پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں ہو گی

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلا جائے گا۔ پلیئرز کی ڈرافٹنگ دبئی میں ہو گی۔ لیگ کی پانچویں فرنچائز رواں سال ستمبر اکتوبر میں اپنے اپنے پلیئرز منتخب کریں گی۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دوسرے […]

.....................................................

ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی پوسٹ کیلئے ڈیڈ لائن ختم

ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی پوسٹ کیلئے ڈیڈ لائن ختم

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کا اہم عہدہ خالی ہے۔ پوسٹ کیلئے اشتہار کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی۔ ماضی کے کسی نامور کرکٹر نے عہدے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ بورڈ سے نکالے گئے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند ضرور تھے تاہم پی سی بی میں […]

.....................................................

فلڈ وارننگ جاری، فوجی دستوں کو فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا پہنچنے کا حکم

فلڈ وارننگ جاری، فوجی دستوں کو فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا پہنچنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے طوفانی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ دریاؤں کے بپھرنے کے خطرے کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے پیشہ نظر ندی نالوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گی۔ تاہم ابھی تک بند کے پشتوں کی مرمت کا کام […]

.....................................................

لاہورہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس سید منصورعلی شاہ نےحلف اٹھا لیا

لاہورہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس سید منصورعلی شاہ نےحلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس سید منصور علی شاہ نے لاہور ہائی کورٹ کے 45ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ […]

.....................................................

مفتی عبدالقوی کو جان بوجھ کرذلیل نہیں کیا بلکہ وہ خدا کی پکڑمیں آئے ہیں، قندیل بلوچ

مفتی عبدالقوی کو جان بوجھ کرذلیل نہیں کیا بلکہ وہ خدا کی پکڑمیں آئے ہیں، قندیل بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ جو بھی کرتی ہیں سب سے سامنے کرتی ہیں اور انہوں نے مفتی عبدالقوی کو جان بوجھ کر ذلیل نہیں کیا بلکہ وہ خدا کی پکڑ میں آئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قندیل بلوچ نے کہا کہ وہ جو کچھ […]

.....................................................

آئی ایس او کا حکومت سے یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ

آئی ایس او کا حکومت سے یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدرسرفراز نقوی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ المبارک کو بافرمان امام خمینی یوم القدس منایا جاتا ہے، لہذا ہر سال کی طرح رواں سال بھی پاکستان میں آئی ایس […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 28/6/2016

لاہور کی خبریں 28/6/2016

لاہور: ٹی ایم اے، ٹی او آر نشتر ٹائون سیاسی وابستگی کے زور پر کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے، تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے نشترٹائون علی عباس بخاری اور ٹی او آر نشتر ٹائون رانا اشرف عاصم نے نشترٹائون میں کرپشن کے سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے، زرائع نے بتایا کہ چیف […]

.....................................................

سولوفلائٹ نہیں‘ سڑکوں پر اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد سرور

سولوفلائٹ نہیں‘ سڑکوں پر اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد سرور

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اولین ترجیح سولر فلائٹ نہیں بلکہ ہم اپوزیشن کو ساتھ لے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کے خواہاں ہیں وہ گزشتہ روز رانا قیصر کی جانب، منعقدہ سحری تقریب میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ اس موقع پر ارسلان عرفان […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی نے بجٹ منظور کر لیا‘ اپوزیشن کی ترامیم مسترد

پنجاب اسمبلی نے بجٹ منظور کر لیا‘ اپوزیشن کی ترامیم مسترد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کا بجٹ برائے 2016-17ء منظور کرلیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز فنانس بل پر اپوزیشن کی تمام تجاویز کو مسترد کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ اپوزیشن نے فنانس بل کو ٹھیک طریقہ سے سمجھا نہیں ہے ہم ان لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے […]

.....................................................

حکومت، اپوزیشن چاہیں تو ٹی او آر معاملہ پر ثالثی کیلئے تیار ہوں: سردار ایاز صادق

حکومت، اپوزیشن چاہیں تو ٹی او آر معاملہ پر ثالثی کیلئے تیار ہوں: سردار ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو معاشی انقلاب کی راہ پر گامزن کر کے بہت بڑا کام کیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں خوشحالی کے دروازے کھول دیگی۔ وہ گزشتہ روز رحمن پورہ میں […]

.....................................................

جیمراینڈ رسن کی انجری کا فائدہ پاکستانی بے بازوں کو ہو گا : مصباح الحق

جیمراینڈ رسن کی انجری کا فائدہ پاکستانی بے بازوں کو ہو گا : مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلش کنڈیشنز ہمارے بولرز کے لیے سود مند ہیں، جیمز اینڈرسن کی انجری سے پاکستانی بیٹسمینوں کو فائدہ ہو گا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ہمارا بولنگ اٹیک انگلینڈ سے زیادہ اچھا ہے۔ انگلش کنڈیشن […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ میں مصباح الحق نے محمد عامر سے امیدیں باندھ لیں

دورہ انگلینڈ میں مصباح الحق نے محمد عامر سے امیدیں باندھ لیں

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر کرکٹ دیوانوں ہی نہیں کپتان مصباح الحق کی امیدوں کے محور بھی ہیں ۔ ٹیسٹ کپتان نے محمد عامر کو عصر حاضر کا بہترین باؤلر قرار دے دیا۔ ساؤتھ ہمپٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے مصباح نے کہا کہ عامر کو اپنی سپیڈ لائن لینتھ اور سوئنگ پر کنٹرول ہے ۔ […]

.....................................................

پنجاب پولیس کے او ایس ڈی بنائے گئے افسروں کا شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ

پنجاب پولیس کے او ایس ڈی بنائے گئے افسروں کا شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے آوٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے پنجاب پولیس کے 85 افسران کو او ایس ڈی بنایا تو محکمہ میں ہلچل مچ گئی۔ متاثرہ افسران میں تشویش کی لہر ڈور گئی اور انہوں نے فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ متاثرہ افسران کا کہنا ہے کہ آوٹ […]

.....................................................

حکومت مخالف تحریک، بلاول بھٹو نے پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس طلب کر لیا

حکومت مخالف تحریک، بلاول بھٹو نے پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کے خلاف تحریک کن خطوط پر چلے گی۔ مدرسہ حقانیہ کو فنڈز دینے کے بعد تحریک انصاف سے تعاون کس طرح کا ہوگا۔ بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس زرداری ہاوس اسلام آباد میں ہو گا۔ پارلیمانی و سیاسی کمیٹیوں کے ارکان اور […]

.....................................................

خواجہ سراؤں سے نکاح جائز ہے، فتویٰ

خواجہ سراؤں سے نکاح جائز ہے، فتویٰ

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان اورناظم اعلیٰ اتحاد امت اسلامک سینٹر محمد ضیا الحق نقشبندی کی اپیل پر تنظیم اتحاد امت پاکستان کے 50 سے زائد علمائے کرام نے خواجہ سراؤں کے حوالے سے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا خواجہ سراجس میں جسمانی طور پر مردانہ علامات پائی جاتی ہوں […]

.....................................................

سستے رمضان بازار میں غیرمعیاری ناقص اشیاء کی بھرمار، قیمتیں غریب کی پہنچ سے دور ،ابتسام الحق

سستے رمضان بازار میں غیرمعیاری ناقص اشیاء کی بھرمار، قیمتیں غریب کی پہنچ سے دور ،ابتسام الحق

لاہور: حلیمہ ولی محمد فائونڈیشن (رجسٹرڈ)کے چیئرمین محمدابتسام الحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام پر مسلط کر دیاگیاہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان بازار اور سستے بازار عوام کی سہولت کے لیے ہیں لیکن وہاں غیر معیاری اشیا اور مہنگے داموں مال […]

.....................................................

ماہِ رمضان تمام مقدس مہینوں کا سردار ،پہلا عشرہ رحمت دوسرا مغفرت اور تیسرانجات کا ہے۔ ایم اے تبسم

ماہِ رمضان تمام مقدس مہینوں کا سردار ،پہلا عشرہ رحمت دوسرا مغفرت اور تیسرانجات کا ہے۔ ایم اے تبسم

لاہور: ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ نے اپنا پاک کلام قرآن مجید کا نزول فرمایا جوکہ انسانیت کیلئے راہ روشن اور حق و باطل کا فرق دکھاتا ہے،قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے ہم اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارکالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کیا۔ […]

.....................................................

مرکزی صدر آئی ایس او آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے

مرکزی صدر آئی ایس او آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج پریس کلب لاہور میں تنظیم کے مرکزی صدر علی مہدی ، علماء مدارس امامیہ اور مدارس جعفریہ کے رہنما مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے ۔پریس کانفرنس میں یوم القدس کی اہمیت و اس سلسلہ میں منعقد ہونے والی ریلیوں […]

.....................................................

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے ایم ایم علی کو ایسوسی ایشن کا چیئرمین سوشل میڈیا سیل نامزد کر دیا

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے ایم ایم علی کو ایسوسی ایشن کا چیئرمین سوشل میڈیا سیل نامزد کر دیا

لاہور : پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے ممبر ایگزیکٹو کونسل ایم ایم علی کو ایسوسی ایشن کے سوشل میڈیا سیل کا چیئر مین نامزد کردیا جس کا با قاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آئندہ ایسوسی ایشن کے سوشل میڈیا کے تمام معاملات کی ذمہ داری ان کو سونپی گئی ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب کے پانچ اضلاع میں پولیو مہم 27 جون سے شروع ہو گی

پنجاب کے پانچ اضلاع میں پولیو مہم 27 جون سے شروع ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں پولیو کی مہم پانچ جنوبی اضلاع میں 27 جون سے 4 جولائی کے درمیان منعقد کی جائے گی اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ روز ملتان، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، راجن پور اور رحیم یار خان کو تیاری مکمل کرنے کی ہدایات […]

.....................................................

کراچی میں را کے ایجنٹوں کا پھر سرگرم ہونا تشویشناک ہے: حامد رضا

کراچی میں را کے ایجنٹوں کا پھر سرگرم ہونا تشویشناک ہے: حامد رضا

لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کراچی میں را کے ایجنٹوں کا پھر سرگرم ہونا تشویشناک ہے۔ امریکہ اور بھارت افغانستان کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔ کراچی کا امن تباہ کرنے میں عالمی قوتوں کا ہاتھ ہے۔ رمضان کا تقدس پامال کرنے والے تمام […]

.....................................................

بلال یاسین کی امجد صابری کے اہلخانہ سے تعزیت، ایدھی کی عیادت

بلال یاسین کی امجد صابری کے اہلخانہ سے تعزیت، ایدھی کی عیادت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کراچی میں امجدفرید صابری کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی۔صوبائی وزیر نے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے خصوصی تعزیتی پیغام بھی پہنچایا۔ اس موقع پر امجد صابری […]

.....................................................

حکومت کی غلط پالیسیوں سے غربت میں اضافہ ہو گیا: جمشید اقبال چیمہ

حکومت کی غلط پالیسیوں سے غربت میں اضافہ ہو گیا: جمشید اقبال چیمہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسوں کے باعث ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں سالوں نہیں بلکہ گھنٹوں کے حساب سے اضافہ ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی پسے ہوئے طبقات کا معیار زندگی بلنداور بنیادی سہولتیں دہلیز […]

.....................................................

گلوکار نعمان جاوید اہلیہ فریحہ پرویز سے صلح کیلئے پھر سرگرم

گلوکار نعمان جاوید اہلیہ فریحہ پرویز سے صلح کیلئے پھر سرگرم

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار نعمان جاوید اپنی اہلیہ گلوکارہ فریحہ پرویز سے صلح کیلئے ایک بار پھر سرگرم ہو گئے تاہم فریحہ پرویز کی طرف سے انہیں مثبت ریسپانس نہ مل سکا، انہوں نے دوستوں سے صلح کرانے کی اپیل کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ نعمان جاوید نے اپنی اہلیہ سے صلح کیلئے امریکہ میں […]

.....................................................