خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 304 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 2 ہزار 456 ہو گئی۔ دوسری جانب پنجاب میں ڈینگی کے […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: شہباز، حمزہ کی ضمانت میں توسیع، عدالتی دائرہ اختیار چیلنج

منی لانڈرنگ کیس: شہباز، حمزہ کی ضمانت میں توسیع، عدالتی دائرہ اختیار چیلنج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے لیے بینکنگ کورٹ پہنچے۔ جج بینکنگ کورٹ نے ایف […]

.....................................................

پنجاب پولیس نے شہید اہلکار کی بیٹی کے اسکول کا پہلا دن یادگار بنا دیا

پنجاب پولیس نے شہید اہلکار کی بیٹی کے اسکول کا پہلا دن یادگار بنا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل کی بیٹی کو اس کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑ کر روشن مثال قائم کر دی۔ ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے شہید اہلکار عمران کی بیٹی کو اسکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑا، وہ اہلکاروں کے ہمراہ بچی […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے قومی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں، سرفراز احمد کی واپسی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے قومی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں، سرفراز احمد کی واپسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا […]

.....................................................

سارہ اور فلک کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

سارہ اور فلک کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنے اور سارہ خان کے ہاتھ کے ہمراہ بچی کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو والدین بننے سے متعلق […]

.....................................................

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کو چیلنج کرنے سے […]

.....................................................

لاہور میں بھی نیشنل ٹی 20 میچز شائقین کی توجہ سے محروم

لاہور میں بھی نیشنل ٹی 20 میچز شائقین کی توجہ سے محروم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ لاہور میں بھی شائقین کی توجہ نہ حاصل کر پایا،اسٹیڈیم کا رخ کرنے والے تماشائی بھی مناسب رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے داخلے کیلیے پریشان ہوتے رہے،کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے سبب کئی افراد کو انٹری کی اجازت نہ ملی،ٹیموں کے روٹس اور وینیو کے گرد […]

.....................................................

عثمان بزدار سے پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عثمان بزدار سے پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور کے پارٹی عہدیداروں اورپارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے سامنے پارٹی عہدیداروں اور کارکنان نے ترقیاتی فنڈز، صفائی کی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر جذباتی تقاریرکیں جب کہ 14 سے زائد کارکنان کی تقاریر کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے […]

.....................................................

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے 64 نئی میٹرو بسیں پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں میٹرو بس ڈپو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نئی میٹرو بسوں کا معائنہ بھی کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے جدید بسوں میں فراہم کی جانے والی سہولتوں […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔ رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن لائن فروخت کئے گئے، ویب سائٹ پر خریداری کے لیے ونڈو کھلتے […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے ڈینگی کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کے لیے ایکسپو سینٹر میں 340 بیڈز پر مشتمل فیلڈ اسپتال جلد قائم کیا جائےگا۔ سیکریٹری صحت کی جانب سے […]

.....................................................

بیٹے کیخلاف جھوٹی خبر چلانے والے چینل نے معافی نہ مانگی تو عدالت جائیں گے، مریم

بیٹے کیخلاف جھوٹی خبر چلانے والے چینل نے معافی نہ مانگی تو عدالت جائیں گے، مریم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے نام آف شور کمپنیوں کی ‘غلط’ خبر چلانے پر نجی چینل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جنید صفدر کے خلاف جھوٹی خبرپرچینل نےفوری معافی نہ […]

.....................................................

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو باآسانی7 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو باآسانی7 وکٹوں سے ہرادیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے میں 6 میچز کھیلنے کے باوجود جیت کا کھاتہ نہ کھول سکی ۔ سینٹرل پنجاب کے کپتان بابراعظم نے […]

.....................................................

حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، کئی اہم سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل

حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، کئی اہم سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے جنوبی پنجاب کے دورے کے موقع پر کئی اہم سیاسی رہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ حمزہ شہباز جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں، اس موقع پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہونے […]

.....................................................

حکومت کا ملزم کی گرفتاری کے چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے پر غور

حکومت کا ملزم کی گرفتاری کے چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب قوانین میں ترمیم کیلئے جاری کیے جانے والے آرڈیننس کو آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دے دی جائے گی جس میں نہ صرف موجودہ چیئرمین نیب کو عہدے پر بدستور کام کرنے کی اجازت دینے کے معاملے کو حل کیا جائے گا بلکہ نئے آرڈیننس میں بیوروکریٹس، کاروباری افراد حتیٰ […]

.....................................................

سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی

سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکن ویمن ٹیم رواں ماہ پاکستانی میدانوں کی رونق بڑھائے گی جب کہ 3 ون ڈے میچز کیلیے مہمان اسکواڈکی 15 اکتوبرکوآمد ہوگی۔ رواں ماہ انگلینڈ کی مینز اور ویمنز اسکواڈز کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر نیوزی لینڈ کے انکار پر انگلش بورڈ نے بھی اپنی ٹیمیں نہ […]

.....................................................

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے، رانا ثنااللہ

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا گیا، […]

.....................................................

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کالعدم قرار

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کالعدم قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف ان کے چچا امیر حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے وکلا کے دلائل سننے کے […]

.....................................................

وسیم خان کا مستعفی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا

وسیم خان کا مستعفی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے بطوربرٹش پاکستانی اور سابق کرکٹر 3 سال قبل پاکستان آنے کا فیصلہ کیا،میرا مقصد 22 کروڑ کرکٹ کی دیوانی قوم کیلئے کھیل کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنا تھا۔ مستعفی ہونے کے بعد پہلا بیان جاری کرتے […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 اموات، 1742 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 اموات، 1742 نئے کیسز بھی رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 1742 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52 ہزار 635 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

گھبرائے ہوئے کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا جانے لگا

گھبرائے ہوئے کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا جانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گھبرائے ہوئے کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا جانے لگا جب کہ چیف سلیکٹر نے میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ٹی ٹوئنٹی کپ میں ورلڈکپ کے ٹرائل میچز نہیں ہو رہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ورلڈکپ کیلیے منتخب کئی کرکٹرز کی کارکردگی اچھی نہیں رہی، صہیب […]

.....................................................

اگر کرپشن کی ہوتی تو این سی اے ہمیں بخش دیتی؟ شہباز شریف

اگر کرپشن کی ہوتی تو این سی اے ہمیں بخش دیتی؟ شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحقیقات کیلئے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کو درخواست دی۔ شہباز شریف نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 48 گھنٹوں سے عوام کو گمرا ہ کیا جارہا […]

.....................................................

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنی دوسری شادی کی جھوٹی خبر […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔ ذرائع کے […]

.....................................................