آدھی زندگی ٹین کی چھت تلے گزاری، شاہ رخ اور جوہی چاولہ کا دیوانہ ہوں

آدھی زندگی ٹین کی چھت تلے گزاری، شاہ رخ اور جوہی چاولہ کا دیوانہ ہوں

لاہور (جیوڈیسک) اپنی سوانح حیات “سکس مشین” میں کرس گیل نے ذاتی زندگی سے پردہ ہٹا دیا۔ ویسٹ انڈٰین کرکٹر کہتے ہیں کہ انہوں نے غربت میں آنکھ کھولی اور آدھی سے زائد زندگی ٹین کی چھت تلے بسر کی۔ گیل کے مطابق پاگل پن انہیں بچپن سے ہی پسند ہے۔ گیل نے اپنی بائیو […]

.....................................................

پنجاب نے پن بجلی کے منافع کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

پنجاب نے پن بجلی کے منافع کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

لاہور (جیوڈیسک) بجلی منصوبہ جات منافع، خیبرپختوانخواہ کے بعد پنجاب بھی میدان میں آ گیا۔ لکھ دیا وفاق کو خط۔ وفاقی حکومت کے ذمہ پن بجلی کے منافع کی مد میں 102ارب روپے کے بقایا جات۔ پنجاب کے 8 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس دیتے ہیں 1793 میگا واٹ بجلی۔ ان میں غازی بروتھا 1450، چیچو کی […]

.....................................................

انٹرنیشنل میڈیا فورم امریکہ کی صدر محترمہ زیبا گل کو سالگرہ پر مبارکباد

انٹرنیشنل میڈیا فورم امریکہ کی صدر محترمہ زیبا گل کو سالگرہ پر مبارکباد

لاہور : انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم،صدر اقبال کھوکھر اور پاکستان کی دیگر ٹیم نے انٹرنیشنل میڈیا فورم امریکہ کی صدر معروف سماجی رہنماء محترمہ زیبا گل کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ڈھیروں پرخلوص دعائوں کے ساتھ مبارک باد پیش کی ہے۔ اس حوالے سے اپنے پیغام میںانٹرنیشنل میڈیا فورم […]

.....................................................

محمد عامر کو برطانیہ کا ویزہ مل گیا، پی سی بی نے تصدیق کر دی

محمد عامر کو برطانیہ کا ویزہ مل گیا، پی سی بی نے تصدیق کر دی

لاہور (جیوڈیسک) برطانیہ نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو ویزہ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذرائع نے ویزہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر کا پاسپورٹ ملنے کا انتظار ہے۔ محمد عامر کی قومی سترہ رکنی ٹیسٹ سکواڈ میں سلیکشن اور نمائندگی ویزہ سے مشروط […]

.....................................................

لاہور : کاہنہ میں باپ نے بیٹی، داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

لاہور : کاہنہ میں باپ نے بیٹی، داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے قریب کاہنہ میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی اور داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کاہنہ کے علاقے عبداللہ ٹاؤن میں اشرف کی بیٹی صبا نے ایک سال پہلے کورٹ میرج کی تھی۔ وہ دو ماہ پہلے ہی اپنے گھر لوٹی تھی۔ […]

.....................................................

سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

لاہور (جیوڈیسک) سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو نیب حراست کے دوران دل کی تکلیف ہوئی ہے جس کے باعث انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منتقل کر دیا گیا۔ سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو ایک ماہ قبل اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں نیب […]

.....................................................

اٹھارہ ہزاری کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے بعد خوشحالی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا۔ محمد اعظم

اٹھارہ ہزاری کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے بعد خوشحالی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا۔ محمد اعظم

لاہور (بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن جھنگ کے صوبائی رکن اسمبلی الحاج میاں محمد اعظم چیلہ سیال نے کہا ہے کہ اٹھارہ ہزاری کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے بعد اسکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا، حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں جدید مشینری کیلئے 3 کروڑ روپے […]

.....................................................

فیشن انڈسٹری میں نام کمانا مقصد، ماڈلنگ کا جنون کی حد تک شوق ہے : حمیرا قریشی

فیشن انڈسٹری میں نام کمانا مقصد، ماڈلنگ کا جنون کی حد تک شوق ہے : حمیرا قریشی

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل حمیرا قریشی نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری میں نام کمانااور ماڈلنگ کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ قندیل بلوچ جیسی بے ہودہ اور بے شرم لڑکیوں نے ہمارا امیج خراب کیا ہے۔ پاکستان کی ماڈلز اور ڈریس ڈیزائنر دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھتی ہیں ۔میری تمام […]

.....................................................

مایہ ناز فنکار جمیل فخری کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

مایہ ناز فنکار جمیل فخری کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) چالیس سال سے زائد مسکراہٹیں بکھیرنے اور لازوال کردار ادا کرنے والے جمیل فخری کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے، ڈرامہ اندھیرا اجالا کے کردار انسپکٹر جعفرحسین میں ایسے ڈھلے کہ عوام کو تھانہ کلچرسے خوب روشناس کرا دیا۔ 1946 میں جنم لینے والے جمیل فخری نے فنی سفر کا […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقن مکی آرتھر کو دو برس کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بطور کوچ تعیناتی کے بعد وہ پہلی بار پاکستان آئے ہیں۔ مکی آرتھر آج چیئرمین شہریار خان اورچیف سلیکٹرانضمام الحق سے ملاقاتیں کریں گے۔ جبکہ ہیڈ کوچ دورہ انگلینڈ اور پاکستان ٹیم کےحوالے سے پریس کانفرنس […]

.....................................................

رمضان المبارک میں سحری، افطاری اور تراویح کے وقت میں بجلی کی بندش کو روکا جائے، ایم اے تبسم

رمضان المبارک میں سحری، افطاری اور تراویح کے وقت میں بجلی کی بندش کو روکا جائے، ایم اے تبسم

لاہور (آئی این پی) سحری اور افطاری کے وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جب ہر شخص حکم خدا وندی اور اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے روزہ جیسی خاص عبادت کرنے میں مصروف ہوتا ہے لیکن بجلی کی بندش کی وجہ سے نہ تو […]

.....................................................

سال معرفت و بصیرت کا تین روزہ مجلس عاملہ کا تیسرا اجلاس کا آغاز کل سے گوجرانوالہ میں ہو گا

سال معرفت و بصیرت کا تین روزہ مجلس عاملہ کا تیسرا اجلاس کا آغاز کل سے گوجرانوالہ میں ہو گا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں تنظیم کے مرکزی دفتر میں ایک اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سال معرفت و بصیرت کا تین روزہ مجلس عاملہ کا تیسرا اجلاس کا آغاز کل سے گوجرانوالہ میں ہو گا جس میں مرکزی کنونشن کے انعقاد […]

.....................................................

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی پر عدالت میں درخواست دائر

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی پر عدالت میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی اور ناقص طبی سہولیات فراہم کئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست مقامی شہری لیاقت علی چوہان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں غریب ، نادار اور […]

.....................................................

لاہور: پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 2 ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 2 ملزمان گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں اشرف اور محمود شامل ہیں جو قبائلی علاقہ جات سے منشیات کی بھاری کھیپ پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کرنا چاہتے تھے۔ خفیہ اطلاع ملنے پر سی آئی اے نواں کوٹ پولیس نے ملزموں کو ہنجروال سے گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضہ سے بھاری مالیت […]

.....................................................

پی سی بی بڑے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کیلئے کوشاں

پی سی بی بڑے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کیلئے کوشاں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل میں مزید بڑے نام شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میں خود تمام بورڈز سے بات کروں گا کہ اپنے پلیئرز کو ہمارے ایونٹ کیلئے ریلیز کریں۔ بعض ممالک کے کھلاڑی حصہ نہیں لے سکے یا بہت کم تعداد میں شریک ہوئے […]

.....................................................

انڈسٹری کو بچانے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، جاوید شیخ

انڈسٹری کو بچانے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، جاوید شیخ

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بہت جلد فلم انڈسٹری کی بہتر ی کے لیے2نئی فلموں پر کام شروع کر ونگا ‘اتفاق اور اتحاد کے بغیر فلم انڈسٹری کو اندھیروں سے نکالنا ممکن نہیں فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا اب وقت ہے کہ ہم بھی کچھ لٹائیں۔ اپنے ایک […]

.....................................................

ایان علی نے انٹرمیڈیٹ کس ڈویژن میں پاس کیا تھا؟ پتہ چل گیا

ایان علی نے انٹرمیڈیٹ کس ڈویژن میں پاس کیا تھا؟ پتہ چل گیا

لاہور (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پاکستانی ماڈل کو آج کون نہیں جانتا۔ موصوفہ کو جو مقبولیت نصیب ہوئی وہ شاید کسی اور ماڈل کے حصے میں نہ آ سکے۔ یہی وجہ ہے کہ آج عام پاکستانی ان کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتا ہے کہ ان […]

.....................................................

لاہور : کاہنہ میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک، مغوی اہلکار بازیاب

لاہور : کاہنہ میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک، مغوی اہلکار بازیاب

لاہور (جیوڈیسک) کاہنہ کے قریب پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا۔ پولیس پہنچنے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد خرم ہلاک ہو گیا جبکہ دو دہشت گرد فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر […]

.....................................................

انٹرنیشنل میڈیا فورم کا علاقائی صحافت کے فروغ کیلئے ایوارڈز تقریبات کا انعقاد

انٹرنیشنل میڈیا فورم کا علاقائی صحافت کے فروغ کیلئے ایوارڈز تقریبات کا انعقاد

لاہور: علاقائی صحافت کے فروغ اورمقامی صحافیوں،ادیبوں،کالم نویسوں،شعراء ،کی خدمات کے اعتراف میں”انٹرنیشنل میڈیا فورم”اور ” عوامی محبت”کے اشتراک سے 19 جون 2016ء اتوارپریس کلب مصطفی آباد قصور میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈزتقسیم کئے جائیں گے۔ انٹرنیشنل میڈیافورم کیچیئرمین ایم اے تبسم اورصدراقبال کھوکھر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی ساتھیوں […]

.....................................................

لیڈی ایچی سن ہسپتال، ڈاکٹروں کی ہڑتال کا دوسرا روز، مریض خوار

لیڈی ایچی سن ہسپتال، ڈاکٹروں کی ہڑتال کا دوسرا روز، مریض خوار

لاہور (جیوڈیسک) احتجاج کے خلاف احتجاج، زچہ و بچہ کے مرنے پر احتجاج کیوں کیا، ڈاکٹر بھی احتجاج پر اتر آئے۔ لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ڈاکٹرز نے دوسرے دن بھی ہڑتال جاری رکھی، ایمرجنسی، ان ڈور، آوٹ ڈور بند پڑے ہیں ۔ لاہور کے لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ایک روز قبل زچہ و […]

.....................................................

اللہ کو منظور ہوا تو یہ ان کا آخری بجٹ ہوگا ، شیخ رشید

اللہ کو منظور ہوا تو یہ ان کا آخری بجٹ ہوگا ، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ کو منظور ہوا تو یہ نواز شریف کا آخری بجٹ ہوگا، راحیل شریف کا گلدستہ لندن جاتے نہیں دیکھا۔ ن لیگ سمیت سب پارٹیوں میں پھوٹ پڑی ہوئی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ حالیہ بجٹ جھوٹ اور مکاری کا […]

.....................................................

انصر مہدی کا لاہور میں استقبال رمضان کی ایک تقریب میں کارکنان سے خطاب

انصر مہدی کا لاہور میں استقبال رمضان کی ایک تقریب میں کارکنان سے خطاب

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں استقبال رمضان کی ایک تقریب میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کا پہلا عشرہ روحانی ارتقاء کا عشرہ ہے نوجوانوں کو ماہ مبارک کے قیمتی لمحات سے مستفید ہونا چاہئے انہوں نے کہا کہ تلاوت قرآن […]

.....................................................

اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر درخواست دائر

اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل کے دوران عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے پرتعمیراتی کام کے دوران بین الاقوامی طے شدہ حفاظتی معیارکواختیار نہیں کیا گیا ہے جب کہ حفاظتی انتظامات نہ […]

.....................................................

پاناما لیکس، وزیر اعظم کیخلاف انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاناما لیکس، وزیر اعظم کیخلاف انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) پاناما لیکس کے معاملے پر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرنے اور وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................