لاہور : تحریک انصاف کے دھرنوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور : تحریک انصاف کے دھرنوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور : آل پاکستان ٹرک ٹرالہ موٹر اونزر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر لالہ یاسر نصیر ،جنرل سیکرٹری حاجی عبدالمتین شیخ ،سیکرٹری اطلاعات ملک ریاض اعوان ،فنانس سیکرٹری تنویرالدین ملک کی زیر قیادت راوی روڈ میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے دھرنوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی بڑ ی […]

.....................................................

قومی مفاد میں تحمل کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے: آئی ایس او پاکستان

قومی مفاد میں تحمل کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے: آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قومی مفاد میں تحمل کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے ہمیں قومی مفاد اور ملکی سلامتی عزیز ہے۔ اگر ملت تشیع سڑکوں پر آ گئی تو […]

.....................................................

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا، کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو۔ پرویز رشید نے کہا کہ وزارت قیادت کی امانت تھی، نہیں رہی تو کوئی فرق نہیں پڑا۔ ان […]

.....................................................

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے تیار کیا ایک اور گانا جس میں پاکستان تحریک انصاف کی جدوجہد اور موجودہ نظام بدلنے کا اظہار کیا گیا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر گانے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ وینا ملک بھی شوہر کے ساتھ تقریب میں شریک ہوئیں۔ اسد خٹک کا […]

.....................................................

` امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کی سربراہی میں لاہور میں اجلاس

` امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کی سربراہی میں لاہور میں اجلاس

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کی سربراہی میں لاہور میں منعقد ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ احیاء اقدار اسلامی سال رواں کے مجلس عاملہ کے کامیاب انعقاد کے بعد مرکز کی طرف سے پیش کئے گئے سہ ماہی پروگرام پر عملد درآمد کے لئے ملک بھر کی […]

.....................................................

کسی کو ملکی سا لمیت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔رانا مبشر اقبال

کسی کو ملکی سا لمیت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما، کوارڈینیٹررانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ ،جنرل کونسلر ذولفقار اقبال قریشی، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی،جنرل کونسلر محمد سجاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سول و عسکری قیادت ایک پیج […]

.....................................................

ڈاکٹر حزقی ایل سروش کی پہلی برسی 8 اکتوبر کو سلطان پارک میں ہو گی

ڈاکٹر حزقی ایل سروش کی پہلی برسی 8 اکتوبر کو سلطان پارک میں ہو گی

لاہور (اقبال کھوکھر) معروف دانشور و مذہبی رہنماء ڈاکٹر حزقی ایل سروش کی پہلی برسی 8 اکتوبر 2016ء کو ایف جی اے چرچ سلطان پارک کینٹ لاہور میں ہوگی۔ چرچ کے اہم رکن سہیل ہابل کے مطابق اس حوالے سے دعائیہ تقریب کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔دعائیہ سروس میں دنیابھر سے سیاسی،سماجی ومذہبی شخصیات واداروں […]

.....................................................

فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے، عمران عباس

فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے، عمران عباس

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں مختصر کردار نبھانے والے پاکستانی اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ انھیں اس فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران عمران عباس کا کہناتھا کہ انھوںنے اس فلم میں انوشکا شرما کے دوست کا کردار ادا کیا […]

.....................................................

اسلام آباد کا امن و امان خراب کرنے کے ذمہ دار عمران خان ہیں : حاجی قیصر امین بٹ

اسلام آباد کا امن و امان خراب کرنے کے ذمہ دار عمران خان ہیں : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ اسلام آباد سمیت دیگر شہرو ں میں امن و امان خراب کرنے اور عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کے ذمہ دار عمران خان خود ہیں۔ ہائیکورٹ کے احکامات اور دفعہ 44کی کھلے عام […]

.....................................................

آئی ایس او نے سال رواں کو احیاء اقدار اسلامی کے نام سے منانے کا اعلان کر دیا

آئی ایس او نے سال رواں کو احیاء اقدار اسلامی کے نام سے منانے کا اعلان کر دیا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے مرکزی صدر کی سربراہی میں مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں سہ ماہی پروگرام ،ملک بھر کی تمام ڈویژن میں پہلے اجلاس عمومی کے اجلاس اور سال رواں کے عنوان کو زیر بحث لایا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے سال رواں […]

.....................................................

عمران خان دھرنوں کے ذریعے قوم کی مشکلات اور مسائل بڑھانا چاہتا ہے۔ رانا مبشر اقبال

عمران خان دھرنوں کے ذریعے قوم کی مشکلات اور مسائل بڑھانا چاہتا ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال اور فنانس سیکرٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان)سجاد علی شاکر نے لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کی پاکستان کو بند کرنے کے ناپاک منصوبے سے ملک دشمن سے زیادہ کوئی اورخوش نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ […]

.....................................................

سینئر صحافیوں راجہ اورنگزیب پرویز الطاف، منصور خان، ناصر محمود کے اعزاز میں تقریب

سینئر صحافیوں راجہ اورنگزیب پرویز الطاف، منصور خان، ناصر محمود کے اعزاز میں تقریب

لاہور (پ ر) لاہور پریس کلب رائٹرز فورم کے زیر اہتمام سینئر صحافی راجہ اورنگزیب، سینئر فوٹو گرافر پرویز الطاف کی فریضہ حج سے واپسی، منصور احمد خان کے ہاں نواسے کی پیدائش، ناصر محمود تقی کی بیٹی کو حالیہ امتحانات میں گولڈ میڈل ملنے پر تقریب پذیرائی منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز تلاوت […]

.....................................................

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان، ثناء میر کپتان برقرار

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان، ثناء میر کپتان برقرار

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ناقص کارکردگی اور ٹی 20 کپتانی سے محروم ثناء میر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بطور کوچ عہدہ سنبھالنے والے باسط علی نے ثنا میر کی قیادت کو بچا لیا۔ قومی ویمن ٹیم 2 نومبر […]

.....................................................

کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو ریاستی جبر سے دبانا ناممکن ہے:صہیب الدین کاکا خیل

کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو ریاستی جبر سے دبانا ناممکن ہے:صہیب الدین کاکا خیل

لاہور (27اکتوبر 2016ء) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ کشمیر کے عوام کے جذبہ حریت کو ریاستی جبر سے دبانا ناممکن ہے۔ کشمیری عوام کی 70 سالوں سے جاری جدوجہد مقامی ہے۔جس کا مقصد نام نہاد جمہوریت کے ورلڈ چمپئن سے آزادی حاصل کرنا ہے۔یہ تحریک […]

.....................................................

لالی ووڈ سٹار ریما خان آج 45 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

لالی ووڈ سٹار ریما خان آج 45 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

لاہور (جیوڈیسک) لالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ریما خان آج اپنی 45 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ اداکارہ نے دو دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کیا۔ ہدایتکارہ ، پروڈیوسر اور اداکارہ ریما خان نے فنی کیرئیر کا آغاز فلم بلندی سے کیا ، ریما نے اپنی جاندار اداکاری اور شاندار رقص سے […]

.....................................................

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی دے دیا

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا۔ بابر اعظم ، شرجیل خان اور محمد نواز کو فی الحال اجازت نہیں دی گئی۔ بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 کرکٹرز کو این او سی جاری کر […]

.....................................................

ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے نوجوان نسل کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا، حاجی بشارت علی

ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے نوجوان نسل کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا، حاجی بشارت علی

لاہور : چئیرمین یونین کونسل کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر، زولفقار قریشی، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی،جنرل کونسلر محمد سجاد ،سیاسی ،سماجی رہنما آصف رحمانی،چئیرمین رحمانی ینگ کونسل اشفاق بھولا نے کاہنہ گورنمنٹ ہائی سکول کے اساتذہ اورطالب علموں سے خطاب کرتے ہو ئے […]

.....................................................

لاہور، کوئٹہ کیڈٹ سکول پر حملہ پاکستان دشمن قوتوں کا ملکی سلامتی اور استحکام پر حملہ ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور، کوئٹہ کیڈٹ سکول پر حملہ پاکستان دشمن قوتوں کا ملکی سلامتی اور استحکام پر حملہ ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور : یونین کونسل کاہنہ کے آفس میں سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے و الے پولیس ملازمین کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ بعد ازاں کوارڈینیٹروزیر […]

.....................................................

چینی کمپنی کو آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ میرٹ پر دیا: پرویز الہی

چینی کمپنی کو آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ میرٹ پر دیا: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ سرکاری چائنیز کنسٹرکشن کمپنی نے انٹرنیشنل ٹینڈرنگ میں ٹھیکہ حاصل کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پہلے اس کمپنی کا کام روکا پھر معافی مانگی اور کام روکنے پر تیس کروڑ روپے ہرجانہ […]

.....................................................

پش اپس کھلاڑی کی صوابدید ہے، کرکٹ معاملات کو سیاسی نہ بنایں: نجم سیٹھی

پش اپس کھلاڑی کی صوابدید ہے، کرکٹ معاملات کو سیاسی نہ بنایں: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) احتجاج سیاستدانوں نے کیا مگر نجم سیٹھی نے غصہ میڈیا پر نکال دیا۔ نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی سی بی آرمی کی فٹنس ٹریننگ کا معترف ہے، جیت پر سجدہ یا پش اپس کھلاڑی کی صوابدید ہے۔ نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ میڈیا کو کرکٹ کے […]

.....................................................

تعلیم کی نجکاری نامنظور، شعبہ تعلیم میں اصلاحات نہ ہوئیں تو اسمبلی گھیرائو کریں گے: صہیب الدین کاکا خیل

تعلیم کی نجکاری نامنظور، شعبہ تعلیم میں اصلاحات نہ ہوئیں تو اسمبلی گھیرائو کریں گے: صہیب الدین کاکا خیل

لاہور (26اکتوبر 2016ء) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ تعلیم کی نجکاری کے ذریعے غریبوں پر تعلیم کے دروازے بند کئے جارہے ہیں جو کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں۔ حکومت نے اگر شعبہ تعلیم میں اصلاحات نہ کیں تو اسمبلی کا گھیرائو کریں گے۔ان […]

.....................................................

بے گناہ لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے امن کے ہی نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہیں، حاجی بشارت

بے گناہ لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے امن کے ہی نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہیں، حاجی بشارت

لاہور : چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی، جنرل کونسلر محمد سجاد، سیاسی، سماجی رہنما محمد آصف رحمانی نے اپنے بیان میں کوئٹہ میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے۔ اسے ملک میں امن کیخلاف بڑی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں: احمد فرقان

پنجاب یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں: احمد فرقان

لاہور (25اکتوبر2016ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم احمد فرقان خلیل نے کہا ہے کہ سپورٹس ہاسٹل میں طالبہ کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں۔ واقعے کے بعد طالبہ کی کزن کا غائب ہونا اور میڈیکل رپورٹ آنے سے قبل یونیورسٹی انتطامیہ کی جانب سے خودکشی قرار دینا کئی سوالات کو جنم […]

.....................................................

بلاول بھٹو کو پارٹی کی بحالی کیلئے نانا اور والدہ کے ساتھیوں کو منانا پڑے گا، جوزف فرانسس

بلاول بھٹو کو پارٹی کی بحالی کیلئے نانا اور والدہ کے ساتھیوں کو منانا پڑے گا، جوزف فرانسس

لاہور (پ ر) معروف سیاسی وسماجی رہنمائ،ایم اے جوزف فرانسس نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگر پنجاب سمیت پورے پاکستان میں پاکستان پیپلزپارٹی کو دوبارہ موثراور بحال کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پارٹی کے وفادار، سنیئر ،مخلص ، اپنے نانا اور والدہ محترمہ کے قریبی ساتھیوں کو پارٹی میں دوبارہ لانا پڑے گا […]

.....................................................