لاہور (جیوڈیسک) افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی 3 سال بعد لاہور پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی وزیراعظم کے خصوصی طیارے میں کابل ایئرپورٹ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انتہائی جذباتی مناظر دیکھے گئے۔ علی […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے بنگلہ دیش میں مطیع الرحمان کو پھانسی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا مطیع الرحمان کی پھانسی پاکستان سے محبت کی پاداش میں دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے سوال کیا کہ سیاسی مقاصد کیلئے بنگلہ دیش […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی صاحبزادے علی حیدر گیلانی تین سال بعد بازیاب۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں آج کابل میں پاکستانی سفیر کے حوالے کیا جائے گا جس کے بعد پاکستان سے خصوصی طیارہ جائے گا اور انہیں واپس گھر لائے گا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے دنیا کامران […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملک بھر میں تعلیمی مسائل کے حل کے لئے مہم کا آغاز کردیا ہے۔لاہور پریس کلب میں مرکزی ذمہ دران کے ہمراہ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صہیب الدین کاکا خیل نے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں برسوں سے تعلیم کا شعبہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاناما لیکس کی دوسری قسط نے سیاستدانوں کی نیندیں اڑا دیں۔ چوہدری پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کا نام آیا تو وہ بھی میدان میں آ گئے۔ پریس کانفرنس میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پرویز الہی نے کہا یہاں کوئی قانون ہی نہیں کارروائی کہاں کریں گے۔ قرضے معاف کروانے والوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہنوں نے دبئی میں پراپرٹی کیسے خریدی، ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا۔ عمران خان اس کا حساب دیں۔ وزیراعظم نوازشریف سے پانامہ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اوپننگ بے باز احمد شہزاد نے پی سی بی کو اپنے رویے میں بہتری لانے کی تحریری یقین دہانی کروا دی ہے۔ برطانوی میڈیا کیمطابق احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں درخواست کی ہے کہ انہیں دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کیمپ میں شامل کیا جائے۔ اوپننگ بیٹسمین […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں حالات حاضرہ کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان اور کراچی میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی پر گہری تشویش ہے انہوں نے دہشت گردی کے واقعات کو استحکام پاکستان کے خلاف گہری ساز ش […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز ملکی کرکٹ کی تباہی کے بڑے ذمہ دار ہیں۔ سابق کرکٹرز کی دھڑے بندی اور غیر ضروری تنقید کیوجہ سے بھی بے پناہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق کرکٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میدان سے اپنا رشتہ بحال کریں دوبارہ کھیل کے میدان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ وقت پاکستان کو بنانے کا ہے اور قرضے معاف کرانے والے قوم کے مجرم ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت کسی بھی طور پر منفی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، مختلف بنیادوں پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا دارومدار ان کی کارکردگی پر ہے۔ انجری کے سبب آفریدی کے کیمپ میں شرکت نہ کرنے کے باوجود اصل توجہ ان کی کارکردگی پر ہی ہو گی۔سنٹرل کنٹریکٹ میں آل […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی سینٹرل کنٹریکٹ رکھنے والے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت متعدد کھلاڑی فٹنس معیار تک نہ پہنچ سکے۔ دورہ انگلینڈ سے قبل نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا مرحلہ جاری ہے جس میں کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار 17 پوائنٹس […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو افغانستان سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو انتخابی مہم کے دوران 9 مئی 2013 ء کو اغوا کیا گیا تھا اور اس کے بعد ان کی بازیابی اور تلاش کیلئے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں جس رفتار سے فلم سازی کے شعبے میں بہتری آئی ہے اسی رفتار سے اب بہت زیادہ تعداد میں فلمیں بن رہی ہیں۔ فلم میکر نت نئے تجربات بھی کررہے ہیں اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اب ہماری فلم صرف پاکستان تک ہی محدود نہیں بلکہ عالمی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ جب آپ کسی سے ملتے ہیں تو اپنی گفتگو کے ذریعے دوسروں کے ذہن پر مثبت یا منفی تاثر چھوڑتے ہیں، امریکا میں مجھے امریکی عہدیداروں کے انٹرویو کرنے کا موقع ملا تو ان کے سامنے میں نے پاکستان کا روشن چہرہ پیش کیا۔ ایک انٹرویو میں […]
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹرز نے فٹنس ٹیسٹ میں ٹرینر کے جانبدارانہ رویے کی شکایت کردی، ان کا کہنا تھا کہ اظہر علی ،وہاب ریاض اور سرفراز احمد سمیت چند کھلاڑیوں سے نرمی برتی گئی، دیگر کو سخت ٹریننگ کرائی جارہی ہے، عمرے کی ادائیگی کے بعد کپتان مصباح الحق نے بھی رپورٹ کردی، ماہر نفسیات نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھر نے’’بگڑے بچوں‘‘ کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ان کا کہنا ہے کہ ڈسپلن، فٹنس اور فیلڈنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، انھوں نے ’’خود غرض‘‘ کھلاڑیوں کو بھی برداشت نہ کرنے کا اعلان کردیا، آرتھر کاکہنا ہے کہ گرین شرٹس کی کوچنگ کے مشکل […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی نرسنگ سے توہین عدالت کی درخواست پر 15روز میں جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار طالبہ سدرہ بی بی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ نرسنگ کا ڈپلومہ مکمل ہونے کے بعد بھی ڈپلومہ […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی آئی جے نے پاناما پیپرز کی دوسری قسط جاری کر دی ، 400 پاکستانی 259 کمپنیوں کے مالک نکلے ، سیف اللہ خاندان کی تیس کمپنیاں ہیں،،، مونس الہیٰ ،زلفی بخاری ، عرفان اقبال پوری ، شرمین عبید کی والدہ ، سابق وزیر صحت اور ریٹائرڈ ایڈمرل کے صاحبزادوں کی بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ گھٹنے میں تکلیف کے باعث کوئی رسک نہیں لے سکتا اپنی عدم دستیابی سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے۔ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آج سے شروع […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد نے طلاق کے لئے ایک بار پھر فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا، حمیرا ارشد کا کہنا ہے احمد بٹ کے ساتھ مزید زندگی نہیں گزار سکتی، فیملی جج نے شوہر احمد بٹ کو دس مئی کو طلب کر لیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد اس سے پہلے بھی رو رو کر […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت کیلئے شگفتہ مزاج ٹی او آرز بنائے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ٹی او آرز کو تسلیم کروانا اور ان پر عملدرآمد کروانا بہت ضروری ہے اگر ایسا نہ کیا جاسکا تو […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے چیئرمین عمران خان کو عمرے کی ادائگی اور روضہ رسولۖ پر حاضری کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دین اسلام سے محبت کو بیتری چارج کرا کے واپس آئے ہیں کرپشن اور چور بازاری کے خلاف کے خلاف جہاد […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے پہلے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ شروع ہوگئے ۔ پہلے روز مصباح الحق، شاہد آفریدی، محمد حفیظ، عماد وسیم اور حارث سہیل غیر حاضر رہے۔ پی سی بی کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلایا گیا ہے۔ مصباح […]