عمران خان رائیونڈ مارچ میں ناکام خان ہونگے : حاجی قیصر امین بٹ

عمران خان رائیونڈ مارچ میں ناکام خان ہونگے : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ کی طرح اب رائیونڈ مارچ میں عوامی تائید حاصل کرنے میں برُی طرح ناکام ہونگے اور اب عوام ان کو ناکام خان کے نام سے یاد کرے گی۔ ان خیالات […]

.....................................................

عمران خان آج لاہوریوں کو رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دیں گے

عمران خان آج لاہوریوں کو رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دیں گے

لاہور (جیوڈیسک) رائیونڈ مارچ سے پہلے وارم اپ کیلئے عمران خان آج لاہور کی سڑکوں پر نکلیں گے اور شہر کا طوفانی دورہ کریں گے۔ اس دوران لوگوں سے ملاقات بھی ہو گی اور رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت بھی دی جائے گی۔ رائیونڈ مارچ سے پہلے عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں […]

.....................................................

لاہور : پنجاب اسمبلی کے باہر کسان اتحاد کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور : پنجاب اسمبلی کے باہر کسان اتحاد کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے باہر کسان اتحاد کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، صدر خالد کھوکھر بھی رہائی ملتے ہی پہنچ گئے، پیپلزپارٹی اظہار یکجہتی کے لئے آج ریلی نکالے گی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے 28 ستمبر […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے نریندر مودی کے سر کی قیمت ایک روپے مقرر کر دی

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے نریندر مودی کے سر کی قیمت ایک روپے مقرر کر دی

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے سر کی قیمت ایک روپے مقرر کی ہے۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ مودی کے سر کی قیمت ایک روپے بھی زیادہ ہے۔ اس کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے جب کے پنجاب میں […]

.....................................................

جاوید شیخ نے اپنے فلمی کیریئر کے 40 برس مکمل کر لیے

جاوید شیخ نے اپنے فلمی کیریئر کے 40 برس مکمل کر لیے

لاہور (جیوڈیسک) سینئر اداکار، ہدایتکاراور فلمساز جاوید شیخ نے اپنے فلمی کیریئر کے 40 برس مکمل کر لیے۔ انہوں نے کیریئر کے آغاز میں ریڈیو اور پھر ٹی وی ڈراموں میں اپنے فن کا جادو جگایا اور 70 کی دہائی میں وہ فلم انڈسٹری میں پہنچ گئے ۔ انہیں فلمساز مولانا ہپی اور ہدایتکار قمر […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی طلبہ و طالبات کا انوکھا احتجاج، مودی کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی

پنجاب یونیورسٹی طلبہ و طالبات کا انوکھا احتجاج، مودی کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی

لاہور (27ستمبر2016ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام یونیورسٹی میں انوکھا احتجاج کرتے ہوے مودی کے سر کی قیمت ایک روپیہ مقرر کر دی گئی۔ اس موقع پر طلبہ وطالبات کا کہنا تھا کہ مودی کے سر کی قیمت ایک روپیہ بھی زیادہ ہے اس کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے جب […]

.....................................................

تحریک اویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پرحملے کی شدید مذمت

تحریک اویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پرحملے کی شدید مذمت

لاہور: تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر حضرت پیرغلام رسول اویسی’ناظم اعلیٰ پیرتبسم بشیراویسی”مرکزی سینئرنائب امیر سید عرفان احمد شاہ نے درگاہ حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف کے سجادہ نشین خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے […]

.....................................................

تحریک اویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پر حملے کی شدید مذمت

تحریک اویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پر حملے کی شدید مذمت

لاہور : تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر حضرت پیر غلام رسول اُویسی’ناظم اعلیٰ پیر تبسم بشیر اُویسی”مرکزی سینئر نائب امیر سید عرفان احمد شاہ نے درگاہ حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف کے سجادہ نشین خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھرپر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو […]

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ جاری، سٹیون سمتھ بدستور پہلے نمبر پر

ٹیسٹ رینکنگ جاری، سٹیون سمتھ بدستور پہلے نمبر پر

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔ بیٹنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ یونس خان بدستور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں ۔ بھارت ، نیوزی لینڈ کانپور ٹیسٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری ، بیٹنگ میں کیوی کپتان […]

.....................................................

یونین کونسل کاہنہ کی ٹیم تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے میدان میں ہے۔ حاجی بشارت

یونین کونسل کاہنہ کی ٹیم تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے میدان میں ہے۔ حاجی بشارت

لاہور (سدرہ علی سے) گزشتہ روز کاہنہ یونین کونسل کے وفدنے ای ڈی او لاہور طارق رفیق سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور کاہنہ نو کے تمام پرائمری ،ہائی سکولوں کے مسائل سے آشنا کیا۔ذہین طلبہ ملک و قوم کا اثاثہ اور روشن مستقبل کی نوید ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چئیرمین […]

.....................................................

تحریک اویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پر حملے کی شدید مذمت

تحریک اویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پر حملے کی شدید مذمت

لاہور (امتیاز علی شاکر سے) تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر حضرت پیرغلام رسول اویسی ‘ناظم اعلی پیر تبسم بشیر اویسی” مرکزی سینئر نائب امیر سید عرفان احمد شاہ نے درگاہ حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف کے سجادہ نشین خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے […]

.....................................................

چودھری محمد اعظم کی چیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب سے لاھور میں اھم ملاقات

چودھری محمد اعظم کی چیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب سے لاھور میں اھم ملاقات

پیرس، لاھور (میاں عرفان صدیق) منہاج القرآن انٹرنشینل فرانس کے صدر چودھری محمد اعظم،جوکہ ان دنوں پاکستان میں دورے پر ہے انہوں نے لاھور میں منہاج القرآن انٹرنشنل کے چیرمین محترم ڈاکٹرحسن محی الدین قادری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ جس میں تحریک قصاص سمیت مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔ بعدازاں صدر […]

.....................................................

اسد رضا نے نئی تاریخ رقم کر دی، ایک اننگز میں 10 شکار

اسد رضا نے نئی تاریخ رقم کر دی، ایک اننگز میں 10 شکار

لاہور (جیوڈیسک) نوجوان بولر اسد رضا نے ڈومیسٹک کرکٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیراہتمام انٹرریجن انڈر 19تین روزہ میچز کے ٹورنامنٹ میں نیازاسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر جراتمندانہ موقف اختیار کیا، حاجی بشارت

وزیر اعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر جراتمندانہ موقف اختیار کیا، حاجی بشارت

لاہور (سدرہ علی سے) بھارت اپنے کرتوت چھپانے کیلئے پاکستان کیخلاف زہر اگل رہا ہے ۔ بھارت کی فوج کی ظلم وستم ،بربریت اور گرفتاریاں کشمیریوں کے آزادی کے عزم کو ختم نہیں کر سکتی۔ انڈیا دہشت گرد ملک ہے ان خیالات کا اظہار چئیرمین یو سی 247 کاہنہ جناب حاجی بشارت رحمانی نے شادی […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کو مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کا پانچواں بہترین پراپرٹی پورٹل قرار دے دیا گیا

زمین ڈاٹ کام کو مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کا پانچواں بہترین پراپرٹی پورٹل قرار دے دیا گیا

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کو پراپرٹی پورٹل واچ (پی پی ڈبلیو) کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے پانچویں بہترین رئیل اسٹیٹ پورٹل کا اعزاز دے دیا گیا ہے۔ پی پی ڈبلیو پراپرٹی ویب سائٹس کے حوالے سے عالمی سطح پر سند تسلیم کی جاتی ہے […]

.....................................................

کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیئے: مصباح الحق

کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیئے: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ خاص طور پر کرکٹ پاکستان اور بھارت کو قریب لانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھ کر ہی ملکوں کے تعلقات میں بہتری آ سکتی […]

.....................................................

لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کی اجازت کے بعد محمد افضل قادری اور ڈی آئی جی موقع کا جائزہ لے رہے ہیں

لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کی اجازت کے بعد محمد افضل قادری اور ڈی آئی جی موقع کا جائزہ لے رہے ہیں

لاہور : یکم اکتوبر کو مینار پاکستان ہونیوالی لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کی اجازت کے بعد حضرت پیر محمد افضل قادری اور ڈی آئی جی موقع کا جائزہ لے رہے ہیں۔

.....................................................

رائے ونڈ مارچ کے روٹ پر کوئی لیگی یا ڈنڈا بردار فورس نہیں ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

رائے ونڈ مارچ کے روٹ پر کوئی لیگی یا ڈنڈا بردار فورس نہیں ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو رائے ونڈ مارچ میں مکمل سکیورٹی اور کھلے راستے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میڈیا میں زندہ رہنے کے لئے رائے ونڈ مارچ کے بارے تمام منفی خبریں خود پھیلا رہی ہے۔ رائے ونڈ مارچ […]

.....................................................

رائیونڈ مارچ کرنیوالوں کو ملک وقوم کی کوئی فکر نہیں ہے: حاجی قیصر امین بٹ

رائیونڈ مارچ کرنیوالوں کو ملک وقوم کی کوئی فکر نہیں ہے: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے حاجی قیصر امین بٹ نے کہاہے کہ رائیونڈمارچ کرنیوالوں کو ملک وقوم کی کوئی فکرنہیں ہے ان کے تمام کے تما م تر دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں عمران خان ملکی مفاد کی بجائے انتشار اور جلائو گھیرائو کی سیاست کو فروغ […]

.....................................................

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا دو روزہ کنونشن اختتام پزیر ہو گیا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا دو روزہ کنونشن اختتام پزیر ہو گیا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا دو روزہ کنونشن اختتام پزیر ہو گیا۔ لاہور کے مقام اسلام پورہ میں کنونشن کے آخری روز برادر سید علی کاظمی کو مجلس عمومی کے اراکین نے کثرت رائے سے منتخب کیا۔ آئی ایس او لاہور ڈویژن کا سالانہ نوید سحر کنونشن اختتام پذیر ہو […]

.....................................................

بھارت جنگی جنون سے باز نہ آیا تو اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ سراج الحق

بھارت جنگی جنون سے باز نہ آیا تو اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) سینٹر سراج الحق نے بھی بھارت کو واشگاف الفاظ میں بتا دیا ہے کہ بھارت اگر اپنے جنگی جنون سے باز نہ آیا تو اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایوان اقبال لاہور میں جماعت اسلامی خواتین کے یوتھ کنونشن سے خطاب میں کہا کہ اب 1965 والے حالات نہیں بھارت نے مہم […]

.....................................................

بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی غلط فہمی دور کر لے: پرویز رشید

بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی غلط فہمی دور کر لے: پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ سری نگر مطمئن ہو گا تو بر صغیر میں امن ہو گا۔ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم ختم کرنا ہو گا ورنہ ہندوستان خود تنہائی کا شکار ہو جائے گا جبکہ پاکستان ترقی کے سفر پر چلتا رہے […]

.....................................................

لاہور: کاہنہ میں گھریلو تنازع پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کر دیا

لاہور: کاہنہ میں گھریلو تنازع پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق کاہنہ کے رہائشی سلطان کا اپنے بڑے بھائی رمضان سے گھریلو تنازع چل رہا تھا۔ ہفتہ کی رات دونوں میں تلخ کلامی ہوئی تو سلطان نے چھریوں کے وار کر کے رمضان کو موقع پر ہی قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے ملزم […]

.....................................................

آئی ایس او کے ڈویژنل کنونشن میں مرکزی صدر و مرکزی نمائندگان کی شرکت

آئی ایس او کے ڈویژنل کنونشن میں مرکزی صدر و مرکزی نمائندگان کی شرکت

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر توقیر تقی کے مطابق تنظیم کے مرکزی کنونشن کے انعقاد کے بعد ڈویژنل کنونشنز کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا ہے لاہور سمیت ملک کے 16ڈویژن میں کنونشن کے پہلے روز تعلیمی سیمینار اور شب شہداء کا انعقاد کیا گیاجس میںعلماء کرام و ماہرین […]

.....................................................