لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی: نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی: نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تاجروں کے مطالبے پر جمعہ اور ہفتہ کو مارکیٹوں کی بندش کا حکم نامہ واپس لے لیا جس کے بعد اب مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کےمطابق تاجروں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات میں کورونا ایس اوپیز کے […]

.....................................................

بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار

بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص مظفر نواز کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ ذرائع کے مطابق ، مجسٹریٹ نے پہلی بیوی کی شکایت پر مظفر نواز کو 3 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کیخلاف اس نے ہائی کورٹ سے […]

.....................................................

حکومت کو شوبز کیلئے ایک ڈریس کوڈ دینا چاہیے، وینا ملک

حکومت کو شوبز کیلئے ایک ڈریس کوڈ دینا چاہیے، وینا ملک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کی حمایت کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جرمن نشریاتی ادارے کی اردو سروس کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خواتین کے لباس اور طالبان کی افغانستان پر حکومت سے متعلق بات چیت کی۔ اداکارہ کا کہنا […]

.....................................................

پنجاب اور کے پی میں کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب اور کے پی میں کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں کورونا وبا کے باعث بند تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے میں تعلیمی ادارے بند کیے تھے تاہم آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھول دیا گیا […]

.....................................................

پاکستان رینجرز کی تاریخ کے طویل قامت اہلکار عبدالوحید توجہ کا مرکز بن گئے

پاکستان رینجرز کی تاریخ کے طویل قامت اہلکار عبدالوحید توجہ کا مرکز بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویل قامت اہلکار عبدالوحید عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ اور سینہ 42 انچ چوڑا ہے، انہیں ان کے دراز قد کی وجہ سے خصوصی طور پر رینجرز میں بھرتی کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوام بالخصوص تاجروں کے احتجاج کے بعد پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں دی گئی رعایت (ری میشن) ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ رواں مالی برس کے آغاز پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کو دی گئی ٹیکس ری میشن کی رعایت مکمل […]

.....................................................

زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا، مریم نواز

زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کامیابی پر لیگی قیادت کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز نے خواجہ عمران نذیر کو ٹیلی فون کرکے مبارک باد دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ آپکی ٹیم کی شاندار کارکردگی کے باعث […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ،انسپکٹر رضوان قادر کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے سماعت […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، 5 نئے کیس رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، 5 نئے کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کیسز نے سراٹھانا شروع کر دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 4 کیس لاہور میں اورایک مریض راولپنڈی سے رپورٹ ہوا ہے۔ رواں سال اب تک لاہور میں 252 جبکہ صوبہ بھر سے 314 ڈینگی کیسز سامنے آچکے ہیں جب کہ اس وقت پنجاب بھر میں […]

.....................................................

‘کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ثابت کیاکہ آرٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے’

‘کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ثابت کیاکہ آرٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ثابت کیا ہےکہ آرٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ مہنگائی، بے روزگاری ،نااہلی اور کرپشن کی مجرم پی ٹی آئی کو عوام مسترد کر چکے ہیں۔ خیال رہےکہ […]

.....................................................

کنڈیشنز کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار ہو گیا

کنڈیشنز کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنڈیشنز کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار ہونے لگا جب کہ بنگلادیش کی اسپن پچز کے ستائے کیویز پاکستان میں پیس فرینڈلی وکٹوں کی خواہش کرنے لگے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری کہتے ہیں کہ توقع ہے کہ یہاں کنڈیشنز بیٹنگ کے ساتھ فاسٹ بولنگ کیلیے بھی ساز […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، امیدوار کے انتقال پر پولنگ معطل

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، امیدوار کے انتقال پر پولنگ معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کے دوران ایک امیدوار کے انتقال کے باعث پولنگ کا عمل معطل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق والٹن کنٹونمنٹ وارڈ نمبر7 کی جنرل نشست کے آزاد امیدوار شوکت محمود کے انتقال کے باعث پولنگ کا عمل ختم کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دی۔ تین منٹ کی فائٹ میں مقابلہ 2۔2 پوائنٹس سے برابر […]

.....................................................

’اقبال پارک واقعے کے بعد عثمان بزدار کھل کر سامنے آئے اور وفاق کو واضح پیغام دیا‘

’اقبال پارک واقعے کے بعد عثمان بزدار کھل کر سامنے آئے اور وفاق کو واضح پیغام دیا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد 3 سال کے اندر جہاں دوسرے مسائل سامنے آئے وہاں پولیس اور انتظامیہ کو کنٹرول کرنا بھی ایک بڑا مسئلہ رہا۔ پنجاب میں اتنے چیف سیکرٹری اور آئی جیز تبدیل کیے گئے کہ گنتی کرتے ہوئے بھی بھول جاتے ہیں لیکن بتاتے چلیں […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی جبکہ آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں بھی صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شکرگڑھ ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی جم کر بارش ہوئی جبکہ نشیبی علاقوں میں […]

.....................................................

سوشل میڈیا صارفین کے بعد یاسر بھی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے

سوشل میڈیا صارفین کے بعد یاسر بھی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کی اِن دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر اب ان کے شوہر اداکار یاسر نواز نے بھی پیروڈی کی ہے۔ ندا یاسر کے مارننگ شو کا ایک کلپ ٹوئٹر صارف کی جانب سے شیئر کیا […]

.....................................................

’پاکستان کا ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے نکلنےکا مطلب ہمارے خدشات درست نکلے‘

’پاکستان کا ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے نکلنےکا مطلب ہمارے خدشات درست نکلے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت پر ایک بار پھر شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے نکلنےکا مطلب ہے کہ ہمارے خدشات درست نکلے۔ انھوں […]

.....................................................

چوہدری پرویز الہیٰ نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو متنازع قرار دے دیا

چوہدری پرویز الہیٰ نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو متنازع قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازع بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔ چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ وزیر اعظم عمران خان ایسے متنازع بل کی منظوری دیں گے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ کا پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن سے […]

.....................................................

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ملاقات ہوئی جو 2 گھنٹے جاری رہی جب کہ ملاقات میں عبوری کوچز ثقلین […]

.....................................................

راؤ سردار علی خان آئی جی پنجاب پولیس تعینات

راؤ سردار علی خان آئی جی پنجاب پولیس تعینات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) راؤ سردار علی خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس تعینات کر دیا گیا۔ سردار علی خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں انعام غنی کو آئی جی پنجاب پولیس کے عہدے سے ہٹا کر آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا […]

.....................................................

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن، نیا پنڈورا بکس کھل گیا

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن، نیا پنڈورا بکس کھل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کیلئے منتخب کیے گئے قومی اسکواڈ سے مطمئن نہیں جبکہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل میں مشاورت نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراضی کا اظہار […]

.....................................................

’دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں‘

’دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز یوم دفاع کے موقع قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یادگار شہدا مناواں پر حاضری دی جس دوران انھوں […]

.....................................................

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر کپتان ہوں گے، سرفراز ڈراپ

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر کپتان ہوں گے، سرفراز ڈراپ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم پریس کانفرنس میں کھلاڑیوں کے ناموں کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے […]

.....................................................

65 کی جنگ: سینے پر گولہ لگنے سے شہادت پانے والے ’میجر راجہ عزیز بھٹی‘

65 کی جنگ: سینے پر گولہ لگنے سے شہادت پانے والے ’میجر راجہ عزیز بھٹی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران بی آر بی نہر پر لاہور کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے جری سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی نے جام شہادت نوش کیا۔ راجہ عزیز بھٹی نے 1950 میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا اور ستمبر 1965ء میں جب بھارت نے حملہ […]

.....................................................