لاہور: خادم اعلیٰ پنجاب کے حلقے کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، خالق نگرکی عوام واپڈا کیخلاف سراپا احتجاج،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی حلقہ پی پی 159 کے علاقے خالق نگر میں گزشتہ کئی ماہ سے عوام کے ساتھ واپڈا اہلکاروں کا ناروا سلوک جاری ہے۔ علاقے میں کئی ماہ […]
لاہور : روشن اور مستحکم پاکستان کیلئے کرپٹ اور قومی دولت لوٹنے والوں کا فوری خاتمہ بے حد ضروری ہے، آئندہ چور ڈاکوئوں اور لیٹروں کی بجائے باکردار اور نمازی و پرہیزگار عوامی نمائندوں کو ہی ووٹ دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے سالانہ فروغ اسلام واستحکام پاکستان” مشائخ وبین المذاہب امن اتحاد کنونشن ” […]
لاہور : سنی علما مشائخ اور ہزاروں کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہیں جبکہ حضرت پیر محمد افضل قادری شرکا سے خطاب کر رہے ہیں علامہ خادم حسین رضوی، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی، سید مختار اشرف دیگر سنی رہنما و گدی نشین ہمراہ ہیں۔
لاہور : آئی ایس او کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے سینکڑوں طلبا شریک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ محبین کے زیراہتمام مری میں دس روزہ ورکشاپ جاری ہے جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد میٹرک کا امتحان دینے والے امامیہ محبین ورکشاپ شریک ہیں۔ عقائد، سیرت، احکام، اخلاق، قرآن […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ میری زندگی کی خواہش ہے کہ میں معذور بچوں کے لیے اسکول بنواؤں، اس سلسلے میں کام کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد میری خواہش پوری ہو جائے گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صنم سعید نے کہا کہ میں اس وقت ٹی وی ڈراموں […]
لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم، صدراقبال کھوکھراور ہیلپ وے کی چیئرپرسن نائلہ نذیرکی قیادت میں معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج مورخہ 17 جولائی 2016ء بروزاتوار شام 5 بجے پریس کلب لاہور کے سامنے شمعیں روشن کرنے کی تقریب منعقد ہوگی۔ جس میںمتعدد سیاسی، […]
لاہور: ترک کے جمہوریت پسند عوام مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے فوجی ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کو ناکام کردیا اگر ہمارے حکمران بھی طیب اردگان جیسا کردار ادا کریں تو یہاں کے عوام بھی انکے لئے سڑکوں پر نکل سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانٹرنیشنل میڈیا فورم […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم، سنیئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، چیئرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر، کنونیئر میر افسرامان، صدر پنجاب حافظ جاوید الرحمان قصوری، سنیئر ممبر بدر سرحدی، […]
لاہور : نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین،صدرلاہور احمدبلال ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری لاہورریاض علی بنگش س ودیگر نے گزشتہ روز فرانس کے شہر نیس میںہونے والے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم مصیبت کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ […]
لاہور : معروف قانونی وسماجی ادارے ”کلاس” کے نیشنل ڈائریکٹرایم اے جوزف فرانسس نے گزشتہ روز فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ فرانس کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہہم دنیابھر میں ہونے والی ہر قسم کی لاقانینت اور بدامنی کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ […]
لاہور : تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیر اہتمام مدینہ منورہ میں بم دھماکوں کیخلاف دنیا بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ لاہور، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ، کشمیر سمیت متعدد مقامامات پر تحفظ حرمین شریفین ریلیاں نکالی گئی۔ لاہور میں داتا ددربار تا پنجاب اسمبلی عظیم الشان ”تحفظ حرمین شریفین مارچ” کے ہزاروں شرکاء سے […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں تنظیم کے زیر اہتمام جولائی میں ہونے والے پروگرامات کے انتظامی و ایجنڈا کو زیر بحث لایا گیا۔ ادارہ تربیت کے سربراہ علامہ اسد نقوی نے شرکا ء کو بتایا کہ آئی ایس او کے زیر اہتمام دس روزہ […]
لاہور : انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم،صدراقبال کھوکھرنے فرانس کے شہر نیس میںہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جذبات اوردعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے فرانس حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ایم اے تبسم نے کہا کہ فرانس کا دکھ محسوس […]
لاہور : پنجاب ڈویلپرز کی جعلی ہائوسنگ سکیموں کیخلاف ایف آئی اے اور نیب نے شکنجہ کس لیا، تفصیلات کے کاہنہ کے رہائشی انتظارمدنی نے جعل سازی کرنے پر پنجاب ڈویلپرزہائوسنگ سوسائٹی کے مالک منظورشاہین روپال کیخلاف ایف آئی اے اور نیب میں درخواستیں جمع کروادیں۔ زرائع کے مطابق ایف آئی اے اور نیب حکام […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی حکومت نے انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں جاری کشیدگی کے سلسلے میں لائحہ عمل طے کرنے کے لیے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلوانے اور 19 مئی کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا فیصلہ لاہور میں وزیراعظم نواز شریف […]
لاہور: پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس ،سنیئروائس چیئرمین مارٹن جاویدمائیکل، ضیاء کھوکھر،اقبال کھوکھر،سہیل آصف ودیگر نے ایک اجلاس میںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوںبے گناہ معصوم افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ اور شملہ معاہدہ کے تحت […]
لاہور: انٹرنیشنل میڈیافورم نے کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوںبے گناہ معصوم افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک اجلاس میں چیئرمین ایم اے تبسم ،صدراقبال کھوکھر نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو چاہیے کہ بھارت پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرے اور اسے پابند کرے کہ وہ اقوام متحدہ اور […]
لاہور: اقبال کھوکھر کے بہنوئی وفات پاگئے۔سیاسی،سماجی ،صحافتی ومذہبی شخصیات کااظہارتعزیت۔ تفصیلات کے مطابق عوامی محبت گروپ کے چیف ایگزیکٹو اقبال کھوکھر کے چچی زاد بہن کے شوہرمنشاء گرین ٹائون لاہورمیں گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے۔مرحوم ایک ہمدرد انسان اور پرائیویٹ کمپنی میں ملازم تھے۔انہوں نے اپنے پسماندگان میں بیوہ، دوبیٹیاں اور تین […]
لاہور : نوجوان نسل کی نمائندہ گلوکارہ کرن خالد کے پہلے البم کی تیاریاں شروع، اس البم کی ریہرسل مقامی اسٹوڈیومیں کی جارہی ہے، کرن خالد کے پہلے البم کے لئے گیت معروف شعراء کرام ایم اے تبسم اورایس ایم صابر سے لکھوائے گئے ہیں۔ گلوکارہ کرن خالد اس وقت اردو، پنجابی گیتوں میں اچھی […]
لاہور : تھانہ کاہنہ جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا، تفصیلات کے مطابق نئے ایس ایچ او کی تعیناتی کے ساتھ ہی چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔ کاہنہ میں جسم فروشی ،منشیات فروشی کے اڈے پولیس کی سرپرستی میں چلنے لگے،کاہنہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کوتحفظ دے کر نوٹ کمانے میں مصروف […]
لاہور : سرکاری ہسپتال نہ ڈسپنسری نہ سوئی گیس ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، سٹریٹ لائٹ ناپید اراکین اسمبلی بلدیاتی اداروں و انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث ہزاروں نفوس پر مشتمل آ بادی یونین کونسل 245 خالق نگرکھنڈرات کا نقشہ پیش کرنے لگی ،تفصیلات کے مطابق ہلیان یوسی 245 خالق نگرکا کہنا […]
لاہور (نامہ نگار) مخالف سیاسی جماعتیں ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی ہیں۔ وزیراعظم کی واپسی سے افواہ ساز کمپنیوں کی چمنیاں بند ہو گئیں، قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں وزیراعظم نواز شریف صحت یاب ہو کر ملک کی خدمت کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سینئرالحاج میاں محمد اعظم سیال نے […]
لاہور (جیوڈیسک) مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے ایک حکم نامہ کو جواز بنا کر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں صوبائی حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ سروس اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شہنشاہ ہند جلال الدین […]