لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کی ہے ۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر کا کہنا ہے کہ مارچ جاتی عمرہ […]
لاہور : مدرسہ فیض العلوم چنیوٹ کے مہتمم صاحبزادہ مولانا فیض نذیر نے کہا ہے کہ انسان کا ظاہری وجود جو روح کے بغیر مٹی کا بت ہے او را سکی کوئی قدرو قیمت نہیں ہے اصل انسان روح ہے جسکی وجہ سے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ ملاہے جب اللہ تعالی نے انسان […]
لاہور (جیوڈیسک) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے سری لنکا میں ” ریڈبل (Red Bull) ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ” میں انڈیا کو شکست دے دی ۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی کرکٹ ٹیم نے آل پاکستان ریڈ بل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سری لنکا میں ہونے والے ” ریڈبل (Red Bull) ورلڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم فضائیہ آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یہ دن ہمیں اس چیز کی یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ہمارے جاں باز دلیر شاہینوں نے دشمن کے حملے کو پسپا کر کے وطن عزیز کی آن بان اور شان کو قائم رکھا۔ بزدل دشمن نے ہمارے […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی طرف سے رائے ونڈ مارچ کے اعلان پر مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان جو کچھ کر رہے ہیں اس سے ملک بدامنی کا شکار ہو سکتا ہے۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست میں ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین سمیت تمام رہنماؤں کے خلاف غداری کے […]
لاہور: سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نقشبندی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال لی جائیں گی۔ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور خطے میں امن کے فروغ کا خواہاں ہے تاہم کسی […]
لاہور(اقبال کھوکھر) پاک فوج کی قربانیوں کو کوئی بھی امن پسند شہری فراموش نہیں کرسکتا۔ہم اپنے ملک کی سرحدوں پر سینہ سپران تمام جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جواپنے سالار جنرل راحیل شریف کی قیادت میں دن رات موسم،خطرے اور جان کی پرواہ کئے بغیرہماری سلامتی اور حفاظت کے لئے فرائض انجام دیتے […]
لاہور (پ ر) امامیہ چیف اسکائوٹ تصور کربلائی نے لاہور میں اسکائوٹس ہیڈ کوآرٹر میں یوم دفاع کے حوالے سے منعقدہ ایک نشست میں امامیہ اسکائوٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قوموں کی زندگی میں کچھ دن انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جن کے باعث ان کا تشخص ایک غیور اور جرات مند قوم […]
لاہور (جیوڈیسک) مومنہ مستحسن کوک سٹوڈیو کے سیزن 9 میں استاد راحت فتح علی خان کے ساتھ گانا گا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ ایک طرف ان کی گلوکاری کے چرچے ہو رہے ہیں تو دوسری طرف لوگ ان کی خوبصورتی پر بھی فدا ہو چکے ہیں۔ بھارت میں سماجی […]
لاہور سٹی (ایچ ایم مہر سے) افواج پاکستان کی بدولت ہماری سرحدیں محفوظ ہیں ہمیں نظریاتی سرحدوں پر ایک ہونے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار۔ محمد زبیر شرفی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کویت نے کیا انہوں نے کہا ہمیں پھر اسی جذبے، اتحاد اور عزم آہن کی ضرورت ہے جو […]
لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل پارٹی کی پنجاب میں دن بدن بڑھتی ہوئی مقبولیت کارکنان کی پارٹی سے وفاداری اور منشور سے محبت کاثمر ہے۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ایوب ملک، جنرل سیکرٹری طالب حسین، نائب صدر میاں آفتاب ، یوتھ ممبر رئوف قیصرانی، سی سی ممبر ملک نذیر اعوان، حفیظ […]
لاہور (پ ر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے سید سرفراز حسین نقوی کو آئی ایس او پاکستان کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تاثرات میں علامہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سرفراز نقوی آئی […]
لاہور (پ ر) امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے سابقہ روایات کے مطابق آئی او کے سیکرٹریٹ اسلام پورہ میں نو منتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب مرکزی صدر برادر سرفراز نقوی کا کہنا تھا قومی و ملی اداروں میں مشترکہ اہداف کے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی غیر جانبدار نہیں ہیں ، پاناما لیکس میں نواشریف کے اربوں روپے کے اثاثوں کا انکشاف ہوا اگر نوازشریف بچ گئے اور وہ نااہل ہو گئے تو اداروں کی کیا ساکھ رہ جائے گی ، ہم تو رائیونڈ جواب مانگنے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں وکلا نے سانحہ کوئٹہ اور سانحہ مردان کے خلاف عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ، کراچی میں جسٹس لائر فورم کی جانب سے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی۔ کراچی میں پاکستان بار کونس کی اپیل پر وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ۔ […]
لاہور : آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف کے سجادہ نشین اور انٹرنیشنل مشائخ کونسل کے سر براہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نقشبندی نے کہا کہ وطن عزیز کی سالمیت، تحفظ ، ضرب ِ عضب کی حمایت اور عوام میں حُب الوطنی کا جذبہ اُجاگر کر نے کے لیے موجودہ حالات میں مشائخ […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 47ویں مرکزی صدر سید سرفراز نقوی منتخب ہوگئے ہیں۔ مرکزی صدر کا اعلان رکن مرکزی نظارت حیدر موسوی نے کیا، جبکہ علامہ ہاشم موسوی نے نئے مرکزی صدر سے حلف لیا۔ نو منتخب مرکزی صدر نے شرکا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا کو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے اپنے پہلے دورہ پر لاہور پہنچے۔ وہ قومی مالیاتی کمیشن کے ورکنگ گروپ کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مراد علی شاہ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے ناشتے میں شریک ہوں گے۔ جس کے بعد وہ مزار […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا احتجاجی ریلی سے لاہور میں 4 ارب روپے کا کاروبار نہیں ہو سکا۔ ریلی کی وجہ سے پنڈی میٹرو سروس کو دس لاکھ کا نقصان ہوا جبکہ لاہور کی میٹرو کو پانچ لاکھ روپے۔ حفاظتی تدابیر کیلئے 50 لاکھ روپے […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان اور طاہر القادری کی تقاریر پر رد عمل دیتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ احتجاج کی پے درپے تحریکیں ناکام ہو رہی ہیں۔ عمران خان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اس طرح کی ڈیڈلائن پہلے پوری ہوئی نہ اب […]
لاہور (جیوڈیسک) پاناما میں بیرون ملک آف شور کمپنیاں اور خفیہ اثاثے بنانے والے پاکستانی خاندانوں کے ارکان کو ایف بی آر نے ٹیکس نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے پندرہ دن کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ نوٹسز میں ان سے بیرون ملک آف شور کمپنیاں بنانے کیلئے استعمال مالی وسائل اور ان […]
لاہور (جیوڈیسک) زخمی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کا دورہ انگلینڈ ختم ہو گیا۔ دراز قد گیند باز چوتھے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ سیریز میں محمد عرفان صرف پانچ اوورز ہی کروا سکے ۔ ٹیم انتظامیہ نے انہیں واپس پاکستان بھجوا دیا ہے۔ محمد عرفان کی جگہ حسن علی کو […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا جمہوریت میں […]