افغان فورسز کی فائرنگ اقتصادی راہداری منصوبہ سبوتاژ کرنے کی سازش ہے: لیاقت بلوچ

افغان فورسز کی فائرنگ اقتصادی راہداری منصوبہ سبوتاژ کرنے کی سازش ہے: لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ طورخم بارڈرپر فائرنگ وگولہ باری محض افغان صدر اشرف غنی کی وجہ سے نہیں ہو رہی ہے بلکہ اسکے پیچھے امریکہ و بھارت کا ہاتھ ہے جودراصل اسطرح کی سازشوں کے ذریعے پاک۔ چائنہ اقتصادی راہداری کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ […]

.....................................................

کمشن پر عدم اتفاق سے ثابت ہو گیا حکومت اور کچھ عناصر احتساب نہیں چاہتے: سراج الحق

کمشن پر عدم اتفاق سے ثابت ہو گیا حکومت اور کچھ عناصر احتساب نہیں چاہتے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کمیٹی کے 8 اجلاسوں کے بعد بھی کمشن کے قیام پر اتفاق نہ ہونے سے ثابت ہوگیا ہے کہ حکومت اور کچھ عناصر احتساب نہیں چاہتے۔ سب ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر آج وزیر اعظم پھنس گئے تو کل ان […]

.....................................................

فلم ”سوال 700 کروڑ ڈالر کا“ میں منفرد کردار ہو گا : غلام محی الدین

فلم ”سوال 700 کروڑ ڈالر کا“ میں منفرد کردار ہو گا : غلام محی الدین

لاہور (جیوڈیسک) اداکار غلام محی الدین فلم ”سوال 700 کروڑ ڈالر کا“ میں منفرد کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم میرے کردار کی بہترین فلم ہو گی۔ فلم کے دیگر فنکاروں میں جاوید شیخ، شمعون عباس، اسماعیل تارا، افتخار ٹھاکر، علی معین الدین، قراة العین اور نیئر اعجاز شامل ہیں۔ […]

.....................................................

عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھر گیا

عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھر گیا

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں کو صفائی کرنے […]

.....................................................

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں میں گلابی گیند کیوں استعمال کی جاتی ہے

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں میں گلابی گیند کیوں استعمال کی جاتی ہے

لاہور (جیوڈیسک) فٹبال کے بعد کرکٹ کو دنیا کے سب سے مقبول کھیل کا درجہ حاصل ہے۔ اس کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے فارمیٹس میں کھیلا جاتا ہے۔ ان میں سے ٹیسٹ کرکٹ کو سب سے اونچا درجہ حاصل ہے بلکہ یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ اس کھیل […]

.....................................................

لاہور میں آج موسم قدرے بہتر رہنے کا امکان ہے

لاہور میں آج موسم قدرے بہتر رہنے کا امکان ہے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج بھی موسم قدرے بہتر رہنے کا امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور میں خوشگوار موسم کی لہر برقرار ہے ۔ درجہ حرارت میں کمی جاری ہے ۔ آج کم سے کم درجہ حرارت […]

.....................................................

ملک میں 12 ارب روپے سے زائد کی روزانہ خرد برد لمحہ فکریہ ہے۔ غازی شاہد رضا علوی

ملک میں 12 ارب روپے سے زائد کی روزانہ خرد برد لمحہ فکریہ ہے۔ غازی شاہد رضا علوی

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی چیئرمین ڈاکٹرغازی شاہدرضا علوی،مرکزی صدرایم اے تبسم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میںسب سے بڑے مسائل کرپشن اور مہنگائی ہیںجن کے خلاف معاشرے میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ ملک میں12ارب روپے سے زائد کی روزانہ خردبردلمحہ فکریہ ہے۔انہوں […]

.....................................................

زیبا گل کا طاہر نوید چوہدری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

زیبا گل کا طاہر نوید چوہدری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور، نیویارک (اقبال کھوکھر) گلوبل کرسچن وائس امریکہ میں کام کرنے والی عالمی شہرت یافتہ ایک ایسی تنظیم ہے جو دنیا بھر میں ہونے والی غیرانسانی،غیراخلاقی اورغیر سماجی رویوں اورصورتحال میں امن ، سلامتی اور انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے سرگرم عمل ہے۔تھائی لینڈیادیگر ممالک میں سالم سیکرز کا مسئلہ ہو۔ قدرتی آفات درپیش […]

.....................................................

چیئرمین پاکستان مینارٹی ایڈ لطیف بھٹی کی منسٹر سٹیٹ سے ملاقات

چیئرمین پاکستان مینارٹی ایڈ لطیف بھٹی کی منسٹر سٹیٹ سے ملاقات

لاہور (اقبال کھوکھر) گزشتہ دنوں پاکستان مینارٹی ایڈ کے چیئرمین لطیف بھٹی نے پاکستان میارٹی ایڈ کے نائب صدرفرنانڈوپاولز کے ہمراہ بیلجیئم کے منسٹر سٹیٹ اینڈ سیکرٹری سٹیٹ سے ملاقات کی اورانہیں پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک،ایذارسانیوں کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا۔ دوران ملاقات خصوصی طور پر لطیف بھٹی نے […]

.....................................................

عدنان ثناء کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت پنجاب کا ہائیکورٹ سے رجوع

عدنان ثناء کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت پنجاب کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے اپیل میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزم عدنان ثناء اللہ نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہو کر اس بات کی تصدیق کر چکی ہے کہ عدنان اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم ہے۔ اپیل […]

.....................................................

ریاست کو یرغمال بنانے والوں کو ترقی ایک آنکھ نہیں بھا رہی : احسن اقبال

ریاست کو یرغمال بنانے والوں کو ترقی ایک آنکھ نہیں بھا رہی : احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) انجینئرز کے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کراچی کے پورٹ قاسم میں تیرہ سو بیس میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ آگے بڑھ رہا ہے، دو ہزار اٹھارہ تک پاکستان اپنے ہی کوئلے سے بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

لاہور: ڈاکوؤں نے شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

لاہور: ڈاکوؤں نے شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب پولیس کے اسڑیٹ کرائم کے واقعات روکنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شہر میں ڈاکوؤں دندناتے پھرتے ہیں اور شہری اپنے قیمتی مال سے محروم ہو رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ڈاکٹر شہباز رشید جو کہ اپنے آفس جا رہے تھے کہ والٹن موڑ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار مسلح […]

.....................................................

افغان طالبان کی جانب سے پنجاب میں بڑی کارروائی کا خدشہ

افغان طالبان کی جانب سے پنجاب میں بڑی کارروائی کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں نے ایک مراسلہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے ’’تحریک طالبان افغانستان ‘‘ کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔ حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پنجاب کے اہم […]

.....................................................

ملکی سیاست میں 100 دن فیصلہ کن ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

ملکی سیاست میں 100 دن فیصلہ کن ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملکی سیاست میں100دن فیصلہ کن ہیں جب کہ ٹی او آرکی بیل کبھی منڈھے نہیں چڑھے گی۔ لاہور میں مال روڈ پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی سیاست میں100دن فیصلہ […]

.....................................................

انصاف نہ ملا تو ایک ہفتے کے نوٹس پر بڑا دھرنا ہو گا، طاہر القادری

انصاف نہ ملا تو ایک ہفتے کے نوٹس پر بڑا دھرنا ہو گا، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا دو برس میں انصاف کی طرف نہیں بڑھ سکے۔ 36 گواہوں کے بیان ہو چکے لیکن ابھی تک سماعت کا فیصلہ نہیں ہوا جبکہ مدعیوں اور گواہوں کو عدالت کے کٹہرے میں ملزم بنا دیا گیا۔ انہوں نے کہا جسٹس باقر […]

.....................................................

طاہرالقادری کی بیرون ملک اربوں کی جائیدادیں اور آف شور کمپنیاں ہیں، رانا ثنااللہ کا دعویٰ

طاہرالقادری کی بیرون ملک اربوں کی جائیدادیں اور آف شور کمپنیاں ہیں، رانا ثنااللہ کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ طاہرالقادری کی 9 آف شور کمپنیاں ہیں جو ان کے بیٹے، بہو اور اہلیہ کے ناموں پر ہیں جب کہ ان کی بیرون ملک اربوں کی جائیدادیں بھی ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ طاہرالقادری ماڈل ٹاؤن واقعہ میں انصاف نہ ہونے کی […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے کل روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے کل روانہ ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں، کپتان مصباح الحق کی قیادت میں قومی ٹیم کل انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں موجود ہے جہاں انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے فیوچر ٹورز پر لیکچرز دیئے۔ ٹیسٹ سکواڈ لاہور سے براستہ دبئی لندن […]

.....................................................

آئی ایس او نے یوم القدس کیلئے رابطہ مہم کا آغاز کر دیا

آئی ایس او نے یوم القدس کیلئے رابطہ مہم کا آغاز کر دیا

لاہور (پ ر)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملت تشیع پاکستان کی نمائندہ تنظیموں کا یوم القدس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علامہ احمد اقبال رضوی صاحب،امامیہ آرگنائزیشن پاکستان لاہور کے رہنماء ڈویژنل صدر لاہور آئی ایس او پاکستان […]

.....................................................

لاہور :جعلی ادویات بنانے والا یونٹ سیل کر دیا گیا

لاہور :جعلی ادویات بنانے والا یونٹ سیل کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) جعلی ادویات تیار کرنے والا یونٹ سیل کر دیا گیا ۔ چھاپہ مار ٹیم نے مشینری خام مال اور تیار دوا قبضے میں لے لی ہے ، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ دودھ میں ملاوٹ ، مضر صحت گوشت پھلوں اور سبزیوں پر رنگ اور اب جعلی دوائیں ، ایلو پیتھک […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی، عوامی تحریک آج مال روڈ پر دھرنا دے گی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی، عوامی تحریک آج مال روڈ پر دھرنا دے گی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری برسی کے موقع پر عوامی تحریک آج لاہور مال روڈ پر دھرنا دے گی۔ شہدا ماڈل ٹاؤن کے حق میں انصاف کا مطالبہ لیےعوامی تحریک کے کارکنان پنجاب اسمبلی کے سامنے بیٹھیں گے۔ رات بارہ بجے مال روڈکوچیئرنگ کراس کے مقام سے بند کردیا گیا اور اسٹیج اور […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ لاہور میں تھانہ سبزہ زار کی دیوار گرنے سے پولیس کی چھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ ماڈل ٹاؤن میں درخت گرنے سے پولیس راہگیر زخمی ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں مزنگ، لکشمی چوک، شملہ پہاڑی اور […]

.....................................................

سستے رمضان بازار میں غیرمعیاری ناقص اشیاء کی بھرمار، قیمتیں غریب کی پہنچ سے دور، ابتسام الحق

سستے رمضان بازار میں غیرمعیاری ناقص اشیاء کی بھرمار، قیمتیں غریب کی پہنچ سے دور، ابتسام الحق

لاہور: حلیمہ ولی محمد فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کے چیئرمین محمدابتسام الحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام پر مسلط کر دیاگیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان بازار اور سستے بازار عوام کی سہولت کے لیے ہیں لیکن وہاں غیر معیاری اشیا اور مہنگے […]

.....................................................

آئی ایس او ماہ صیام کے دوسرے عشرہ کو قرآن و امامت کے نام سے منائے گی

آئی ایس او ماہ صیام کے دوسرے عشرہ کو قرآن و امامت کے نام سے منائے گی

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سرفراز علی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں ماہ رمضان کے دوسرے عشرہ کے حوالے سے ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ا یس او ماہ صیام کے دوسرے عشرہ کو قرآن و امامت کے نام سے منا رہی ہے قرآن مجید کی […]

.....................................................

بھارت اب افغان سرحد سے پاکستان پر حملہ آور ہے: ساجد میر

بھارت اب افغان سرحد سے پاکستان پر حملہ آور ہے: ساجد میر

لاہور (جیوڈیسک) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ بھارت اب افغان سرحد سے پاکستان پر حملہ آور ہے، طور خم بارڈ پر کشیدگی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ افغان حکومت بھارت اور امریکہ بھی نہیں چاہتے کہ افغان بارڈر پر سیکورٹی گیٹ لگے تاکہ افغانستان سے […]

.....................................................