وفاق اور پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کے اختیار کو لے کر غیر سنجیدہ ہے۔ حاجی بشارت

وفاق اور پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کے اختیار کو لے کر غیر سنجیدہ ہے۔ حاجی بشارت

لاہور (امتیاز علی سے)حکومت بلدیاتی نمائندوں پر ترس کھائے، بلدیاتی نمائندوں کو اختیار نہ دینا حکومتی نااہلی ہے وفاق اور پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کے اختیار کو لے کر غیر سنجیدہ ہے ان خیالات کا اظہار چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت رحمانی نے ایک تقریب کے اختتام پر کیا۔ اس موقع پر جنرل کونسلر محمد سجاد […]

.....................................................

شوبز کی چمکتی دنیا جیسی دکھائی دیتی ہے حقیقت میں ایسی نہیں، میرا

شوبز کی چمکتی دنیا جیسی دکھائی دیتی ہے حقیقت میں ایسی نہیں، میرا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے، عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اور خوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جو فنکار بہترین اداکاری کرکے ہمیں خوب انٹرٹین کرتے ہیں، ان کی اپنی زندگیاں […]

.....................................................

آئی ایس او کے سالانہ پروگرام کے لئے مرکزی صدر کی سربراہی میں اجلاس

آئی ایس او کے سالانہ پروگرام کے لئے مرکزی صدر کی سربراہی میں اجلاس

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے مرکزی صدر برادر سرفراز نقوی کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ادارہ المہدی تربیت اسلامی کے رہنمائوں نے بھی شرکت کی اجلا س میں نئے تنظیمی سال کے اہم پروگرامات سمیت مسئولین ورکشاپ و دیگرتنظیمی کو زیر بحث لایا گیا […]

.....................................................

حمیرا ارشد اور احمد کی عدالتی جنگ ڈرامائی شکل اختیار کر گئی

حمیرا ارشد اور احمد کی عدالتی جنگ ڈرامائی شکل اختیار کر گئی

لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ طلاق کے بعد اب سٹوڈیوز میں کم اور عدالت میں زیادہ دکھائی دیتے ہیں جس کا سبب انکا چھ سالہ بیٹا علی مستقیم ہے جس کی تحویل کیلئے دونوں میں عدالتی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ آج فیملی عدالت میں احمد بٹ کی درخواست پر حمیرا […]

.....................................................

پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لئے طلبہ کی اخلاقی تربیت کے لئے خصوصی سرگرمیاں منعقد کریں گے

پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لئے طلبہ کی اخلاقی تربیت کے لئے خصوصی سرگرمیاں منعقد کریں گے

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ جمعیت کی مہم ” عزم ہمارا پاکستان” کے دوران پاکستان طلبہ کی اخلاقی تربیت کے لئے خصوصی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ پاکستانی نوجوان محب وطن ہیں۔ معاشرے کی فلاح و بہبود میں ان کا کردار ایک مسلمہ حقیقت […]

.....................................................

آئی ایس او لاہور کا سالانہ کنونشن جمعہ سے اسلام پورہ میں منعقد ہوگا: علی کاظمی ڈویژنل صدر

آئی ایس او لاہور کا سالانہ کنونشن جمعہ سے اسلام پورہ میں منعقد ہوگا: علی کاظمی ڈویژنل صدر

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے صدر علی کاظمی کے زیر صدارت ڈویژنل دفتر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین کنونشن علی زیدی نے شرکاء کو بتایا کہ کنونشن کی رابطہ و تشہیراتی کا سلسلہ مکمل ہوگیا ہے ۔ لاہور ڈویژن کا 44 واں نوید سحر کنونشن 24 ستمبرسے شروع ہو […]

.....................................................

کالی آندھی کیخلاف ون ڈے سیریز ، قومی ٹیم کا اعلان دو روز میں ہوگا

کالی آندھی کیخلاف ون ڈے سیریز ، قومی ٹیم کا اعلان دو روز میں ہوگا

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ دو روز میں ہوگا ، ٹیم میں چار تبدیلیاں متوقع ہیں۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان اور کوچ سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ٹیم میں چار تبدیلیاں متوقع ہیں […]

.....................................................

ویل ڈن پرائم منسٹر! پاکستان کو آپ پر فخر ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

ویل ڈن پرائم منسٹر! پاکستان کو آپ پر فخر ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد مریم نواز کا اپنے ٹویٹس میں کہنا تھا کشمیر پر اتنا واضح مؤقف آج تک پیش نہیں کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں جامع تقریر کی۔ وزیراعظم نے نیویارک میں ہر لمحہ پاکستان کا کیس لڑا۔ مریم نواز نے اقوام متحدہ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نے اقوام عالم کی آنکھیں کھول دیں: حاجی قیصر امین بٹ

مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نے اقوام عالم کی آنکھیں کھول دیں: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے حاجی قیصر امین بٹ نے کہاہے کہ جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اپنا کر اپنی اعلیٰ ترین ذمہ داری کا حق ادا کردیاہے۔ کشمیر ایشو پر کھل کر بات کرکے انہوں […]

.....................................................

قوم عمران کا نہیں قائداعظم کا پاکستان چاہتی ہے: حاجی قیصر امین بٹ

قوم عمران کا نہیں قائداعظم کا پاکستان چاہتی ہے: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ نے کہاہے کہ پاکستانی قوم عمران خان کا نہیں قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان چاہتی ہے ، نئے پاکستان کے خواہاں کہیں اور جاکر بسرا کرلیں تو بہتر ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی آفس میں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ پر لیگی قیادت نے سر جوڑ لیے

پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ پر لیگی قیادت نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ بارے حکمت عملی بنانے کے لئے لیگی رہنماؤں نے سر جوڑ لئے ۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خواجہ آصف میں اہم ملاقات ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے دونوں رہنماؤں میں ملاقات لاہور میں ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

دہشت گردی کا ناسور کو ختم کرنے کے لئے ہم ہر دم کوشاں ہیں۔ شہباز خاں

دہشت گردی کا ناسور کو ختم کرنے کے لئے ہم ہر دم کوشاں ہیں۔ شہباز خاں

شیخوپورہ (دانیال منصور سے) پاکستان میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا جذبہ وطن پاکستان کے ہر شہری میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے دہشت گردی کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے حکومت کا بنایا گیا نیشنل ایکشن پلان کافی حد تک کار آمد ثابت ہوا ہے نیشنل ایکشن پلان […]

.....................................................

فلم مالک کی نمائش پر پابندی غیر قانونی قرار

فلم مالک کی نمائش پر پابندی غیر قانونی قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں پاکستانی فلم مالک پر پابندی کا اقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے فلم کی نمائش کی اجازت دیدی ۔ حکومت نے سیاستدانوں کی کردار کشی کو بنیاد بناکر فلم مالک پرپابندی لگادی تھی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید سمیت دیگرنے اسے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست […]

.....................................................

ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین پرفارمنس ، آئی سی سی کا گرز مصباح کے حوالے

ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین پرفارمنس ، آئی سی سی کا گرز مصباح کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین پرفارمنس کےا عتراف میں قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو آئی سی سی کی جانب سے خصوصی گرز کے اعزاز سے نوازا گیا، قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم […]

.....................................................

بھارت پاکستان کیخلاف الزام تراشی بند کرے: عمران خان

بھارت پاکستان کیخلاف الزام تراشی بند کرے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کو غلام بنا سکتا ہے نہ ہی وفاداریاں حاصل کر سکتا ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوائے، سلامتی کونسل مشرقی تیمور کی طرح جموں کشمیر کے عوام کو بھی حق خودارادیت دلوائے۔ تحریک انصآف […]

.....................................................

واقعہ غدیر سے انحراف دین کے بنیادی جزو سے روگردانی کے مترادف ہے : سید سرفراز نقوی

واقعہ غدیر سے انحراف دین کے بنیادی جزو سے روگردانی کے مترادف ہے : سید سرفراز نقوی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے عید غدیر کے موقع پر عالم اسلام مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ واقعہ غدیر اسلامی تاریخ کا بہت بڑا حصہ ہے اس موقع پر رسول خدا ص نے خداوند کریم کے حکم کے مطابق دین کے مکمل ہونے کا اعلان کیا۔ […]

.....................................................

سعید اجمل نے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی

سعید اجمل نے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے جادوگر آف اسپنر سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو الوداعی میچ کھلانے پر غور کیا جارہا ہے تاہم سعید اجمل نے پی سی […]

.....................................................

چودھری نثار کی لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر تبادلہ خیال

چودھری نثار کی لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں سکیورٹی اور نیشنل ایکشن پلان سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پی ٹی آئی مارچ کے حوالے سے حکومتی پالیسی بھی زیرِغور آئی۔ پالیسی کی حتمی تشکیل کے لئے کل […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں عزم ہمارا پاکستان مہم چلانے کا اعلان کر دیا

اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں عزم ہمارا پاکستان مہم چلانے کا اعلان کر دیا

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملکی حالات کے تناظر میںعزم ہمارا پاکستان مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کا موجودہ حالات میں کردار ادا کرنے کیلئے سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں ٹیلنٹ ایوارڈز،کانفرنسز،سیمینارز اور طلبہ میلے جیسی سرگرمیوں کا شیڈول بھی […]

.....................................................

پاناما لیکس ، ایف بی آر ، نیب اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پاناما لیکس ، ایف بی آر ، نیب اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملے میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف نیب میں انکوائری نہ کرنے پر وفاقی حکومت، نیب، ایف بی آر اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کو پانچ اکتوبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف […]

.....................................................

پاکستانی کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی تیاریاں آج شروع کرینگے

پاکستانی کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی تیاریاں آج شروع کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) قومی شاہین صحرائی فضاؤں میں کالی آندھی کے خلاف اونچی اڑان بھرنے کے لیے آج سے تیاریاں شروع کریں گے۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا معرکہ 23 ستمبر کو ہو گا۔ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں نے یو اے ای میں پڑاؤ ڈال دیا ، مکمل آرام کے […]

.....................................................

قائد کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ زعیم قادری

قائد کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) زعیم قادری نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تحریک احتساب کے بعد دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ کیا شرافت کی سیاست اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ کسی کے گھر پہنچ جائیں۔ زعیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اپنے احتجاج اور […]

.....................................................

لاہور سمیت 16 ڈویژن میں سالانہ کنونشن کا انعقاد جمعہ سے ہوگا :آئی ایس او پاکستان

لاہور سمیت 16 ڈویژن میں سالانہ کنونشن کا انعقاد جمعہ سے ہوگا :آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر توقیرتقی کے مطابق تنظیم کے سالانہ کنونشن کے کامیاب انعقاد کے بعد ملک بھر کے تمام ڈویژن میں کنونشن کا انعقاد جمعہ سے ہوگا۔ جس میں تمام اراکین عمومی شریک ہوں گے کراچی ،گلگت اور بلتستان میں کنونشنز کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جبکہ لاہور […]

.....................................................

ون ڈے رینکنگ میں تنزلی کی وجہ ڈومیسٹک سٹرکچر ہے: مصباح الحق

ون ڈے رینکنگ میں تنزلی کی وجہ ڈومیسٹک سٹرکچر ہے: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) گرین شرٹس کی ون ڈے میں نویں رینکنگ کے باعث ورلڈ کپ کا کوالیفائر کھیلنے کا خطرہ ہے۔ ٹیسٹ کے کامیاب کپتان نے مسئلے کی نشاندہی کر دی۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کو صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع نہیں مل رہا۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................