لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے فراڈمیں ملوث 2 ملزموں کیخلاف انکی ضمانتیں منسوخ کرنے کی رٹ پٹیشن درخواست سماعت کیلئے منظور کر تے ہو ئے متعلقہ پولیس سے تمام ریکاررڈ آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار منظور مسیح نے اپنے وکیل علی عمران نقوی کی وساطت سے درخواست دائر کی کہ اس […]
لاہور: انٹرنیشنل میڈیافورم اور عوامی محبت گروپ کے زیراہتمام معروف کالم نویس ودانشور ع۔م۔بدرسرحدی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج 3اگست یوحناآباد لاہور میں منعقد ہوگا۔جس میں سیاسی،سماجی وصحافتی شخصیات شرکت کریں گی۔اس حوالے سے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدر اقبال کھوکھر نے تمام عہدیداران اراکین سے شرکت کی اپیل کی ۔انہوں نے ہارون […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مرکزی سینئر نائب صدر احسن نقوی کے زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سالانہ 45 ویں نوید سحر کنونشن کے انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ جائزہ اجلاس میں سابقہ مرکزی صدر تہور عباس حیدری سمیت متعدد سینئرز نے شرکت کی۔چیئرمین کنونشن احسن […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل کے چیئرمین صوفی مسعود احمد صدیقی نے لاثانی سیکرٹریٹ پر” ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے موضوع ” پر منعقدہ سمینار سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کے زیر انتظام ڈرائیونگ سکول سے تربیت مکمل کرنے […]
لاہور : پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا غریب طلبہ و طالبات کے ساتھ نا روارویہ برقرار رکھے ہوئے ہے پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفورمیشن ٹیکنالوجی کے اینٹری ٹیسٹ میں گیارہ ہزار طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اینٹری ٹیسٹ چیکنگ کے ناقص نتائج نے طلبہ و طالبات کو پریشانی میں مبتلا کر دیا طلبہ و طالبات […]
لاہور (کرائم رپورٹر) پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے موٹروں کا سکریپ بناکا سکینڈل سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے موٹروں کا سکریپ بنے والے ملازمین کو 18گریڈ میں ترقی بھی دیدی گئی۔ جنرل منیجر پاکستان ریلوے جاوید انور بوبک اور وفاقی وزیر احسن اقبال پر سرپرستی کا الزام ہے۔پاکستان ریلوے سیٹل شاپ […]
لاہور (جیوڈیسک) موسمی اثرات سبزیوں پر بھی آنے لگے ۔ ٹماٹر کی قیمت بدستور بے لگام۔ ٹینڈے ، بھنڈی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ لاہور میں لگے اتوار بازاروں میں بھی سبزیوں کی قیمت عام آدمی کی پہنچ سے باہر ، ٹماٹر جا پہنچے ہیں اتوار بازار میں 68 اور عام مارکیٹ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم “جیسن بورن” باکس آفس پر چھا گئی ۔ ابتدائی تین دن میں چھ کروڑ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی فلم “جیسن بورن” کی کہانی سی آئی اے ایجنٹ کی ہے جو ماضی سے جڑی سچائیوں کی تلاش میں ہے۔ “سٹارٹریک […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و چیئرمین یونین کونسل 246 یوحنا آباد آصف سہیل کھوکھرنے کہا ہے کہ موجودہ دورِ اقتدار میںمسلم لیگ ن کی حکومت نے لوٹ مار میں اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس لئے پانامہ لیکس سمیت دیگر انکشافات کے بعد مسلم لیگ ن کا اقتدار میں رہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں محکمۂ انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک کارروائی میں سات مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لاہور سے صحافی عبدالناصر کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب میں شیخوپورہ […]
لاہور (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی فلم تیور کے گانے رادھا ناچے گی جو سوناکشی سہنا پر فلمایا گیا۔ اس گانے میں سوناکشی سہنا نے جو لباس پہنا ہے اس کی قیمت 75 لاکھ روپے ہے اور جبکہ مکمل گانے پر ڈھائی کروڑ پر خرچ ہوئے۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بیبو […]
لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ سے 9 سالہ بچہ اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کاہنہ وارڈنمبر 9 کے محمد جمیل کا 9 سالہ بیٹامحمد سعیدعرف رانااپنے گھرسے سوداسلف لینے دوکان پرگیا۔ جس کے بعد واپس نہیں ۔گھروالو سمیت اہل علاقہ تلاش کر ناشروع کردیا لیکن نہ ملا۔ محمد جمیل کی درخواست پر تھانہ […]
میں ہرطرح کا کردار با خوبی نبھا سکتا ہوں۔ عامر خان ممبئی (پی ایل آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکارعامرخان نے کہا ہے کہ میں اداکاری میں پختگی کے لئے ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھنے کی دھن میں لگارہتاہوں۔اس بات کا ذکر عامرخان نے پی ایل آئی سے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیا […]
لاہور:نیشنل پارٹی پنجاب کی جانب سے نیشنل پارٹی بلوچستان کو تربت میں پارٹی شہداء کی یاد میں منعقدہ جلسے کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جنرل سیکرٹری پنجاب طالب حسین،لاہور کے عہدیداران احمدبلال فیصل ایڈووکیٹ،ریاض علی بنگش،محمدصابر،نیازاحمد رانا،فریاد،اصغرنے پارٹی سیکریٹریٹ لاہور میں اپنے مشترکہ بیان میں پارٹی قائدین میرحاصل خان بزنجو،ڈاکٹرعبدالمالک،ناصرحسن،جان بلیدی ودیگر کو […]
لاہور: انٹرنیشنل میڈیافورم کے بانی صدر،عوامی محبت گروپ کے ایگزیکٹو ر اقبال دانیال کھوکھرکو مقامی سماجی ومذہبی تنظیم”دی جیزز سیویئر منسٹری”کی طرف سے خصوصی ایوارڈ اور تعریفی سندملنے پر قومی وبین الاقوامی سیاسی،سماجی،مذہبی اور صحافتی شخصیات نے مبارک باد پیش کی ہے۔ نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین ،صدرپریس کلب محمدشہبازمیاں،انٹرنیشنل میڈیافورم کے […]
لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار نے مرکزی سیکرٹریٹ پر مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تسلط اور کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم کے خلاف گذشتہ شب ایک تقریب کے شرکاء سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت مسئلہ کشمیر پر بیان بازی […]
لاہور : مقامی صحافی رشید لالہ کو سماجی و صحافتی خدمات کے اعتراف میں دی جیزز سیویئر چرچ لاہور کی جانب سے تعریفی ایوارڈ دیا گیا۔ اس حوالے والٹن روڈ لاہور کینٹ میں مقامی شادی ہال میں ایک شاندار تقریب کاانعقاد کیا گیا۔تقریب میں معروف سیاسی وسماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب کااہتمام ڈاکٹر نسرین […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی پانچ میں سے تین فرنچائزز اپنے اپنے شہروں کی ریجنل ٹیموں کو سپانسر کرنے پر تیار ہوگئی ہیں جبکہ دو فرنچائزز کو رضامند کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ان سے بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان […]
6 ماہ میں 657 بچوں کے اغواء پنجاب حکومت کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ آصف سہیل کھوکھر لاہور: یونین کونسل 246یوحنا آبادنشترٹائون کے چیئرمین آصف سہیل کھوکھرنے6ماہ میں 657بچوں کے اغواء ہونے پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب میں 6ماہ میں 657بچوں کے اغواء پرسرکاری رپورٹ سے نہ صرف پنجاب پولیس کی […]
لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گزر گاہ مین بازار گوپالنگر میں تجاوزات کی بھرمار ہوگئی جبکہ ٹائون انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی’والٹن ائیرپورٹ سے ملحقہ سڑک جو کہ وزیراعظم’وزیراعلیٰ و دیگر اہل شخصیات کی گزرگاہ ہے کیساتھ تکہ کبابوں کی دکانوںنے سڑک پر ٹھیلے لگا کردوکانیں بنا رکھی ہیں اور وہاں چربی […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی کی دین اسلام کی سربلندی، مخلوق خدا کی بے لوث خدمت، فلاح انسانیت اور روحانی و اخلاقی تعلیمات سے متاثر ہو کر ہندو اور مسیحی خاندانوں نے قبول اسلام کی سعادت حاصل کی، قبول […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی سیکیورٹی فورس اور پاکستان رینجرز پنجاب کے درمیان آئندہ سیز فائر کی خلاف ورزی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورس کا 14 رکنی وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہے جب کہ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل شری کرشن […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی نے مرکزی سیکرٹریٹ رپر منعقدہ ہفتہ وار تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اولیاء اللہ کی صحبت اللہ رب العزت کے قرب اور نبی آخرالزماں حضور نبی کریم سے عشق و محبت کا بہترین ذریعہ ہے۔ […]
لاہور (امتیاز علی شاکر) تحریک اُویسیہ پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرم نبوی کانفرنس پنجابی کمپلیکس آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوئی ،تمام مسالک کے علماء اکرام جن میںحضرت پیرغلام رسول اُویسی’مرکزی امیرتحریک اُویسیہ پاکستان’سید عرفان احمداُویسی’مرکزی سینئرنائب امیرتحریک اُویسیہ پاکستان’ سید ثاقب اکبر،جاوید اکبر ساقی،علامہ امین شہیدی، پیرثاقب منور،پیرتوصیف ونبی،پیرغلام اُویس،عبدالستارجنید ایڈووکیٹ ویگرشامل تھے۔ پیرغلام رسول […]