آئندہ الیکشن صاف و شفاف نہ ہوئے تو جمہوریت کا مستقبل تاریک ہو جائے گا: عبدالعلیم خان

آئندہ الیکشن صاف و شفاف نہ ہوئے تو جمہوریت کا مستقبل تاریک ہو جائے گا: عبدالعلیم خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 2013ء کے الیکشن والے دن تحریک انصاف کے 40 امیدواروں کو جھرلو الیکشن سے ہروایا گیا، 2018 کے الیکشن شفاف کروانے اور کرپشن کے خاتمے کے لئے تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جدوجہد نتیجہ خیز ثابت نہ ہوئی تو ملک […]

.....................................................

پانامہ لیکس پر سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کیساتھ ہیں: جہانگیر ترین

پانامہ لیکس پر سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کیساتھ ہیں: جہانگیر ترین

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا کہ تحریک انصاف اصل اپوزیشن ہے، دیگر سیاسی جماعتیں پانامہ لیکس کے ایشوپر اس کے ساتھ ہیں کہ نوز شریف اور ان کی فیملی کا احتساب ہونا چاہئے، تاہم ہمارا اٹل فیصلہ ہے کہ اگر حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے مشاورت سے TOR […]

.....................................................

آؤٹ آف ٹرن پروموشنز، پولیس افسران کو مؤقف سنانے کیلئے 7 دن کی مہلت

آؤٹ آف ٹرن پروموشنز، پولیس افسران کو مؤقف سنانے کیلئے 7 دن کی مہلت

لاہور (جیوڈیسک) او ایس ڈی بنائے گئے پولیس افسران کو مؤقف سنانے کے لیے سات دن کی مہلت دے دی گئی۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ اظہر حمید کھوکھر نے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کے حکم پر جاری کیا گیا۔ دنیا نیوز نے جاری ہونے والے مراسلے کی کاپی حاصل […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رات کے وقت بادلوں نے رنگ جما دیا۔ کئی علاقوں میں برکھا رت برسی تو موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔ اس سے پہلے دن بھر چلنے والی تیز ہواؤں نے پارہ بھی گرائے رکھا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بوندا باندی ہوئی۔ دریا خان میں بھی مون سون جھڑی […]

.....................................................

انصاف کی بروقت فراہمی میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کر دینگے۔ جسٹس سید منصور

انصاف کی بروقت فراہمی میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کر دینگے۔ جسٹس سید منصور

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کا فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا۔ تقریباً پانچ گھنٹے جاری رہنے والے طویل اجلاس میں عدالت عالیہ کے تمام 47 جج صاحبان نے شرکت کی۔ اہم فل کورٹ اجلاس میں عدالت عالیہ میں مقدمات کے جلد فیصلے […]

.....................................................

چترال: بارش کے بعد سیلابی ریلا، بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد جاں بحق

چترال: بارش کے بعد سیلابی ریلا، بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) این ڈی ایم اے کے مطابق چترال کے علاقے ارسون گاؤں میں متعدد گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ مسجد کی چھت گرنے سے 15 افراد لاپتہ اور 20 زخمی ہو گئے۔ ضلع ناظم چترال کے مطابق سیلابی ریلے میں 30 افراد بہہ گئے جبکہ ایک بچے کی لاش نکال لی گئی۔ مقامی […]

.....................................................

عید آتے ہی سبزیوں پھلوں کے ریٹ مزید اوپر، ٹماٹر 80 روپے کلو ہو گیا

عید آتے ہی سبزیوں پھلوں کے ریٹ مزید اوپر، ٹماٹر 80 روپے کلو ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رمضان کے 26ویں روزے کو بھی دکانداروں کی ناجائز منافع خوری جاری رہی اور سبزیاں اور پھل مقررہ قیمتوں سے 25روپے کلو زائد میں فروخت کئے۔ صارفین کے مطابق دکاندار آلو 33 کی بجائے 40، پیاز 24 کی بجائے40 ، ٹماٹر 53 کی بجائے 80 لہسن دیسی141 کی بجائے 155، لہسن […]

.....................................................

عمران مریم سے معافی مانگیں: ڈار، واقعہ لاہور میں ہوا، ن لیگ ذمہ دار ہے: کپتان

عمران مریم سے معافی مانگیں: ڈار، واقعہ لاہور میں ہوا، ن لیگ ذمہ دار ہے: کپتان

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر عظمیٰ خان سے بدتمیزی کی دوسرے روز بھی گونج سنائی دیتی رہی۔ اسحاق ڈار بھی عمران خان پر برس پڑے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حقائق سامنے آنے کے بعد کپتان مریم نواز سے معذرت کریں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

لاہور: شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ٹریفک جام

لاہور: شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ٹریفک جام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتی چوک پر رہائشیوں نے دھرنا دے دیا ، میٹرو بس سروس روک لی ۔ بتی چوک راوی روڈ کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا اورمیٹرو بس بند کر دی ، احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گیا اور دور دور […]

.....................................................

برسات کی آمد’ مخدوش عمارات کے گرنے کا خدشہ

برسات کی آمد’ مخدوش عمارات کے گرنے کا خدشہ

لاہور (پ ر) برسات کی آمد’مخدوش عمارات کے گرنے کا خدشہ ‘انتہائی بوسیدہ عمارت کے نیچے لوہے کا کارخانہ ‘بھاری مشینری کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ڈی سی او صاحب توجہ دیں ‘خدا بخش یوسی 206 گوپال نگر موجودہ سابقہ 99 نصیر آباد گلبرگ نمبر3 لاہورنے ڈی سی او صاحب کی […]

.....................................................

مخلوق خدا کی خدمت ہماری بخشش کا ذریعہ ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

مخلوق خدا کی خدمت ہماری بخشش کا ذریعہ ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور: امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہا ہے کہ مخلوق خدا کی بے لوث خدمت ہماری بخشش کا ذریعہ ہے ، بے سہارا اور غریب لوگوں کی مدد کرنا اولین ترجیح اور زندگی کا مقصد ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے […]

.....................................................

اہل قلم کو محبت اور یگانگت کی فضا کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرنا ہو گا، گورنر پنجاب

اہل قلم کو محبت اور یگانگت کی فضا کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرنا ہو گا، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) ادیب اور شاعر معاشرہ کے اہم ترین اور قابل ترین افراد ہیں۔ امن و امان کے فروغ اور سماجی ترقی کے لیے ادیبوں اور شاعروں کی تحریروں سے روشنی حاصل کرنی چاہیے۔ اہل قلم ہمیشہ سے حق و صداقت اور حرمت و وقار کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ پاکستان کے اہل قلم کو […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی پالیسی ہمیشہ بھارت نواز رہی ہے، دوسروں کی حب الوطنی کو نشانہ نہ بنائے : پرویز ملک

پیپلز پارٹی کی پالیسی ہمیشہ بھارت نواز رہی ہے، دوسروں کی حب الوطنی کو نشانہ نہ بنائے : پرویز ملک

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زمین پر کھڑے ہو کر آسمان کی طرف مت تھوکیں، پیپلز پارٹی کی پالیسی ہمیشہ بھارت نواز رہی ہے جس کے ثبوت موجود ہیں، بھارت کو پاکستان کے خلاف مخبری کرنے والے کون لوگ […]

.....................................................

محمود اچکزئی کا بیان افسوسناک ہے، ایسے سیاستدانوں پر پابندی عائد کی جائے: شجاعت

محمود اچکزئی کا بیان افسوسناک ہے، ایسے سیاستدانوں پر پابندی عائد کی جائے: شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) ق لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے محمود خان اچکزئی کی جانب سے افغان مہاجرین کی حمایت میں خیبر پی کے کو افغانستان کا حصہ قرار دینے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے سینئر سیاستدان کی جانب سے یہ بیان نہایت افسوسناک ہے۔ چودھری […]

.....................................................

بھارت میں عید پاکستانی طلبہ کے ساتھ منائیں گے: پاکستانی ہائی کمشنر

بھارت میں عید پاکستانی طلبہ کے ساتھ منائیں گے: پاکستانی ہائی کمشنر

لاہور (جیوڈیسک) چاروں پڑوسی ملکوں میں تعینات پاکستان کے معزز سفیروں نے کہا ہے کہ عید ہم اہم ذمہ داریوں کی ادائیگی کے باعث بیجنگ، دہلی، تہران اور کابل میں ہی منائیں گے۔ پردیس میں دیس کی یاد بہت زیادہ آئے گی۔ اِن خیالات کا اظہار چین، بھارت میں ہمارے سفیر اور ہائی کمشنر مسعود […]

.....................................................

ملک بھر میں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ملک بھر میں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بیشتر بینک بند ہونے اور لنک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، دوسری طرف ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پنشن کے حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے۔ رحیم یارخان میں نیشل بنک آف پاکستان کی مین برانچ کا کمپیوٹر سسٹم فیل […]

.....................................................

مون سون سے نقصان سے بچانے کیلئے گندم برآمد کی جائے: افتخار مٹو

مون سون سے نقصان سے بچانے کیلئے گندم برآمد کی جائے: افتخار مٹو

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو اور آواز گروپ کے رہنما عاصم رضا نے کہا ہے کہ پنجاب میں مون سون کی بارشوں کے باعث گندم کو نقصان پہنچنے سے بچانے کے لئے فوری طور پر اضافی گندم کو ایکسپورٹ کرنے کے لئے اقدامات کرے تاکہ ضرورت […]

.....................................................

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام سے دن کا سکون اور رات کا چین چھین لیا ہے۔ غازی شاہد رضا

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام سے دن کا سکون اور رات کا چین چھین لیا ہے۔ غازی شاہد رضا

لاہور : بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام سے دن کا سکون اور رات کا چین چھین لیا ہے۔شدید گرمی میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کو انتہائی پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں نے رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں بھی ریکارڈ لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے اورعوام […]

.....................................................

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج رمضان المبارک کی ستائیسویں شب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ مساجد میں محافل شبینہ ، عبادات ، ذکر و اذکار اور نعت خوانی کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے ۔ شب قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس رات قرآن پاک کا […]

.....................................................

عمران خان کی ہمشیرہ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کا معاملہ؛ پروٹوکول صدرآزاد کشمیر کا نکلا

عمران خان کی ہمشیرہ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کا معاملہ؛ پروٹوکول صدرآزاد کشمیر کا نکلا

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹرعظمیٰ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے معاملے کی کہانی میں نیا موڑ اس وقت آیا جب عاصم گجر نے میڈیا کو بتایا کے ان کے گھر آزاد کشمیر کے صدر آئے تھے جب کہ ڈاکٹرعظمیٰ کا کہنا تھا کہ ان کی گاڑی کو ٹکر مریم نواز کے اسکواڈ […]

.....................................................

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) کئی روز کی گرمی کے بعد گوجرانوالہ میں گھنگھور گھٹائیں چھائیں اور چھم چھم مینہ برسا۔ گرمی اور حبس کا زور ٹوٹا تو روزہ داروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔مری، سیالکوٹ، ظفر وال، مریدکے، کرک، مظفر آباد، راولا کوٹ میں بھی بادل کھل کر برسے۔ ڈسکہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک […]

.....................................................

ڈاکٹر عظمی خان کے ساتھ بدسلوکی، پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

ڈاکٹر عظمی خان کے ساتھ بدسلوکی، پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سڑکوں پر کس کا پروٹوکول۔ آزاد کشمیر پولیس سرگرم۔ پنجاب پولیس لاعلم۔ صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا پروٹوکول پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے ہمراہ لاہور کی سڑکوں پر گشت کرتا رہا لیکن پتا نہیں تو صرف پنجاب پولیس کو۔ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدتمیزی […]

.....................................................

عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے، جھوٹ بولنے والے رمضان میں شرم کریں

عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے، جھوٹ بولنے والے رمضان میں شرم کریں

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے جس وقت واقعے کی خبر ملی تو اسلام آباد میں تھی اور ساڑھے چار بجے لاہور آئی۔ ان کا مزید کہنا تھا جھوٹ بولنے والے رمضان […]

.....................................................

لاہور میں آئی ایس او کی یوم القدس ریلی

لاہور میں آئی ایس او کی یوم القدس ریلی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اسلام پورہ تا اسمبلی ہال، القدس ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت آئی ایس او کے مرکزی نائب صدر سرفراز نقوی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ امین شہیدی جواد موسوی ،حیدر موسوی ،اسد نقوی ،مولانا حسن رضا ہمدانی، علامہ حیدر موسوی اور ڈویژنل صدر […]

.....................................................