لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت کی کسی اہم سڑک کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنیکا اعلان کر دیا ۔ کہتے ہیں کہ عبدالستار ایدھی نے مجھے غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہونا اور مدد کرنا سکھایا ہے۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت کی کسی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عبدالستار ایدھی میرے لئے رول ماڈل تھے اور فلاحی کاموں کا جذبہ میں نے ان سے ہی سیکھا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اپنی یونی ورسٹی نمل کے لئے فنڈ ریزنگ مہم میں لندن روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی نے معروف سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کی وفات پر اس کے اہل خانہ کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایدھی کی وفات سے انسانیت افسردہ ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عبدالستار […]
لاہور (محمد ابتسام الحق) نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین کی صدارت میں ایک ہنگامی اجلاس پبلک سیکریٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں معروف سماجی شخصیت عبدالستاایدھی کی علالت کے بعد وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ تعزیتی پیغام میں […]
لاہور : انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدراقبال کھوکھر نے معروف سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صحافی رہنمائوں نے کہا کہ ایدھی کی وفات پاکستان سمیت دنیا بھر کی انسانیت کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ان […]
لاہور (جیوڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے عبدالستار ایدھی کیلئے نوبل انعام کا مطالبہ کر دیا۔ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے نوبل انعام کا حقدار عبدالستار ایدھی سے زیادہ کوئی نہیں ہو سکتا۔ آج پوری دنیا انسانیت کے ہیرو سے محروم ہو گئی ہے۔ دوسری طرف […]
لاہور (پریس ریلیز) مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات پورے ملک کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ کالمسٹ برادری دکھ کی اس گھڑی میں ایدھی فیملی کے ساتھ ہے۔ مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات پر کالمسٹ عقیل خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ہمدری اور انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہوگیا۔ مولانا […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور عدلیہ کو اپنی اپنی ذمہ داریاں سمجھنی چاہئیں ہم نے عدلیہ کو بہتر بنانا ہے اور ملک ٹھیک کرنا حکومت کا کام ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایدھی صاحب کے ورکرز نے انسانیت کی خدمت کا مشن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں ایدھی صاحب نے دکھی انسانیت کی جو خدمت کی اور اسے جاری رکھیں گے۔ انسانیت کی خدمت کرنے والا چلا گیا لیکن ایسے دیپ جلا گیا جو رہتی دنیا تک بے سہاروں کا سہارا بنیں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا، لاہور میں کالی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں، بوندا باندی سے ماحول خوشگوار ہوگیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے حبس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت برس گیا جس سے موسم حسین […]
لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم عالمی شہرت یافتہ انسان دوست اور سماجی رہنما تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا ہے ۔ عبدالستار ایدھی انسانیت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری میں ’’سوال سات سو کروڑ ڈالر کا‘‘ سے فلمی سفر شروع کرنے والی خوبرو ماڈل قرۃ العین المعروف عینی نے کہا کہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی بہت بڑی پرستار ہوں اور رہوں گی لیکن ان کے ساتھ عید فلمی دنگل کے دوران ملنے والی پذیرائی نے عیدالفطر کا […]
لاہور (ایچ ایم مہر سے) عبدالستار ایدھی مرحوم ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے ان خیالات کا اظہار محمد زبیر شرفی صدر PMLNلیبرونگ اوورسیز کویت نے لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں عبد الستار ایدھی کی وفات کے بعد کرتے ہوے کہا ایسے محترم ومعتبر انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ہمارے لیے ان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق پیسر نے پاکستان کرکٹ کی باگ ڈور نان کرکٹرز کے ہاتھوں میں ہونے پر ناگواری کا اظہار کیا ہے، سابق ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ فیصلے گورننگ بورڈ کے وہ ارکان کر رہے ہیں جن کا اس کھیل سے کوئی تعلق ہی نہیں رہا، امور میں بہتری لانے کیلیے ڈومیسٹک ڈھانچہ […]
لاہور (رقیہ غزل) مجبور و لاچار، بے بس اور نادار عوام الناس کی بے لوث شب و روز خدمت کرنے والا اپنے جنت کی طرف سفر پر روانہ ہوگیا۔ اسلام کا یہ زریں اصول کہ جس نے ایک جان کو بچایا اس نے پوری انسانیت کو بچایا وہ آج فضائوں میں یہ اعلان کر رہا […]
لاہور (جیوڈیسک) شام نگر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق زخمی ہونے والے فیصل، بابو اور اسلم سڑک کنارے کھانا کھا رہے تھے کہ نا معلوم افراد نے تینوں افراد پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی بیماری کے نازک مسئلے کو بھی مخالفین نے سیاسی رنگ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیماری پر سیاست کرنے والوں کو اللہ ہدایت دے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت یابی پر خدائے بزرگ و برتر کے شکر […]
لاہور میں عید الفطر کے دو دنوں میں تیز رفتاری اور ون ویلنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 1240 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی رات جیل روڈ پر ون وہیلروں کی ٹکر سے آگے جانے والا موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا اس سے پہلے چار افراد ہلاک ہوئے۔ زخمیوں کی تعداد 1240 […]
لاہور (اقبال کھوکھر) امریکہ کے علاقے فلڈیفیا میں مقیم سنی گل مسیح پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔اور اپنی بے حدصلاحیتوں کے باعث نہ صرف اپنے وطن کا نام روشن کررہے ہیں بلکہ ہزاروں نئے آنے والے نوجوان فنکاروں کے لئے امید اور کامیابی کا بھی ذریعہ ہیں۔فنکارانہ اورخوش مزاج خوبیوں کے مالک سنی مسیح گل […]
لاہور (جیوڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نطر آگیا لہٰذا کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور کے ایوان اوقاف میں چیرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہوا جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ رائل پام کلب پاکستان کی اشرافیہ کا کلب ہے اور یہاں غریب آدمی گھس بھی نہیں سکتے اس کی انتظامیہ کے تعلقات ملک کی قسمت بدلنے والوں کے ساتھ ہیں لیکن جو سزا دینی ہے دے دیں رائل پام کلب کے معاملے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی ملک کی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے لازمی ہے۔ پاکستان نے دو سال کے قلیل عرصے میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کرکے امن قائم کرنے کے ساتھ دہشتگردی کو قبائلی علاقوں سے ختم کیا۔،جبکہ بلوچستان […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے عید کے ایام کے دوران بدھ سے جمعہ تک ملک کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 36 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان کوہاٹ ڈویژنح مظفر آباد، میرپور […]