پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا، بجٹ پر بحث ہو گی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا، بجٹ پر بحث ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے دو روز کے وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-17ء کے بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہو گا۔

.....................................................

کرپشن کیخلاف قومی جہاد ضروری، کم از کم سزا 25 سال مقرر کی جائے: سراج الحق

کرپشن کیخلاف قومی جہاد ضروری، کم از کم سزا 25 سال مقرر کی جائے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان گفت و شنید کے ذریعے باہمی اختلافات کا حل تلاش کریں، ہمارا مشترکہ دشمن کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو تنہا کرنے اور افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کیمپس کالونی میں افطار ڈنر کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کیمپس کالونی میں افطار ڈنر کیا گیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی کیمپس کالونی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں کالونی کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ فرحان گجر نے درس دیتے ہوے کہا کہ قرآن پاک کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنا لیں اس کو […]

.....................................................

این اے 110: 21 ہزار گمشدہ کاؤنٹر فائلیں مل گئیں، 9 ہزار غائب

این اے 110: 21 ہزار گمشدہ کاؤنٹر فائلیں مل گئیں، 9 ہزار غائب

لاہور (جیوڈیسک) ریٹرننگ آفیسر خان محمود کی موجودگی میں پی پی 122 اور پی پی 123 کے 24 تھیلے کھولے گئے جن سے 21 ہزار گمشدہ کاؤنٹر فائلیں مل گئیں جبکہ 9 ہزار کاؤنٹر فائلوں کا ریکارڈ نہیں مل سکا۔ این اے 110 کا گمشدہ ریکارڈ ملنے کے بعد اسے پولیس اور الیکشن کمیشن کی […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام نے تین ملین پراپرٹی لسٹنگ کا سنگ میل عبور کر لیا’ صارفین کیلئے انتخاب میں مزید آسانی

زمین ڈاٹ کام نے تین ملین پراپرٹی لسٹنگ کا سنگ میل عبور کر لیا’ صارفین کیلئے انتخاب میں مزید آسانی

لاہور: پاکستان کے اولین پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے اس ماہ تیس لاکھ پراپرٹی لسٹنگ کے سنگ میل کو عبور کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ زمین ڈاٹ کام پر پراپرٹی کے حوالے سے کوئی بھی لسٹنگ سخت مراحل سے گزرے بغیر نہیں لگ سکتی ہے جس سے اس امر کو یقینی بنایا جاتا […]

.....................................................

مفلس و دکھی انسانیت کی خدمت ہی بہترین عبادت ہے، ابتسام الحق

مفلس و دکھی انسانیت کی خدمت ہی بہترین عبادت ہے، ابتسام الحق

لاہور: سماجی رفاعی ادارے اور تنظیمیں معاشرے کے نادار افراد کی مدد کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں، مخیر حضرات کو اس سلسلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہارحلیمہ ولی محمدفائونڈیشن کے چیئرمین محمدابتسام الحق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،جس میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد […]

.....................................................

پنجاب کا بجٹ محض الفاظ کی ہیرا پھیری پر مبنی ہے : پرویز الہی

پنجاب کا بجٹ محض الفاظ کی ہیرا پھیری پر مبنی ہے : پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے پنجاب کے بجٹ کو ہیرا پھیری کا بجٹ قرار دیدیا، کہتے ہیں کہ پنجاب ڈوب رہا ہے، سوشل سیکٹر کے سب فنڈز اورنج ٹرین کھائے جا رہی ہے ۔ طاہر القاری کا دھرنا کس قدر دورانیے کا ہوگا یہ بھی بتا دیا۔ […]

.....................................................

لڑکی کو زندہ جلانے والا ملزم 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لڑکی کو زندہ جلانے والا ملزم 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو زندہ جلانے ملزم انیس کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حواے کر دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو فیکٹری ایریا کی پولیس نے ملزم انیس […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی : شہباز شریف

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان کی بہادر افواج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ آپریشن ضرب عضب کے 2 سال مکمل ہونے پر لاہور سے جاری اپنے پیغام […]

.....................................................

پی سی بی نے کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ مزید کھول دیا

پی سی بی نے کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ مزید کھول دیا

لاہور (جیوڈیسک) سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ہر کھلاڑی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر انٹرنیشنل میچ فیس کی آدھی رقم دی جائیگی، دیگر تمام کرکٹرز کی میچ فیس میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ڈومیسٹک مقابلوں میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی شمولیت یقینی بنانے کیلیے انھیں مالی مراعات دینے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

مصباح الحق کا مستقبل کے حوالے سے فیصلہ جلد متوقع

مصباح الحق کا مستقبل کے حوالے سے فیصلہ جلد متوقع

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق کا مصباح الحق کے حوالے سے فیصلہ 1،2 روز میں متوقع ہے، ٹیسٹ کپتان لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران دورہ انگلینڈ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کو مصباح الحق کی آخری انٹرنیشنل مصروفیت سمجھا جا رہا ہے، دوسری جانب ڈھلتی […]

.....................................................

عید الفطر پر نئے نوٹوں کا حصول ایک ایس ایم ایس کی دوری پر

عید الفطر پر نئے نوٹوں کا حصول ایک ایس ایم ایس کی دوری پر

لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی آمد کے پیش نظر عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کرنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی ہے ۔ اس سروس کے تحت پاکستانی عوام ملک کے 116 شہروں میں قائم 500 ای برانچز سے استفادہ کر سکیں گے۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع […]

.....................................................

پشاور زلمی کا حصہ ہونے پر فخر ہے، شاہد آفریدی

پشاور زلمی کا حصہ ہونے پر فخر ہے، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں بوم بوم آفریدی نے کہا […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حقائق منظر عام پر لانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حقائق منظر عام پر لانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کی آج پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اب تک ہونے والی پیش رفت پر عوام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اب تک ہونے والی پیش رفت […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

ڈاکٹر طاہر القادری آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری براستہ دوحہ لندن سے صبح آٹھ بجے لاہور پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد ان کا استقبال کرے گی۔ ڈاکٹر طاہر القادری ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔ جس کے بعد انہیں جلوس کی شکل میں ان […]

.....................................................

قرآنی تعلیم کو نصاب کا حصہ قرار دینے کے فیصلہ پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جائے

قرآنی تعلیم کو نصاب کا حصہ قرار دینے کے فیصلہ پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جائے

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر احسن نقوی نے مرکزی سیکرٹری میں اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قرآنی تعلیم کو نصاب کا لازمی حصہ قرار دینا خوش آئند ہے۔ احسن نقوی کا کہنا تھا کہ بحیثیت مسلمان قرآنی تعلیم حاصل کرنا ہمارا اولین فرض ہے وزارت تعلیم کا یہ […]

.....................................................

پسند کی شادی پر جلائی گئی لڑکی کا مفرور بھائی بھی گرفتار

پسند کی شادی پر جلائی گئی لڑکی کا مفرور بھائی بھی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے پسند کی شادی پر زندہ جلائی گئی لڑکی کا مفرور بھائی بھی گرفتار کر لیا ۔ مقتولہ کی ماں اور بہنوئی پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہیں ۔ ایک محبت نے نفرت کی ایسی آندھی چلائی کہ پورا خاندان تنکوں کی طرح بکھر گیا۔ پہلے ماں ، بہنوئی اور […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے 45 بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کرواکے آزاد کروا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 45 بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کرواکے آزاد کروا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں اور خواتین سمیت 45 بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کروا کے آزاد کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے امجد سمیت 45 بھٹہ مزدوروں کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت کی جس میں بتایا کہ ڈسکہ میں واقع بھٹہ کے مالک 45 مزدوروں کو قید رکھا ہے اور […]

.....................................................

بے شمار کردار ادا کیے اب کسی کی خواہش باقی نہیں : علی اعجاز

بے شمار کردار ادا کیے اب کسی کی خواہش باقی نہیں : علی اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) سینئر اداکار علی اعجاز نے کہا ہے کہ میں نے اپنی فنی زندگی میں بے شمار کردار ادا کیے ہیں اب کسی کردار کی خواہش باقی نہیں۔ ہمارے ملک میں بوڑھے ہو جانے والے فنکاروں کو وہ قدر وعزت نہیں کی جاتی جس کے وہ حق دار ہوتے ہیں۔ سینئر فنکار اثاثہ ہیں […]

.....................................................

فلوریڈا میں دہشتگردی: انسانی،اخلاقی طور پر اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،زیبا گل

فلوریڈا میں دہشتگردی: انسانی،اخلاقی طور پر اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،زیبا گل

لاہور (اقبال کھوکھر) معروف سماجی تنظیم”گلوبل کرسچن وائس”کی صدر زیبا گل (چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا فورم)نے آرلینڈ امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتوں کے تشویش ناک سانحے کی پرزور مذمت کی ہے۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کے نام اپنے تعزیتی ومذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ […]

.....................................................

امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کے تشویش ناک سانحے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،کلاس

امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کے تشویش ناک سانحے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،کلاس

لاہور(ابتسام الحق) معروف قانونی وسماجی ادارے”سنٹرفارلیگل ایڈاسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ ” کلاس کے نیشنل ڈائریکٹر اور پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس نے امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ کے دوران پچاس سے زائد ہلاکتوں کے واقعے کی پرزور مذمت کی ہے۔جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں کے نام اپنے […]

.....................................................

نرخ نہ بڑھنے پر کمپنیوں نے ٹی بی کی دوا بنانا بند کر دی

نرخ نہ بڑھنے پر کمپنیوں نے ٹی بی کی دوا بنانا بند کر دی

لاہور (جیوڈیسک) نرخوں میں اکیس فیصد اضافہ نہ ہونے پر دوا ساز کمپنیوں نے ٹی بی کی دوا تیار کرنا بند کر دیں ۔ مریض دوائی کیلئے خوار ہوتے پھر رہے ہیں ، دوائیں مارکیٹ سے غائب سینکڑوں مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں ۔ قیمتیں نہ بڑھیں ، دوائیں بننا بند ، ٹی […]

.....................................................

لاہور: ڈولفن فورس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، لوٹا ہوا سامان برآمد

لاہور: ڈولفن فورس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، لوٹا ہوا سامان برآمد

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ٹاؤن میں ملزمان یاسر اور اسلام نے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر گھر کا صفایا کیا۔ لوٹ مار کے بعد ملزمان نے گھر سے گاڑی، 50 تولے سونا، ملکی و غیر ملکی کرنسی اور پرائز بانڈ لے کر فرار ہو گئے۔ ڈولفن پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا اور ملزمان اسلام […]

.....................................................

لاہور: ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

لاہور: ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نجی ائیر لائن سے طاہر نامی شخص ہیروئن سمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا ، اطلاع ملنے پر ملزم طاہر کی چیکنگ کی […]

.....................................................