احتساب صرف سیاسی ضرورت نہیں مفاد عامہ کا مسئلہ ہے: سراج الحق

احتساب صرف سیاسی ضرورت نہیں مفاد عامہ کا مسئلہ ہے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹریٹ منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کو 8 ماہ گزر گئے کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ جب پارلیمنٹ اور عدالتوں میں احتساب نہیں ہوتا تو چوکوں اور چوراہوں میں عدالتیں لگتی ہیں۔ احتساب صرف سیاسی ضرورت نہیں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا ن لیگ کو ووٹ دینے والے پارٹی نمائندوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

پی ٹی آئی کا ن لیگ کو ووٹ دینے والے پارٹی نمائندوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام کونسلرز جنہوں نے مسلم لیگ نواز کو ووٹ دیا انہیں پارٹی سے فارغ کر دیا جائے گا۔ ایسے تمام حلقوں اور پارٹی کونسلروں کی لسٹیں طلب کر لی گئی ہیں جنہوں نے مسلم لیگ […]

.....................................................

ملکہ ترنم کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

ملکہ ترنم کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) بابا بلھے شاہ کی نگری قصور کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولنے والی ایک بچی اللہ وسائی نے اپنی خداداد فنکارانہ صلاحیتوں سے ایک عالم کے دل میں گھر کیا۔ ملکہ ترنم نور جہاں برصغیر کے افقِ مترنم پر ہویدہ ہونے والا وہ خوش گلو تارا ہیں کہ جن کے فن کی روشنی […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کی تمام دس میونسپل کارپوریشنز میں نواز لیگ کے میئر منتخب

لاہور سمیت پنجاب کی تمام دس میونسپل کارپوریشنز میں نواز لیگ کے میئر منتخب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میں بھی شیر کی دھاڑ سنائی دی۔ نواز لیگ نے تمام دس میونسپل کارپوریشنز میں میدان مار لیا۔ اکثر شہروں میں ن لیگ کے امیدوار بلامقابلہ میئر منتخب ہوئے۔ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن میں ن لیگ کے دو گروپوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ رانا ثناءاللہ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ آج 70 واں یوم تاسیس منا رہی ہے

اسلامی جمعیت طلبہ آج 70 واں یوم تاسیس منا رہی ہے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج اپنا 70واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ 1947ء میں 25 طلبہ سے جمعیت نے سفر کا آغاز کیا۔ اس وقت جمعیت کے دوہزار ارکان، چھے ہزار امیدواران ، تیس ہزار رفقاء اور ایک لاکھ سے زائد کارکنا ن ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موجود ہیں۔ یوم تاسیس […]

.....................................................

یونین کونسل 253 سرائچ، سرکاری فنڈز میں خرد برد، کمیشن مافیا کا راج، عوام سراپا احتجاج

یونین کونسل 253 سرائچ، سرکاری فنڈز میں خرد برد، کمیشن مافیا کا راج، عوام سراپا احتجاج

لاہور : یونین کونسل 253 سرائچ لاہور کے علاقے کوٹ میلا رام کے رہائشی ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹیریل استعمال ہونے پر مقامی انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 253 سرائچ کے گائوں کوٹ میلا رام کے رہائشیوں بابا نیاز احمد، ناصر علی، تنویر و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

پی پی 143 کی صدر فوزیہ حنیف کی والدہ کے انتقال پر ساجدہ وسیم ملک اور کارکنوں کی تعزیت

پی پی 143 کی صدر فوزیہ حنیف کی والدہ کے انتقال پر ساجدہ وسیم ملک اور کارکنوں کی تعزیت

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) لاہورپی پی 143 کی صدر فوزیہ حنیف کی والدہ کی وفات پر شدید دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے فوزیہ حنیف کے گھر جا کر انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور ان کے بلند […]

.....................................................

لاہور: پاکستان کے عوام چین کی قیادت اور حکومت کی محبت، خلوص اور ایثار پر شکر گزار ہیں۔ سجاد علی شاکر

لاہور: پاکستان کے عوام چین کی قیادت اور حکومت کی محبت، خلوص اور ایثار پر شکر گزار ہیں۔ سجاد علی شاکر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال اور فنانس سیکرٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان سجاد علی شاکر نے گذشتہ روزخیابان امین میں لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت بہتر ہوئی […]

.....................................................

بھارت میں میرے مداح کی گرفتاری شرمناک اقدام ہے: شاہد آفریدی

بھارت میں میرے مداح کی گرفتاری شرمناک اقدام ہے: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں اپنے ایک مداح کی گرفتاری پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ سیاست کے ذریعے کرکٹ جیسے کھیل میں دخل اندازی کی جا رہی ہے۔ بھارتی ریاست آسام میں ریپون چودھری نامی ایک مداح کی […]

.....................................................

آئی ایس او کا لبیک یا رسول اللہ اسکائوٹ کیمپوری سکھر میں ہو گا

آئی ایس او کا لبیک یا رسول اللہ اسکائوٹ کیمپوری سکھر میں ہو گا

لاہور : امامیہ چیف اسکائوٹ تصور کربلائی نے لاہور میں اسکائوٹس کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سالانہ اسکائوٹ کیمپوری بعنوان لبیک یا رسول اللہ سکھر کے مقام کوٹ ڈیجی میں جمعہ سے منعقد ہو گا جو دس دن تک جاری رہیگا۔ انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں ملک بھر سے امامیہ اسکاوٹس شریک […]

.....................................................

عظیم الشان محفل جشن عید میلاد النبی 24 دسمبر کو کاہنہ نو میں ہو گی

عظیم الشان محفل جشن عید میلاد النبی 24 دسمبر کو کاہنہ نو میں ہو گی

لاہور : عظیم الشان محفل جشن عید میلاد النبی 24دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء وارڈ نمبر 12حاجی مہردین والی گلی کاہنہ نو میں ہوگی۔ یہ محفل بفیضان نظر پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید حسین شاہ ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور و معروف نعت خواں بارگاہ رسالت حضر ت محمد […]

.....................................................

ملکہ ترنم نور جہاں کی 16 ویں برسی 23 دسمبر کو منائی جائے گی

ملکہ ترنم نور جہاں کی 16 ویں برسی 23 دسمبر کو منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کو قصور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے سٹیج اداکاری سے کیرئیر کا آغاز کیا۔ ملکہ ترنم نور جہاں کا اصل نام اللہ وسائی تھا جبکہ نور جہاں ان کا فلمی نام تھا۔ انہوں نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی جوہر دکھائے۔ انہوں نے 1965 […]

.....................................................

رضا ریسرچ انسٹیٹوٹ کے تحت سالانہ محفل میلاد

رضا ریسرچ انسٹیٹوٹ کے تحت سالانہ محفل میلاد

لاہور : رضا ریسرچ انسٹیٹوٹ کے تحت سالانہ محفل میلاد میں صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری، ڈاکٹر مجید اللہ قادری، پروفیسر دلاور خاں، ڈاکٹر محمد حسن امام، ڈاکٹر ثاقب خاں، سید ریاست رسول قادری، حاجی عبد اللطیف قادری، قاضی نور السلام شمس، محمد احمد صدیقی، افضل حسین نقشبندی، حاجی عابد ضیائی، مفتی یوسف کمال، صاحبزادہ […]

.....................................................

پنجاب : تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے 10 کروڑ 32 لاکھ جاری

پنجاب : تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے 10 کروڑ 32 لاکھ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سکیورٹی تاحال ناقص ہے اس حوالے سے اعلی حکام کو بھجوائی گئی سب اچھا کی رپورٹس بے بنیاد نکلیں۔ وزیر اعلی کے خصوصی احکامات پر صوبے کی سرکاری یونیورسٹیز کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لئے ہنگامی طور پر 10 کروڑ 32 لاکھ 23 ہزار روپے جاری کر […]

.....................................................

جنرل راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی: پرویز مشرف

جنرل راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی: پرویز مشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے ان کیخلاف خلاف قائم مقدمات کو ختم کرنے کیلئے مدد کی تھی۔ پرویز مشرف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف قائم مقدمات ختم کرنے کیلئے پاک فوج کی جانب سے میری مدد کی گئی […]

.....................................................

شاہدہ منی کا نئے سال میں مداحوں کیلئے میوزک البم ریلیز کرنے کا اعلان

شاہدہ منی کا نئے سال میں مداحوں کیلئے میوزک البم ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پرائیڈآ ف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد آمد ہے ، ملکی سلامتی اور شوبز انڈسٹری کی ترقی کے لئے دعاگو ہوں۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ رواں برس بچھڑنے والوں کا بہت غم ہے ، خدا انہیں جوار رحمت میں جگہ دے ۔ […]

.....................................................

الگ الگ احتجاج کے بجائے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوں: پرویز الہی

الگ الگ احتجاج کے بجائے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوں: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کی کاوشیں شروع کر دیں۔ مسلم لیگ قاف کی قیادت نے حکومت مخالف وسیع تر اتحاد کیلئے فارمولا پیش کر دیا۔ پرویز الہی کا کہنا ہے کہ اتحاد کی خواہشمند جماعتیں تنہاء پرواز سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ الگ الگ احتجاج کی بجائے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، سکردو میں درجہ حرارت منفی دس تک پہنچ گیا۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا ، تاہم بارش اور برفباری کا کوئی امکان نہیں۔ پنجاب […]

.....................................................

گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ کی تقریب ولیمہ، قریبی دوستوں کی شرکت

گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ کی تقریب ولیمہ، قریبی دوستوں کی شرکت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سجی ماڈل اور اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کے ولیمے کی تقریب، دلہن نے سفید نگینوں سے جڑا براؤن رنگ کا لہنگا اور دلہا میاں نے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا۔ ریڈ کارپٹ پر نئے جوڑے نے مہمانوں کو مسکراہٹوں سے خوش آمدید کہا۔ مہمانوں میں […]

.....................................................

استحکام پاکستان کے لیے اتحاد بین المسلمین کی اشد ضرورت ہے: شرکاء وحدت اسلامی کانفرنس

استحکام پاکستان کے لیے اتحاد بین المسلمین کی اشد ضرورت ہے: شرکاء وحدت اسلامی کانفرنس

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام اور متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام پنجابی کمپلیکس لاہور میں وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شیعہ سنی مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ تمام جیدعلماء کرام نے خطاب کیا۔تقریب کا آغاز حافظ محمد علی نے تلاوت قرآن مجیدسے کیا۔ ۔ یہ […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات منظور، ہڑتال ختم

ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات منظور، ہڑتال ختم

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب سے مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ایک ہفتے سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹرز کی سیٹیں دگنی اور اسپیشلائزیشنز کی شرائط بھی واپس لے لیں، میرٹ لسٹ کا اختیار پرنسپل کے پاس بھی ہوگا۔ لاہور میں محکمہ صحت اور ینگ ڈاکٹرز کے مابین معاملات طے […]

.....................................................

لوگ جلد باز کہتے ہیں لیکن میں یوٹرن نہیں لیتا، شہباز شریف

لوگ جلد باز کہتے ہیں لیکن میں یوٹرن نہیں لیتا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں جلد باز کہتے ہیں، لیکن وہ اوروں کی طرح یوٹرن نہیں مارتے، وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں اللہ نے چاہا تو پاکستان بہت جلد اپنے پائوں پر کھڑا ہو جائے گا۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بھکر میں قطر کی تعاون […]

.....................................................

تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ختم نبوت مارچ سے حافظ خادم حسین رضوی خطاب کر رہے ہیں

تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ختم نبوت مارچ سے حافظ خادم حسین رضوی خطاب کر رہے ہیں

لاہور : تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ختم نبوت مارچ سے حافظ خادم حسین رضوی خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فلموں کی کامیابی نے نئی راہیں کھول دیں: ثانیہ سعید

فلموں کی کامیابی نے نئی راہیں کھول دیں: ثانیہ سعید

لاہور (جیوڈیسک) سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی نے نئی راہیں کھول دیں، اچھے نتائج کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’ فن ایک سمندر کی طرح ہے جہاں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ، ہر بار کچھ ہٹ کر ہی […]

.....................................................