لاہور (جیوڈیسک) ڈھائی ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آج سے پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، لاہور کے اسکولوں میں بچوں کی تعداد معمول سے کم رہی۔ گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد بچے آج سکول جانے کے لیے کافی پرجوش نظر آئے ۔ جشن آزادی منا کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نواحی علاقے شاہدرہ کے قریب سکیورٹی فورسز کے کومبنگ آپریشن میں دو دہشت گردوں سمیت 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ پیر کو سول ہسپتال میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں شدت پسندوں کے […]
لاہور (بیورورپورٹ) جمعیت طلباء اسلام کے راہنما ملک محمد عمرریاض نے یوم آذادی کے حوالے سے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح،ڈا کٹرعلامہ محمد اقبال، محتر مہ فاطمہ جناح ،مولانا محمد علی جوہر،مولانا شوکت علی اور مولانا شبیر احمد عثمانینے مسلمانوں کیلئے ایک آزاد اور الگ ملک حاصل کرنے کیلئے شبانہ روزمحنت کی او […]
لاہور (کرائم رپورٹر) نولکھا سے اغوا ہونیوالے نوجوان کا نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق عمرفاروق بی بی پاکدامن کے علاقہ میں چائے کا کام کرتاتھا کہ نو لکھا تھانہ کی حدودمیں رہائشی پذیر تھاکہ گزشتہ روز پرسرارطورپر لاپتہ ہوگیا۔ جس پربھائی کی درخواست پر پولیس کے اعلیٰ حکام کے حکم پر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ یوم آزادی کے موقعہ پر فوج، پولیس اور شہریوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قوم شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی محافل منعقد کرے۔ محمد شہباز شریف کہتے ہیں آئیں اس دن عہد کریں کہ پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی ، فضاء نعروں سے گونج اٹھی جبکہ مساجد میں نماز فجر کے بعد ملک و قوم کی سلامتی و خوشحالی کی دعائیں بھی مانگی گئیں۔ 70 واں یوم آزادی بھرپور جوش و خروش کے […]
لاہور (جیوڈیسک) مقامی سینما میں قیام پاکستان کے حوالے سے مسلمانوں کی جد و جہد اور لازوال قربانیوں پر بننے والی نئی لالی ووڈ فلم کا ٹریلر اور میوزک لانچ کیا گیا۔ اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب سجائی گئی جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاٹنگ کے نو منتخب امامیہ چیف اسکاٹ تصور کربلائی نے لاہور میں اسکاٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامیہ اسکاٹس آج ملک کے اہم مقامات پر یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں تقاریب کا انعقاد کریں گے اس حوالے سے پرچم کشائی ،اسکاٹ سلامی اور یوم […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی احتساب ہو کیونکہ احتساب ہوا تو اربوں روپے کی ڈکیتیاں پکڑی جائیں گی ۔ پانامہ لیکس پر حکمرانوں کی چوری پکڑی گئی ہے اب یہ گھنٹی بجتی رہے گی۔ اعتزاز احسن نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں چھپے دہشت گردوں کے خلاف کومبنگ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوجر خان اور کلر سیداں سمیت سیکورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و باردو برآمد کر لیا۔ کوئٹہ دھماکے بعد ملک کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے لاپتہ ہونے والہ 12سالہ بچہ دادو سے مل گیا۔لاپتہ ہونے والے بچے غلام مرتضیٰ کمہار کو موٹر سائیکل سوار دادو میں ایس ایس پی چوک پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ بچے کی اطلاع کے بعد بچے کو فوری دادو میں تھانہ اے سیکشن پہنچایا گیا۔ملنے والے بچے کا تعلق لاہور کے […]
لاہور (کرائم رپورٹر) بی بی پاکدامن کے علاقہ سے نوجوان پرسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق بی بی پاکدامن کے علاقہ عمرفاروق محنت مزدوری کے سلسلے میں چائے کا کام کرتاتھا کہ گزشتہ روز پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔ جس پر ورثاء نے تلاش کرنے کے بعد سے رپورٹ درج کروانے کیلئے […]
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری ایک بار پھر حکومت کے خلاف متحرک ہو گئے۔ 20 اگست کو 100 شہروں میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں بیس اگست کو ملک میں بہت بڑے دھرنے ہوں گے۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کومبنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ آج اپنی بیالیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ حدیقہ کیانی 11 اگست 1974 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں ۔ وہ اردو ، پشتو اور پنجابی زبان میں متعدد گانے گا چکی ہیں ۔ بطور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا پہلا البم 1995 میں ریلیز ہوا۔ راز ، روشنی ، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کا یکے بعد دیگرے تیسرا واقعہ پیش آیا ۔ حادثے میں کرنٹ لگنے سے ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔ جانیں بچانے والا ریسکیو کا عملہ خود حادثے کا شکار ہو گیا ۔ کرنٹ لگنے سے ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج ، مظاہرین کا زرعی مداخل پر سیلز ٹیکس ختم کر نے کا مطالبہ۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے شاہراہ قائد اعظم پر کسان بورڈ پاکستان کے زیر اہتمام کاشتکاروں نے احتجاج کیا۔ کسانوں کا کہنا تھا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کسان مشکلات کا شکار ہیں اور زراعت […]
لاہور: کاہنہ پولیس نے متعدد ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق متعدد ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان مختار عرف مکھی اور اس کے بھائی اختر ولد فلک شیر ساکن محلہ فرید نگر ضلع پاکپتن کے رہائشی دونوں بھائیوں کو […]
لاہور : لاہور کو پرامن اور جرائم سے پاک کرنے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے گزشتہ روز سماجی، صحافی رہنماء محمد زاہد صدیقی سے ایک ملاقات کے دوران کیا، محمد امین وینس نے کہا کہ پچھلے […]
لاہور : سانحہ کوئٹہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کر کے فوری کیفر کردار تک پہنچایا جائے ملک میں پہلے سے گرفتار دہشت گردوں کو فوری سزائیں دی جائیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء وسابق ایم پی اے چودھری محمد منشاء سندھو نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بھارت […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی) کے بانی و چیئرمین غازی ڈاکٹر شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، سیکرٹری جنرل فیصل اظفر علوی، سیکرٹری اطلاعات و نشریات انجینئر اصغر حیات ،کنوینئر میر افسرامان، چیئرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر،صدرپنجاب حافظ جاویدالرحمن قصوری،صدرسندھ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کا سرحد پار سے دہشتگردی کا بھارتی الزام مسترد۔ گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی حکام کو کھری کھری سنا دیں۔ ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری۔ بھارت نے سرحد پار سے دہشتگردی کا الزام لگا کر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کا ایمانداری سے ٹرائل ہوا تو حکمران پھنس جائیں گے۔ میرے پاس جو کچھ ہے وہ الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں لکھا ہے۔ میں 10 سال تک حکومت میں رہا۔ 2009ء سے پہلے کا کوئی اکاؤنٹ ثابت کیا جائے۔ میری کوئی آف شور […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی۔ لارڈز ٹیسٹ اچھی کارکردگی کی وجہ سے جیتے تاہم ٹیم کے ہارنے سے کمزوریوں کا پتا چلا۔ برمنگھم ٹیسٹ میں ہمارے بیٹسمین فیل ہوئے۔ بیٹسمینوں نے پرفارم نہیں کیا۔ افسوس ہے کہ ہم […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ فاسٹ بولر عمر گل کو تقریبا 15 ماہ بعد آئرلینڈ اور انگلیڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کے سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ایک روزہ سکواڈ میں اوپنر احمد […]