آئی ایس او لاہور کی مجلس عمومی کا پہلا اجلاس 10 دسمبر سے ہو گا

آئی ایس او لاہور کی مجلس عمومی کا پہلا اجلاس 10 دسمبر سے ہو گا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا سال رواں کا مجلس عمومی کا پہلا دو رزہ اجلاس 10 دسمبر سے لاہور میں منعقد ہوگا جس میں ڈویژنل صدر علی زیدی سربراہی کریں گے۔جسمیں ڈویژن بھر سے اراکین مجلس عمومی شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہار ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات حسام علی نے […]

.....................................................

پنجاب کی سیاست پر جمہوری قبضہ کرنے آیا ہوں :بلاول

پنجاب کی سیاست پر جمہوری قبضہ کرنے آیا ہوں :بلاول

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام میرا ساتھ دے ، 2018 کے الیکشن میں پورے ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی۔ بلاول ہائوس میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ ن لیگ والے امیر المومنین بننا چاہتے ہیں ، حکومت […]

.....................................................

مہد قیصر بٹ نے یوتھ کونسلر منتخب ہونے بعد گزشتہ روز اپنے حلقے میں امن ریلی نکالی

مہد قیصر بٹ نے یوتھ کونسلر منتخب ہونے بعد گزشتہ روز اپنے حلقے میں امن ریلی نکالی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق ایم پی اے الحاج قصیر امین بٹ کے صاحبزادے مہد قیصر بٹ نے یوتھ کو نسلر منتخب ہونے بعد گزشتہ روز اپنے حلقے میں امن ریلی نکالی اور پارٹی کا شکریہ ادا کر تے ہوئے علاقہ مکینوں سے علاقے کے مسائل کو حل کرنے کی […]

.....................................................

پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی نئی داخلہ پالیسی سے ہزاروں طلباء متاثر ہوئے ہیں۔ حسام علی

پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی نئی داخلہ پالیسی سے ہزاروں طلباء متاثر ہوئے ہیں۔ حسام علی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات حسام علی نے لاہور میں کارکنان سے ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی نئی داخلہ پالیسی سے ہزاروں طلباء متاثر ہوئے ہیں پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل اور پرائیوٹ میڈیکل کالجزکی نئی داخلہ پالیسی نے پنجاب کے طلباوطالبات اوران […]

.....................................................

موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ

موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے ، کشمیری اخروٹ بھی ان میں سے ایک ہے جو علاقے کی اہم سوغات کے طور پر پہچانا جاتا ہے لیکن حکومتی سطح پر عدم توجہی کے باعث اس کی پیداوار تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ موسم سرما میں دوسرے خشک […]

.....................................................

بلاول بھٹو کا والدہ کی روایتی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو کا والدہ کی روایتی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو نے اپنی والدہ بینظیر بھٹو شہید کی روایتی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے بعد چیئرمین نے خود بھی تصدیق کر دی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے بینظیر بھٹو شہید کی پرانے لاڑکانہ والی نشست این اے 207 سے بلاول بھٹو کی پھوپھو فریال تالپور […]

.....................................................

خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سنٹر فیروز والا میں تقریب

خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سنٹر فیروز والا میں تقریب

لاہور: خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سنٹر فیروز والا میں خصوصی تقریب ہوئی جس میں ذہنی و جسمانی معذور اور گونگے بہرے بچوں کے لئے مینا بازار بنایا گیا تھا جہاں سنٹر کے طلباء نے اپنے ہاتھوں سے چیزیں بنائیں اور فروخت کیں، پروگرام میں سکول کے طلباء اور والدین […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا جعلی دوائوں کی فیکٹریوں بارے اطلاع پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا جعلی دوائوں کی فیکٹریوں بارے اطلاع پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے جعلی دوائیں بنانے والی فیکٹریوں کے بارے اطلاع دینے والوں کے لیے دس لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہ لاہور میں جعلی دوائوں کی فیکٹریوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس افسران کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور چیک تقسیم کرنے کے لیے […]

.....................................................

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، گریٹر اقبال پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، گریٹر اقبال پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہوریوں کے لیے خوشخبری۔ گریٹر اقبال پارک کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اب شہر میں داخل ہوتے ہی ناچتے فوارے، رنگ برنگی روشنیاں، خوبصورت نظارے گریٹر اقبال پارک میں مینار پاکستان کے سائے تلے عوام کے منتظر ہوں گے۔ گریٹر اقبال پارک کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے […]

.....................................................

آئی سی سی ہمیشہ سے جدید ٹیکنالوجی کے حق میں ہے، علیم ڈار

آئی سی سی ہمیشہ سے جدید ٹیکنالوجی کے حق میں ہے، علیم ڈار

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کے ایلیٹ امپائر علیم ڈار کہتے ہیں کہ آئی سی سی ہمیشہ سے جدید ٹیکنالوجی کے حق میں ہے ،آجکل امپائرز کو سخت محنت کرنا پڑ رہی ہیں امید ہے کہ وہ خود کو نئی ٹیکنالوجی کے مطابق ڈھال لیں گے۔ آئی سی سی کے امپائر علیم ڈار کہتے ہیں […]

.....................................................

گلوکار سلمان احمد کو امریکہ میں پرفارمنس کی خصوصی دعوت

گلوکار سلمان احمد کو امریکہ میں پرفارمنس کی خصوصی دعوت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور بینڈ جنون کے بانی سلمان احمد کے مداحوں کی فہرست ویسے ہی کافی طویل ہے جس میں اب ایک بین الاقوامی مداح کا بھی اضافہ ہوچکا ہے۔ لیکن یہ کوئی عام مداح نہیں بلکہ آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج ہیں۔ میلیسا ایتھریج نے سلمان احمد کو ٹوئٹر پر […]

.....................................................

پاک فوج کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی بشارت علی

پاک فوج کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، جنرل کونسلر ذولفقار اقبال قریشی نے گزشتہ روز کاہنہ آفس میں حلف اٹھانے والے کونسلرزاور لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی دہشت گردی کے خلاف خدمات کو زبردست خراج تحسین […]

.....................................................

سمیعہ کی موت منشیات کے زیادہ استعمال کے باعث ہوئی، رانا ثناءاللہ

سمیعہ کی موت منشیات کے زیادہ استعمال کے باعث ہوئی، رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے چنبہ ہاؤس میں پُراسرار طور پر مردہ پائی گئی مسلم لیگ کی خاتون کارکن سمیعہ چوہدری کی ہلاکت کے بارے میں پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء نے کہا ہے کہ سمیعہ کی موت منشیات کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہوئی ہے۔ پولیس کو سمیعہ چوہدری کی فرانزک لیب کی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب آج براستہ ترکی لندن روانہ ہونگے

وزیراعلیٰ پنجاب آج براستہ ترکی لندن روانہ ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب آج براستہ ترکی لندن روانہ ہونگے، شہباز شریف لندن میں طبی معائنہ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی ٰ پنجاب خصوصی طیارے پر ترکی اور لندن کے دورے پر روانہ ہونگے، شہباز شریف ترکی میں دو روز قیام کےدوران ترک صدر طیب اردوان اور ترک وزیراعظم سےبھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعلی […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی دسویں سالگرہ کی تقریبات، ملک بھر کے دفاتر میں جشن کا سماں

زمین ڈاٹ کام کی دسویں سالگرہ کی تقریبات، ملک بھر کے دفاتر میں جشن کا سماں

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے کامیابی سے اپنے دس سال مکمل کر لئے ہیں۔ دسویں سالگرہ کی پر وقار تقریبات کا انعقاد ملک بھر میں قائم دفاتر میں کیاگیا۔ اس سلسلے کی مرکزی تقریب زمین ڈاٹ کام کے صدر دفتر لاہور میںمنعقد کی گئی’جس کو سالگرہ کے […]

.....................................................

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ اور لبارڈ کے زیر اہتمام آج ”فرینڈشپ شرکل” بنایا جائے گا

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ اور لبارڈ کے زیر اہتمام آج ”فرینڈشپ شرکل” بنایا جائے گا

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ”لبارڈ” کے تعاون سے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر آج ”فرینڈشپ سرکل” بنایا جائے گا جس میں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا اور تحائف تقسیم کئے جائیں گے۔ اس موقع پر خصوصی تعلیم کیلئے کام کرنے والے اداروں کے سپیشل افراد […]

.....................................................

حکومت سپریم کورٹ کے حکم پر مردم شماری فوری شروع کرے، پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

حکومت سپریم کورٹ کے حکم پر مردم شماری فوری شروع کرے، پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

اسلام آباد لاہور (سٹاف رپورٹ) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے سربراہ و ڈائریکٹر کلاس ایم اے جوزف فرانسس، سنیئروائس چیئرمین مارٹن جاوید مائیکل، سیکرٹری اطلاعات ونشریات اقبال کھوکھر، سیکرٹری فنانس سہیل ہابل، صدر پنجاب حنوک بھٹی، صدراوکاڑہ ہارون چمن،صدرضلع قصور مسززرینہ اختر، آصف رضا، رشید لالہ ودیگر کارکنان نے اپنے مشترکہ بیان میں سپریم کورٹ […]

.....................................................

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم سمیت 4 افراد گرفتار

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم سمیت 4 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) گذشتہ ہفتے لاہور میں قتل کی گئی اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے الزام میں سی آئی اے پولیس نے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پولیس نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اداکارہ کے قتل کے الزام میں 4 ملزموں رانا مزمل، رانا فہیم، رانا تجمل اور شاہد جنجوعہ […]

.....................................................

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اراضی اسکینڈل کی رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اراضی اسکینڈل کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اراضی اسکینڈل کی رپورٹ طلب کر لی۔ سیشن جج کو مکمل تفصیلات کل تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ادھر صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے وزیراعلی کی قائم کردہ کمیٹی بااختیار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

.....................................................

نوجوان بابر اعظم میں ویرات کوہلی جیسی صلاحیتیں موجود ہیں: مکی آرتھر

نوجوان بابر اعظم میں ویرات کوہلی جیسی صلاحیتیں موجود ہیں: مکی آرتھر

لاہور (جیوڈیسک) ہملٹن ٹیسٹ میں جہاں پاکستان کا کوئی بلے باز کیوی گیند بازوں کا سامنا نہیں کر پایا تھا، وہیں بابر اعظم نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے 90 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں ہی اتنے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنے والے بابر اعظم مستقبل […]

.....................................................

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) عبدالزراق نے اپنی گیند بازی کے جادو سے پاکستانی ٹیم کو بہت سے میچوں میں کامیابی دلوائی تاہم کھلاڑیوں کو باؤلنگ کے گر سکھانے کا ان کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے۔ تاہم اب وہ یہ تجربہ بھی حاصل کر لیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کی اہم ٹیم کوئٹہ […]

.....................................................

وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ کا فیصلہ جمعیت کی اخلاقی فتح ہے: احمد فرقان

وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ کا فیصلہ جمعیت کی اخلاقی فتح ہے: احمد فرقان

لاہور (1دسمبر2016ئ) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے ناظم احمد فرقان خلیل نے کہا ہے کہوائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ کا فیصلہ جمعیت کی اخلاقی فتح ہے آٹھ سال سے جمعیت کی جاری جدو جہد کو عدالت کے فیصلے نے سچا ثابت کر دیا۔ ایچ ای سی پنجاب یونیورسٹی کی ساکھ کی […]

.....................................................

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی کابینہ کے تمام عہدیدران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات اکبر حسین، سیکرٹری نشرو اشاعت قاسم شمسی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نثارکاظمی، امامیہ چیف اسکاوٹ تصور […]

.....................................................

میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی پروگرام شروع کر کے امیر اور غریب کے درمیان فرق مٹادیا ہے: شہباز شریف

میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی پروگرام شروع کر کے امیر اور غریب کے درمیان فرق مٹادیا ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی پروگرام شروع کر کے امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرکے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ماضی کی کوتاہیوں پر آنسو بہانے کے بجائے محنت اورجہدمسلسل کیساتھ آگے بڑھنا ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................