ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم آج ملائیشیا کیلیے اُڑان بھرے گی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم آج ملائیشیا کیلیے اُڑان بھرے گی

لاہور (جیوڈیسک) چوتھی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں غیر معمولی کارکردگی کا عزم لیے 18 رکنی قومی ٹیم محمد عرفان کی قیادت میں ہفتے کورات گئے ملائیشیا کے لیے اڑان بھرے گی، تیاریوں کوحتمی شکل دینے کے لیے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں بھی کھلاڑیوں کی خصوصی مشقیں شروع ہو گئیں، ٹریننگ کا سلسلہ […]

.....................................................

پاکستانی نوجوان ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کی اہلیت رکھتے ہیں: زبیر حفیظ

پاکستانی نوجوان ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کی اہلیت رکھتے ہیں: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان ملک وقوم کی تقدیر بدلنے کی اہلیت رکھتے ہیں ۔ تعلیم کو صوبوں کو حوالے کرنا ایک سنگین غلطی ہے جس کے نتائج قومی وحدت کے لئے خطرناک ہیں۔ آئین ریاست کو ہر شہری کو مفت تعلیمی […]

.....................................................

موجودہ نازک حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، رانا مبشر اقبال

موجودہ نازک حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، رانا مبشر اقبال

لاہور : مسلم لیگ ن کے قومی رکن، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال، جنرل کونسلر کاہنہ محمد سجاد نے کہا ہے اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کے راستے پر چلنا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے موجودہ نازک حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، اہل ِکشمیر کے ساتھ پاکستان کے تاریخی، […]

.....................................................

محرم الحرام سب کیلئے عقیدت و احترام کا مہینہ ہے۔ رانا مبشر اقبال

محرم الحرام سب کیلئے عقیدت و احترام کا مہینہ ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال اور جنرل کونسلر کاہنہ محمد سجادنے اپنے بیان میں کہا کہ محرم الحرام سب کیلئے عقیدت و احترام کا مہینہ ہے۔واقعہ کربلا ہمیں صبر، ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔ امن و امان کے قیام میں سکیورٹی اداروں […]

.....................................................

ملک دشمن سیاستدان عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے، حاجی بشارت علی

ملک دشمن سیاستدان عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے، حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد گیلانی شاہ، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی، جنرل کونسلر محمد سجاد نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی حقیقت میں تبدیل نہ ہو سکے گا۔ […]

.....................................................

استاد نصرت فتح علی خان کا 68 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

استاد نصرت فتح علی خان کا 68 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) شہنشاہ قوالی پاکستانی لیجنڈ نصرت فتح علی خاں کا 68واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا۔ نصرت فتح علی خاں 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پہلی پبلک پرفارمنس 1971 میں اپنے والد محترم کے چہلم کے موقع پر پیش کی تب ان کی عمر صرف 16سال تھی۔ […]

.....................................................

2017 کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے :شہباز شریف

2017 کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے :شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے ، ملک سے نہ صرف توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا بلکہ سستی بجلی عوام کو ملے گی۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین […]

.....................................................

مصباح الیون کو ملنے والا آئی سی سی گرز اندور منتقل

مصباح الیون کو ملنے والا آئی سی سی گرز اندور منتقل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کی نمبر ون ٹیسٹ رینکنگ ایک دن کی مہمان ، آئی سی سی گرز پاکستان سے اندور پہنچ گیا۔ نئی رینکنگ میں مصباح الیون نمبر ون سے چوتھی پوزیشن پر چلی جائے گی ۔ پاکستان ٹیم نمبر ون ٹیسٹ رینکنگ سے محروم ، آفیشل اعلان 12 اکتوبر کو ہوگا ۔ عالمی […]

.....................................................

بھارت نے جارحیت کی تو سخت نتائج بھگتنا ہونگے، حاجی بشارت علی رحمانی

بھارت نے جارحیت کی تو سخت نتائج بھگتنا ہونگے، حاجی بشارت علی رحمانی

لاہور : بھارتی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے خطے کا امن دائو پر لگا ہوا ہے بھارت نے جارحیت کی تو اسے سخت نتائج بھگتنا ہو نگے ،بھارت کا بدنام زمانہ وزیر اعظم نریندر مودی اقلیتوں اور مسلمانوں کیلئے موذی بیماری بنا ہوا ہے۔ بھارت کے زیادہ تر ہندوسیاستدان مسلمانوں کے خون کے […]

.....................................................

محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں، رانا مبشر اقبال

محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں، رانا مبشر اقبال

لاہور : سکیورٹی سمیت انتظامی امور میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی مجالس اور جلوسوں کے انعقاد میں ممکنہ سہولتوں کی دستیابی کو یقینی بنایا جائیگا، عوام مشکوک افراد پرنظر رکھیں رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے ممبران امن کمیٹی جلوس کے آغاز سے اختتام تک ساتھ رہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم […]

.....................................................

شہدائے کربلا کی قربانی کی یاد میں شہر شہر محرم کے جلوس

شہدائے کربلا کی قربانی کی یاد میں شہر شہر محرم کے جلوس

لاہور (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں شہر شہر گلی گلی نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوس میں علم اٹھائے عزاداروں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ جگہ جگہ سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ شہر شہر، گلی گلی شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں […]

.....................................................

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) یوم عاشور پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حٖفاظتی اقدامات جاری ہیں اور ملک کے مختلف شہروں میں نو اور دس محرم الحرام کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی اجازت نہیں ہو گی۔ لاہور، کوئٹہ، پشاور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں دفعہ ایک سو چالیس کے نفاذ کا حکم نامہ جاری […]

.....................................................

ڈرامہ سیریل ”تاج ور” کے پہلے سپیل کی ریکارڈنگ جرمنی میں جاری

ڈرامہ سیریل ”تاج ور” کے پہلے سپیل کی ریکارڈنگ جرمنی میں جاری

لاہور (کلچرل ڈیسک) میگا بجٹ اردو ڈرامہ سیریل ”تاج ور” کے پہلے سپیل کی ریکارڈنگ جرمنی میں شروع ہوگئی ،ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں ارباز خان ،صوفیہ مرزا ،شامل خان ،کنزہ ملک ،محمود سلطان ،روحد علیخان ،صوبیہ شیخ سمیت دیگر اہم اداکار کام کررہے ہیں،سیاست اور اثرورسوخ رکھنے والے طبقات کے موضوع پر بننے والی […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے لیجنڈ جاوید میانداد سے معذرت کر لی

شاہد آفریدی نے لیجنڈ جاوید میانداد سے معذرت کر لی

لاہور (جیوڈیسک) دن بھر عظیم بلے باز جاوید میانداد کے متعلق اپنے متنازعہ بیان کے سبب خبروں کا مرکز رہنے کے بعد سورج ڈھلتے ہی شاہد آفریدی نے اپنے سابقہ بیان سے رجوع کرتے ہوئے جاوید میانداد سے معذرت کر لی ہے۔ شاہد آفریدی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ جاوید میانداد […]

.....................................................

پیمرا کی طرف سے مسیحی چینلز کی بندش کے نوٹس پر قومی وبین الاقوامی شخصیات و اداروں کا شدید ردعمل

پیمرا کی طرف سے مسیحی چینلز کی بندش کے نوٹس پر قومی وبین الاقوامی شخصیات و اداروں کا شدید ردعمل

لاہور (بیورو رپورٹ) پیمرا کی طرف سے مسیحی چینلز کی بندش کے نوٹس پر قومی وبین الاقوامی شخصیات و اداروں نے شدید غم وغصہ کااظہارکیا ہے۔معروف سیاسی و سماجی رہنماء و چیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے کہا ہے کہ مذہبی بنیادوں پر کسی کے خلاف بھی غیرآئینی و غیرانسانی اقدامات […]

.....................................................

ملتان میں باپ کو باندھ کر بیٹیوں سے گینگ ریپ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، جوزف فرانسس

ملتان میں باپ کو باندھ کر بیٹیوں سے گینگ ریپ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، جوزف فرانسس

لاہور: چیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی و ڈائریکٹر”کلاس” ایم اے جوزف فرانسس نے ملتان، شجاع آباد کے گائوں ٹھٹھ گھلواں بستی کمال آباد میں فداح سین کے گھر میں چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے باپ کو رسیوں سے باندھ کر چار خواتین کو برہنہ کر کے تشدد کرنے اور دو جوان بیٹیوں سے […]

.....................................................

انتظامیہ کی لاپرواہی یابے خبری، مین فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا

انتظامیہ کی لاپرواہی یابے خبری، مین فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا

لاہور (امتیاز علی شاکر) انتظامیہ کی لاپرواہی یابے خبری، مین فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا،میٹروبس کے گجومتہ اسٹیشن سے کاہنہ بازار تک ٹریفک پولیس کے اہلکار کم ہی نظر آتے ہیں،لوگ قوانین کی شدید خلاف ورزی کرتے ہیں جس کی باعث ٹریفک کابہائورک جاتاہے،شام کے وقت جب فیکٹریوں سے چھٹی ہوتی […]

.....................................................

ہاکی فیڈریشن 1 کروڑ روپے قرض واپس کر دے، پی سی بی کا خط

ہاکی فیڈریشن 1 کروڑ روپے قرض واپس کر دے، پی سی بی کا خط

لاہور (جیوڈیسک) مالی مشکلات کا شکار پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پی سی بی نے بھی دھکا دے دیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے پی ایچ ایف حکام کو لکھے گئے خط میں قرضے کی واپسی کا تقاضا کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن پی سی بی کی ایک کروڑ روپے کی مقروض ہے۔ پی ایچ ایف کا […]

.....................................................

ماہرہ خان بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بول اٹھیں

ماہرہ خان بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بول اٹھیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا وہ گزشتہ 5 برسوں سے اداکاری کر رہی ہیں اور اس تمام عرصے میں انہوں نے ہمیشہ اپنے ملک کی عزت کا ہمیشہ خیال رکھا ۔ ایک فنکار اور پاکستانی ہونے کی حیثیت سے وہ […]

.....................................................

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والے ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے مرتب کردہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں سمیع اسلم، اظہر علی، اسد شفیق، بابر اعظم، راحت علی، مصباح الحق، محمد نواز، سرفراز احمد، یاسر […]

.....................................................

ملک میں اب انتشار اور افراتفری کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں, رانا مبشر اقبال

ملک میں اب انتشار اور افراتفری کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں, رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما رانا مبشر اقبال، مسلم لیگ ن کے چئیرمین معروف تاجر رہنما حاجی بشارت ،وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ،جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی،جنرل کونسلر ذولفقار قریشی نے اشفاق بھولا کی قیادت میں ن لیگی کارکنان کے وفد سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میاں […]

.....................................................

تاجروں کے مسائل کو حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم نواز شریف

تاجروں کے مسائل کو حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) گورنر ہاؤس پنجاب میں وزیر پاکستان میاں نواز شریف نے تاجروں کے ایک وفد کو شرف ملاقات بخشا۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی بہترین پالیسیوں کی بدولت سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے ، ہم نے تاجر برادری کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح بنایا اور […]

.....................................................

لاہور: جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 3 مسافر گرفتار

لاہور: جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 3 مسافر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ دو خواتین اور ایک بچے کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ مبینہ سہولت کار کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کی اور جعلی برطانوی پاسپورٹ […]

.....................................................

فحش رقص کے خلاف ہوں: خوشبو

فحش رقص کے خلاف ہوں: خوشبو

لاہور (جیوڈیسک) فلم، ٹی وی اور سٹیج کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کے حالات تو اچھے نہیں تاہم ٹی وی اور تھیٹر انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا میں نے فلم ، ٹی وی اور سٹیج یعنی آرٹ کے تینوں شعبوں […]

.....................................................