُس کی جدید پنجابی نے اردو کا روپ دھارااور اردو زبان کہلائی منیر نیازی فضل حسین گجراتی اور فقیر حسین فقیر کے […]

.....................................................

روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی محبت مصطفی کے نتائج کا باقاعدہ اعلان

روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی محبت مصطفی کے نتائج کا باقاعدہ اعلان

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضی) روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی ”محبت مصطفی”کے نتائج کاباقاعدہ اعلان کردیاگیا۔جس میں اوّل پوزیشن کامران غنی صباپٹنہ انڈیا،دوم پوزیشن حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی جبکہ سوم پوزیشن محترمہ فریال سیدکوئٹہ نے حاصل کی۔ ادارہ روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کی جانب سے اوّل پوزیشن ہولڈرکو20000ہزارروپے نقداورمصطفوی […]

.....................................................

کرکٹر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے

کرکٹر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کے والد کا قطر کے انٹرنیشنل ائرپورٹ، دوہا میں ٹرانزٹ کے دوران انتقال ہو گیا، سکندر ریاض پچھلے کئی برس سے دمہ کے مرض کا جرمنی میں علاج کرا رہے تھے،اس سلسلہ میں سال میں ایک بار جرمنی تشریف لاتے۔ پچھلے ہفتہ وہ 5روزہ قیام کیلئے جرمنی آئے اور […]

.....................................................

6ماہ میں 300 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد

6ماہ میں 300 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد

لاہور (جیوڈیسک) زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کی زرعی برآمدات میں کمی جبکہ درآمدات میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بیرون ملک سے 300 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ […]

.....................................................

عدنان صدیقی نے کام کیلئے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی

عدنان صدیقی نے کام کیلئے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار عدنان صدیقی کو بھارت کا ویزا مل گیا تاہم انہوں نے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی اور سجل علی کی بالی ووڈ فلم موم ابھی زیرتکمیل ہے بھارتی فلمساز نے اسے مکمل کرنے کیلئے پاکستان میں دونوں فنکاروں سے رابطہ کیا۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی […]

.....................................................

سوزوکی نے ‘کلٹس’ کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا

سوزوکی نے ‘کلٹس’ کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اپنے ماڈل کلٹس کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے کمپنی کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کیے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے سوزوکی کلٹس کی بکنگ فوری طور پر بند […]

.....................................................

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظر بندی کی شدید مذمت

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظر بندی کی شدید مذمت

لاہور (ممتاز حیدر اعوان) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھارتی دبائو پر امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ حکومت بھارت کی خوشنودی کی بجائے کشمیریوں کے جذبات کی ترجمانی کرے۔ اگر انہیں […]

.....................................................

لاہور : ملک کی تیز رفتار ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رہی ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور : ملک کی تیز رفتار ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رہی ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال، فنانس سیکرٹری پنجاب سجاد علی شاکر نے گذشتہ روز اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی تیز رفتار ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ایک طرف ویژن سے عاری سابق حکمران ہیں جنہوں نے معیشت […]

.....................................................

حافظ محمد زاہد کی مقابلہ مضمون نویسی میں ملکی سطح پر پہلی پوزیشن

حافظ محمد زاہد کی مقابلہ مضمون نویسی میں ملکی سطح پر پہلی پوزیشن

لاہور (پ ر) رائٹرز ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ”تعلیم نسواں اور ہماری ذمہ داریاں” کے موضوع پر ملکی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ کرایا گیا جس میں ملک بھر سے ڈیڑھ سو سے زائد قلم کاروں نے حصہ لیا۔ پی ایف یوسی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ونوجوان قلم کارحافظ محمد زاہد نے […]

.....................................................

لاہور : سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، 40 مشکوک افراد زیر حراست

لاہور : سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، 40 مشکوک افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں بھیکے وال گاؤں اور اس سے ملحقہ آبادیوں کے مکینوں اور کرایہ داروں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے جبکہ بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔ شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 40 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا […]

.....................................................

عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ کھیل سکتا ہوں: شاہد آفریدی

عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ کھیل سکتا ہوں: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کی فٹنس سے متاثر ہوئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کراچی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ […]

.....................................................

نوجوان کامیابی کیلئے سچی لگن سے محنت کریں : شترو گھن سنہا

نوجوان کامیابی کیلئے سچی لگن سے محنت کریں : شترو گھن سنہا

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شترو گھن سنہا نے بتایا کہ زیادہ خوبصورت نظر آنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرانے کا خیال ان کے دل میں آیا تھا لیکن ان کے ساتھی اداکار دیو آنند نے انہیں اس سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایک تقریب میں غیر ملکی […]

.....................................................

حافظ سعید سمیت 5 رہنماء حفاظتی تحویل میں، گھر سب جیل قرار

حافظ سعید سمیت 5 رہنماء حفاظتی تحویل میں، گھر سب جیل قرار

لاہور (جیوڈیسک) جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکنڈ شیڈول میں شامل کر دی گئی ہیں۔ دونوں تنظیمیں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت آبزرویشن میں رکھی جائیں گی جبکہ ان تنظیموں کے روح رواں حافظ سعید کے ساتھ ساتھ عبداللہ عبید، ظفر اقبال، عبدالرحمن […]

.....................................................

صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے

صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے۔ گیس کی طلب ورسد کے فرق کو کم کرنے کے لیے 18 روز سی این جی کا ناغہ صوبے بھر میں کرنا پڑا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق 7 سال میں پہلی بار مہینوں کے بجائے صرف اڑھائی […]

.....................................................

سپر لیگ کے فائنل کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کا راستہ کھلے گا: نجم سیٹھی

سپر لیگ کے فائنل کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کا راستہ کھلے گا: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ سے چند نامور کھلاڑیوں کا باہر ہونا ہو یا فیکا کی پاکستان مخالف مہم، پاکستان کرکٹ بورڈ سپر لیگ کا فائنل ہر صورت لاہور میں کرانا چاہتا ہے۔ نجم سیٹھی کو امید ہے کہ اس کامیابی سے رواں سال دو ٹیمیں پاکستان آ سکتی ہے۔ فیکا نے انٹرنیشنل کرکٹرز کو […]

.....................................................

اللہ و رسول اور ان کے حبیبوں کی محبت ہی ایمان ہے۔ صوفی مسعود احمد

اللہ و رسول اور ان کے حبیبوں کی محبت ہی ایمان ہے۔ صوفی مسعود احمد

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اوردورحاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی نے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست ومحفل پاک ذکر و نعت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذکرکے حلقے جنت کے باغ ہوتے ہیں جہاں ذاکرین سبحان اللہ، الحمد اللہ ،اللہ اکبر اور دردوسلام پڑھتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ […]

.....................................................

نومولود سیاسی پرندے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے: حاجی قیصر امین بٹ

نومولود سیاسی پرندے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، سابق ممبر صوبائی اسمبلی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیرا گون سٹی کے چیئرمین حاجی قیصر امین بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت آئے روز نئے سے نئے ڈراموں سے اپنے پارٹی کارکنوں اور عوام کا وقت ضائع کررہے […]

.....................................................