بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت ظلم کی انتہاء ہے، ایوب ملک

بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت ظلم کی انتہاء ہے، ایوب ملک

لاہور: نیشنل پارٹی پنجاب کے صدرایوب ملک نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ اور معصوم کشمیری جوانوں، خواتین، بچوں، بزرگوں کی شہادت پر گہرے غم وغصہ کااظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وبربریت کی انتہاء […]

.....................................................

عبدالستار ایدھی کی یاد میں انٹرنیشنل میڈیا فورم اتوار کو شمعیں روشن کرے گی، چیئرمین و صدر کا اعلامیہ

عبدالستار ایدھی کی یاد میں انٹرنیشنل میڈیا فورم اتوار کو شمعیں روشن کرے گی، چیئرمین و صدر کا اعلامیہ

لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے مرکزی دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق فخرانسانیت عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی ایک تقریب پریس کلب لاہور کے سامنے منعقد کی جائے گی۔ اس حوالے سے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدراقبال کھوکھر کی قیادت میں […]

.....................................................
.....................................................

حکمرانوں کو نئے این آر او کا موقع نہیں ملے گا، سابق ادوار کا بھی احتساب ہونا چاہئے: سراج الحق

حکمرانوں کو نئے این آر او کا موقع نہیں ملے گا، سابق ادوار کا بھی احتساب ہونا چاہئے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو ایک نئے این آر او کا موقع نہیں ملے گا،نہ صرف موجودہ بلکہ سابقہ حکومتوں کا آڈٹ بھی ضرور ی ہے، سابق ادوار کا بھی احتساب ہونا چاہئے۔ حکمران احتساب کا آغاز اپنی ذات سے کریں تو کسی کو احتساب سے […]

.....................................................

صائمہ نور کا غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے انکار

صائمہ نور کا غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صائمہ نور نے غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ یاد رہے کہ ایک فلم پروڈیوسر نے اپنی فلم میں کام کرنے کے لئے ان سے رابطہ کیا مگر انہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

.....................................................

ماہ نور بلوچ 14 جولائی کو سالگرہ منائیں گی

ماہ نور بلوچ 14 جولائی کو سالگرہ منائیں گی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماہ نور بلوچ 14 جولائی کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی۔ ماہ نور بلوچ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔ سالگرہ کی تقریب میں ان کی فیملی اور ان کے عزیزواقارب شرکت کریں گے۔

.....................................................

سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامات میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی :شہباز شریف

سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامات میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی :شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے نمنٹنے کے لئے تمام تر اقدامات بر وقت ہونے چاہیئں اور اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیا اور وہاں پر متعلقہ حکام سے سیلاب کی صورت […]

.....................................................

سسٹم میں بہتری لانے کا قائل ہوں، نیشنل کرکٹ اکیڈمی متبادل کھلاڑی تیار کرے گی: مدثر نذر

سسٹم میں بہتری لانے کا قائل ہوں، نیشنل کرکٹ اکیڈمی متبادل کھلاڑی تیار کرے گی: مدثر نذر

لاہور (جیوڈیسک) کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنا مسئلے کا حل نہیں ہوتا، اچھے کھلاڑیوں کو مختلف انداز میں ہینڈل کیا جاتا ہے۔ مختلف انداز میں برتائو کرکے ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ ٹیم کی ناکامی کے وقت کھلاڑیوں پر بعض اوقات غیر ضروری تنقید کی جاتی ہے۔ ہم نے کبھی یہ نہیں […]

.....................................................

گرین شرٹس انگلینڈ کیخلاف جیت کر مخالفین کے منہ بند کر دینگے۔ وقار یونس

گرین شرٹس انگلینڈ کیخلاف جیت کر مخالفین کے منہ بند کر دینگے۔ وقار یونس

لاہور (جیوڈیسک) سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے بعد انگلینڈ میں لمبی تیاریوں سے ٹیم کو بہت فائدہ ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پریکٹس میچوں میں بلے بازوں اور باؤلرز کا اچھی پرفارمنس سے دھاک بٹھا دینا زبردست ہے۔ وقار یونس نے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ […]

.....................................................

انتخابات سے قبل امیدواروں کو ہراساں کرنا ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے : بلاول

انتخابات سے قبل امیدواروں کو ہراساں کرنا ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے : بلاول

لاہور (جیوڈیسک) پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو منگل کو لندن سے وطن واپس آئیں گے اور اسلام آباد پہنچتے ہی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ انہوں نے حکومت مخالف صف بندی کے لئے پارٹی رہنماؤں کو بھی طلب کر لیا ہے۔ بلاول بھٹو کشمیر میں انتخابی جلسوں سے خطاب […]

.....................................................

اپوزیشن سے اتفاق نہ ہوا تو ٹی او آرز پبلک کر دیئے جائیں گے : اسحاق ڈار

اپوزیشن سے اتفاق نہ ہوا تو ٹی او آرز پبلک کر دیئے جائیں گے : اسحاق ڈار

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئے تو تھے داتا دربار میں ماہ رمضان کے دوران معتکفین کے لئے کئے گئے انتظامات کی بریفنگ لینے لیکن پاناما لیکس اور دھرنوں کے حوالے سے کئے گئے سوال پر خوب بھڑکے۔ کہنے لگے حکومت نے پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات کے لئے ایک مضبوط قانون بنایا […]

.....................................................

وزیراعظم کے علاج کا تمام خرچہ ان کے بیٹوں نے برداشت کیا، پرویز رشید

وزیراعظم کے علاج کا تمام خرچہ ان کے بیٹوں نے برداشت کیا، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں ہونے والے علاج کا تمام خرچہ ان کے بیٹوں نے برداشت کیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات کا وزیراعظم نوازشریف کوعلاج کے بعد لندن سے وطن واپس لانے والے طیارے کے حوالے سے کہنا تھا کہ ایک فلائٹ پر […]

.....................................................

پیر سے جمعرات تک ملک میں مون سون کا نیا سلسلہ شروع ہو گا، محکمہ موسمیات

پیر سے جمعرات تک ملک میں مون سون کا نیا سلسلہ شروع ہو گا، محکمہ موسمیات

لاہور (جیوڈیسک) پیر سے جمعرات تک ملک میں مون سون کا نیا سلسلہ شروع ہو گا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، اسلام آباد، پنجاب، زیر سندھ اور کشمیر سمیت مختلف بالائی علاقوں میں تیز ہو گی جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ جبکہ پنجاب اسلام آباد، […]

.....................................................

فلم میکر آج ہر موضوع پر فلم بنانے کیلیے آزاد ہیں، ثروت گیلانی

فلم میکر آج ہر موضوع پر فلم بنانے کیلیے آزاد ہیں، ثروت گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل واداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ نیشنل ازم کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان فلم انڈسٹری کی پروموشن اور ترقی کے لیے مل جل کر کام کرنا چاہیے، بچوں کے لیے بھی ایجوکیشنل ٹی وی پروگرامز بنائے جائیں، جن سے تفریح کے ساتھ اصلاح بھی ہوسکے۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ […]

.....................................................

عبدالستار ایدھی اپنی خواہشات دبا کر دوسروں کی دنیائیں روشن کرتے رہے۔ پی ایف یو سی

عبدالستار ایدھی اپنی خواہشات دبا کر دوسروں کی دنیائیں روشن کرتے رہے۔ پی ایف یو سی

لاہور : نئے قلمکاروں کی تنظیم پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری اور صدر فرخ شہباز وڑائچ نے عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے اپنے عمل سے انسانیت بانٹی ، دکھوں اور غموں کو تقسیم کیا، اپنے وسائل پر بھروسہ […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام امن کنونشن فیصل آباد میں ہوگا

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام امن کنونشن فیصل آباد میں ہوگا

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام 26 واں ر فروغ اسلام واستحکام پاکستان” مشائخ وبین المذاہب امن اتحاد کنونشن 2016” 14،15 جولائی بروز جمعرات و جمعتہ المبارک فیصل آباد میں منعقد ہوگا۔ اس بات کا فیصلہ تنظیم کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔تنظیم مشائخ […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی پر قابو پانے کے اقدامات کاغذوں تک محدود

لاہور میں ڈینگی پر قابو پانے کے اقدامات کاغذوں تک محدود

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب اور متعلقہ اداروں کی عدم توجہ سے لاہور میں ڈینگی پر قابو پانے سمیت اقدامات نہ ہو سکے ۔ ڈینگی کنٹرول سکوارڈ بھی کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گیا ۔حکومت کی طرف سے دی جانے والی گاڑیاںیا تو دفاتر تک محدود ہو گئیں یا افسران کے زیر استعمال ہونے […]

.....................................................

حکومت ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات میں کمی‘ تاجروں کے مسائل حل کرے: لاہور چیمبر آف کامرس

حکومت ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات میں کمی‘ تاجروں کے مسائل حل کرے: لاہور چیمبر آف کامرس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد نے وفاقی و صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ بینکنگ ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس، کاروباری بینکوں اکائونٹس تک رسائی، ٹیکس عملے کی جانب سے صوابدیدی اختیارات کے غلط استعمال اور پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے معاملات پر تاجر برادری کے حق […]

.....................................................

پاکستان کی ٹی وی انڈسڑی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کا نتیجہ ہے: ماریہ واسطی

پاکستان کی ٹی وی انڈسڑی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کا نتیجہ ہے: ماریہ واسطی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ ترکی کے لوگ خوبصورت ہیں خاص طور پر ان کی خواتین خوبصورتی کا نمونہ ہیں ‘پاکستان کی ٹی وی انڈسڑی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ماریہ واسطی نے کہا کہ میرا آجکل زیادہ وقت ترکی میں گزارتا ہے وہاں […]

.....................................................

ہرطرح کے مسائل سے نمٹنا آتا ہے لیکن دھرنا مسائل کا حل نہیں، وزیراعظم

ہرطرح کے مسائل سے نمٹنا آتا ہے لیکن دھرنا مسائل کا حل نہیں، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دھرنا مسائل کا حل نہیں البتہ ہر طرح کے چیلنج سے نمٹنا آتا ہے جب کہ اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ بھی ملک کی خدمت کرے۔ وزیراعظم نواز شریف لندن میں اوپن ہارٹ سرجری کے 48 دن بعد خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچے تو لاہور ایئرپورٹ […]

.....................................................

عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا ، عبدالستار ایدھی کے انتقال پر پورا ملک سوگوار ہے، وفاقی حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں تین روزہ سوگ منایا جائے گا ۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف ایدھی صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے ، کراچی […]

.....................................................

حکومت پاکستان نصاب میں ایدھی کی خدمات پر مبنی سبق شامل کرے، زیباگل

حکومت پاکستان نصاب میں ایدھی کی خدمات پر مبنی سبق شامل کرے، زیباگل

لاہور (اقبال کھوکھر) گلوبل کرسچن وائس کی صدر زیباگل نے معروف پاکستانی سماجی رہنماء عبدالستارایدھی کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایدھی خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایدھی کی وفات سے لاکھوں بچے یتیم ہوگئے اور انسانی سرگرمیوں کو دھچکا پہنچا ہے۔ان کی خدمات کو ہمیشہ […]

.....................................................

عبدالستار ایدھی کی وفات سے پوری انسانیت صدمے میں ہے، جوزف فرانسس

عبدالستار ایدھی کی وفات سے پوری انسانیت صدمے میں ہے، جوزف فرانسس

لاہور (پی ایل آئی) ڈائریکٹرکلاس وپاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس نے پاکستان کے مشہور و معروف سماجی رہنماء عبدالستارایدھی کی طویل علالت کے بعد وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی انسانیت کے حوالے سے شاندارخدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اہل خانہ […]

.....................................................

عبدالستار بہت عظیم انسان تھے خدمت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: پیر شبیر احمد صدیقی

عبدالستار بہت عظیم انسان تھے خدمت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: پیر شبیر احمد صدیقی

لاہور: عبدالستار ایدھی نے انسانیت کی بے لوث خدمت کرکے زندگی کااصل مقصد پالیا ،اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو مزید بلند فرمائے، ان خیالات کا اظہار تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر صوفی مسعود احمد صدیقی کے فرزند اکبر صاحبزادہ شبیر احمد صدیقی سرکار نے مرکزی مجلس شوریٰ کیساتھ لاثانی سیکرٹریٹ پر کیا۔ انہوں […]

.....................................................