خاتون ٹک ٹاکر کیس: ریمبو سمیت دیگر ملزمان ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ریمبو سمیت دیگر ملزمان ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک واقعے میں گرفتار ملزم ریمبو نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ خاتون عائشہ کا ساتھی ریمبو خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ہے جس نے اب ضمانت کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔ ملزم ریمبو […]

.....................................................

پی ڈی ایم مہنگائی پر آج سے سڑکوں پر حکومت مخالف احتجاج کرے گی

پی ڈی ایم مہنگائی پر آج سے سڑکوں پر حکومت مخالف احتجاج کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مہنگائی پر حکومت کے خلاف آج سے سڑکوں پر احتجاج کرے گی جس کے لیے (ن) لیگ نے اپنا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا ویڈیو لنک […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو بحال کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دی گئی۔ محکمہ بلدیات نے وزیراعلیٰ ٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ […]

.....................................................

شہباز شریف اگر انٹرنیشنل صادق امین ہیں تو عدالت میں شواہد لائیں: شہزاد اکبر

شہباز شریف اگر انٹرنیشنل صادق امین ہیں تو عدالت میں شواہد لائیں: شہزاد اکبر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے شہباز شریف اگر انٹر نیشنل صادق اور امین ہیں تو عدالت میں شواہد لے کر آئیں اور بریت کی درخواست دائر کریں لیکن وہ اور مریم نواز کیسز کو طول دے رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر […]

.....................................................

نوجوان کو تھپڑ مارنے پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آگیا

نوجوان کو تھپڑ مارنے پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں ایک نوجوان کو تھپڑ مادیا۔ فیصل آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری سیاہ رنگ […]

.....................................................

شہباز شریف اور ان کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی: نیب

شہباز شریف اور ان کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی: نیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور ان کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کےاثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں نیب پراسیکیوٹر عاصم ممتاز نے عدالت میں پیش ہو کر دلائل دیے۔ […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی

+++ لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 152 شہری ڈینگی سے بیمار ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ اسلام آباد کا علاقہ ترلائی ڈینگی سے سب سے زیادہ […]

.....................................................

آفریدی، اجمل، عمر گل، یووراج اور مائیکل ہسی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے یادگار لمحات

آفریدی، اجمل، عمر گل، یووراج اور مائیکل ہسی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے یادگار لمحات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ویسے تو کرکٹ ٹیم اسپورٹ ہے لیکن کبھی کبھار اس کھیل میں کئی ایسی انفرادی پرفارمنسز دیکھے کو ملتی ہیں کہ وہ ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں اور مدتوں یاد رہتی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایسی کئی یاد گار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہیں […]

.....................................................

عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں، شہباز شریف

عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔ شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے […]

.....................................................

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، ابھی پٹرول کی قیمتوں […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رواں برس کے دوران اب تک 5700 سے زائد افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 4 ہزار سے زائد افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب سمیت لاہور میں ڈینگی کی صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے جبکہ ڈینگی کے وائرس سے صوبے […]

.....................................................

گوجرہ موٹر وے پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

گوجرہ موٹر وے پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا تھا، ملزمان […]

.....................................................

لاہور: نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا ڈاکٹر گرفتار، ویڈیوز برآمد

لاہور: نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا ڈاکٹر گرفتار، ویڈیوز برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کو نشہ آور مشروب پلا کر ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے جناح اسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق جناح اسپتال لاہور کے ڈاکٹرعبد اللہ حارث کے خلاف چونگی امرسدھو لاہور کی رہائشی ایک متاثرہ خاتون نے […]

.....................................................

بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کن پاکستانی بلے بازوں کو خطرہ قرار دیا ؟

بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کن پاکستانی بلے بازوں کو خطرہ قرار دیا ؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کو خطرناک قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کے اعداد وشماربتا کر خطرےکی گھنٹی بجادی ہے۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 24 اکتوبرکو […]

.....................................................

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزم ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزم ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر کیس میں مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد کیس میں گرفتار ملزم ریمبو کے ساتھی ہیں جن کی گرفتاری کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزمان کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اقبال پارک […]

.....................................................

پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں، عثمان بزدار

پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے رکن قومی اسمبلی محمد ثناء اللہ مستی خیل کی ملاقات کی ، اس موقع پر ثناء اللہ مستی خیل نے حلقے کے مسائل سے […]

.....................................................

بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا

بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کریز پر سیٹ ہونے کے بعد حاصل ہونے والے اعتماد کا فائدہ اٹھانا اہم ہوتا ہے،محمد رضوان کے ساتھ بطور اوپنر اچھا آغاز مل جائے تو میری عادت نہیں […]

.....................................................

خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آ گئی

خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان پر درجنوں افراد کی جانب سے خاتون ٹک ٹاکر کو بے لباس کرنے سے متعلق کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گریٹر اقبال پارک میں درجنوں افراد کی درندگی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ان کے دوست ریمبو کی ایک مبینہ آڈیو ٹیپ […]

.....................................................

ڈینگی مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں فیلڈ اسپتال فعال کر دیا: یاسمین راشد

ڈینگی مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں فیلڈ اسپتال فعال کر دیا: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر میں 280 بیڈز پر مشتمل فیلڈ اسپتال فعال کر دیا گیا ہے جہاں جناح ، سروسز اور میو اسپتال کا عملہ ڈیوٹی انجام دے گا۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

.....................................................

مجھے اور فیملی کو دھمکیاں مل رہی ہیں، تحفظ فراہم کیا جائے، ٹک ٹاکر عائشہ

مجھے اور فیملی کو دھمکیاں مل رہی ہیں، تحفظ فراہم کیا جائے، ٹک ٹاکر عائشہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں حلفاً کہتی ہوں کہ مجھے زرا بھی علم نہیں تھا کہ یہ سب کچھ میرے ساتھ ہو جائے گا۔ ایک بیان میں ٹک ٹاکر عائشہ کا کہنا تھا کہ مجھے […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی

لاہور میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں بچے بھی ڈینگی بخار سے متاثر ہونے لگے ہیں، ڈینگی کیسز میں بڑھتے اضافے کے باعث سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں میں بستر کم پڑنے لگے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے […]

.....................................................

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کے گھر پر ان […]

.....................................................

شعیب ملک صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل

شعیب ملک صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے، صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: یہ وہی پلندہ ہے جس پر لندن سے فیصلہ آیا، شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس: یہ وہی پلندہ ہے جس پر لندن سے فیصلہ آیا، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے لیے بینکنگ کورٹ پہنچے۔ جج بینکنگ کورٹ نے ایف […]

.....................................................