لاہور: نرسز کی جانب سے تیسرے روز بھی دھرنا جاری

لاہور: نرسز کی جانب سے تیسرے روز بھی دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) ینگ نرسز کی جانب سے لاہور میں مال روڈ پر تین روز سے احتجاج جاری ہے. ینگ نرسز نے رات بھی مال روڈ پرگزاری اور ناشتہ بھی مال روڈ پر کیا. ینگ نرسز کا مطالبہ ہے کہ جب تک انہیں سروس سٹرکچر نہیں دیا جاتا اور تنخواہوں میں اضافے سمیت ہیلتھ کئیر الاؤنس […]

.....................................................

انتہا پسندی،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن وسنت کی تعلیمات کو عالم کرنا ہوگا: طاہر محمود اشرفی

انتہا پسندی،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن وسنت کی تعلیمات کو عالم کرنا ہوگا: طاہر محمود اشرفی

لاہور : انتہا پسندی،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن وسنت کی تعلیمات کو عالم کرنا ہوگا ۔نوجوان نسل کو انتہاپسند نظریات اور افکار سے بچانے کیلئے کا واحد راستہ قرآن وسنت کی تعلیمات سے ان کو آگاہ کرنا ہے۔ آئمہ حرمین نے پاکستان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ حج کے بعد وہ انشاء […]

.....................................................

بچوں کے جرأم کی ذمہ داری کی عمر کی حد کہ ٧ سال سے بڑھا کر ١٠ سال کر دی: نبیلہ فیروز

بچوں کے جرأم کی ذمہ داری کی عمر کی حد کہ ٧ سال سے بڑھا کر ١٠ سال کر دی: نبیلہ فیروز

لاہور: سنجوگ پاکستان کے ممبران نے پریس کانفر س میں پنجاب حکومت سے جیونائل جسٹس سسٹم آرڈیننس ٢٠٠٠ء پر مکمل عمل درآ مد کے لئے فوری قانونی اور انتظامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سنجوگ کی لائزان آفیسر، نبیلہ فیروز نے کہاکہ حال ہی میں وفاقی پارلیمان نے بچوں کے جرأم کی ذمہ داری کی […]

.....................................................

شیعہ علما کونسل کے ڈویژنل اجلاس طلب کرلئے گئے

شیعہ علما کونسل کے ڈویژنل اجلاس طلب کرلئے گئے

لاہور: شیعہ علما کونسل کے ڈویژنل اجلاس طلب کرلئے گئے ہیں ۔ جس کے مطابق صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس3۔ جون کو ساہیوال ، 4۔ جون فیصل آباد، اور 6۔ جون کو لاہور ڈویژن کے اجلاس منعقد ہوں گے۔ ہر ڈویژن میں شامل اضلاع کے ضلعی صدور اور […]

.....................................................

جرم کی شناخت میں “ڈی این اے” کیسے مدد گار ثابت ہوتا ہے؟

جرم کی شناخت میں “ڈی این اے” کیسے مدد گار ثابت ہوتا ہے؟

لاہور (جیوڈیسک) جرائم کی دنیا میں حقائق کا کھوج لگانے کیلئے واقعاتی شہادتوں کے علاوہ “ڈی این اے” ٹیسٹ تحقیقاتی عمل میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ “ڈی این اے” ڈی اوکسی ریبو نیکلک ایسڈ کا مخفف ہے ۔ ہمارے جسم میں 10 کھرب سیل یا خلیے ہیں ، ہر سیل کی […]

.....................................................

تین سالہ بچے کی گٹر میں گر کر ہلاکت، وزیر اعلی نے رپورٹ طلب کر لی

تین سالہ بچے کی گٹر میں گر کر ہلاکت، وزیر اعلی نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تین سالہ بچے کی گٹرمیں گرنے سے ہلاکت، وزیر اعلی پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر دو روز میں رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں تین سالہ بچہ منگل کو کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پہلے […]

.....................................................

لاہور : مغلپورہ میں تین سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج

لاہور : مغلپورہ میں تین سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ورکشاپ روڈ ڈاکخانہ اسٹاپ مغلپورہ کے رہائشی رکشہ ڈرائیور کا تین سالہ بیٹا سبحان علی لاپتہ ہوا تو اہلخانہ نے تلاش شروع کر دی۔ چند گھنٹوں بعد سبحان کی لاش گٹر سے ملی۔ اہل علاقہ نے بچے کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور سڑک بلاک کر دی […]

.....................................................

ٹیم پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم کھلاڑیوں سے امید رکھے : اظہر علی

ٹیم پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم کھلاڑیوں سے امید رکھے : اظہر علی

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور سلیکٹرز سے گپ شپ لگائی۔ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ سری لنکا […]

.....................................................

سکل کیمپ میں فاسٹ بولر عمران خان جونیئر زخمی ہو گئے

سکل کیمپ میں فاسٹ بولر عمران خان جونیئر زخمی ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ انگلینڈ کے لیے لگے سکل (SKILL) کیمپ کو دیکھنے کے لیے چیئرمین شہریار خان سمیت چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی پہنچ گئے۔ پریکٹس کے دوسرے روز ایک انجری سامنے آ گئی۔ فاسٹ بولر عمران خان بیٹنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ ان کے دائیں ہاتھ پر گیند لگا […]

.....................................................

وزیراعظم ماہ رمضان میں وطن واپس آئیں گے : مریم نواز شریف

وزیراعظم ماہ رمضان میں وطن واپس آئیں گے : مریم نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز نے کہا کہ آپریشن کامیاب رہا تھا۔ وزیراعظم کے ہارٹ کی سرجری ساڑھے چار گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ وزیراعظم اب آہستہ آہستہ ہوش میں آ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم 48 گھنٹے تک آئی سی یو میں رہیں گے، میری والدہ ان کے پاس ہیں۔ ان کا […]

.....................................................

نواز شریف کی سرجری کامیاب: مریم نواز

نواز شریف کی سرجری کامیاب: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغامات میں سے ایک میں کہا کہ ’’سرجری کامیاب رہی اور وزیراعظم کو اب پمپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔۔ اسلام آباد —پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی منگل کو لندن کے ایک اسپتال میں ’اوپن ہارٹ سرجری‘ کی […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیر اہتمام ناصران مہدی ورکشاپ کا آغاز کل سے ہوگا

آئی ایس او کے زیر اہتمام ناصران مہدی ورکشاپ کا آغاز کل سے ہوگا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر تربیتی ورکشاپس بعنوان ناصران مہدی ورکشاپس کا آغاز کل سے ہوگا۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر احسن نقوی نے ورکشاپس کی مانیٹرنگ کیلئے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہیڈ کوآرٹر کے قیام کے موقع پر میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور: سرکاری نرسز کا مطالبات کی منظوری کیلئے دوسرے روز بھی احتجاج جاری

لاہور: سرکاری نرسز کا مطالبات کی منظوری کیلئے دوسرے روز بھی احتجاج جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مال روڑ پر سرکاری اسپتالوں کی نرسز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج دوسرے روز بھی جاری۔ نرسزنے وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔ نرسوں کا کہنا ہے کہ نوازشریف صحتیاب ہوکر وطن واپس آئیں اور ان کےمطالبات پورے کریں۔ لاہور مال روڈ پر نرسوں کا مطالبات کے […]

.....................................................

وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا : شہباز شریف

وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف آپریشن سے قبل انتہائی پرسکون تھے اور انہوں نے اپنی والدہ کو فون کر کے ان سے دعائیں لیں اور […]

.....................................................

ضرار بین الاقوامی معیار کی فلم ہے، شان

ضرار بین الاقوامی معیار کی فلم ہے، شان

لاہور (جیوڈیسک) اداکار شان نے کہا ہے کہ ’’ ضرار ‘‘ بین الاقوامی معیار کی فلم ہے وہ پاکستان کی سب سے بڑے بجٹ کی اس فلم کے کو ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بھاری بجٹ اور جدید ٹیکنالوجی سے بنائی جانے والی فلم ’’ ضرار ‘‘ کے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب افراد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب افراد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب ہونے والے 6 افراد کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارم سجاد گل نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار علی احمد کی جانب سے شیخ وقاص ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ نے خواتین پر تشدد کی روک تھام کیلئے اتھارٹی کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ نے خواتین پر تشدد کی روک تھام کیلئے اتھارٹی کی منظوری دے دی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین پر تشدد کی روک تھام کیلئے اتھارٹی کی منظوری دے دی ، اتھارٹی کے تحت قائم کئے جانے والے مراکز پر پولیس آفیسر ، پراسیکیوٹر ، ماہر نفسیات سمیت تمام تر سٹاف خواتین پر مشتمل ہو گا ۔ خواتین کے لئے خوشخبری گھریلو تشدد کے خلاف اتھارٹی کے […]

.....................................................

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان کو مکمل صحتیابی اور لمبی زندگی عطا فرمائے: رائو ناصر علی

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان کو مکمل صحتیابی اور لمبی زندگی عطا فرمائے: رائو ناصر علی

لاہور (امتیاز علی شاکر سے) اللہ تعالیٰ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو مکمل صحتیابی اور لمبی زندگی عطا فرمائے، میاں نوز شریف کی قائدانہ حلاحیتوں اور محنت کے بل بوتے پر آج پاکستان سے دہشتگردی، لوڈشیڈنگ مہنگائی اور دیگر مسائل کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ قوم جانتی ہے کہ ملک میںامن وامان کی […]

.....................................................

وزیراعظم کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔ ہیلپ وے پاکستان

وزیراعظم کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔ ہیلپ وے پاکستان

لاہور (عامر سرویا) سماجی تنظیم ”ہیلپ وے پاکستان” کی چیئرپرسن نائلہ نذیر، بدر سرحدی، میاں محمود نواز، ایم اے تبسم، فیاض احمد بھٹی، رشید لالہ، عامر سرویا، و دیگر ٹیم نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف کے آج لندن میں ہونے والے دل کے آپریشن کی کامیابی اور جلد صحت یابی کی […]

.....................................................

پوری قوم کی دعائیں میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ فیاض عشرت

پوری قوم کی دعائیں میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ فیاض عشرت

لاہور (اقبال کھوکھر) معروف سیاسی وسماجی رہنماء فیاض عشرت نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نوازشریف کے آج لندن میں ہونے والے دل کے آپریشن کی کامیابی اور جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے […]

.....................................................

وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات جاری

وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات جاری

لاہور (جیوڈیسک) عالمی رہنماؤں نے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحتیابی کے پیغامات بھیجے ہیں، ملک بھر میں بھی دعائیہ تقریبات اور بکروں کے صدقات کا سلسلہ جاری ہے۔ شوبز شخصیات نے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کیلئے عالمی رہنمائوں کی جانب سے نیک خواہشات کے پیغامات، ترک […]

.....................................................

کرس گیل کا وزیراعظم نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کرس گیل کا وزیراعظم نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نے وزیراعظم نواز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کرس گیل کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں سٹار کھلاڑی کا کہنا تھا کہ لندن میں موجود پاکستانی وزیر اعظم کے لیے […]

.....................................................

وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو فون، خیریت دریافت کرنے پر اظہار تشکر

وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو فون، خیریت دریافت کرنے پر اظہار تشکر

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سروپ نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں دل کے آپریشن کے لئے اسپتال جانے سے پہلے نریندر مودی کو فون کیا۔ وزیراعظم مودی نے انہیں جلد صحتیابی کی دعا دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے دو روز پہلے نریندر مودی کی ٹویٹ کے […]

.....................................................

بجلی کا بحران پی پی حکومت کا پیدا کر دہ ہے۔ میاں سلطان محمود سیال

بجلی کا بحران پی پی حکومت کا پیدا کر دہ ہے۔ میاں سلطان محمود سیال

لاہور (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء میاں سلطان محمود سیال نے کہا ہے کہ بجلی کا بحران پی پی حکومت کا پیداکر دہ ہے۔ صنعتوںکے پہیے کی بندش اورگھروں میں اندھیرے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومت ہے۔ عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کی سقت چھین لی گئی […]

.....................................................