حوثی باغیوں کو میزائل ٹیکنالوجی کس نے دی، حافظ سعید

حوثی باغیوں کو میزائل ٹیکنالوجی کس نے دی، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں کو میزائل ٹیکنالوجی کس نے دی۔ ایران کو وضاحت دینا ہو گی۔ لاہور میں تحفظ حرمین الشریفین کانفرنس سے خطاب میں حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کا بائی کاٹ کیا جائے جس دن سے حوثی باغیوں […]

.....................................................

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بہت کمالیااب مجھے پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ بوڑھی اداکارائیں اب بھی خود کو جوان کہہ کر فلموں میں کام کے لیے لوگوں کی منتیں کر رہی ہیں، جب بوڑھی اداکارائیں بھی خود کو […]

.....................................................

قومی ٹیم میں نمائندگی سے محروم فواد عالم کے ڈومیسٹک کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل

قومی ٹیم میں نمائندگی سے محروم فواد عالم کے ڈومیسٹک کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل

لاہور (جیوڈیسک) بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم کے ڈومیسٹک کیرئر میں 10 ہزار رنز مکمل ہو گئے۔ قائد اعظم ٹرافی میں سوئی سدرن گیس کے کپتان نومبر 2009 سے قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ نہیں۔ آخری انٹرنیشنل ون ڈے 22 اپریل 2015 کو کھیلا۔ فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں 211 یعنی تیز ترین دس […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر چل بسے

پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر چل بسے

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما جہانگیر بدر فوت ہو گئے ہیں۔ ان کی عمر 72 برس تھی۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن نے جہانگیر بدر کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ انھیں دل اور گردوں کا عارضہ لاحق تھا اور وہ کچھ عرصے سے ہسپتال میں داخل تھے۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

حب دھماکے کے بعد لاہور میں سیکورٹی الرٹ جاری

حب دھماکے کے بعد لاہور میں سیکورٹی الرٹ جاری

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان کےعلاقے حب میں شاہ نورانی کے مزار پر خود کش دھماکے کے بعد لاہور میں سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ سی سی پی او لاہورکیپٹن ریٹائرڈ محمد امین وینس نےتمام ڈویژنل ایس پیز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام مزارات اور مذہبی مقامات کی سیکورٹی بڑھائی جائے اور مزارات پرآنےوالےہر […]

.....................................................

مال روڈ پر احتجاج پر پابندی زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ

مال روڈ پر احتجاج پر پابندی زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت لاہور کے مال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لئے سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ یہ اقدام ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو درپیش مشکلات […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی، 2 مزدور جاں بحق

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی، 2 مزدور جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے قریب رائے ونڈ رو ڈپر واقع فیکٹری میں گیس پائپ پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اے سی اور فریج بنانے کی فیکٹری کے شعبہ کیمیکل میں گیس بھرنے کا کام جاری تھا کہ […]

.....................................................

لاہور: ملک میں کرپشن کا ناسور کینسر سے زیادہ خطرناک بن چکا ہے، اشفاق احمد

لاہور: ملک میں کرپشن کا ناسور کینسر سے زیادہ خطرناک بن چکا ہے، اشفاق احمد

لاہور: امیر رحمانی برداری پنجاب میاں اشفاق احمد بھولا نے ایک شادی کی تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں کرپشن کا ناسور کینسر سے زیادہ خطرناک بن چکا ہے۔ ہر سال اربوںکھربوں روپے کی کرپشن نے پورے نظام کوتلپٹ کردیا ہے۔گزشتہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت کے دوراقتدار […]

.....................................................

ماہانہ محفل میلاد مصطفی ۖ اور ذکر شان امام حسین بروز اتوار منعقد ہو گی

ماہانہ محفل میلاد مصطفی ۖ اور ذکر شان امام حسین بروز اتوار منعقد ہو گی

لاہور: عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل میلاد مصطفے ۖ اور ذکر شان امام حسین زیر سرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 13 اکتوبر، 12 صفرالمظفر بوقت دوپہر 12.00 بجے بروز اتوار بمقام آستانہ عالیہ اُویسیہ، محلہ اُویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں […]

.....................................................

تعلیم وفاقی حکومت کی اولین ترجیح، ملک میں 800 ارب روپے تعلیم پر خرچ کئے جا رہے ہیں: بلیغ الرحمان

تعلیم وفاقی حکومت کی اولین ترجیح، ملک میں 800 ارب روپے تعلیم پر خرچ کئے جا رہے ہیں: بلیغ الرحمان

لاہور : وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیم وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ 2013 میں تعلیم پر صرف 400 ارب روپے خرچ کئے جا رہے تھے جو کہ اب 800 ارب تک پہنچ چکے ہیں۔محکمہ تعلیم صوبوں کو منتقل کرنے کے بعد تعلیم کی بہتری کے لئے […]

.....................................................

پنجاب کے کئی شہروں میں ہلکی بارش سے موسم تبدیل

پنجاب کے کئی شہروں میں ہلکی بارش سے موسم تبدیل

لاہور (جیوڈیسک) وادی نیلم کے پہاڑوں پر رات بھر برف پڑنے سے سردی نے مزید زورپکڑ لیا ،دوسری طرف لاہور، ساہیوال، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ حافظ آباد اور گجرات سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ہلکی بارش نے موسم کو ایک دم تبدیل کردیا ، جس پر لاہور کے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا،جنہیں اسموگ […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) سردی آتی ہے ایل پی جی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ دس روپے اضافے کے ساتھ اب ایل پی جی سو روپے فی کلو ملے گی۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 110 روپے اور کمرشل استعمال کا سلنڈر 480 روپے مہنگا ہوا۔ گھر کا چولھا جلانا مشکل […]

.....................................................

بے مثال پلے بیک سنگر اے نیئر انتقال کر گئے

بے مثال پلے بیک سنگر اے نیئر انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار اے نیئر 66 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اے نیئر دل کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ اے نیئر عالمی شہرت یافتہ پلے بیک سنگر تھے۔ انہوں نے لالی ووڈ کیلئے انگنت لازوال گیت گائے۔ اے نیئر 17 ستمبر 1950ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے فلم بہشت کیلئے […]

.....................................................

ہفتہ فکر اقبال کے تحت سیمینار ملک کی اہم جامعات میں منعقد ہونگے۔ یاور عباس

ہفتہ فکر اقبال کے تحت سیمینار ملک کی اہم جامعات میں منعقد ہونگے۔ یاور عباس

لاہور : لاہور میں ڈاکٹر علامہ اقبال کے مرقد پر امامیہ اسکائوٹس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ ان خیالات کا اظہار آئی ایس ا و مرکزی رہنماء یاور عباس نے لاہور میں ایک اجلاس میں کیا انہوں نے بتایا کہ آئی ایس او قومی شاعر علامہ […]

.....................................................

لاہور، اسلام امن و سلامتی اور ایک دوسرے کی خیر و بھلائی کا درس دیتا ہے، ارشد رضا

لاہور، اسلام امن و سلامتی اور ایک دوسرے کی خیر و بھلائی کا درس دیتا ہے، ارشد رضا

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کاہنہ کے وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، کونسلرز محمد سجاد بھٹی ،عرفان شاہ، ذولفقار اقبال قریشی ،سیا سی وسماجی ر ہنما آصف رحمانی نے گورنمنٹ سکول کاہنہ کا وزٹ کرنے کے دوران بچوں اور اساتذہ سے وزیر اعلی شہباز شریف کا ویژن بیان کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ ترقیاتی […]

.....................................................

پاک چائنہ راہداری منصوبہ تمام ممکنہ مراکز کی لاجسٹک کا نیٹ ورک ثابت ہو گا، رانا مبشر اقبال

پاک چائنہ راہداری منصوبہ تمام ممکنہ مراکز کی لاجسٹک کا نیٹ ورک ثابت ہو گا، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال ،چئیرمین کاہنہ ،معروف تاجرحاجی بشارت علی رحمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک مسلسل ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ملک میں گیس اور بجلی کی کمی کو پورا کیا جا رہا ہے نئے سکول […]

.....................................................

لاہور، حکمران دعوئوں اور وعدوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے، اشفاق احمد

لاہور، حکمران دعوئوں اور وعدوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے، اشفاق احمد

لاہور : پاکستان رحمانی برادری کے سینئر رہنما این اے 129 کے چئیرمین اشفاق احمد بھولا نے ایک تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے لوڈشیڈنگ میں آدھی کمی کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرمی کا موسم جا رہا […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیر اہتمام ملک بھر کی اہم جامعات میں یوم حسین کا انعقاد

آئی ایس او کے زیر اہتمام ملک بھر کی اہم جامعات میں یوم حسین کا انعقاد

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کوآرڈینیٹر توقیر ساجد کے مطابق ملک بھر کی جامعات میں یوم حسین اور امام حسین کانفرنس کا اہتمام جاری ہے ماضی کی طر ح امسال بھی یوم حسین کے انعقاد کا مقصد طلبا میں پیغام امام حسین ع کی ترویج ہے پشاور یونیورسٹی ،میرپور یونیورسٹی ،کراچی […]

.....................................................

افواج کے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: حاجی قیصر امین بٹ

افواج کے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ وطن عزیز پاکستان کے دفاع اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے افواج پاکستان کے شہدا کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ملک وقوم کے عظیم سپوتوں […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق

لاہور: فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فیکٹری میں آگ لگ گئی جس میں جھلس کر3 مزدور جاں بحق ہوگئے ، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ منٹو پارک راوی روڈ پر واقع فیکٹری میں اچانک آگ سے جھلس کر3 مزدور جاں بحق ہو گئے ، 22 سالہ جاوید اور 45 سالہ جہانزیب فیکٹری میں سو […]

.....................................................

جوزف فرانسس کی نو منتخب صدر ٹرمپ کی کامیابی پر امریکی عوام کو مبارکباد

جوزف فرانسس کی نو منتخب صدر ٹرمپ کی کامیابی پر امریکی عوام کو مبارکباد

لاہور (سٹاف رپورٹ) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ونیشنل ڈائریکٹر”کلاس”ایم اے جوزف فرانسس کی صدارت میں پی سی این پی کااجلاس پارٹی سیکریٹریٹ لاہور میں ہوا۔جس میں کارکنان نے شرکت کی۔اجلاس میں مجموعی ملکی سیاسی وسماجی معاملات اورعالمی صورتحال پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں اپنے صدارتی خطاب میں چیئرمین پی سی این پی ایم […]

.....................................................

یوم اقبال کے موقع پر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمة اللہ علیہ کے مزار پر اجتماع منعقد

یوم اقبال کے موقع پر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمة اللہ علیہ کے مزار پر اجتماع منعقد

لاہور : تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیراہتمام یوم اقبال کے موقع پر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالرحمة اللہ علیہ کے مزار پر بہت بڑا اجتماع منعقد ہواجس میں قرآن خوانی کی گئی اور مرکزی وصوبائی قائدین، علماء ، مشائخ و ہزاروں کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری نے […]

.....................................................

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں 10 ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں 10 ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پرکشش بنانے کے لئے فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں دس ہزار روپے فی میچ اضافہ کردیا ہےایسے وقت میں جبکہ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی چھٹے مرحلے میں تھا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ […]

.....................................................

حکیم الاامت علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو جینے کا شعور دیا: حاجی قیصر امین بٹ

حکیم الاامت علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو جینے کا شعور دیا: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ حکیم الامت حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے اپنے فلسفہ خودی سے امت مسلمہ کو جینے کا شعور دیا ، علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ مملکت خداداد کا ٹصور پیش کرکے […]

.....................................................