زمین ڈاٹ کام کا پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر ہو گیا۔ عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت

زمین ڈاٹ کام کا پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر ہو گیا۔ عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور (سالار سلمان) لاہور میں منعقد ہونے والا دو روزہ زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر ہوگیا۔ نمائش میں ملک بھر سے ایک سو پانچ سے زائد نمائش کنندگان نے اپنے منصوبے عام الناس کیلئے پیش کئے ۔ نمائش کے پہلے روز کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں کا احتجاجی دھرنا، وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعا

پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں کا احتجاجی دھرنا، وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر نرسوں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ، شرکا نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی مانگی۔ لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اپنے […]

.....................................................

وزیراعظم کے اختیارات اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کا اقدام چیلنج

وزیراعظم کے اختیارات اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کے اختیارات اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عوامی تحریک کی جانب سے اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت اپنے اختیارات کسی دوسرے وزیر تفویض نہیں کرسکتے۔ […]

.....................................................

لاہور : پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور : پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میگھا برس گیا ، مرجھائے چہروں پر بہار آ گئی، بارش نے دل کے موسم کو بھی سہانا بنا دیا ، تیز ہوائوں سے مال روڈ پر قدیم درخت اکھڑ کر سڑک پر جا گرا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ابر رحمت کھل […]

.....................................................

شہبازشریف اور حمزہ شہباز وزیراعظم کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے

شہبازشریف اور حمزہ شہباز وزیراعظم کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورحمزہ شہباز لندن میں زیرعلاج وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں، وہ منگل کے روز وزیراعظم نواز شریف کے بائی پاس کے […]

.....................................................

آج 44 کھرب 54 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری کا امکان

آج 44 کھرب 54 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم چار ہزار چار سو چون ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دفاع کیلئے نو سو بیس ارب، انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ایک سو سات ارب رکھنے کی تجویز ہے۔ ٹیکس آمدن تین ہزار چھ سو چھ ارب، نان ٹیکس آمدن ساڑھے نو سو […]

.....................................................

وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے بیان پر تحریک انصاف نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے بیان پر تحریک انصاف نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ خود کو جمہوری کہلانے والی حکومت کے وزرا کو پرامن سیاسی سرگرمیوں پر احتساب کے خوف کے علاوہ کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ کیا پرویز رشید چاہتے ہیں کہ عوام پر امن احتجاج کو رستہ چھوڑ کر لاٹھی اور بندوق کے ساتھ حکومت کے خلاف نکلیں .پی […]

.....................................................

نیشنل پارٹی کا اجلاس، سید کردار صدیقی کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت

نیشنل پارٹی کا اجلاس، سید کردار صدیقی کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت

لاہور: وفاقی وزیرپورٹس اینڈ شپنگ سینٹرمیرحاصل بزنجو وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی ہدایت پرنیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین کی صدارت میں نیشنل پارٹی پنجاب کے کارکنان کا ایک تعزیتی اجلاس ہوا جس میں سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید کردارصدیقی کی اچانک وفات پراظہارتعزیت کیا گیا۔ اجلاس میں مرحوم کی پارٹی […]

.....................................................

انٹرنیشنل میڈیا فورم کا اجلاس، وزیراعظم کے لئے دعا

انٹرنیشنل میڈیا فورم کا اجلاس، وزیراعظم کے لئے دعا

لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم کی صدارت میں سنیئر ممبران کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے منگل کو ہونے والے آپریشن کی کامیابی اور صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ اجلاس میں صفدر علی خان، بدر سرحدی، اقبال کھوکھر،سعید احمد […]

.....................................................

یکم جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

یکم جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے رمضان المبارک میں عوام کی سہولت کے لیے خصوصی پیکیچ کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد کمی کردی ہے جس کا اطلاق یکم سے 20 رمضان المبارک تک ہوگا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں کمی کا فیصلہ عوام کو رمضان المبارک میں سستی سفری سہولت […]

.....................................................

پی سی این پی کی طرف سے وزیراعظم کی صحت یابی کی اپیل

پی سی این پی کی طرف سے وزیراعظم کی صحت یابی کی اپیل

لاہور : معروف قانونی و سماجی ادارے ”کلاس”کے نیشنل ڈائریکٹر اور پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئر مین ایم۔ اے۔جوزف فرانسس، سنیئر وائس چیئرمین مارٹن جاوید مائیکل، مرکزی رہنمائوں ضیاء کھوکھر، سہیل ہابل اور اقبال کھوکھر نے مشترکہ بیان میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے آپریشن اور جلد صحت یابی کے لئے قوم […]

.....................................................

امامیہ اسکائوٹس کے سالانہ اسکائوٹنگ کیمپوری کا آغاز جولائی میں ہو گا

امامیہ اسکائوٹس کے سالانہ اسکائوٹنگ کیمپوری کا آغاز جولائی میں ہو گا

لاہور (پ ر) امامیہ چیف اسکائوٹس توقیر مہدی نے اسکائوٹس ہیڈ کوارٹر لاہورمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امسال بھی آئی ایس او پاکستان کے شعبہ اسکائوٹنگ کے زیر اہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں سالانہ مرکزی اسکائوٹنگ کیمپ کا آغاز 27 جولائی سے ہو گا جو 7اگست تک جاری رہے گا، جس میں ملک بھر […]

.....................................................

الزامات کی سیاست کرنے والے اناڑی کامیاب نہیں ہونگے: چوہدری ذوالفقار

الزامات کی سیاست کرنے والے اناڑی کامیاب نہیں ہونگے: چوہدری ذوالفقار

لاہور (پ ر) پوری قوم کی دُعائیں میاں نوز شریف کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ جلد صحت یاب ہو کر ہمارے درمیان ہونگے، شدید مشکلات کے باوجود میاں محمدنوازشریف نے کڑی محنت اور پوری ایمانداری سے کام کرتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پرڈال دیا ہے۔ مخالفین اقتدارکے لالچ میں […]

.....................................................

لاہور پر آج ہلکے بادلوں کا راج رہے گا

لاہور پر آج ہلکے بادلوں کا راج رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پر بادل آج ہلکا رنگ دکھائیں گے۔ کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور کے درجہ حرارت میں آج معمولی کمی ہو گی۔ ہلکی ہوا اور ہلکے بادلوں کی وجہ سے […]

.....................................................

دفاع پاکستان کونسل کو دوبارہ سرگرم کرنے کا فیصلہ

دفاع پاکستان کونسل کو دوبارہ سرگرم کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کو دوبارہ سرگرم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پیر کے روز اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت مولانا سمیع الحق کریں گے۔ اجلاس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، انس نورانی، سینیٹر ساجد میر، حافظ سعید، اعجاز الحق اور دیگر مذہبی جماعتوں کے […]

.....................................................

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی رپورٹ اب گھر پر ارسال ہو گی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی رپورٹ اب گھر پر ارسال ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) شہری اور ٹریفک وارڈنز ہو جائیں ہوشیار، اب جو کرے گا بات موبائل فون پر، یا توڑے گا سگنل، وارننگ پہنچے گی گھر پر، 50 کیمرے بھی مل گئے اور ویجی لینس سیل بھی بن گیا ۔ شہری ہو جائیں ہوشیار، ٹریفک پولیس لاہور میں قائم ہو گیا ویجی لینس سیل جس کے […]

.....................................................

امتحانات سے متصادم کرکٹ وقت اور پیسے کی بربادی ہے

امتحانات سے متصادم کرکٹ وقت اور پیسے کی بربادی ہے

لاہور (جیوڈیسک) ریجنل قومی انڈر 16 اور انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹورنامنٹس کا شیڈول اس طرح بنانا کہ وہ بچوں کے امتحانات سے متصادم ہو، برسوں سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ڈومیسٹک کا معمول ہے۔ ہر سال اپریل اور مئی میں اگر کھلاڑی امتحان چھوڑیں تو پڑھائی جاتی ہے، پیپرز دیں تو کرکٹ کے […]

.....................................................

نوشکی ڈرون حملہ؛ جے یو آئی (ف) کا امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

نوشکی ڈرون حملہ؛ جے یو آئی (ف) کا امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) جے یوآئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ نے نوشکی ڈرون حملے کو پاکستان کی سالمیت پرحملہ قرار دیتے ہوئے امریکی سفیر کو فوراً ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہ زیر صدارت پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں مولانا […]

.....................................................

پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں: حمزہ شہباز

پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) ایوان اقبال لاہور میں یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنماء حمزہ شہباز شریف نے عمران خان پر کھل کر تنقید کی۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عمران خان بدعنوانیوں کا شور مچاتے ہیں لیکن آج اربوں، کھربوں روپے کے منصوبے زیرتکمیل ہیں اور ان […]

.....................................................

اپنوں کے ٹھکرائے ثقلین مشتاق انگلینڈ کی مدد پر آمادہ

اپنوں کے ٹھکرائے ثقلین مشتاق انگلینڈ کی مدد پر آمادہ

لاہور (جیوڈیسک) اپنوں کے ٹھکرائے ثقلین مشتاق انگلینڈ کی مدد پر آمادہ ہوگئے، ’’دوسرا‘‘ کے موجد پاکستان ٹیم کے دورے میں ایک ہفتے تک میزبان بیٹسمینوں اور اسپنرز کی رہنمائی کرینگے، باقاعدہ معاہدہ جلد طے پانے کا امکان ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ مختصر مدت کیلیے ثقلین مشتاق کی بطور اسپن بولنگ کنسلٹنٹ خدمات […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ شہباز شریف فیملی کے ہمراہ آج لندن روانہ ہوں گے

وزیر اعلیٰ شہباز شریف فیملی کے ہمراہ آج لندن روانہ ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور حمزہ شہباز فیملی کے ہمراہ صبح 9 بجے لندن روانہ ہوں گے۔ وہ قطر ایئر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے ٹویٹ کیا کہ میں برطانیہ جارہا ہوں جہاں قوم کے ہر دلعزیز وزیر اعظم زیر علاج ہیں۔ شہباز شریف […]

.....................................................

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آج اپنی بیالیسویں سالگرہ منارہے ہیں

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آج اپنی بیالیسویں سالگرہ منارہے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آج اپنی بیالیسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق 28 مئی 1974 کومیانوالی میں پیدا ہوئے اور اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز2001 میں نیوزی لینڈ کےخلاف پہلا ٹیسٹ کھیل کر کیا۔ مصباح الحق واحد کپتان ہیں جن […]

.....................................................

پاکستان میں صرف ذاتی مفادات کیلئے قانون سازی کی گئی: چیف جسٹس

پاکستان میں صرف ذاتی مفادات کیلئے قانون سازی کی گئی: چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیرجمالی نے کہا ہے کہ ہمیں وہ لیڈر شپ نہیں مل سکی جو قوموں کو بلندیوں پر پہنچا دیتی ہے ، کرپشن اور بیڈ گورننس کےخاتمے کیلئے فرشتے آسمان سے نہیں اتریں گے ۔ غریب کا بچہ پڑھ کر بھی گھروالوں کا پیٹ نہ بھر سکے تو وہ کیا کرے۔ […]

.....................................................

آج شام اور رات پشاور، راولپنڈی، لاہور اور کشمیر میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان

آج شام اور رات پشاور، راولپنڈی، لاہور اور کشمیر میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) محمکہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم آج شام اور رات مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

.....................................................