لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر نئے کوچ مکی آرتھر کے گن گانے لگے۔ کہتے ہیں پہلی دفعہ ایسا ٹریننگ سیشن دیکھنے میں آیا جس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ مکی آرتھر کھلاڑیوں میں گھل مل جاتے ہیں ۔ کوچ نے جس طرح ٹریننگ کروائی اس سے فٹنس لیول بڑھے گا اور کھلاڑیوں کی انجری میں […]
لاہور (جیوڈیسک) 25 سالہ شادی شدہ خاتون سسرال میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی۔ خاتون کو سسرالیوں نے گھريلو ناچاقی پر قتل کیا يا پھر اس نے کود حالات سے تنگ آ کر خود کشی کر لی، تاحال واضح نہیں ہو سکا۔ گجرپورہ کی رہائشی سدرہ کی شادی کچھ عرصہ قبل نعمان سے ہوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود کے اوپر ان کے گھر کی چھت کا پنکھا گرگیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ لاہور میں رانا مشہود سرکاری رہائش گاہ میں اپنے کمرے میں موجود تھے کہ ان کے اوپر چھت کا پنکھا گرگیا جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی تاہم رانا […]
لاہور : انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدر اقبال کھوکھر نے ترکی کے شہر استنبول ایئرپورٹ پر ہونے والے بم دھماکوں کی پرزور مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ترکی میں حالیہ ہونے والی دہشت گردی سے عالمی برادری میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ہم دہشت […]
لاہور (پ ر) مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان علی مہدی نے پاکستان کی تیسری بڑی القدس ریلی میں خصوصی شرکت کیلئے کراچی روانگی سے قبل مرکزی سیکرٹریٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یو م القدس صرف مسلمانوں کے قبلہ اول فلسطین کی آزادی تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر مسلم لیگ (ن) کی حکومت کسی دباؤ میں نہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام صدر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے استحکام کے لیے اداروں کو مضبوط کرنا ضروری ہے، پارلیمنٹ عوام کی خواہشات […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عدالت عالیہ کی تیرہ خالی آسامیوں پر اگست تک تعیناتی مکمل کرلی جائیگی جن میں زیادہ تعداد دیوانی نوعیت کے قوانین پر عبور رکھنے والے ججز کی ہو گی۔ ہائیکورٹ میں اس وقت 13 ججز کی آسامیاں خالی ہیں جن […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عدالت عالیہ کی تیرہ خالی آسامیوں پر اگست تک تعیناتی مکمل کرلی جائیگی جن میں زیادہ تعداد دیوانی نوعیت کے قوانین پر عبور رکھنے والے ججز کی ہو گی۔ ہائیکورٹ میں اس وقت 13 ججز کی آسامیاں خالی ہیں جن […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ترکی میں دھماکے مسلم ممالک میں انتشار پیدا کرنے کی بین الاقوامی سازشوں کا حصہ ہیں۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کو منظم منصوبہ بندی کے تحت عدم استحکام سے دوچار کیا جا رہا ہے۔ داعش صلیبیوں و یہودیوں کی پیداوار ہے۔ پاکستانی […]
لاہور (جیوڈیسک) لوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جو قومیں اپنی ثقافت کو فراموش کر دیتی ہیں وہ آنے والے وقتوں میں تاریخ کا حصہ نہیں ہوتیں، میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کا جو دیا جلایا تھا اس کو میں نے روشن رکھا ہوا ہے اور میں چاہتا ہوں […]
لاہور : الخام ویلفیئر ٹرسٹ ادارہ جمعیت علما پاکستان کے تحت مستحقین میں راشن اور عید کے کپڑے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی صدیقی، عبدالمجید اسماعیل نورانی، محمد زبیر صدیقی ہزاروی، محمد مستقیم نورانی، محمد امین نورانی نے خصوصی شرکت کی۔
لاہور (جیوڈیسک) آوٹ آف ٹرن ترقیوں کے معاملے پر پنجاب پولیس افسران کے متاثرہ افسران ہو گے اکھٹے۔ جنہوں نے کیا لاہور کی تاریخی باشاہی مسجد میں اجلاس کا انعقاد۔ پنجاب بھر سے متاثرہ افسران نے اجلاس میں کی شرکت۔ اجلاس میں آوٹ آف ٹرن پر مووشن کے حوالےسے آئندہ کا لائحہ طے کیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا کہ 98 فیصد وکلا پروفیشنل ہیں جو آئین اور قانون کے تحت فرائض ادا کر رہے ہیں۔ صرف 2 فیصد وکلا ایسے ہیں جو نظام میں خرابیوں […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹ کی فراہمی کے لئے ایس ایم ایس سروس شروع کی تھی تاہم اس سروس کے بند ہونے کے بعد ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر نئے نوٹوں کی بلیک مارکیٹنگ دوبارہ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ عید الفطرکے موقع پراسٹیٹ […]
لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے صدر علی مہدی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان بھر میں یوم القدس کے حوالے جاری تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس او کے مرکزی ترجمان اصغر مہدی کا کہنا تھا کہ آئی ایس او عالمی یوم […]
لاہور: مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں انسانیت دم توڑ رہی ہے، عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کی دلدل میں دھکیلا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم نے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کو دل کے ظاہری نہیں باطنی علاج کی ضرورت ہے۔ سودی نظام […]
لاہور (جیوڈیسک) لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک میں کرپشن کی انتہا ہو چکی ہے ناجائز کام کرانے پر سالانہ 5سو ارب روپے کی رشوت دی جاتی ہے، پانامہ لیکس، دبئی لیکس کے ذریعے ہونیوالی کرپشن ہمارے سامنے ہے۔ نیب کے سرد خانے میں 175 میگا کیسز موجود ہیں جبکہ ایف آئی اے میں بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں وائس چیف آف دی ائیر سٹاف، پاکستان ائیرفورس، ائیر مارشل سعید خان نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے پاک فضائیہ کے جانبازوں کی جرأت و شجاعت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی حامل شاندار […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پہ پی ٹی وی کی فیس وصولی کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء نے عدالت کو آگاہ کیا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ الگ تھا، سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کو غیر آئینی قرار دیا جس سے سارے صوبے متاثر ہوئے، کہتے ہیں پنجاب میں 99 فیصد افسران کی پروموشن درست ہوئیں، او ایس ڈی بنائے […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ فلم بین اب بڑھکوں والی فلمیں نہیں بلکہ اصلاحی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں فلمسازوں نے اپنی کوششیں شروع کر رکھی ہیں جس کے بڑے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ اگر ہمیں بھارت کا مقابلہ کرنا ہے تو پھر ہمیں جدید تقاضوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صاف پانی کی فراہمی مسئلہ بن گئی ، گندہ پانی پینے سے گیسٹرو اور ہیپاٹائٹس اے اور ای جیسی بیماریاں پھیلنے لگیں ۔ ایک عام شہری پہلے ہی خطیر رقم علاج معالجے پر خرچ کرتا ہے۔ یہ ہے تاریخی شہر لاہور جہاں صاف پانی کا دیرینہ مسئلہ تاحال حل طلب ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی ایچ کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا کی حکمرانی برقرار رہی، روایتی حریف بھارت بھی 2 درجے بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آ گیا، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار کے بعد گرین شرٹس کی درجہ بندی میں کوئی بہتری نہیں آ سکی اور وہ بدستور دسویں نمبر پر ہے۔ تفصیلات […]
لاہور: نعت نگاری رسول اکرم کی سیرت ومحبت عام کرنے میں اہم کردار اداکررہی ہے اورنعتیہ محفلیں پیام مصطفی سے کروڑوں سینوں کو منورکررہی ہیں نعت اس وقت اردوادب کی ایک اہم صنف سخن ہے جوبڑی عقیدت ومحبت سے دنیابھرمیں لکھی اور سنی جارہی ہے ان خیالات کااظہارانٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم […]