پاکستان میں امن تکفیری و شدت پسند سوچ کے خاتمے سے ممکن ہے: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

پاکستان میں امن تکفیری و شدت پسند سوچ کے خاتمے سے ممکن ہے: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انتہاپسندوں کو کیفر کردار تک پہنچائے وہ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ سید سرفراز نقوی نے سانحہ کوئٹہ میں […]

.....................................................

عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں : حاجی قیصر امین بٹ

عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی و مشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، ہرروز نئے سے نئے بہانے بناکر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راوی […]

.....................................................

پنجاب حکومت تعلیم کو شریف گروپ آف کمپنیز بنانے سے گریز کرے: نثار احمد

پنجاب حکومت تعلیم کو شریف گروپ آف کمپنیز بنانے سے گریز کرے: نثار احمد

لاہور: اسلامی جمعیت طلب پنجاب کے زیر اہتمام کل 26 اکتوبر کو ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی طلبہ حقوق ریلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ریلی میں لاہور اور اس کے گرد ونواح سے دس ہزار کے قریب طلبہ شریک ہوں گے۔ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ناظم پنجاب جنوبی نثار […]

.....................................................

امامیہ اسکائوٹس کا دس روزہ لبیک یا رسول اللہ اسکائوٹ کیمپوری سکھر میں 23 دسمبر سے ہوگا

امامیہ اسکائوٹس کا دس روزہ لبیک یا رسول اللہ اسکائوٹ کیمپوری سکھر میں 23 دسمبر سے ہوگا

لاہور : امامیہ چیف ا سکائوٹ تصور کربلائی نے کہا ہے کہ طلبا کی اخلاقی اور نظریاتی تربیت کیلئے آئی ایس او ہر سال اسکائوٹ کیمپ منعقد کرتی ہے، امسال بھی 10 روزہ کیمپ سکھر میں منعقد کیا جائے گا، جس میں ورزش، احکام، عقائد اور سیرت پر علما کرام اور ماہرین گفتگو کریں گے۔ […]

.....................................................

لاہورکی خبریں 24/10/2016

لاہورکی خبریں 24/10/2016

لاہور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت طلباء اسلام تحصیل کے راہنماء ملک محمدعمر ریاض نے کہا ہے کہ جے ٹی آئی نوجوانوں میں تعلیمی شعوربلندکر نے،طلبہ کی کردار سازی، اسلام اورپاکستان سے محبت کادرس دیتی ہے۔ جے ٹی آئی پاکستان کوصالح قیادت مہیاء چا ہتی ہے تا کہ مستقبل کے یہ معمارملک اورقوم کو مستقبل کے ہونیوالے […]

.....................................................

انتشار کی سیاست دفن ہوچکی،حکومت دھرنوں سے گھبرانے والی نہیں، رانا مبشر اقبال

انتشار کی سیاست دفن ہوچکی،حکومت دھرنوں سے گھبرانے والی نہیں، رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنماء ، کو ارڈ ئینیٹروزیر اعلیٰ پنجاب ،رانا مبشر اقبال نے چئیرمین ومعروف تاجررہنمائ، حاجی بشارت علی رحمانی ،وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ ، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی ، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی ، جنرل کونسلر محمد سجاد ،چئیرمین رحمانی ینگ کونسل ،محمد اشفاق بھولا […]

.....................................................

مودی تیری: پاکستانی گلوکار کے گانے نے تہلکہ مچا دیا

مودی تیری: پاکستانی گلوکار کے گانے نے تہلکہ مچا دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار علی گل پیر بہترین ہنسی مذاق کے باعث پہچانے جاتے ہیں ۔ وہ انتہائی منفرد طریقہ اختیار کرتے ہوئے طنز و مزاح اور موسیقی کے ملاپ سے حالات حاضرہ کو معنی خیز انداز میں پیش کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں جس کی بہترین مثال انکا ایک گانا وڈیرے کا بیٹا […]

.....................................................

آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پزیر

آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پزیر

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا رواں سال کا پہلا اجلاس لاہور کے مقام شاہ جمال میں منعقد ہوا ۔تین روزہ اجلاس میں ملک بھر سے تمام ڈویژن سے اراکین عاملہ نے شرکت کی ۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تعلیم و تربیت سال کا پہلا تین روزہ اجلاس عاملہ اختتام […]

.....................................................

جمہوری بساط لپیٹے جانے کی باتوں میں حقیقت نہیں: فضل الرحمان

جمہوری بساط لپیٹے جانے کی باتوں میں حقیقت نہیں: فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ عدالت میں جانے کے بعد اسلام آباد کو بند کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، اسلام آباد کو بند کرنا عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے مترادف ہے۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا […]

.....................................................

مہنگائی بم گرنے کو تیار، عالمی مالیاتی اداروں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مہنگائی بم گرنے کو تیار، عالمی مالیاتی اداروں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کا سیلاب آ سکتا ہے۔ پاکستان میں اس سال افراط زر کی شرح دو اعشاریہ نو فیصد رہی جو آئندہ جون میں اسی فیصد اضافے سے پانچ اعشاریہ دو فیصد ہو جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بنک […]

.....................................................

راحت علی پانچویں پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے

راحت علی پانچویں پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) یو اے ای کے میدان ریکارڈز کی وجہ سے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ بننے لگے۔ یونس خان کے بعد راحت علی نے بھی ابوظہبی ٹیسٹ میں ایک معرکہ سر کر لیا۔ ملتان کے سپوت نے ٹیسٹ کرکٹ میں پچاس وکٹیں حاصل کر لیں۔ مارلون سموئلز کی وکٹ کے ساتھ راحت علی نے وکٹس […]

.....................................................

تحریک لبیک یارسول اللہ کا اسمبلی کے سامنے دیا گیا دھرنا گزشتہ رات گئے ختم

تحریک لبیک یارسول اللہ کا اسمبلی کے سامنے دیا گیا دھرنا گزشتہ رات گئے ختم

لاہور: تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گیا دھرنا گزشتہ رات گئے ختم کردیا گیا، ہزاروں شرکاء گھروں کو روانہ۔ مذاکرات میں اعلیٰ حکومتی وانتظامی شخصیات اور مشائخ عظام وعلماء کرام کی مذاکراتی ٹیم شریک ہوئی۔ معاہدے میں طے پایا کہ حکومت آسیہ ملعونہ سمیت عدالتی […]

.....................................................

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال رواں کی مجلس عاملہ کا پہلا اجلاس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال رواں کی مجلس عاملہ کا پہلا اجلاس

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال رواں کی مجلس عاملہ کا پہلا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے اراکین عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تنظیم کے کارکنان اس کا چہرہ ہوتے ہیں، جس تنظیم کے کارکنان جس قدر مخلص ہونگے اور جس […]

.....................................................

2 نومبر کو اسلام آباد نہیں تحریک انصاف کی سیاست بند ہو جائے گی: احسن اقبال

2 نومبر کو اسلام آباد نہیں تحریک انصاف کی سیاست بند ہو جائے گی: احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تبدیلی کی دھمکیاں دینا جمہوریت نہیں ، پی ٹی آئی والے سپریم کورٹ کی کنپٹی پر رکھ کر اپنی مرضی کے فیصلے چاہتے ہیں ، دو نومبر کو اسلام آباد بند نہیں ہو گا پی ٹی آئی بند ہو جائے گی۔ گورنمنٹ کالج […]

.....................................................

انرولمنٹ پالیسی میں ناکامی کا ملبہ اساتذہ پہ نہ ڈالا جائے : صہیب الدین

انرولمنٹ پالیسی میں ناکامی کا ملبہ اساتذہ پہ نہ ڈالا جائے : صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلی صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ انرولمنٹ پالیسیوں کی ناکامی کا ملبہ اساتذہ پر نہ ڈالا جائے۔ پرائمری لیول پر تعلیمی اداروںکو چھوڑنے والے طلبہ وطالبات کی شرح میں اضافے کے اصل اسباب تلاش کریں۔ لوگوں کے گھروں سے فاقے ختم کرنے سے ان […]

.....................................................

جب بھی اس ملک نے ترقی کی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں کی۔ شفیق لنگڑیال

جب بھی اس ملک نے ترقی کی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں کی۔ شفیق لنگڑیال

لاہور : میاں محمد نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا صدر میاں شہباز شریف کو پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر معروف سیاسی وکاروباری شخصیت رہنما پاکستان مسلم لیگ (نون) چوہدری شفیق لنگڑیال نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]

.....................................................

تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گیا

تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گیا

لاہور (پریس ریلیز) تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گیا دھرنا گزشتہ رات گئے ختم کر دیا گیا، ہزاروں شرکاء گھروں کو روانہ۔ مذاکرات میں اعلیٰ حکومتی وانتظامی شخصیات اور مشائخ عظام وعلماء کرام کی مذاکراتی ٹیم شریک ہوئی۔ معاہدے میں طے پایا کہ حکومت آسیہ […]

.....................................................

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

لاہور (جیوڈیسک) امن کے دشمن بھارت کی ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ بھارتی سیکورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے کریلہ سیکٹر پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ پاکستانی فورسز کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دوبارہ فائرنگ […]

.....................................................

آئی ایس او کے مجلس عاملہ کا اجلاس‎

آئی ایس او کے مجلس عاملہ کا اجلاس‎

لاہور (پ ر) آئی ایس او پاکستان کی مجلس عاملہ کا تین روزہ پہلا اجلاس لاہور کے مقام قومی مرکز شا جمال میں جاری ہے اجلاس میں نئی مرکزی کابینہ اور سہہ ماہی پروگرام کی منظوری لی جائے گی اجلاس میں ملک بھر کی تمام ڈویژن سے اراکین عاملہ شریک ہیں۔ مرکزی صدر آئی ایس […]

.....................................................

کرپشن ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے عوام کو اس مسئلہ سے نجات دلائیں گے، حاجی بشارت علی

کرپشن ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے عوام کو اس مسئلہ سے نجات دلائیں گے، حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین ،معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر محمد سجاد، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی، جنرل کونسلر، عرفان شاہ، آصف رحمانی ، چیئرمین رحمانی ینگ کونسل، اشفاق بھولا نے کاہنہ وارڈ نمبر 6میں فر ی ڈسپنسری کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

پنجاب اسمبلی کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور : پنجاب اسمبلی کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، پیر محمد افضل قادری، علامہ خادم حسین رضوی، سید ظہیر الحسن، مولانا فاروق الحسن، پیر اعجاز اشرفی و دیگر علماء و مشائخ سمیت ہزاروں افراد شریک ہیں۔

.....................................................

ایس پی سنگھا کی 68 ویں برسی پر جوزف فرانسس کی صدارت میں تقریب 22 اکتوبر کو منعقد ہو گی

ایس پی سنگھا کی 68 ویں برسی پر جوزف فرانسس کی صدارت میں تقریب 22 اکتوبر کو منعقد ہو گی

لاہور (رشیدلالہ) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے پہلے سپیکر ،قائد اعظم کے ساتھی اور فخر مسیحیان دیوان بہادر ایس پی سنگھا کی 68ویںبرسی 22اکتوبر ہفتہ کو ان کی آخری آرام گاہ واقع گورا قبرستان جیل روڈ لاہور میں منائی جائے گی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی و […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ 26 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی کے باہر، طلبہ حقوق کے لئے مظاہرہ کرے گی: فیصل جاوید

اسلامی جمعیت طلبہ 26 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی کے باہر، طلبہ حقوق کے لئے مظاہرہ کرے گی: فیصل جاوید

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل فیصل جاوید نے کہا ہے کہ جمعیت 26اکتوبر کو طلبہ حقوق کے لئے پنجاب اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کرے گی۔پنجاب میں تعلیمی اداروں کی نجکاری ، میڈیکل کا لجز کی سیٹوں میں کمی ، انٹر بورڈ کے نتائج میں بے ضابطگیوں کے مجرمان کے خلاف کارروائی اور […]

.....................................................

بطور مینٹور کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنا میری ذمہ داری ہے :وسیم اکرم

بطور مینٹور کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنا میری ذمہ داری ہے :وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے مینٹور وسیم اکرم کہتے ہیں کہ چیمپئنز کی ٹیم کو کا وننگ کمبینیشن برقرار رکھا گیا ہے اور پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانا خوش آئند ہے۔ وسیم اکرم کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بطور مینٹور […]

.....................................................