وزیراعظم سے تھپکی ملنے پر شہر یارخان شیر ہوگئے

وزیراعظم سے تھپکی ملنے پر شہر یارخان شیر ہوگئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی طرف سے تھپکی ملنے پرشہریار خان شیر ہوگئے، پی سی بی کا طاقتور سربراہ ہونے کا دعوی کرنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی خواہش کے مطابق چیئرمین کے عہدے کی مدت پوری کرونگا، مکمل ایگزیکٹیو پاور رکھتا ہوں،کسی معاملے پراختلاف رائے غلط بات نہیں، یقین ہے کہ نجم […]

.....................................................

آئی ایس او نے ماہ رمضان کا تیسرا عشرہ قرآن و القدس کے عنوان سے منانے کا اعلان کر دیا

آئی ایس او نے ماہ رمضان کا تیسرا عشرہ قرآن و القدس کے عنوان سے منانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سرفراز نقوی نے شہادت امام علی کے موقع پر ایک تقریب سے گفتگو کے دوران امام علی کواسوہ حسنہ کے کامل مصداق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سیرت طیبہ تمام انسانوں کے لیے درس کی حیثیت رکھتی ہے کہ حضرت علی غریبوں اورفقیروں […]

.....................................................

پی سی بی کے اعلی عہدیداروں کی ڈگریوں پر سوالیہ نشان برقرار

پی سی بی کے اعلی عہدیداروں کی ڈگریوں پر سوالیہ نشان برقرار

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی چیئرمین شہریار خان پڑھے لکھے کرکٹرز کی بات تو کرتے ہیں لیکن خود ان کے ناک کے نیچے اہم عہدوں پر بیٹھے بلکہ سالوں سے کرسی سے چپکے عہدیداروں کی ڈگریاں ابھی تک بورڈ میں جمع نہیں ہوئیں۔ عثمان واہلہ جو پی سی بی میں آنے سے پہلے پولو میچز […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی چھٹیوں پر نہیں گئے: پی سی بی کی وضاحت

چیئرمین پی سی بی چھٹیوں پر نہیں گئے: پی سی بی کی وضاحت

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے مطابق شہریار خان آئی سی سی اجلاس کے بعد وومن اور اے ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے۔ دورہ انگلینڈ میں پی سی بی تین میڈیا منیجرز کو بھیج رہا ہے۔ تاہم ایک وقت میں ٹیم کیساتھ ایک ہی میڈیا منیجر ہو گا۔ دوسری جانب نجم سیٹھی نے […]

.....................................................

نصیر بھائی انتقال کر گئے

نصیر بھائی انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کا اہم حصہ سمجھے جانے والے نصیر بھائی کا انتقال ہو گیا ہے، إنا لله وإنا إليه راجعون۔ نصیر بھائی کو برصغیر کی موسیقی کا انسائیکلو پیڈیا سمجھا جاتا تھا۔ نصیر بھائی کو گانوں یا نغموں کے بول سن کر اس کے گلوکار، موسیقار، شاعر اور فلم […]

.....................................................

رائل پام کلب کو سیل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا

رائل پام کلب کو سیل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے حکام نے دو روز قبل لاہور میں رائل پام کلب کا انتظام سنبھالا۔ سابق انتظامیہ کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں اس قبضے کے خلاف رٹ کریں گے۔ رٹ میں مؤقف اختیار کیا جائے گا کہ ریلوے حکام نے غیرقانونی طور پر رائل پام کلب کو سیل […]

.....................................................

اگلے 24 گھنٹوں میں لاہور، کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں بارش کا امکان

اگلے 24 گھنٹوں میں لاہور، کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) دن بھر گرمی اور حبس نے ستایا، سہہ پہر کو برستے بادلوں نے خوب نہلایا۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں رم جھم کے بعد موسم تو خوشگوار ہوا ہی نظارے بھی نکھر گئے۔ سرگودھا میں بھی بادل خوب برسے۔ بارش کے بعد پارہ گرا تو شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔ […]

.....................................................

لاہور : اہم تنصیبات پر حملے کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 3 ارکان گرفتار

لاہور : اہم تنصیبات پر حملے کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 3 ارکان گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) بھاٹی گیٹ اور راوی روڈ کے علاقوں میں خفیہ اطلاع پر انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین ارکان طارق محمود، عیسیٰ خان اور غلام نبی گرفتار کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم شہر کی اہم سرکاری تنصیبات کو تخریبی کارروائی کا نشانہ بنانے […]

.....................................................

تحریک انصاف کی ملائیکہ رضا نے استعفیٰ دے دیا

تحریک انصاف کی ملائیکہ رضا نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف میں خواتین کو نظر انداز کرنے پر پارٹی رہنما ملائیکہ رضا نے احتجاجاً رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ تحریک انصاف کی سینئر رہنما ملائیکہ رضا نے پارٹی کے ساتھ 7 سالہ رفاقت ختم کر دی ہے اور اپنا استعفیٰ چیئرمین عمران خان کو ارسال کر دیا۔ استعفے کے متن میں کہا گیا […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ کا بیک وقت تمام ڈگریوں کے امتحانی شیڈول کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ کا بیک وقت تمام ڈگریوں کے امتحانی شیڈول کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور : پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ نے پریس کلب لاہور کے سامنے امتحانات کا شیڈول ایک ساتھ جاری کرنے کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا طلبہ کا کہنا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی دوہری ڈگری کے ساتھ دہرا معیار اپنا کر طلبہ و طالبات کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کر رہی ہے۔ ڈوئل ڈگری کی […]

.....................................................

آگے گیند پچ کرنیوالے باؤلرز، لیٹ کھیلنے والے بلے باز کامیاب ہونگے

آگے گیند پچ کرنیوالے باؤلرز، لیٹ کھیلنے والے بلے باز کامیاب ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ بہترین ہے، محمد عامر بہت محنتی کرکٹر ہیں جبکہ وہاب ریاض اپنی پیس سے کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔ پروگرام کرکٹ دیوانگی میں بات کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا ڈسپلن خراب نہیں جو کوچ ڈسپلن ہینڈل […]

.....................................................

احمد شہزاد نے 15 بے سہارا بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا

احمد شہزاد نے 15 بے سہارا بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) اپنے فارم ہاؤس پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بے سہارا بچوں کے ساتھ افطاری کی۔ افطاری سے قبل احمد شہزاد نے بچوں کے ساتھ اہلیہ سمیت خوب کرکٹ کھیلی اور اپنی اہلیہ کی باؤلنگ پر آوٹ ہو گئے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں؛ مفتی عبدالقوی کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد

قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں؛ مفتی عبدالقوی کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد

لاہور (جیوڈیسک) عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں بنانے کے معاملے پر مفتی عبدالقوی کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد کردی۔ قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں بنانے کے معاملے پر مشتاق نعیمی ایڈوکیٹ کی جانب سے مفتی عبد القوی کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کی جانب […]

.....................................................

یوم علی کے موقع پر حکومت فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے: آئی ایس او پاکستان

یوم علی کے موقع پر حکومت فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے: آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے صدر علی کاظمی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران مطالبہ کیاکہ یوم علی کے موقع پر حکومت فول پروف سکیورٹی یقینی بنائے شہریوں کو تحفظ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے امسال بھی یوم علی کو حکومتی اداروں کی طرف انتہائی حساس […]

.....................................................

میچز کی تعداد میں کمی بیشی: ویسٹ انڈیز نے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا

میچز کی تعداد میں کمی بیشی: ویسٹ انڈیز نے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے میچز کی تعداد میں کمی بیشی کے حوالے سے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا۔ گرین شرٹس کو کیریبیئنز کی یواے ای میں میزبانی کرتے ہوئے 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلنا تھے بعد ازاں نیا پلان دیدیا گیا، اتفاق رائے ہونے پر اب ایک نائٹ […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی دہرا معیار اپنا کر طلبہ و طالبات کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کر رہی ہے۔ اسامہ نصیر

پنجاب یونیورسٹی دہرا معیار اپنا کر طلبہ و طالبات کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کر رہی ہے۔ اسامہ نصیر

لاہور : پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ دوہری ڈگری کے ساتھ دوہرامعیار اپنا کر طلبہ و طالبات کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کر رہی ہے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک وقت میں دو ڈگریوں کی اجازت دے رکھی مگر امتحانات میں حالات بدل کر رکھ دیے ۔ایم۔اے پارٹ دوئم اور ایل۔ایل۔بی کے امتحانات کا […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 25/6/2016

لاہور کی خبریں 25/6/2016

لاہور (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹرملک محمدیوسف نے ورزش کو دوائوں کا متبادل قرار دیا ہے۔انہو ں نے کہا ہے کہ خطر ناک بیماریوں میں ورزش بھی ادویات جتنی ہی موثر اور کار گر ثابت ہوتی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے گز شتہ رو زا پنی کلینک میںصحافیوںسے ایک ملاقات کے […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیلی ادارہ کا اہم اجلاس

آئی ایس او کے زیلی ادارہ کا اہم اجلاس

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں تنظیم کے زیلی ادارے تربیت اسلامی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں رکن نظارت علامہ احمد اقبال رضوی مرکزی صدر علی مہدی سمیت اراکین ادارہ نے شرکت کی ۔اجلاس میں تنظیم کے زیر اہتمام جولائی میں ہونے والے پروگرامات کے انتظامی و ایجنڈا […]

.....................................................

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف اثاثے چھپانے کے الزام میں نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے ، ریفرنس پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کی جانب سے دائر کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک […]

.....................................................

کوچز کی فوج کے بعد میڈیا سیل کے 4 افراد بھی انگلینڈ جائیں گے

کوچز کی فوج کے بعد میڈیا سیل کے 4 افراد بھی انگلینڈ جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ میں انگلش میڈیا سے کھلاڑی پریشان ہوں نہ ہوں، پاکستان کرکٹ بورڈ بہت خوفزدہ ہو چکا ہے۔ بورڈ میڈیا سے بہتر معاملات طے کرنے کے لئے چار رکنی میڈیا ٹیم بھی انگلینڈ بھجوا رہا ہے جن میں ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی، منیجر رضا، آغا اکبر اور عون زیدی شامل ہیں۔ دریں […]

.....................................................

ملک کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی

ملک کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی، لاہور میں حبس رہے گا تاہم موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ ہفتے سے پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں مون سون کی بارشیں باقاعدہ طور پر شروع ہو جائیں گی۔ سورج کے تیور آج بھی اچھے نہیں […]

.....................................................

آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس، پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس، پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں او ایس ڈی بنائے جانے والے تمام افسران کو فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ او ایس ڈی بننے والوں میں سی آئی اے پولیس لاہور کے ایس پی عمر ورک، ایس […]

.....................................................

نیشنل پارٹی معاشرے اور ریاست میں جدت چاہتی ہے، طالب حسین

نیشنل پارٹی معاشرے اور ریاست میں جدت چاہتی ہے، طالب حسین

لاہور: نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین نے کارکنان کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب معاشرے میں امجد فرید صابری قوال جیسے بے ضرر انسانوں کو سرعام قتل کیا جائے تو معاشرے میں عدم توازن اور عدم تحفظ کا احساس پیداہونا فطری عمل ہے۔ہم اس […]

.....................................................

امجد فرید صابری قوال پر ہونے والا حملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،انٹرنیشنل میڈیا فورم

امجد فرید صابری قوال پر ہونے والا حملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،انٹرنیشنل میڈیا فورم

لاہور : گزشتہ روز کراچی میں ملک کے نامور امجد فرید صابری قوال پر ہونے والا حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ان خیالات کااظہار انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم، صدر اقبال کھوکھر، صدرشعبہ خواتین نائلہ نذیر نے مرکزی دفتر میں مذمتی اجلاس کے دوران […]

.....................................................