پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی ٹوکیو سے لاہور واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہناکر مبارکباد دی۔ ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والوں میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نمائندے نصر اللہ رانا سمیت بڑی تعداد میں […]

.....................................................

’بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ‘

’بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پڑوسی ملک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا سمجھ نہیں آتا کہ ہندوستان کیوں افغانستان کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تنقید […]

.....................................................

وزیر کھیل پنجاب کا انعام بٹ کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وزیر کھیل پنجاب کا انعام بٹ کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے قومی ریسلر انعام بٹ کے لیے انعام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاق سے مشاورت کے بغیر چیف سیکرٹری اور آئی جی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاق سے مشاورت کے بغیر چیف سیکرٹری اور آئی جی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعد ازاں حکومت کو اپنے فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ ذرائع کا […]

.....................................................

شوگر ملز کیس؛ عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ سے تفتیش پر عدم اطمینان

شوگر ملز کیس؛ عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ سے تفتیش پر عدم اطمینان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنکنگ عدالت نے شوگر ملز انکوائری کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ شوگر ملز انکوائری کیس میں ایف آئی اے بنکنگ جرائم کورٹ لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی تو دونوں سیاسی رہنما پیش ہوئے۔ […]

.....................................................

مدت بھی پوری کریں گے اور آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے، عثمان بزدار

مدت بھی پوری کریں گے اور آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سازشیں ناکام ثابت ہوئیں اور تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ الیکشن بھی جیتے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں سارے مفاد پرست لوگ جمع […]

.....................................................

کورونا وائرس؛ پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس؛ پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے مطابق […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

لاہور: فیکٹری میں لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گجرپورہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں گرفتار فیکٹری مالک نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ گجر پورہ واقعے میں گرفتار فیکٹری مالک ندیم کا پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا ہے۔ ملزم ندیم نے پولیس کو بتایا کہ میرے کزن عرفان کے ہاں بیٹے کی […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے اور 4103 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61 ہزار 651 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری

رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامزد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری ہے تاہم انھوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں چیف سلیکٹر محمد وسیم اور دیگر عہدیداروں سے ملاقاتوں میں اپنے ویژن سے آگاہ کر دیا۔ نامزد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو منتخب کرنے […]

.....................................................

پنجاب میں ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا

پنجاب میں ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں عالمی وبا کورونا کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج سے پیٹرول نہيں مل سکے گا۔ پیٹرول کے علاوہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج سے ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی۔ بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ […]

.....................................................

لاہور: ڈاکوؤں کیساتھ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار شہید

لاہور: ڈاکوؤں کیساتھ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار شہید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں پولیس مقابلے کے دوران محافظ فورس کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق مانگا منڈی قبرستان کے قریب ایک شہری سے ڈکیتی واردات کی کال موصول ہونے پر محافظ فورس کے اہلکار موقع پر پہنچے، محافظوں کو دیکھتے ہی […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، شاہد آفریدی

افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اب تک اگر کھیل رہا ہوں تو فینز کی وجہ سے کھیل رہا ہوں، شاید پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا اگلا سیزن میرا آخری سیزن ہو۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

فضل الرحمان کو جان لیں شہباز شریف پچ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

فضل الرحمان کو جان لیں شہباز شریف پچ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان فیض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو جان لینا چاہیے کہ شہباز شریف پچ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں۔ گزشتہ روز کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے اور شہباز شریف کے ڈیڑھ سال سے پی ڈی ایم کی بڑھکیں سن سن کر […]

.....................................................

پی ڈی ایم کے شو میں کوئی پاور نہیں تھی، فواد کی فضل الرحمان پر بھی تنقید

پی ڈی ایم کے شو میں کوئی پاور نہیں تھی، فواد کی فضل الرحمان پر بھی تنقید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے کراچی میں صرف شو کیا، […]

.....................................................

شہباز شریف نے ن لیگ میں اختلافات کو مفروضہ قرار دیدیا

شہباز شریف نے ن لیگ میں اختلافات کو مفروضہ قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مفروضہ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن متحد ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ گفتگو […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 ستمبر تک توسیع

لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 ستمبر تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے کے 11 اضلاع میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے ان میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، بہاول […]

.....................................................

شاہین آفریدی میں سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے: عاقب جاوید

شاہین آفریدی میں سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے: عاقب جاوید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میں بہت بڑا سپر اسٹار بننے کے لیے سب کچھ ہے اور ان کا بہترین بولر بننے کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ […]

.....................................................

پنجاب بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، لاہور سمیت کئی شہروں کے ڈپٹی کمشنر تبدیل

پنجاب بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، لاہور سمیت کئی شہروں کے ڈپٹی کمشنر تبدیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے اور کئی ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کمشنر ملتان جاوید اختر محمود، ڈی سی لاہور مدثر ریاض، ڈی سی راولپنڈی […]

.....................................................

وزیراعظم نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر […]

.....................................................

چنگچی میں لڑکی سے نازیبا حرکت، ملزم شناخت کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

چنگچی میں لڑکی سے نازیبا حرکت، ملزم شناخت کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 14 اگست کی رات چنگچی رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کا چہرہ سامنے آگیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی شناخت ممکن ہو سکی لیکن پولیس اور متعلقہ ادارے اب تک ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہیں۔ واقعے کی نئی ویڈیو میں […]

.....................................................

’شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں‘، لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

’شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں‘، لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس افسران کا اپنے ماتحتوں سے اعتبار اٹھ گیا جس پر افسران نے ایس ایچ اوز سے شورٹی بانڈز مانگ لیے۔ لاہور پولیس کے ایس پی سٹی کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن کے ایچ اوز اس بات کی شورٹی دیں گے کہ وہ […]

.....................................................

مینار پاکستان ہراسگی واقعہ مزید 14 ملزمان جیل منتقل

مینار پاکستان ہراسگی واقعہ مزید 14 ملزمان جیل منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں پر ٹک ٹاکر متاثرہ نرس سے دست درازی اور جنسی ہراسگی کے مقدمے میں گرفتار مزید 14 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ لاہور کی ضلع کچہری میں تھانہ لاری اڈا پولیس نے ٹک ٹاکر متاثرہ خاتون سے دست درازی کرنے والے مزید […]

.....................................................

لاہور میں ڈاکو راج، 12 گھنٹوں میں 11 شہریوں کو لوٹ لیا گیا

لاہور میں ڈاکو راج، 12 گھنٹوں میں 11 شہریوں کو لوٹ لیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈاکوؤں نے 12 گھنٹوں کے دوران 11 شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ لاہور میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں جو پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ نواں کوٹ میں دو بچوں نے تیسرے بچے کو لوٹ لیا، واقعے کی فوٹیج میں […]

.....................................................