لاہور میں آج درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا

لاہور میں آج درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں موسم گرم، آج اہالیان لاہور اور فیصل آباد کے لیے پارہ آج 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات کو ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور سمیت کئی مقامات پر برکھا برسے گی۔ راولپنڈی اسلام آباد میں ہفتہ […]

.....................................................

سری لنکا نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی میزبانی کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

سری لنکا نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی میزبانی کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کی مدد کیلئے ہاتھ بڑھاتے ہوئے رواں برس ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ یو اے ای میں اخراجات زیادہ ہونے کے سبب پی سی بی متبادل وینیوز کا سوچ رہا ہے، اکتوبر میں ویسٹ انڈیز سے سیریز سری لنکا میں کرانے کی […]

.....................................................

شرجیل خان سے ملاقات نہیں ہوئی قومی ہیرو کی عزت کرتی ہوں: ہنی شہزادی

شرجیل خان سے ملاقات نہیں ہوئی قومی ہیرو کی عزت کرتی ہوں: ہنی شہزادی

لاہور (جیوڈیسک) سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ کرکٹر شرجیل خان سے کبھی ملاقات ہی نہیں ہوئی تو ان سے دوستی کیسے ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ شرجیل خان ہماری قومی ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور قومی ہیرو ہیں میں ان کی بہت عزت کرتی ہوں۔

.....................................................

آرتھر کا نائب کون؟ سابق پلیئرز نے جوڑ توڑ شروع کر دی

آرتھر کا نائب کون؟ سابق پلیئرز نے جوڑ توڑ شروع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) مکی آرتھر کا نائب بننے کیلیے سابق کرکٹرز نے جوڑتوڑ شروع کر دی، مختلف ذرائع سے کوچ تک اپنے ’’کارنامے‘‘ پہنچائے جا رہے ہیں، سابق ٹیسٹ پیسر محمد اکرم بھی عہدہ پانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے انٹرویو میں کسی پاکستانی […]

.....................................................

بالی وڈ سنگر الکا یاگنک ویزہ نہ ملنے پر کراچی نہ آ سکیں

بالی وڈ سنگر الکا یاگنک ویزہ نہ ملنے پر کراچی نہ آ سکیں

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ سنگر الکا یاگنک ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے کراچی میں ہونے والے شومیں پرفارمنس کے لیے پاکستان نہ آسکیں۔ جس کے بعد شو آرگنائزرز نے پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خاں کو پرفارمنس کے لیے سائن کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ جمعہ کی شب کراچی […]

.....................................................

لاہور: ٹاؤن شپ میں پولیس کا سرچ آپریشن، 16 غیر ملکی باشندے گرفتار

لاہور: ٹاؤن شپ میں پولیس کا سرچ آپریشن، 16 غیر ملکی باشندے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے ٹاؤن شپ کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے سولہ غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن کے ویزے کی معیاد ختم ہو چکی تھی اور وہ غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ تمام افراد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ پولیس نے تمام غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے […]

.....................................................

ملک میں کوئی بڑا ڈیڈ لاک نہیں پیدا ہو رہا، سعد رفیق

ملک میں کوئی بڑا ڈیڈ لاک نہیں پیدا ہو رہا، سعد رفیق

بہاولپور (جیوڈیسک) پارٹی ورکرز سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا ملک میں کوئی بڑا ڈیڈ لاک نہیں آئے گا۔ بد ترین جمہوریت آمریت سے بہتر ہے۔ خواجہ سعد نے کہا بلاول بھٹو صاحب آف شور کمپنیز سے پہلے اپنے والد کی کرپشن پر غور کریں۔ بھٹو آپ کی پارٹی کے لیڈر ہیں […]

.....................................................

لاہور: سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا 12 گھنٹے سے احتجاج، بدترین ٹریفک جام

لاہور: سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا 12 گھنٹے سے احتجاج، بدترین ٹریفک جام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کا کہنا تھا کہ حاضری کیلئے کڑے نہیں پہنیں گے اور آن لائن سسٹم بھی منظور نہیں۔ دوسری جانب صوبے بھر کے اساتذہ بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ اسکولوں کی نجکاری کے خلاف چیئرنگ کراس پر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان […]

.....................................................

ایشین اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) اٹھارویں ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوا۔ ہریندر پال سنگھ نے فرحان زمان کو تین دو سے شکست دے کر خطرے کی گھنٹی بجائی۔ فرحان محبوب نے ولاون کمار کو تین ایک سے مات کر سیمی فائنل ایک ایک سے برابر کر […]

.....................................................

نوجوان لڑکی کے اغوا کی پرزور مذمت اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں، البرٹ ڈیوڈ

نوجوان لڑکی کے اغوا کی پرزور مذمت اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں، البرٹ ڈیوڈ

لاہور : معاشرے میں لاقانونیت، جبر اور ظلم وزیادتی کے باعث جرائم میں اضافہ اور متشدد رویوں کو فروغ ملتا ہے۔ اس لئے ہم سب کواپنی اپنی سطح پر معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا۔ ان خیالات کااظہار پاکستان یونائیٹڈ کرسچن موومنٹ کے چیئرمین البرٹ ڈیوڈ نے گزشتہ روزمیڈیا سے […]

.....................................................

وزیراعظم کا دامن صاف ہے تو احتساب سے خوفزدہ کیوں ہیں : حامد رضا

وزیراعظم کا دامن صاف ہے تو احتساب سے خوفزدہ کیوں ہیں : حامد رضا

لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کسانوں کیلئے عذاب بن چکی ہے۔ محکمہ خوراک کے افسراں کرپشن کرنے والوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ ایک ماہ گزر جانے کے باوجود پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے احتسابی کمیشن نہ بننا افسوسناک ہے۔ […]

.....................................................

منتخب نمائندے فروغ تعلیم کیلئے وزیراعلیٰ کے روڈ میپ کا حصہ بنیں: رانا مشہود

منتخب نمائندے فروغ تعلیم کیلئے وزیراعلیٰ کے روڈ میپ کا حصہ بنیں: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ منتخب نمائندے فروغ تعلیم کا عمل تیز کرنے کے لئے وزیراعلی کے روڈ میپ پروگرام کا حصہ بنیں ارکان اسمبلی اپنے علاقوں میں سکول کونسلز کے قیام، ضلعی مانیٹرنگ کمیٹیاں، نئے کلاس رومز کی تعمیر، سکولوں کی اڈاپشن اورانرولمنٹ میں مرکزی کردار ادا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن دھاندلی سے باز نہیں آ رہی، اپوزیشن کے ٹی او آر ماننا پڑیں گے: بلاول بھٹو

مسلم لیگ ن دھاندلی سے باز نہیں آ رہی، اپوزیشن کے ٹی او آر ماننا پڑیں گے: بلاول بھٹو

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی وفاقی اور صوبائی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان دشمن اور عوام کا معاشی قتل کرنے والی حکومت ہے لیکن پیپلز پارٹی اسکی اجازت نہیں دیگی، حکومت کو اپنی پالیسوں پر […]

.....................................................

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف اثاثے چھپانے پر الیکشن کمیشن سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت شریف خاندان کی 5 اہم شخصیات کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما محمد مدنی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

.....................................................

یاسر شاہ انجری کے باعث بوٹ ٹریننگ کیمپ سے باہر

یاسر شاہ انجری کے باعث بوٹ ٹریننگ کیمپ سے باہر

لاہور (جیوڈیسک) فوجیوں کی نگرانی میں قومی کرکٹرز کا ٹریننگ کیمپ کاکول اکیڈمی میں جاری ہے جبکہ قومی لیگ اسپنر یاسر شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث بوٹ ٹریننگ کیمپ سے باہر ہو گئے۔ کھلاڑیوں نے کیمپ کے پہلے روز سے ہی اپنی فٹنس کی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور کوشش شروع کر دی […]

.....................................................

کرپشن کرنے والوں کا بے لاگ احتساب ضروری ہے: شہباز شریف

کرپشن کرنے والوں کا بے لاگ احتساب ضروری ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والوں کا بے لاگ احتساب ضروری ہے ، حکومت صرف عوامی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔ وزیر اعظم کے سیاسی مشیر جام معشوق نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ٹیسٹ کلیئر کیے بغیر ہی مصباح کا کاکول اکیڈمی میں داخلہ

ٹیسٹ کلیئر کیے بغیر ہی مصباح کا کاکول اکیڈمی میں داخلہ

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق کو ٹیسٹ کلیئر کیے بغیر ہی کاکول اکیڈمی میں داخلہ مل گیا، طویل فارمیٹ کے کپتان کو ’’بخار‘‘ کے باعث چھوٹ دی گئی، فٹنس کیمپ کے دوران ہی جانچی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ 8 سے 12 مئی تک ہوئے،انجرڈ […]

.....................................................

آف شور کمپنیوں پر دوغلے پن کا ایوارڈ ’’مسٹر خان‘‘ کو جاتا ہے، مریم نواز کی ٹوئٹ

آف شور کمپنیوں پر دوغلے پن کا ایوارڈ ’’مسٹر خان‘‘ کو جاتا ہے، مریم نواز کی ٹوئٹ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں لہٰذا دوغلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے آف شور کمپنی کے اعتراف کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے اپنی توپوں کا رخ عمران خان کی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں بیاد اویس عقیل شہید کے نام سے پروگرام منعقد

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں بیاد اویس عقیل شہید کے نام سے پروگرام منعقد

لاہور : پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام بیاد اویس عقیل شہید کے نام سے پروگرام منعقد کیا گیاجس میں جماعت اسلامی کے مرکزی راہنماحافظ سلمان بٹ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل فیصل جاوید اور اویس عقیل شہید کے بھائی خطیب جمیل نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ […]

.....................................................

فن کی دنیا میں ہر طرح کے کردار کے خود کو منوانا چاہتی ہوں، ساشا آغا

فن کی دنیا میں ہر طرح کے کردار کے خود کو منوانا چاہتی ہوں، ساشا آغا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل ساشا آغا کو فلموں میں مرکزی کرداروں کے ساتھ بھارتی میوزک کمپنی کی جانب سے البم ریکارڈ کرنے کی پیشکش ہونے لگی۔ معلوم ہواہے کہ بھارت کی ایک معروف میوزک کمپنی ایک ایسے البم پرکام کرنا چاہتی ہے جس کے ذریعے میوزک میں نئی آوازوں کو متعارف کروایا جائے۔ اسی سلسلے […]

.....................................................

ہنی شہزادی میری دوست نہیں : شرجیل خان

ہنی شہزادی میری دوست نہیں : شرجیل خان

کراچی (جیوڈیسک) شہرت ہو اور سکینڈل نہ ہو، ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔ شرجیل خان کا اوپننگ اسکینڈل بھی منظر عام پر آ چکا ہے۔ میدان میں چھکے چوکے لگانے والے بلے باز دھمکی آمیز کالر سے گھبراہٹ کا شکار نہیں، کہتے ہیں میں جب ایسا کیا ہی نہیں تو پریشان کیوں ہوں، اسٹیج ڈانسر ہنی […]

.....................................................

محمد عامر کے دورہ انگلینڈ کیلئے درخواست پیر کو دینے کا امکان

محمد عامر کے دورہ انگلینڈ کیلئے درخواست پیر کو دینے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باولر محمد عامر کے انگلینڈ ویزے کی درخواست سوموار کو دینے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوہ انگلینڈ میں ممکنہ بیشتر قومی کرکٹرز کی درخواست دے دی ہے لیکن بورڈ سپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کی درخواست معمول کے مطابق جمع […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیراہتمام ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا

آئی ایس او کے زیراہتمام ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں پارہ چنار، ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی اور پشاورمیں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار میں پرامن محب وطن پاکستانیوں پر فائرنگ کا […]

.....................................................

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچہ اغواء، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچہ اغواء، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) جناح ہسپتال میں بصیرپور کے رہائشی مشتاق کا نومولود بچہ وارڈ میں داخل تھا۔ مغوی بچے کی دادی راجن بی بی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے کہنے پر دوائی لینے باہر گئی تھی واپس آنے پر بچہ موجو د نہ تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج […]

.....................................................