لاہور : انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ سیکولر اسٹڈیز کی جانب سے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ”نیشنل ایکشن پلان کے ذریعے سے محفوظ مستقبل ”کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں ملک کے مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔سیمینار کے مقررین کا اس نقطے پر اتفاق تھا […]
لاہور (پ ر) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں کے مطابق وطن عزیز کی ترقی کیلئے جدجہد کرتے رہیں گے پاکستان کی سالمیت اور لاہور شہر کی تعمیر وترقی کیلئے بلدیاتی نمائندے اپنا فعال کردار ادا کریں گے بلا تفریق خدمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارکرنل (ر)مبشرجاوید لارڈ مئیر لاہور نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے شوگر ملز مالکان کو 2 لاکھ 25 ہزار ٹن چینی کی برآمدات کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ چینی کی برآمدات پر کسی قسم کی مراعت نہیں دی جائے گی۔ چینی کی برآمدات کا فیصلہ شوگر […]
لاہور (جیوڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے سابق قومی باؤلر محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی موجودہ باؤلنگ لائن اپ میں محمد عامر اچھے گیند باز ہیں تاہم وہ گیند کرواتے وقت کچھ غلطیاں کر جاتے ہیں۔ ایک ٹیلی وژن شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے محمد عامر کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ جلدہی اسلامی فوج میں دفاعی مشیر کی حیثیت سے فرائض سنبھالیں گے۔ پاکستان کے سابق آرمی چیف کے اعزاز میں دارالحکومت ریاض میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس […]
لاہور: سینٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹوز نے اختیارات کی منتقلی اور ضلعی سطح پر بجٹ کی تیاری کے موضوع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ مقررین نے صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ اور منتخب مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات کی منتقلی کے ممکنہ طریقوں پر روشنی ڈالی۔ چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ […]
لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری، صدر فرخ شہباز وڑائچ، سیکریٹری اطلاعات حافظ محمد زاہد سمیت تنظیم کے دیگر عہدیداران نے سینئر کالم نگار’تجربہ کار صحافی اور روزنامہ جنگ کے ایڈیٹوریل انچارج سید انور قدوائی کی وفات پرانتہائی دکھ […]
لاہور : معروف دانشور، صحافی، کالم نگار، شاعرہ، ادیبہ اور استاد ڈاکٹر عارفہ صبح خان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ” کا حصہ بن گئیں ۔ ڈاکٹر عارفہ صبح خان پی ایف یو سی کے صدر وویمن ونگ کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گی۔ اس بات کا فیصلہ […]
لاہور (جیوڈیسک) خوبصورت جگہوں پر فلم کی شوٹنگ کرنا اب ہر پاکستانی فلم کا بھی اہم حصہ بن چکا ہے، اور آنیوالی فلم جیک پاٹ اس کی بڑی مثال ہے۔ فلم جیک پاٹ کے پروڈیوسر خرم ریاض نے بتایا کہ یہ ایک میوزیکل کامیڈی فلم ہے۔ اس فلم کا پہلا حصہ تھائی لینڈ میں فلمایا […]
لاہور : ربیع الاول شریف وہ مقدس مہینہ ہے جس میں سرور دو عالم نے اس کائنات آب وگل میں ظہور فرمایا ہمیں اس پاکیزہ مہینہ کا شایان شان طریقے سے استقبال کرنا چاہیے کیونکہ آپ کی تشریف آوری سے ہی ہمیں ایمان کی دولت نصیب ہوئی اور آپ سرکار دو عالم کے آنے سے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبر صوبائی اسمبلی، سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب صدر شہباز میاں، نائب صدر زاہد گوگی، سیکرٹری جنرل عبد المجید ساجد، جوائنٹ سیکرٹری احسان شوکت، خزانچی شیراز حسنات اور گورننگ باڈی کے قاسم […]
لاہور : معروف دانشور ، صحافی ، کالم نگار ، شاعرہ ، ادیبہ اور استاد ڈاکٹر عارفہ صبح خان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ” کا حصہ بن گئیں ۔ ڈاکٹر عارفہ صبح خان پی ایف یو سی کے صدر وویمن ونگ کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گی۔ […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی،سیاسی وسماجی رہنما رانا راشد مہناس،وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ نے گذشتہ رو زکاہنہ نو کے بلدیاتی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نمبر ون دشمن دہشت گردی اور انتہاپسندی ہے اوراس ناسور کے خاتمے کیلئے اتحاد، اتفاق اور یگانگت کے ساتھ آگے بڑھنا […]
لاہور : مسلم لیگ (ن) لاہورکی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ساجدہ وسیم ملک نے پاشا ہاوس باغبانپورلاہور میں ،قائد اعظم محمد علی جناح ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ اور کرسمس کے حوالے سے کیک کاٹے اور میاں نواز شریف کی تندرستی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔ انہوں نے کہا کہ […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی بنیاد رکھ کر ہم پر احسان عظیم کیا ہے بانی پاکستان کی عظیم اور قائدانہ خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جا […]
لاہور (جیوڈیسک) جعلی خبر پر خواجہ آصف کے ٹویٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے جھوٹی خبر کی تصدیق کئے بغیر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل پر ایٹمی حملے کی دھمکی دے ڈالی۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ شام میں داعش کے خلاف پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) ہر دلعزیز سپورٹس شو کرکٹ دیوانگی میں سٹار سپنر سعید اجمل نے کہا کہ برسبین ٹیسٹ کی یادگار اننگز نے کینگروز پر دھاک بٹھا دی ہے۔ قومی کھلاڑیوں کو ایسی ہی قابل اعتماد کارکردگی کو جاری رکھنا ہو گا۔ ماضی کے منجھے ہوئے اوپننگ بیٹسمین شعیب محمد نے اپنی تجربہ کاری شئیر کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے معیشت مضبوط ہورہی ہے، اگلے سال توانائی منصوبوں کی تکمیل سے لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی، عوامی فلاح کے منصوبوں کی تیز رفتاری اور شفاف تکمیل پر شکست خوردہ عناصر کو تکلیف ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور سنٹرل میڈیا ایڈوائزر انجینئر افتخار چودھری نے ٥٠٢ عوامی سیکریٹریٹ میں وفقد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار کی انتقامی کاروائیوں سے این اے ٥٢ اور پی پی ٦ کے لوگ تنگ آ چکے ہیں۔ انہیں آبائی حلقے سے […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج وطن عزیز مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے جس کی وجہ قائداعظم کے سنہری اصولوں کو فراموش کر دیا […]
لاہور (جیوڈیسک) دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ شہر شہر کرسمس ٹریز روشن ہیں۔ بازاروں اور گرجا گھروں کو رنگ برنگے قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ برطانیہ میں کرسمس کی رونق عروج پر ہے۔ بازاروں اور سڑکوں پر لوگوں کی بڑی تعداد جشن منا رہی ہے۔ امریکا اور یورپ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مقدمات کے فیصلوں میں کسی دباؤ اور خوف کا شکار نہیں ہوں گے اور نہ مصلحت سے کام لیں گے، آپ دیکھیں گے کہ شفافیت کیا ہوتی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب میں نامزد چیف جسٹس کا کہنا […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین ،معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز یونین کونسل کاہنہ نو میں کچوانہ روڈ پر قائم قبرستان کے تعمیراتی کاموں کا افتتاح کیا ان کا کہنا تھا کہ قبرستان میں چار دیواری نہ ہونے کے باعث پانی جمع ہونے سے قبرستان پر اپنے پیاروں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند نے ایک بار پھر سب کچھ دھندلا دیا۔ موٹروے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا۔ حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے مسافر رل گئے۔ لاہور ایئرپورٹ میں پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ دھند کے […]