لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کیس میں گرفتار خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ملزمہ سلمٰی تنویر کے خلاف ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔ پراسکیوشن نے ٹرائل کے دوران […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سے سزا پانے والے ملزم کو باعزت طور پر بری کر دیا۔ ملزم زبیر احمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدار نے 8 بار سزائے موت سنائی تھی ملزم نے اس کے خلاف ہائی کورٹ بلوچستان میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق کپتان انضمام الحق لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں گزشتہ شب ہارٹ اٹیک کے بعد ان کی اینجوپلاسٹی ہوئی ہے، اہل خانہ کے مطابق دل میں تکلیف محسوس ہونے پرانہیں فوری طورپراسپتال لایا گیا ہے، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اور مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کر دیا۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹرمیں اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید کا کہنا تھا کہ 1000 نرسوں کی بھرتی سے کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نرسوں کی بھرتی کیلئے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر برس پڑے۔ محمد زبیر نے کہا کہ حکومت بے روزگاری اور مہنگائی سمیت کسی چیز کی ذمہ داری نہیں لیتی تویہ لوگ حکومت کیوں کرتے ہیں؟ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت کے تعلیم دوست اقدامات کی بدولت صوبے کی 21 یونیورسٹیاں عالمی اور ایشیائی رینکنگ میں شامل ہوئی ہیں۔ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں ہائر ایجوکیشن کے امور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف اپنے بیٹے حمزہ شہباز کے ہمراہ مالیاتی اسکینڈل کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 5 مقدمات میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شواہد عدالت میں پیش کردیے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کر کے زوال پذیر بنا دیا ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کے خلاف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کم عمرترین کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی۔ لاہوری ونڈر بوائے 19 سالہ شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف کے مطابق شہروز نے نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پر صبح ساڑھے پانچ بجے پرچم لہرایا۔ اس طرح براڈ پیک، ماونٹ ایورسٹ اورکے ٹوکے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے نام پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو کورونا ویکسین لگانے کی ڈیٹا انٹری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کی مارکیٹیں اب رات 10 بجے تک کھل سکیں گی اور صرف اتوارکو بند رہیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلیے کیریبیئن طوفان کا انتظار ہونے لگا جب کہ دسمبر میں ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں بورڈز میں بات چیت کا آغاز ہو گیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنے سیکیورٹی ماہرین کی رپورٹس کا بغور جائزہ لینے اور پوری تسلی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ریاست کی ملکیت سمجھے جانے والے توشہ خانہ کے تحائف صرف سیاسی اور بیوروکریسی کی اشرافیہ (سویلین اور ملٹری) اور اعلیٰ عدلیہ کے ججوں میں فروخت کیلئے دستیاب ہوتے ہیں۔ معاشرے کے ان انتہائی با اثر افراد کو ان کے غیر ملکی دوروں پر ملنے والے یا غیر ملکی وفود سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سابق وزیراعظم سے جرمانہ کی وصولی پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشورہ کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے PTV کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ۔ دونوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ آئندہ سال سیریز کی آس دلانے لگا۔ جمعے کے روز پہلا ون ڈے شروع ہونے سے قبل کیویز نے اچانک سیکیورٹی تھریٹ کا جواز پیش کرتے ہوئے دورہ ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا، اس یکطرفہ فیصلے پر پی سی بی اور شائقین دونوں حیران وپریشان رہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ملنے والے مبینہ تھریٹ الرٹ سے متعلق سوالات اٹھا دیے۔ لاہور میں کی جانے والی پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تھریٹ الرٹ کا بتانے والے 5 ملک اس وقت کہاں تھے جب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملے سے ٹھیک 40 دن قبل، پنجاب کے کرائم انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے 22 جنوری 2009ء کو واضح تھریٹ الرٹ (خطرے کا انتباہ) جاری کیا تھا جس میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے مہمان ٹیم پر حملہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدرکا انتخاب ہوگیا۔ مفتی محمد تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نئے صدر کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مولانا انوارالحق کو نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی نامور عالم دین ہیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بخار بھی سر اٹھانے لگا ہے۔ پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف لاہور میں 29 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 2، پاک پتن، جھنگ اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختون خوا سے 2 ممبران کی تقرری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا۔ شہباز شریف نے خط میں الیکشن کمیشن ممبر پنجاب کےلیے جسٹس ر طارق افتخار، جسٹس ر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مدثر نذر نے گرین شرٹس کو ورلڈکپ کی اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے مدثر نذر نے کہا کہ جب پاکستان ٹیم انگلینڈ میں میچز ہار رہی تھی تب بھی میں نے یہی […]