دوسری سالانہ دو روزہ سٹوڈنٹ ایجوکیشنل ایکسپو، 15000 ہونہار طلبہ و طالبات کو انعامات کی تقسیم

دوسری سالانہ دو روزہ سٹوڈنٹ ایجوکیشنل ایکسپو، 15000 ہونہار طلبہ و طالبات کو انعامات کی تقسیم

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام دوسری سالانہ دو روزہ ” سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو کا آغاز ایکسپو سینٹر میں ہوگیا۔ پہلے دن کا افتتاح ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید صہیب الدین کاکا خیل نے کیا۔ افتتاح کے بعد طلبہ وطالبات کی جانب سے رنگا رنگ اصلاحی اور تاریخی خاکے پیش کئے […]

.....................................................

اللہ کا ولی سالک کو صراط مستقیم پر گامزن کرتا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

اللہ کا ولی سالک کو صراط مستقیم پر گامزن کرتا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور: ولی مرشد بلاامتیاز مذاہب و مسالک سالکین کو اللہ تعالیٰ کی انوار و تجلیات اور ندائے غیبی کا مشاہدہ کرواکرراہ حق دکھاتا ہے، ان کے گناہ معاف کروا کر انہیں اللہ تعالیٰ کاولی بنا کر صراط مستقیم پر گامزن کرتاہے۔ ان خیالات کااظہارامیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دورحاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی […]

.....................................................

مریم اورنگ زیب بھی طلال چودھری عابد شیر علی دانیال عزیز کی صف میں شامل ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مریم اورنگ زیب بھی طلال چودھری عابد شیر علی دانیال عزیز کی صف میں شامل ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔

لاہور : تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ایڈوائزر اور رہنما انجینئر افتخار چودھری نے کہا ہے کہ محسوس ہو رہا کہ مریم اورنگ زیب پر بھی دانیال عزیز عابد شیر علی اور طلال چودھری کا رنگ چڑھ رہا ہے،اسے کہتے ہیں مینڈکی کو زکام ہونا۔ اپنی رہائش گاہ ٥٠٢ میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

بندوق کی گولی اور ظلم و جبر سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا ،سجاد علی شاکر

بندوق کی گولی اور ظلم و جبر سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا ،سجاد علی شاکر

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال ،فنانس سیکرٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان ) سجاد علی شاکر نے لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مئوقف کی حمایت خوش آئند ہے۔ پاک فوج کی قربانیوں نے ملک […]

.....................................................

دوسری سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو آج سے لاہور میں شروع ہو گی: جبران بن سلمان

دوسری سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو آج سے لاہور میں شروع ہو گی: جبران بن سلمان

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام آج 23 نومبر بروز بدھ سے ایکسپو سینٹر لاہور میں دوسری سالانہ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو شروع ہو رہی ہے۔دو روز تک جاری رہنے والی ایکسپو میں لاہور بھر سے ایک لاکھ سے زیادہ طلبہ ، طالبات ، اساتذہ اور فیملیز شریک ہوں گی۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس مبارک کے آخری روز دیوان آل حبیب اجمیر شریف و دیگر شریک ہیں

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس مبارک کے آخری روز دیوان آل حبیب اجمیر شریف و دیگر شریک ہیں

لاہور : حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس مبارک کے آخری روز دیوان آل حبیب اجمیر شریف، دیوان احمد مسعود پاک پتن شریف، پیر مسعود قادری، پیر افضل قادری مراڑیاں شریف و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

تحریک کربلاء کا اہم ترین درس دفاع اسلام اور ظلم کی مخالفت ہے : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

تحریک کربلاء کا اہم ترین درس دفاع اسلام اور ظلم کی مخالفت ہے : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر سرفراز نقوی نے چہلم امام حسین کے موقع پر جلوس عزاء سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین کا غم اور ماتم کسی ایک علاقے تک محدود نہیں ہے بلکہ پاکستان کی سرزمین پر بھی ہے، عراق کی سرزمین پر بھی ہے […]

.....................................................

حضرت داتا علی ہجویری کی تعلیمات مشعل راہ ہیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

حضرت داتا علی ہجویری کی تعلیمات مشعل راہ ہیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ مخدوم امم، مرکز تجلیات حضرت علی بن عثمان داتا گنج بخش کی تعلیمات و فرمودات طالبین حق اور تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں۔ آپ نے برصغیر پاک و ہند میں دین حق کے فروغ اور اشاعت […]

.....................................................

سابق نگران وزیر اعظم پاکستان معین قریشی 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق نگران وزیر اعظم پاکستان معین قریشی 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم معین قریشی امریکا میں انتقال کر گئے۔ وہ گذشتہ 40 سال سے امریکا میں مقیم تھے۔ معین قریشی 26 جون 1930ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ معین قریشی نے پلاننگ کمیشن میں خدمات انجام دیں۔ 1956ء میں پلاننگ کمیشن سے استعفی دینے کے بعد معین قریشی امریکا […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ٹی ایچ کی نیلامی روک دی

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ٹی ایچ کی نیلامی روک دی

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے انڈیپنڈنٹ میڈیا گروپ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا فیصلے کا انتظار ہے لیکن ڈی ٹی ایچ کی نیلامی کیلئے 23 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ وکیل کے مطابق اگر فل بنچ کے فیصلے […]

.....................................................

شاہد آفریدی اچھا پرفارم کریں، ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: انضمام الحق

شاہد آفریدی اچھا پرفارم کریں، ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کو ضرورت ہوئی تو سابق کپتان شاہد آفریدی کی واپسی ہو سکتی ہے تاہم یہ سب کچھ ان کی اچھی کارکردگی پر منحصر ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ اگر آفریدی اچھی […]

.....................................................

پاناما کیس کی ذمے داری ملی تو تیار ہیں، چیئرمین نیب

پاناما کیس کی ذمے داری ملی تو تیار ہیں، چیئرمین نیب

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین نیب قمر الزماں چوہدری کہتے ہیں کہ پاناما پیپرز کیس سے متعلق ذمے داری ملی تو نیب تیار ہے، کامران کیانی کے کیس میں کارروائی جاری ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کامران کیانی کی گرفتاری کے لیے لاہور کی عدالت نے ریڈوارنٹ جاری کردیا […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ڈکیتی کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ڈکیتی کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری حد سے بڑھنے لگی، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں ڈکیتی کی واردات کے حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ دوسری جانب لاہور میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، 2 گھنٹے کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی پانچ وارداتیں […]

.....................................................

آرمی چیف نے الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کردیا

آرمی چیف نے الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کردیا

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف نے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں کا آغاز کردیا ہے، دو نشان حیدر کا عظیم اعزاز پانے والے خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف الوداعی دورے کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے ہیں، ان کی مدت 29نومبر کو ختم ہورہی ہے۔ آئی ایس پی آر […]

.....................................................

کرپٹ بیورو کریٹس اور سیاست دان پاکستان کی تعلیمی ترقی میں رکاوٹ ہیں: صہیب الدین کاکا خیل

کرپٹ بیورو کریٹس اور سیاست دان پاکستان کی تعلیمی ترقی میں رکاوٹ ہیں: صہیب الدین کاکا خیل

لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ سید صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ کرپٹ بیورو کریٹس اور سیاست دان پاکستان کی تعلیمی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ناکامی پالیسیاں چند مخصوص افراد کی تجوریاں بھر رہی ہیں جن سے قومی خزانے کو ٹیکہ لگایا جارہا ہے۔ معاشی اور اقتصادی خود مختاری بہتر […]

.....................................................

آصف زرداری کی واپسی سے متعلق تاریخ پارٹی طے کرے گی: بلاول

آصف زرداری کی واپسی سے متعلق تاریخ پارٹی طے کرے گی: بلاول

لاہور (جیوڈیسک) پی پی چیئرمین لاہور میں بات چیت کرتے ہوئے چودھری نثار پر تنقید کی۔ کہتے ہیں وزیر داخلہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام رہے۔ آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے سوال پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا تاریخ کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ گفتگو کے دوران چچا کے حوالے سے […]

.....................................................

کاہنہ میں گیس سے محروم علاقوں کو بہت جلد گیس مہیا کی جائے گی، حاجی بشارت علی رحمانی

کاہنہ میں گیس سے محروم علاقوں کو بہت جلد گیس مہیا کی جائے گی، حاجی بشارت علی رحمانی

لاہور: مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز اپنی ٹیم کے ہمراہ کینال ویو سوسایٹی فیز ٹو کا افتتاح کیااور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میاں شہباز شریف اور رانا مبشر اقبال کی قیادت میں ہم کاہنہ میں کو ئی ترقیاتی کام ادھورا نہیں رہنے […]

.....................................................

نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین سلیکٹرز کی توجہ کے منتظر

نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین سلیکٹرز کی توجہ کے منتظر

لاہور (جیوڈیسک) ڈومیسٹک کے ابھرتے ہوئے نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین رواں فرسٹ کلاس سیزن میں سو سے زائد اوسط کے ساتھ رنز بنا رہے ہیں۔ ٹاپ سکورر کا رنز اگلتا بلا سلیکٹرز کی توجہ کا منتظر ہے۔ پاکستان کو عموماً بائولرز کے لئے زرخیز مانا جاتا ہے مگر عثمان صلاح الدین نے بلے […]

.....................................................

میر حاصل بزنجو، ڈاکٹر اشوک کمار اور خالق خان سے ملاقات

میر حاصل بزنجو، ڈاکٹر اشوک کمار اور خالق خان سے ملاقات

لاہور : نیشنل پارٹی لاہور و پنجاب کے ساتھیوں کی وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ و صدر نیشنل پارٹی میر حاصل خان بزنجو، سنیٹر ڈاکٹر اشوک کمار نانتوانی اور چیئرمین گیپکو خالق خان سے پرل کانٹینٹل لاہور میں ملاقات۔ دوران ملاقات انہوں نے پنجاب میں نیشنل پارٹی امور اور موجودہ مجموعی صورتحال پر تفصیلی […]

.....................................................

چہلم امام حسین کے موقع پر حکومت فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنائے : آئی ایس او پاکستان

چہلم امام حسین کے موقع پر حکومت فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنائے : آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ چیف اسکائوٹ تصور کربلائی نے حکومت پاکستان اور سکیورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ لاہور، کراچی سمیت ملک بھر میں چہلم امام حسین کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس کی فول پروف مکمل سکیورٹی فراہمی کو یقینی بنائیں اور اس مقصد کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار […]

.....................................................

جلا وطن نہیں، عنقریب پاکستان آؤں گا : آصف زرداری

جلا وطن نہیں، عنقریب پاکستان آؤں گا : آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ وہ جلا وطن نہیں، کچھ ہفتے بعد پاکستان میں ہوں گے۔ عمران خان کی طرف سے اعتزاز احسن کی تعریف اور ان پر تنقید کے سوال پر آصف زرداری نے جواب دیا کہ انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاندنی اور چاندنی کا مطلب “پرائم […]

.....................................................

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جائے گا۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان اور پشاور سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جائیں گے۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی بھی انتہائی سخت رہے گی۔ کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے تاہم بزرگ، بچے اور […]

.....................................................

ٹیسٹ میں بلے بازوں کی ناکامی قابل تشویش ہے : ہارون رشید

ٹیسٹ میں بلے بازوں کی ناکامی قابل تشویش ہے : ہارون رشید

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں قومی بلے بازوں کی ناکامی لمحہ فکریہ ہے ، مصباح الحق کی عدم دستیابی سے گرین کیپس کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ ہارون رشید کا کہنا تھا قومی بلے باز یو اے ای کی سیدھی پچز پر کھیلنے کے عادی ہیں […]

.....................................................

پی ٹی آئی قیادت نے مشورے کیلئے رابطہ کیا تو ضرور ملے گا :اعتزاز احسن

پی ٹی آئی قیادت نے مشورے کیلئے رابطہ کیا تو ضرور ملے گا :اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آئین آرمی چیف کی تقرری کے متعلق کچھ نہیں کہتا یہ پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت آتا ہے ، قطری شہزادے کا خط ردی کا ٹکڑا ہے جب تک وہ خود آکر عدالت میں حلف نہ اٹھا لیں ، کہتے ہیں پی ٹی […]

.....................................................