اپوزیشن ٹی او آرز کمیٹی سے بھاگ گئی، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

اپوزیشن ٹی او آرز کمیٹی سے بھاگ گئی، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی ٹی او آرز کمیٹی سے بھاگ گئی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سے رجو ع کر کے اپوزیشن نے کمیٹی سے راہ فرار اختیار کیا، پیپلزپارٹی کو […]

.....................................................

میرا نے شادی کیلیے والدہ اور فیملی کے دیگر ممبران کو گرین سگنل دیدیا

میرا نے شادی کیلیے والدہ اور فیملی کے دیگر ممبران کو گرین سگنل دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے اپنی زندگی میں ہی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عیدالفطر کے بعد میرا کی شادی کے لیے پڑھے لکھے شریف خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا رشتہ تلاش کیا جائے گا۔ میرا کی جانب سے بھی شادی کے لیے والدہ اور فیملی […]

.....................................................

رمضان پیکج کا آخری روز، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ غائب

رمضان پیکج کا آخری روز، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ غائب

لاہور (جیوڈیسک) رمضان پیکیج کےآخری روز یوٹیلیٹی سٹور پر اشیائے ضروریہ غائب ہو گئیں۔ دالوں ، مصالحہ جات اور چاولوں کی کوالٹی انتہائی ناقص رہی۔ پیکٹس میں چھوٹے چھوٹے پتھر شامل کر کے وزن پورا کیا گیا۔ لیموں اپنے نرخ کی وجہ سے مزید کھٹا ہو گیا۔ ٹماٹر لالو لا ل ہیں ادھر حکومت کا […]

.....................................................

علن فقیر کی آواز کا سحر آج بھی برقرار

علن فقیر کی آواز کا سحر آج بھی برقرار

لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار علن فقیر کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے ، لیکن ان کی آواز کا سحر آج بھی برقرار ہے۔ معروف لوک فنکار علن فقیر نے جامشور کے ایک ڈھولچی کے گھر میں آنکھ کھولی ۔ علن فقیر نے اپنی صوفیانہ طبیعت کی وجہ سے […]

.....................................................

چودھری نثار کے پی پی پر الزامات عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے : کائرہ

چودھری نثار کے پی پی پر الزامات عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے : کائرہ

لاہور (جیوڈیسک) چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ چودھری نثار گوئبلز کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف، حمزہ شریف اور چودھری نثار جوابی الزامات کے ذریعے شریف خاندان […]

.....................................................

وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا

وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی حالیہ شاندار فارم دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم ہی حاوی رہے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستانی […]

.....................................................

وزارت پانی وبجلی کا عید الفطر کے 3 روز ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت پانی وبجلی کا عید الفطر کے 3 روز ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مطابق وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ہدایات […]

.....................................................

قندیل بلوچ کی سرکاری سیکیورٹی کی درخواست مسترد

قندیل بلوچ کی سرکاری سیکیورٹی کی درخواست مسترد

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے قندیل بلوچ کی طرف سے دائر سیکیورٹی کی درخواست کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ نے سوشل میڈیا پران کے پاسپورٹ کی نقل سمیت دیگر قانونی دستاویزات منظرعام پرآنےاورمبینہ طورپردھمکی آمیز ٹیلی فون کالز کے بعد وفاقی وزارت داخلہ سے سیکیورٹی کے لیے […]

.....................................................

برسات کی آمد مخدوش عمارات کے گرنے کا خدشہ

برسات کی آمد مخدوش عمارات کے گرنے کا خدشہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) برسات کی آمد’مخدوش عمارات کے گرنے کا خدشہ ‘انتہائی بوسیدہ عمارت کے نیچے لوہے کا کارخانہ ‘بھاری مشینری کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ڈی سی او صاحب توجہ دیں ‘خدا بخش یوسی 206 گوپال نگر موجودہ سابقہ 99 نصیر آباد گلبرگ نمبر3 لاہورنے ڈی سی او صاحب کی […]

.....................................................

تنگ نظری اور انتہا پسندی کے خلاف دلیل کی طاقت سے فتح حاصل کرنا ہو گی: ڈاکٹر طاہر القادری

تنگ نظری اور انتہا پسندی کے خلاف دلیل کی طاقت سے فتح حاصل کرنا ہو گی: ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحقیق کے عمل سے اعلیٰ کردار جنم لیتا ہے، مگر معاشرے کی غالب اکثریت نے اس سے منہ موڑ لیا ہے، جس سے تنگ نظری اور دہشتگردی نے جنم لیا ہے۔ نوجوان نسل کا دین پر اعتماد بحال کرنے کیلئے ضروری […]

.....................................................

حکومت احتساب کمشن بنانے میں لیت و لعل سے خود کو نہیں بچا سکتی: سراج الحق

حکومت احتساب کمشن بنانے میں لیت و لعل سے خود کو نہیں بچا سکتی: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ 5 فیصد اشرافیہ نے ملک کے 95 فیصد دولت پر قبضہ کیا ہوا ہے، ملک میں فساد کا مرکز اسلام آباد ہے جب تک اسلام آباد میں امریکہ اور بھارت کے وفادار بیٹھے ہیں اس وقت تک ملک میں امن اور خوشحالی نہیں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی حکومت گرانے کیلئے ریڈ لائن کراس نہیں کریگی: سعد رفیق

پیپلز پارٹی حکومت گرانے کیلئے ریڈ لائن کراس نہیں کریگی: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت گرانے کیلئے ریڈ لائن کراس نہیں کریگی۔ عمران خان نے طیش اور نفرت میں بلاتحقیق وزیراعظم کی صاحبزادی پر الزام تراشی کی‘ عمران خان کو جھوٹا الزام لگاتے شرم نہیں آتی‘ معذرت کرتے کیوں شرماتے ہیں‘ ہم مریم نواز سے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی حصہ نہ بھی بنی تو تحریک انصاف اکیلے تحریک چلائے گی: میاں محمود الرشید

پیپلز پارٹی حصہ نہ بھی بنی تو تحریک انصاف اکیلے تحریک چلائے گی: میاں محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کرپشن لوٹ مار کیخلاف اکیلے تحریک کیلئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے۔ گزشتہ روز اعتزاز احسن کے بیان پر اپنے ردعمل میں میاں محمود الر شید نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی اپنی تنظیمی امور کے […]

.....................................................

باکس آفس کی ترجیحات بدل چکیں، فلم بین بھی کچھ نیا دیکھنا چاہتا ہے، صنم سعید

باکس آفس کی ترجیحات بدل چکیں، فلم بین بھی کچھ نیا دیکھنا چاہتا ہے، صنم سعید

لاہور (جیوڈیسک) صنم سعید کا کہنا ہے کہ فلم بین بھی کافی سمجھدار ہو چکا ہے وہ انٹرٹین ہونے کے ساتھ کچھ نیا دیکھنا چاہتا ہے۔ماضی اورآج کی فلم انڈسٹری میں بہت تبدیلی آچکی، اسی لیے اسکرپٹ اور کردار سے مطمئن ہوئے بغیر کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کرتی۔ ان خیالات کا اظہار معروف ماڈل واداکارہ […]

.....................................................

عامر کیلیے زیرو سے ہیرو بننے کا موقع آ گیا، محمد آصف

عامر کیلیے زیرو سے ہیرو بننے کا موقع آ گیا، محمد آصف

لاہور (جیوڈیسک) فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ زیرو سے ہیرو بننے کا موقع آ گیا، لارڈز میں رسوائی مقدر بنی، وہیں اچھی کاردگی عزت افزائی کا ذریعہ بن سکتی ہے. تفصیلات کے مطابق ایک ماہ سے اوسلو میں ٹریننگ کرنے والے محمد آصف نے ٹیسٹ کرکٹ میں کم بیک کرنے والے محمد […]

.....................................................

زکوٰة اور صدقات دینے کااصل مفہوم مخلوق خدا کو ریلیف دینا ہے

زکوٰة اور صدقات دینے کااصل مفہوم مخلوق خدا کو ریلیف دینا ہے

لاہور: امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہا ہے کہ ر فطرانہ،زکوٰة اور صدقات دینے کااصل مفہوم مخلوق خدا کو ریلیف دینا ہے،فطرانہ چاند رات سے قبل ہی ضرورت مندوںکودے دینا چاہیے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہوسکیں،زکوٰة ضرور ی نہیں کہ آپ […]

.....................................................

کلاس اور پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے زیراہتمام ترکی کے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن

کلاس اور پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے زیراہتمام ترکی کے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن

لاہور : معروف قانونی وسماجی ادارے ”کلاس” اور پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے زیراہتمام لبرٹی چوک گلبرگ لاہور میںترکی کے شہر استنبول ائیرپورٹ میں گزشتہ دنوں ہونیوالے خودکش بم دھماکوں کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب منعقدکی گئی۔ قیادت ایم اے جوزف فرانسس نے کی جبکہ مارٹن جاوید مائیکل،ضیاء کھوکھر،اقبال کھوکھر،سہیل […]

.....................................................

ماہ رمضان ہمیں اتحاد یکجہتی کا درس دیتا ہے یہ مہینہ نیکیوں کا موسم بہار ہے، انٹرنیشنل میڈیا فورم

ماہ رمضان ہمیں اتحاد یکجہتی کا درس دیتا ہے یہ مہینہ نیکیوں کا موسم بہار ہے، انٹرنیشنل میڈیا فورم

لاہور : ماہ رمضان میں حاصل ہونیوالی تربیت کو اگر ہم سال بھر کیلئے اپنی عملی زندگی میں اپنا لیں تو ہمارے بہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں، ماہ رمضان ہمیں اتحاد یکجہتی کا درس دیتا ہے یہ مہینہ نیکیوں کا موسم بہار ہے او اہل اسلام کے لئے مسرتوں شادمانیوں کی نوید ہے۔ ان […]

.....................................................

شہزاد رائے میٹرک امتحانات میں رٹا سسٹم کے خلاف میدان میں آ گئے

شہزاد رائے میٹرک امتحانات میں رٹا سسٹم کے خلاف میدان میں آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) نئی دنیا کے نئے تقاضے، بدلتے رجحانات، تعلیم سمیت ہر شعبے میں نئےانداز لیکن نہ کبھی ہم خود بدلے، نہ نئی نسل کو بدل سکے۔ نظام تعلیم کا بھی یہی حال ہے۔ وہی فرسودہ نظام، وہی رٹا رٹایا کام۔ بچے رٹ رٹا کر امتحان میں تو کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن علم کا […]

.....................................................

معروف گلوکار عالم لوہار کو دنیا سے گزرے 37 برس ہو گئے

معروف گلوکار عالم لوہار کو دنیا سے گزرے 37 برس ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو دنیا سے گزرے 37 برس بیت گئے، عالم لوہار نے یکم مارچ 1928 کو گجرات میں آنکھ کھولی، بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق ہونے کی وجہ سے انہوں نے کم عمری میں ہی گانا شروع کر دیا۔ اس دور میں اپنے چمٹے اور انداز […]

.....................................................

لاہور کے 24 ایس ایچ اوز، 36 انچارج انویسٹی گیشنز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور کے 24 ایس ایچ اوز، 36 انچارج انویسٹی گیشنز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) فہرست کے مطابق شہر کے 24 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور 36 انچارج انویسٹی گیشنز کو عہدوں سے ہٹا کر انکے عہدوں میں تنزلی کر دی گئی ہے۔ مذکورہ افسران کو فوری طور پر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تاہم خالی آسامیاں آج پولیس کے اعلیٰ سطحی […]

.....................................................

احتجاج کی کال دینے والی اپوزیشن کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ حمزہ شہباز

احتجاج کی کال دینے والی اپوزیشن کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) تھیلیسیمیا کے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنماء حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عید کے بعد احتجاج کی کال دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جن کو چور کہتے تھے […]

.....................................................

بگ تھری کے بت کو توڑنے کی اشد ضرورت ہے :احسان مانی

بگ تھری کے بت کو توڑنے کی اشد ضرورت ہے :احسان مانی

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کہتے ہیں کہ بگ تھری کے بت کو توڑنے کی ضرورت ہے ،سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین نے “کرکٹ دیوانگی “میں گفتگو کرتے ہوئے ون ڈے رینکنگ میں تنزلی کی وجہ پلاننگ کے فقدان کو قرار دیا ۔ دنیا نیوز کے مقبول پروگرام “کرکٹ دیوانگی” […]

.....................................................

دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کئے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: ثروت اعجاز قادری

دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کئے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: ثروت اعجاز قادری

لاہور (جیوڈیسک) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام میں خوف کی فضاء ختم کرنے کیلئے اقدامات تیزکئے جائیں، دہشتگردوں وجرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کئے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، پاکستان کی اسلامی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی […]

.....................................................