سید سرفراز نقوی نے وفد کے ہمراہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی سے ملاقات کی

سید سرفراز نقوی نے وفد کے ہمراہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی سے ملاقات کی

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے وفد کے ہمراہ جامعتہ المنتظر میں وفاق المدارس شیعہ کے مرکزی رہنما اور جامعتہ المنتظر کے پرنسپل علامہ قاضی نیاز حسین نقوی سے ملاقات کی اور باہمی امور کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ مرکزی صدر سرفراز نقوی کا کہنا تھا […]

.....................................................

علامہ اقبال نے امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت کو فروغ دیا : صوفی مسعود احمد صدیقی

علامہ اقبال نے امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت کو فروغ دیا : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ حکیم الاامت حضرت علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو تمام تر اختلاف کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک صف میں کھڑے ہوکر دین حق کی سربلندی میں اہم کردار ادا کرنے […]

.....................................................

ثنا نے بھی دوست ممالک سے مشترکہ فلمسازی کی حمایت کر دی

ثنا نے بھی دوست ممالک سے مشترکہ فلمسازی کی حمایت کر دی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ فلمسازوں کو اپنے دوست ممالک ایران ، چین اور ترکی کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کرنی چاہئے ، ملکی ہنرمند جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران ، چین اور ترکی کی فلمی صنعتیں بہت ترقی یافتہ ہیں اور وہ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی قیادت میں معاشی استحکام کیلئے حکومتی کوششیں بار آور ثابت ہوئیں، رانا مبشر اقبال

وزیر اعظم کی قیادت میں معاشی استحکام کیلئے حکومتی کوششیں بار آور ثابت ہوئیں، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال، چئیرمین کاہنہ، معروف تاجرحاجی بشارت علی رحمانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت پاکستان کے وقار اور سلامتی کا تحفظ ہر قیمت پر کرے گی، قومی ا یکشن پلان پر سو فیصد عمل کیا جا رہا ہے، کو ئی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا کارکن ہونے میرے لئے باعث فخر ہے : سمیع اللہ چوہدری

مسلم لیگ ن کا کارکن ہونے میرے لئے باعث فخر ہے : سمیع اللہ چوہدری

لاہور : مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نو منتخب سیکرٹری اطلاعات سمیع اللہ چوہدری نے کہا ہے کہ عوام نے افرا تفری کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے اور وہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی پالیسیوں کو سراہتے ہیں۔مسلم لیگ(ن) کا کارکن ہونے میرے لئے باعث فخر ہے۔ صحافیوں و کالم نگاروں […]

.....................................................

شکریہ جون ایلیا

شکریہ جون ایلیا

لاہور (شیخ خالد زاہد) آج کے دن 8 نومبر جون ایلیاء کو ہم سے بچھڑے ہوئے 14 سال بیت گئے اگر ہم حساب لگائیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ لگ بھگ 85 سال میں ایک ہی جون پیدا ہوئے۔ جون اپنی نوعیت کے ایک نایاب شخصیت تھے اور خدا نے پاکستان میں جو خصوصیات […]

.....................................................

اولیاء اللہ سے محبت دنیا و آخرت کا بہترین سرمایہ ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

اولیاء اللہ سے محبت دنیا و آخرت کا بہترین سرمایہ ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : اللہ کے فقرا (اولیاء کاملین) کی محبت جنت کی ضمانت بن جاتی ہے کیونکہ اولیاء اللہ کی محبت دنیا و آخرت کا بہترین سرمایہ ہے۔ ان خیالات کااظہار دورحاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ اللہ و رسول اوران کے […]

.....................................................

آئی ایس او نے ہفتہ فکر اقبال منانے کا اعلان کر دیا

آئی ایس او نے ہفتہ فکر اقبال منانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے لاہو رمیں اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایس او علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ہفتہ فکر اقبال منائے گی۔ اس سلسلہ میں ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز میں فکر اقبال سیمینار منعقد ہوگا جس […]

.....................................................

محمد عامر نے انگلش کاؤنٹی ایسیکس سے معاہدہ کر لیا

محمد عامر نے انگلش کاؤنٹی ایسیکس سے معاہدہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ 24 سالہ قومی کرکٹر نے ایسیکس کاؤنٹی سے معاہدہ کر لیا۔ فاسٹ باؤلر 2017 کے سیزن کے دوران چار روزہ اور ٹی ٹونٹی مقابلوں میں کاؤنٹی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ محمد عامر انٹر نیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں اب تک 140 شکار کر […]

.....................................................

انشاء اللہ آج آٹھ بجے روز ٹی وی پر جناب آصف محمود کے پروگرام میں شرکت۔انجینئر افتخار چودھری

انشاء اللہ آج آٹھ بجے روز ٹی وی پر جناب آصف محمود کے پروگرام میں شرکت۔انجینئر افتخار چودھری

لاہور : انشاء اللہ آج آٹھ بجے روز ٹی وی پر جناب آصف محمود کے پروگرام میں شرکت۔آپ کے فیڈ بیک کا منتظر رہوں گا ٠٣٣٣٥٠٠٠٧٦٩ پر میسج کیجئے گا۔انجینئر افتخار چودھری۔

.....................................................

حکومت عوامی خدمت کے تمام تر وعدے پورے کر رہی ہے : حاجی قیصر امین بٹ

حکومت عوامی خدمت کے تمام تر وعدے پورے کر رہی ہے : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت عوام سے گئے تمام تر وعدے پورے کررہی ہے اور وطن عزیز پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کی شاہراہ پر ہر طریقے سے گامزن […]

.....................................................

پاکستانی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

پاکستانی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

لاہور : پاکستانی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے؟ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کیا کر رہے ہیں؟کے پی کی میں بلدیاتی سیاست نے کیا رنگ دکھائے ہیں؟ سب سوالوں کے جواب دوں گا کل کیپیٹل واچ میں۔ راشدہ سیال ہوں گی میزبان ساتھ میں پیپلز پارٹی کے اخونزادہ چٹان اور پی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے بلوچستان کے پندرہ سو ہونہار طلبہ وطالبات کو ایوارڈز دئیے: صہیب الدین

اسلامی جمعیت طلبہ نے بلوچستان کے پندرہ سو ہونہار طلبہ وطالبات کو ایوارڈز دئیے: صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ جمعیت نے بلوچستان کے پندرہ سو سے زائد ہونہار طلبہ و طالبات کو ایوارڈز دئیے ہیں ۔ عزم ہمارا پاکستان مہم بلوچ طلبہ میں بھرپور مقبولیت حاصل کر رہی ہے جو کہ بلوچستان کے طلبہ کی حب الوطنی […]

.....................................................

عوام کیلئے گھر بیٹھے مفت ماہانہ آمدنی کا پروگرام

عوام کیلئے گھر بیٹھے مفت ماہانہ آمدنی کا پروگرام

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق فن لینڈ، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے اپنی عوام کو گھر بیٹھے ماہانہ بنیادوں پر مستقل آمدنی دینے کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں اس نظام کو آزمانے کی شروعات ہو چکی ہے۔ حکومت نے عوامی رائے […]

.....................................................

نجی چینل کی من گھڑت خبر سے ملت تشیع پاکستان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

نجی چینل کی من گھڑت خبر سے ملت تشیع پاکستان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز نقوی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آئی ایس او ہمیشہ استحکام پاکستان کے لئے سرگرم رہی ہے نجی چینل کی طرف سے بے بنیاد اور من گھڑت خبر جاری کی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں لاہور […]

.....................................................

پاکستان کسی بھی صورت افراتفری اور انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، رانا مبشر اقبال

پاکستان کسی بھی صورت افراتفری اور انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئنیٹر وزیر اعلی پنجاب، رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی نے لیگی کارکنوں اور مقامی تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض سیاسی عناصر کی جانب سے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش بری طرح ناکام ہوئی ہے اور پاکستان […]

.....................................................

خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور یوتھ ونگ لاہور کے مرکزی صدر خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں مقامی رہنما محمد کامران ذکریا اور سلمان ذکریا کی جانب سے شالیمار کے علاقہ شادی پورہ میںتقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔ اس مو […]

.....................................................

عمران خان کے ذاتی معاملات پر وہ کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا: نعیم الحق

عمران خان کے ذاتی معاملات پر وہ کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا: نعیم الحق

لاہور (جیوڈیسک) نعیم الحق نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کے ترجمان ہیں، عمران خان کے ذاتی معاملات پر وہ کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہیں گے۔ ریحام خان اور نکاح خواں مفتی سعید دونوں نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ نکاح اکتیس اکتوبر دو ہزار چودہ کو ہوا تھا۔ یاد رہے کہ یہ […]

.....................................................

عمران سے شادی 8 جنوری 2015ء کو نہیں، 31 اکتوبر 2014ء کو ہوئی

عمران سے شادی 8 جنوری 2015ء کو نہیں، 31 اکتوبر 2014ء کو ہوئی

لاہور (جیوڈیسک) ریحام خان نے خاموشی توڑ دی اور سابقہ شادی سے متعلق اہم انکشافات کر کے رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔ چھ جنوری دو ہزار پندرہ کو عمران خان نے ریحام خان کو دل دینے کا اعتراف کیا اور پھر فٹافٹ شیروانی کی پریشانی ختم ہو گئی۔ آٹھ جنوری دو ہزار پندرہ کو کپتان […]

.....................................................

سردی کا آغاز، خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

سردی کا آغاز، خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) سردی کے آغاز میں ہی خشک میوہ جات کی طلب اور خریداری بڑھ گئی ، اس موسم میں مونگ پھلی سب کی من پسند خوراک بن گئی ہے۔ سردی کا موسم آتا ہے تو خشک میوہ جات ساتھ لاتا ہے ۔ پستہ ، کاجو ، چلغوزہ اور بادام سرد موسم میں سبھی خاص […]

.....................................................

انتشار پھیلانے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہو جائے گی: شہباز شریف

انتشار پھیلانے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہو جائے گی: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے دھرنے کی دھمکیوں کے پیچھے تیز رفتار ترقی کا خوف تھا ، باشعور عوام انتشار کی سیاست سے یکسر لاتعلق رہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے دھرنا گروپ کو خوف ہے ، اگر سی پیک کے تحت منصوبے مکمل ہوئے تو ان کی ذاتی مفادات […]

.....................................................

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے 5 افراد زیرحراست

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے 5 افراد زیرحراست

لاہور (جیوڈیسک) رائیونڈ لاہور میں تبلیغی اجتماع سے5 مشکوک افراد کو حراست لے لیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد کو تحقیقات کے لیے نامعلوم جہگہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن کے دوران تبلیغی اجتماع سے 5مشکوک افراد کو مختلف مقامات سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے […]

.....................................................

آفریدی نے رنگپور رائیڈرز کی قیادت سنبھالنے سے معذرت کر لی

آفریدی نے رنگپور رائیڈرز کی قیادت سنبھالنے سے معذرت کر لی

لاہور (جیوڈیسک) بنگلا دیشی کرکٹ لیگ کا چوتھا ایڈیشن بارشوں کی نذر ہو گیا۔ چار نومبر سے شیڈول مقابلے اب آٹھ تاریخ سے شروع ہوں گے۔ بی پی ایل کی ٹیم رنگپور رائیڈرز کے حوالے سے اہم خبر یہ ہے کہ شاہد آفریدی نے کپتانی قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بوم بوم آفریدی […]

.....................................................

شہرت میرے لئے ذہنی دبائو کا باعث بھی بنی: مومنہ مستحسن

شہرت میرے لئے ذہنی دبائو کا باعث بھی بنی: مومنہ مستحسن

لاہور (جیوڈیسک) کوک سٹوڈیو سیزن 9 کے گانے آفرین آفرین سے شہرت حاصل کرنے والی مومنہ مستحسن نے انکشاف کیا کہ ظاہری خوبصورتی کی وجہ سے ملنے والی توجہ سے وہ کچھ زیادہ اچھا محسوس نہیں کرتیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مومنہ کا کہنا تھا سچ بتاؤں تو مجھے نہیں معلوم تھا […]

.....................................................